Skiper786 Profile Banner
Kashif Baloch Profile
Kashif Baloch

@Skiper786

Followers
309K
Following
26K
Media
12K
Statuses
33K

journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement / https://t.co/Vjs70qqSC9

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Skiper786
Kashif Baloch
7 months
پاکستان میں 4 ماہ کی چھٹی پر آیا تھا حالات خراب ہونے کی وجہ سے .اب 2 ماہ گزار کر وطن سے واپس جارہا الحمداللہ یہ 2 ماہ بہت اچھے گزرے پاکستان میں مگر یہ آخری ہفتہ بہت پریشانی اور مشکل میں گزرا ہے .خیر اللہ حافظ پاکستان خان صاحب کی حکومت آئی تو دوبارہ واپس ائیں گے انشاءاللہ
200
917
7K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . ڈاکٹر کلیم جاوید ایڈوکیٹ کا چیف جسٹس قاضی فیض عیسی کے خلاف ریفرس دائر کرنے کا اعلان . بہترین فیصلہ.
139
14K
49K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ملائکہ بخاری بھی واپس آگئی .عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کو اعلان کردیا .بہترین فیصلہ.
254
9K
46K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . ریحانہ ڈار لشکر لیکر آر او آفس پہنچ گئی ویلڈن اماں جی
124
14K
43K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . سائرہ بانو نے چیف الیکشن کمشنر اور اسکے ممبران پر آرٹیکل 6 لگا کر قوم سے آئین پاکستان سے غداری کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا اعلان کر دیا ہے.
127
13K
43K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ایک اور گواہی آگئی . الیکشن کمیشن کی ڈیوٹی پر تعینات ایک خاتون پولیس اہلکار کے مطابق تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے
180
18K
42K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عجیب قسم کا الیکشن ہے.NA158.تہمینہ دولتانہ کہہ رہی ہے میں ہار گئی ہوں،.جبکہ ریٹرننگ افسر کہہ رہا ہے نہیں تم جیت گئی ہو 😂.
228
15K
42K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عمران خان نے لطیف کھوسہ اور علی محمد سے کہا ہے .ہم واپس آرہے ہیں تیار ہو جائیں . صابر شاکر.
89
8K
43K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
انٹرنیشنل میڈیا سے رابطے میں ہیں .انہیں مسلسل بتا رہے ہیں کہ ہمارے نتائج تبدیل کیے جارہے . شعیب شاہین
148
16K
41K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . ہمارے نتائج تبدیل کرنے میں جو آر او سمیت افراد شامل ہیں انکے خلاف فوجداری مقدمات درج کرانے جارہا ہوں . شعیب شاہین کا فیصلہ.
63
11K
40K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
رانا ثناء اللہ کو عبرت ناک شکست دینے والا نثار بٹ کی واپسی عوام کا شاندار استقبال
174
10K
39K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
سادگی کی اعلی مثال . جنکی پارٹی ہے انکی بہن عام لوگوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کینیڈیٹ کا خطاب سن رہی ہے
116
12K
39K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر لوٹا بننے والے چوہدری وسیم قادر کے خلاف .انکے حلقہ کے ایک ووٹر نے جھوٹا بیان بیان حلفی دینے پر FIR درج کروا دی ہے.
124
10K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
یہ وہ نوجوان جس نے پرویز خٹک جیسے منجے ہوئے سیاستدان کو 60 ہزار کی لیڈ سے شکست دی ہے
Tweet media one
173
6K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
علی آمین گنڈاپور اور اعظم خان سواتی کی اہم ملاقات
Tweet media one
86
6K
37K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
دھاندلی کر کے خود ٹھپے لگائے گئے . ایک اور ثبوت سامنے آگیا کیسے پولیس والے یہ کام سرانجام دیتے رہے .دیکھیے خود
164
21K
36K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
لاہوری میدان میں اگئے .وسیم قادر تم جہاں نکلو گے ہم تمہارا گھیراؤ کرینگے . یہ طریقہ سہی ہے
216
12K
36K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اپنے ساتھ ہونے والی دھاندلی انٹرنیشنل میڈیا کو بتاتے ہوئے
96
14K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شیر افضل مروت سہی طرح سے آئی جی اسلام آباد کو عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں . یہ میرے مجرم ہیں انہوں نے چوروں کی طرح رات کے پہر گھر پر دھاوا بولا انکو نہیں چھوڑوں گا . شیر افضل مروت.
