PtiMuhammad Profile Banner
Muhammad Bilal pti Profile
Muhammad Bilal pti

@PtiMuhammad

Followers
7K
Following
20K
Media
2K
Statuses
23K

I love Khan

Pakistan
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
فوج عمران خان پر اتنا غصہ کیوں ہے؟ کیونکہ عمران خان نے ملک لوٹنے والوں کے ساتھ بات کرنے سے انکار کردیا۔ رانا ثنا👉😉✊
3
101
260
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
آپ تو اپنی ذات سے ہی باہر نہیں نکل رہے آپ انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر انصاف نہیں دے رہے یہ کیا کررہے ہیں قاضی صاحب؟.آپ تو ریاستی جبر کا ساتھ دے رہے ہیں نہیں ہے اس ملک سے بڑی آپ کی ذات. 🚨🚨🚨اسد طور🔥🔥🔥
6
37
134
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
صرف عمران خان کا ببر شیر افضل خان مروت ہی وہ بندہ ہے جو خان کی لانگ مارچ کی ہدایت پر خیبر تک کراچی تک عوام کو سڑکوں پر نکال سکتا ہے اور ہمارے لیڈر عمران احمد خان کی رہائی کو عملی جامہ پہنانے کا دم رکھتا ہے
7
18
72
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
🤓فوج کے اندر کچھ ایسے لوگ تھے جو 9 مئی کے حملہ آوروں کے ساتھ ملے ہوئے تھے حساس مقامات تک لوگوں کا پہنچ جانا اور سکیورٹی کا وہاں سے ہٹ جانا ثابت کرتا ہے کہ فوج کے اپنے لوگ اس میں ملوث تھے خواجہ رنگ باز دفاع کا وزیر🙈
3
32
60
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
ہاں بھائی کسی کو ملا ہے فری میں؟
Tweet media one
52
2
54
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر .ایکس فیملی
Tweet media one
44
15
42
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
8 months
سب دوستوں کی ہیلپ چاہیئے ضرورت ہے ۔کوئ ہے جو ہیلپ کرے۔
Tweet media one
39
0
43
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
اس ویڈیو کو وائرل کریں 🔥🔥🔥. عمران خان نے خود پورے پاکستان سے کسانوں کو بلایا اور ان کی بات سنی ۔۔۔۔. جبکہ آج کسانوں کو اپنا حق مانگنے پے جیلوں میں ڈالا جارہا ہے 💔💔💔
0
29
48
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
ہم شکر کرتے ہیں 9 مئی کو کوئی سپاہی نہیں مروایا گیا🔥 .ورنہ بھٹو کی طرح کی عمران خان کو بھی سزائے موت سنائی جاتی نعیم پنجوتھہ
3
6
43
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
عالیہ حمزہ کی جیل میں عید کی تیاریاں۔۔۔ .ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں یہ ۔۔۔
Tweet media one
5
9
41
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
@Skiper786 اللّٰہ اکبر.شاید ہی یہ سچ ہو۔.
3
2
43
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
*سافٹ ویئر تو وڑ گیا 😂*.شیر افضل مروت
15
3
34
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
27 رمضان 2023 کے دلکش مناظر۔۔ جب وہ شب دعا کے طور پر منائی گئی تھی۔۔❤️ اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے بہت جلد مرشد کو قید سے آزادی عطا فرمائے۔۔ اور پاکستان کا وزیراعظم بنائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔🤲.
43
1
35
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
صرف ڈیڑھ سال کی محنت سے سری لنکا میں مہنگائی 70 فیصد سے واپس 6 فیصد پر آگئی.مبارکباد سری لنکا.👏.
