wajid99829 Profile Banner
wajid Raees Profile
wajid Raees

@wajid99829

Followers
4K
Following
4K
Media
13
Statuses
9K

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@wajid99829
wajid Raees
1 year
میں جھکا نہیں.میں بکا نہیں.جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر.مجھے ان صفوں میں تلاش کر💯❤️
Tweet media one
10
0
10
@wajid99829
wajid Raees
9 months
أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ. میں الله کے کامل کلمات کی پناہ لیتاہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔۔۔. السلام علیکم .شام بخیر.
5
0
10
@wajid99829
wajid Raees
10 months
کائنات کا پورا نظام ہی محبت پہ بنا ہوا ہے۔
Tweet media one
5
1
3
@wajid99829
wajid Raees
10 months
#اپنے فالورز بڑھائیں .#مجھے فا لو کریں اور فالو بیک لیں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کریں.
2
0
3
@wajid99829
wajid Raees
11 months
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم (نافرمانوں کے عذاب کے متعلق) جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روؤ اور کم ہنسو ۔‘‘ رواہ البخاری ۔.مشکوٰۃ المصابیح 5339.
4
0
5
@wajid99829
wajid Raees
1 year
Hamid mir latest statement
Tweet media one
4
0
5
@wajid99829
wajid Raees
10 months
سب فالورز کو عیدالفطر مبارک.تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال.اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے آمین 🤲❤️.
1
0
4
@wajid99829
wajid Raees
9 months
تحقیق سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے.کہ ہر گھر میں ایک بندہ ایسا ضرور ہوتا ہے جو ایک بار باتھ روم میں گھس جائے تو اتنا ٹائم لگاتا ہے جیسے .فلم دیکھنے سینما گیا ہو ۔.آپ کے گھر میں بھی ایسا بندہ ہے ۔۔.جی بلکل ہے 👍🏻.نہیں 😂.
3
0
6
@wajid99829
wajid Raees
1 year
#یہ پیغام ہر پاکستانی تک پہنچانا ہے آپ کے پاس جتنے فالورز ہیں سب کو سینڈ کریں.#اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں.شکریہ.
Tweet media one
4
3
3
@wajid99829
wajid Raees
1 year
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ .#قادیانی_نوازی_بندکرو
Tweet media one
2
0
3
@wajid99829
wajid Raees
10 months
1
0
0
@wajid99829
wajid Raees
1 year
اسے کہتے ہیں اصل پریس کانفرنس، 9 فروری کی مذمت، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور!.#PTIPressConference
Tweet media one
0
0
4
@wajid99829
wajid Raees
10 months
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💕. حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں .کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:.آزمائش جتنی سخت ہوتی ہےاس کا بدلہ بھی اتنا ہی بڑا ملتا ہے۔. رواه الترمذي رقم: ۲۳۹۶.
1
0
4
@wajid99829
wajid Raees
1 year
0
0
2
@wajid99829
wajid Raees
1 year
0
0
1
@wajid99829
wajid Raees
1 year
@choadhryamjad @SoniaWasee13441 @ishafatima1460 @SumeraNazeer143 @nazeer_saher01 @Naziasham @Kara_Balti_7 @nsmsehr @Iqra786muneer @AdilWj8vhwnrd4 Thanks jani apny mjy promotion list mein add kiya ❤️❤️❤️💐💐💕.
1
0
1
@wajid99829
wajid Raees
1 year
یہ برینڈ مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے. آئیں اس لیگ کا بھی بائیکاٹ کریں جس کے سپانسر قاتل ہیں. آئیں مظلوموں کا ساتھ دیں، آئیں واضح کریں کے ہم حق کے ساتھ ہیں. 🌹🇯🇴🌹.#BoycottPSL.#BoycottKFC
Tweet media one
2
1
3
@wajid99829
wajid Raees
10 months
#آج طاق رات ہے.#اپنے پیاروں کے لئے اللہ سے دعا کریں .#خوب عبادت کریں اللہ سے اپنی بخشش مانگیں .#اللهم_عجل_لوليك_الفرج پاک سب پر اپنا فضل و رحمت کرے .مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔.
1
0
1
@wajid99829
wajid Raees
9 months
⁧ 🍃زندگی ⁩ بہت مختصر ہے🍃. کسی کے خلاف سازشیں کر کے،،،.بغض رکھ کے،،،،.کسی سے نفرت کر کے،،،.مت ضائع کریں،،،.اپنی زندگی کو ایک مقصد دیں.اور کچھ ایسا مثبت تخلیقی کام کریں،،،.جو دنیا بھی یاد رکھے.آپ کی موجودگی میں،،،. اور آپکے اگلے سفر میں آپکا زاد راہ بھی ھو،،،.
0
0
2