31
10K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شعیب شاہین کی پریس کانفرنس . آپ نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا یہاں اپنے بچوں کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر کہے رہو ہو یہ جائز ہے . آج تو واقعی شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دی.
40
11K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ہماری حکومت بنتے ہی ائیرپورٹ کے تمام راستے بند کردیئے جائیں گے .اس بار علاج لندن کی بجائے پاکستان میں ہی ہوگا . شیر افضل مروت.
130
8K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
علی محمد خان نے پاکستان میں ٹویٹر کی بندش کو اسلام آباد میں چیلنج کر دیا ہے . بہترین فیصلہ.
32
8K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عمران ریاض کی گرفتاری کا حکم مریم نواز سے لیا گیا ہے . حامد میر.
131
11K
35K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پنڈی میں اتنے لوگ نکلے ہوئے اس دھاندلی کے خلاف کہ جگہ کم پڑ گئی .لوگ چھتوں پر چڑے ہوئے ایک ہی نعرہ اپنا مینڈیٹ نواز شریف کو نہیں دینے دینگے
65
14K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
انٹرنیشنل میڈیا کو انگلش میں پی ٹی آئی قیادت اس وقت فارم 45 کے تمام رزلٹ پڑھ کر سنا رہی ہے . یہ بہت بڑی کامیابی ثابت ہوگی دیکھنا.
68
8K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی کر کے نتائج تبدیل کروائے . انکو عہدہ سے ہٹا کر آرٹیکل 6 لگا کر آئین سے غداری کا مقدمہ لگایا جائے . سردار لطیف کھوسہ کا جائز مطالبہ.
72
10K
34K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . اسد قیصر کا محمود اچکزائئ اور پیر پگاڑا کی جماعت جی ڈے اے سے رابطہ . اتحاد کر کے اس دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا پلین تیار .بہترین فیصلہ.
55
7K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شیر افضل مروت کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس . پی ٹی آئی ہر صورت حکومت بنائے گی اور وہ بھی بغیر کسی اتحاد کے .ہمارے پاس وفاق اور صوبوں میں اکثریت موجود ہے الحمداللہ.
80
9K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
جمشید دستی کی جیت کا جشن منانے کیلئے مظفر گڑھ کی عوام باہر نکل آئی . عوام کا اتنا جم غفیر کہ جگہ کم پڑ گئی ہے.
42
6K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز.آر او پاکپتن نے استعفی دے دیا.میں اتنی بڑی ناانصافی نہیں کر سکتا. ذرائع.
93
9K
33K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا ہے . سلمان اکرم راجہ رہائی کے بعد دوبارہ احتجاج والی جگہ پر آئیں گے.
55
8K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شعیب شاہین کے حق میں تحریک لبیک کے سربراہ سعدی رضوی کی گواہی بھی آگئی کہ شعیب شاہین فاتح ہے . سعد رضوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے حق کا ساتھ دیا گواہی دیکر . شعیب شاہین.
29
8K
32K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ڈیرہ غازی خان کی عوام کا زرتاج گل اور علی محمد کھلول کی جیت پر جشن کے شاندار مناظر
33
8K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
آخر کار بریسٹر سلمان اکرم راجہ نے عون چوہدری والی اپنی سیٹ واپس لے ہی لی ہے . کہا تھا کہ یہ سیٹ انہیں واپس کرنی پڑے گی.
135
6K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
اگر شیر افضل مروت اپوزیشن لیڈر بن گیا تو اسنے نواز شریف سمیت پوری ن لیگ کو اسمبلی میں دھو کر رکھ دینا ہے . عمران ریاض.
106
6K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ن لیگ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی یہ عبرت ناک شکست تاریخ میں یاد رکھی جائے گی . لالا سراج الحق کا چھکا 😂🔥. شکریہ عمران خان.