4
5
38
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
ماشاء اللّٰہ۔۔۔ہماری صنف آہن عالیہ حمزہ۔۔۔دیکھو کوئی خوف نظر آ رہا ہے۔۔۔؟؟🔥🔥🔥
33
4
31
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
عمران خان کا سیاسی قد اس قدر بڑھ چکا ہے کہ لانے والے اور لائے جانے والے دونوں مل کر بھی اسکا مقابلہ نہیں کر پارہے ۔ اس لیے عمران خان کو جھوٹے کیسز میں پھنسایا جارہا ہے کہ زیادہ دیر جیل میں رکھ سکیں لیکن عمران خان بہت جلد اپنی عوام کے درمیان موجود ہوگا ۔
Tweet media one
4
8
38
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
32
4
30
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
8 months
کیا 1971 میں فال آف ڈھاکہ نہیں ہوا ؟ ملک دو ٹکرے نہیں ہوا ؟ کیا سازش سے شیخ مجیب الرحمٰن کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالا گیا تھا ؟ اگر کوئی سمجھتا ہے نئی نسل تاریخ، حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ نہ پڑھے اور نظریں چرائے تو یہ درست نہیں بلکہ ان غلطیوں سے سب کو سیکھنا چاہیے۔ زرتاج گل
2
4
35
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
@Skiper786 جسٹس بابر ستار زندہ باد.
0
6
38
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
8 months
ہمارے پاس تو کافی عرصے کے بعد آج بارش برس رہی ہے اور کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟
20
1
27
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافےنےمہنگائی کو50سال کی بلند ترین سطح پرپہنچادیا،پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کےبعد سب سے زیاد رہی،عالمی بینک۔۔۔!!!.
39
2
31
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی.نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا. السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر۔ .ایکس فیملی.لو یو آل فرینڈز.
27
0
27
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
خان مائنس نہیں پلس ہوگا۔.❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️.میرے کزن کی شادی کا کارڈ
Tweet media one
12
1
31
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
کس کس کو آج 11:30 کا انتظار ہے؟
Tweet media one
16
2
25
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. صبحِ بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
32
3
24
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
*دبئی پراپرٹی لیکس میں عمران خان کا نام نہیں ہے۔*.*Allahmduillah Proud of him* >❤️
Tweet media one
22
1
29
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
انا للہ وانا الیہ راجعون. پاکستان تحریک انصاف کے ایک کارکن *لطیف رفیق* جو کہ 9 مئی کے مقدمہ 96/23 میں 8 ماہ جیل میں رہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہ آج ہم سے بچھڑ گے ہیں فیملی کے مطابق رہائی کے بعد وہ کافی کمزور ہو چکے تھے اور ایک بات بار بار دہراتے تھے کہ میں بے گناہ تھا
Tweet media one
9
10
32
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
زندگی کے سارے دُکھ ایک طرف!.اور عید پر مرشدِ کا قید میں ہونا ایک طرف۔
Tweet media one
23
1
28
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
اٹھی ہی نہیں کسی اور طرف نگاہ . کسی شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا 😘😘.
20
0
32
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
23
1
21
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی،. لڑکی کہے گی یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے۔.
24
0
27
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
🔥🔥پنجاب پولیس نا ہوئی مندر کا گھنٹا ہوگیا پہلے فوجیوں نے اور اب کھسروں نے بجایا۔آگے دیکھتے ہیں کون بجاتا ہے.شیر افضل مروت🤣🤣🤣
15
1
23
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
یہ کس نے کہہ دیا کہ بازی ہار بیٹھے ہیں .ابھی تم پہ لٹانے کو ہماری جان باقی ہے
Tweet media one
15
0
23
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
پاکستان میں آگے بڑھنے کے لئے پیچھے سے. جھٹکے کھانے پڑتے ہیں😆. عظمٰی بخاری.
9
1
26
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
*🖐قاضی فائز عیسیٰ کے شرمناک کردار کی تشریح صرف عمران خان🫶❤️ جیسا لیڈر ہی کر سکتا ہے 🔥*
Tweet media one
23
2
27
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر .ایکس فیملی
Tweet media one
20
3
25
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
جنت کی دو بڑی نعمتیں:.ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش.یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما.امین 🤲.