33
7K
31K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
انہوں نے ایوان میں گھڑی لہرائی تو ہم نے بوٹ اتار کے لہرا دیا . کہ بوٹ چاٹ کر اور عوام سے جوتے کہا کر مینڈیٹ چوری سے یہاں تک پہنچے ہوئے .۔جمشید دستی آن فائر 🔥
82
11K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار واضح برتری سے الیکشن جیتی ہوئی ہیں . لیکن خواجہ اس کو جتانے کیلئے رزلٹ تبدیل کیے جارہے ہیں
83
13K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
سردار لطیف کھوسہ کا بڑا اعلان . وزیر اعظم عمران خان ہی ہوگا کوئی مائی کا لعل بھی نہیں روک سکتا ہے.
90
6K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
گلگت بلتستان میں عمران خان کی کال پر انقلاب کے مناظر . گلگت بلتستان والے سب سے نمبر لے گئے ہیں
461
9K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
اب دنیا میں اچھی عزت افزائی ہورہی آج کے فیصلے کو لیکر . انٹرنیشنل میڈیا الجزیرہ بھی بول پڑا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جارہا ہے
125
13K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
جمشید دستی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والا امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگیا . جمشید دستی کی قربانیوں کو دیکھ کر انکی حمایت کرنے کا اعلان .بہترین فیصلہ.
63
6K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عمران خان کے دیدار کے بعد لاہوری رات کے اس پہر جشن کیلئے باہر نکلے ہیں
40
8K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . عمران خان نے مولانا فضل الرحمن سے بات جیت کی اجازت دے دی ہے .اسد قیصر . مرشد کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر.
246
5K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . سردار لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا .اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے . ویلکم کھوسہ صاحب
Tweet media one
229
6K
30K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پیر پگارا کی کال پر جی ڈے اے نے پورے سندھ میں نتائج کی تبدیلی پر احتجاج شروع کردیے ہیں . ہزاروں لوگ احتجاج میں شریک ہیں.
56
7K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پی ٹی آئی قیادت کا بڑا فیصلہ . 9 مئی ایک بار ہو یا دس بار ہو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے .عوام کو انکا حق دلوا کر ہی رہیں گے اور یہی ہماری قیادت فیصلہ ہے. شیر افضل مروت کا اعلان.
59
8K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
انٹرنیشنل میڈیا کہے رہا پی ٹی آئی اس وقت الیکشن جیت رہی ہے . انکی حکومت بننے دیں کوئی نتائج تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
91
13K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
زبیر نیازی بھی اپنا لشکر لیکر منظر عام پر آگئے ہیں 🔥
Tweet media one
40
5K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں نواز شریف نے ہمارے ایم این ایز کو 25+25 کروڑ کی آفر پیش کی ہیں . یہی بات چیف جسٹس سے بھی کہی مگر انہوں نے نوٹس لینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی . بیرسٹر گوہر علی.
135
10K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
الیکشن کا دن آتے ہی فنکار بھی کھل کر سامنے اگئے . ووٹ صرف عمران خان کو ڈالیں پاکستان کی بقا کیلئے،. اداکارہ حنا
116
9K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بیرسٹر گوہر علی بھی اپنے کپتان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں . اس کلپ کو رکنا نہیں چاہیے جہاں تک جائے گا مرچیں لگائے گا
127
9K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . مولانا فضل الرحمن نے ہفتہ کے دن ہونے والے تحریک انصاف کے احتجاج کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے.
105
5K
29K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شعیب شاہین اور عامر مغل کی قیادت میں ایک بڑی ریلی تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے اسلام آباد ایف 9 پارک میں پہنچ گئی.
16
7K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
سردار لطیف کھوسہ نے باقاعدہ طور پر الیکشن کمپین کا آغاز کردیا .بہترین فیصلہ
Tweet media one
84
5K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عالیہ حمزہ ، صنم جاوید سمیت تمام قیدیوں کے نعرے . مک گیا تیرا شو نواز 🔥.