21
2
25
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
جب کبھی وفا کی بات ہوگی تو ملتان کے ایک *قریشی* اور گجرات کے ایک "چوہدری" کا ذکر ضرور ہوگا۔.
30
1
25
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
اعظم سواتی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا،،،ذرائع فیملی
Tweet media one
24
1
28
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
عمران خان کا پہلا لفظ ، پہلی تصویر بلین وویوز میں جائے گی دنیا کا ریکارڈ قائم ہوگا ۔.بیرسٹر گوہر علی خان
11
2
24
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
کسی کو اتنا تنگ بھی نہ کرو کہ وہ تمہارے مرنے کے بعد بھی اپ سے نفرت کرے. !.♥️.
31
0
22
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
9 مئ کے عرس کے سلسلے میں زائرین کے قافلے ملتان بزرگوں کے شہر روانہ 😃😃😃😃😃
19
1
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
پیارے مسات کی شادی میں شرکت ۔اللہ پاک اس کو تاقیامت سلامت رکھے آمین۔
Tweet media one
18
0
22
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی۔
Tweet media one
28
0
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
پولیس پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہوں؟.آدمی ہم دونوں شادی شدہ ہیں ۔۔۔.پولیس تو گھر جا کر بیٹھو۔۔۔۔.آدمی اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں.
21
0
22
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
باقی اسلامی ملک اسلامی جھنڈا بھی ڈر سے نہیں لہراتے ایک غیرت مند نے تو میزائل ہی داغ دئے پھر بھی وہ غلط ہے اور چندہ لینے والے ٹھیک ہیں .کھلے وے تہاڈی گزران کوں🖐🖐.
25
1
23
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم.صبح بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
28
1
21
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
Assalam o alaikum.Good night 🌉.Dear X family.Love you all
Tweet media one
41
0
22
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
8 months
کچھ بہتر ہو گیا ہے مزید ہیلپ کر دیں تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ جو میرا ساتھ دیتے ہیں۔.بالخصوص انصافینز
Tweet media one
17
0
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
مچھر اور مچھری کی پہچان.جو کاٹے وہ مچھر.جو بس بوووووں بوووووں کر کے.كان کھائے وہ مچھری.😂😂😂😏🤣. نویں تحقیق پیش کردی.😂😂😜😜😏.
20
0
19
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
اللہ کی پکڑ بڑی زبردست ہے .لنگر خانوں پر تنقید کرنیوالے خود تندوروں کی روٹی پر آگئے .اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے.
29
1
24
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
@Skiper786 آمین ثم آمین.
1
3
25
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.تمام مسلمانوں کے کو میری طرف سے .جمعہ مبارک.
18
0
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
26
1
19
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
خوش قسمت ہے. وہ انسان جس کو دن میں پانچ مرتبہ اپنے رب سے ملاقات کا موقع ملتا ہے.
12
0
24
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبحِ بخیر .ایکس فیملی .لو یو آل فرینڈز.
18
0
16
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
وِچھڑ گیا میرے دل دا جانی.تے میں کَکھاں وانگو رُل گئی .پُھلاں نالوں نازک جِندڑی میری.وِچ کَنڈیاں دے رُل گئی .غم سجنا دے مینوں مار مُکایا.تے میں اَتھرو بن کے ڈُل گئی .ِاک ماہیا،تیری یاد نئیں بُھلدی.باقی ہر شے جَگ دی بُھل گئی.
22
0
22
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
مداخلت ہوتی ہے⁩. اور یہ ہیں وہ واقعات جس سے مداخلت صاف ظاہر ہوتی ہے۔
4
6
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
ان دونوں کیلیے کوئی ایک جملہ
Tweet media one
19
2
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی۔ .لو یو آل فرینڈز.
24
0
19
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم.صبح بخیر.ایکس فیملی
Tweet media one
24
1
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی۔
Tweet media one
23
1
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے.تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے.چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی۔.
19
1
17
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
*خان تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے*.*مصنف گرے سالار گرے*.*عدل کے اونچے مینار گرے*.*مذہب کے ٹھکیدار گرے*.*اور اس مٹّی کے غدار گرے*
Tweet media one
14
1
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
11 months
قبر کی پہلی رات سخت ترین رات ہوگی.یااللہ ہمیں اِس رمضان کے برکت سے عذاب قبر سے بچا.آمین🤲.
19
1
21
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
گندم کا ریٹ کم ہوسکتا لیکن چینی کا نہیں.کیونکہ شوگر ملیں ان کی اور ان کے یاروں کی ہیں 😡.
3
4
21
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
شادی کے شروع دن میاں بیوی شیشے کے سامنے پوچهتے هیں کون پیارا لگ رہا .کچھ سال بعد پوچھتے هیں کون موٹا لگ رها.😱😱😅😑😂.السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .صبحِ بخیر .ایکس فیملی .لو یو آل فرینڈز.
20
1
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
جس جناح کو میں جانتا ہوں اگر وہ زندہ ہوتا تو کہتا یہ میرا پاکستان نہیں ہے.101 سالہ ضعیف رائیداد خان.😔.
19
0
18
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
کچھ ہو گئے بیمار.کچھ ملک سے فرار.ملک کا صرف ایک وفادار.قیدی نمبر 804.
14
3
17
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر .ایکس فیملی
Tweet media one
16
4
15
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
کالی راتوں میں اجالے سے محبت کی ہے.صبح کی بزم میں اپنا یہ شرف کیا کم ہے.
14
1
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی.اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی.ہیں .یہ اپنے باپ پہ گیا ہے.😂😂😂😂😂.
20
0
14
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر .ایکس فیملی
Tweet media one
25
3
15
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
آپ اپنے گھر میں کون سے .عہدے 💺پر فائز ہیں؟؟.میں تو محکمہ وزیر آرام و خوارک🍔🍕🍟.اور ڈانٹ ڈپٹ 😂😂.🍕🍕😍🍕🍕.
15
1
12
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
تمام انصافینز متوجہ ہوں کل دوپہر 12:05 پر پاکستانی وقت کے مطابق عمران خان کی تصویر تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگائیں۔ .اس کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔.
12
2
16
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبحِ بخیر.ایکس فیملی۔
Tweet media one
22
1
17
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
تجھ بن گھر کتنا سونا تھا.دیواروں سے ڈر لگتا تھا. بھولی نہیں وہ شام جدائی.میں اس روز بہت رویا تھا. تجھ کو جانے کی جلدی تھی.اور میں تجھ کو روک رہا تھا. میری آنکھیں بھی روتی تھیں.شام کا تارا بھی روتا تھا. گلیاں شام سے بجھی بجھی تھیں.چاند بھی جلدی ڈوب گیا تھا. سناٹے میں جیسے کوئی.دور.
13
3
19
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
10 months
ایک سپاہی کو بچانے 50 کمانڈو آگئے اور ایک کور کمانڈر کو بچانے کوئی نہیں آیا تھا، عقل والوں کیلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں۔😀.
23
2
21
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
11 months
Assalam o alaikum.Good night 🌉.X family.Love you all friends
Tweet media one
19
0
17
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
کل ہمارے مرشد کا دیدار ہو رہا ہے 30 =11 بجے کیا آپ دیکھیں گے۔
8
2
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
اڈیالہ جیل کے.قیدی نمبر 804 سے پیار.کرنے والوں اسلام علیکم❤️.سلام کا جواب چاہیئے ✌️.
15
0
20
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
1 year
السلام و علیکم.صبح بخیر .ایکس فیملی
Tweet media one
19
0
19
@PtiMuhammad
Muhammad Bilal pti
9 months
*حالات بتا رہے ہے کہ* *اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ* *والا سب کو شکست دیکر واپس آراہا ہے انشاءاللہ*
Tweet media one
10
1
17