45
6K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ابھی تحریک انصاف کے ایک ایم این اے کو اسحاق ڈار نے فون کر کے 3 کروڑ کی آفر کی باقاعدہ ثبوت موجود ہیں . حماد اظہر.
245
9K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ بریکنگ . پیرس میں اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کا مینڈیٹ چھین کو نواز شریف کو دینے پر احتجاجی مظاہرہ
77
10K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
جمشید دستی کے بعد علی محمد خان بھی منظر عام پر آگئے. ہم پشتون عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے تھے کھڑے رہینگے کسی کی اتنی ہمت نہیں کہ ہمیں ڈرا سکے. علی محمد خان صاحب
112
8K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شہباز شیر کو دوبارہ وزیراعظم بنانے پر سائرہ بانو نے کہا رشتے داروں کو چھوٹی بہن پسند آگئی 🔥. سائرہ بانو کا بڑا شاٹ.
48
6K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . محترم زرتاج گل ڈیرہ غازی خان سے 10 ہزار کی لیڈ جیت گئی الحمداللہ.
69
5K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شہباز شریف میرے پاس تشریف لائے میں نے انہیں کہا .حق تو یہ ہے آپ عمران خان سے الیکشن ہار گئے اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے .پھر شہباز شریف گندہ منہ بنا کر چلے گئے تھے. مولانا فضل الرحمن.
54
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . لاہور این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا گیا . یہ سیٹ واپس ہوگی ڈاکٹر یاسمین کی فتح یقینی ہے.
76
6K
28K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عدت نکاح کیس میں مولوی پیچھے ہٹ گیا ہے .اور وہ کہے رہا مجھے اعون چوہدری لے کر آیا تھا کہ آپ یہ سب بولیں . بیرسٹر گوہر علی
136
11K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے ریحانہ ڈار کا خواجہ آصف کو چیلنج . خواجہ آصف مرد بنو میری سیٹ واپس کرو یا دوبارہ آو میدان میں تمہیں دوبارہ بھی عبرت ناک شکست دونگی . جیو اماں جی تیری جرت کو سلام.
43
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
انٹرنیشنل میڈیا بھی بول پڑا . سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو پری پول دھاندلی اور تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش قرار دے دیا
85
14K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ہمیں عدالت سے کوئی امید باقی نہیں رہی یہاں انصاف نہیں ملنا ہے . اب پوری قوم سے کہتا ہوں سر پر کفن باندھ لیں باہر نکلیں . شیر افضل مروت.
125
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
آج عدت نکاح کیس میں سزا سنانے والے جج کو عمران خان نے انگلی کھڑی کر کے کہا . جو بھی کر لو میں تمہارے آقاؤں کی کبھی غلامی قبول نہیں کرونگا . سمی ابراہیم کمرہ عدالت میں آنکھوں دیکھا مناظر
251
10K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے شدید نعرے بازی . مینڈیٹ چور وزیر اعلی نہ منظور نہ منظور . یہ وزارت انکو مہنگی پڑے گی عزت سے بیٹھنے نہیں دینگے.
109
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پرائزیڈنگ افسر کا اعتراف جرم . ہم دھاندلی نہیں کرنا چاہتے تھے ہمیں اوپر سے حکم تھا کہ #شیر پر مہریں لگانی ہیں
145
17K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
جاوید لطیف نے دھاندلی کا اعتراف کر کیا . میں وہ بدقسمت ہوں جو 9 فروری کو بھی نہیں جیت سکا .جبکہ باقی لوگوں کو جتوایا گیا ہے.ن لیگی رہنما جاوید لطیف.
52
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . پی ٹی آئی رہنما مہر سجاد حسین چھینہ کی درخواست پر .ملتان ہائی کورٹ نے حلقہ NA186 پر اویس لغاری کے جیت کی نوٹیفکیشن روک دی.
34
7K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
میاں اسلم اقبال کی جانب سے پنجاب کا وزیر اعلی بنتے ہی سب سے پہلے دو اہم کام جنکا عوام بھی مطالبہ کر رہی تھی . کہ آئی جی پنجاب اور محسن نقوی کو لندن نہیں بھاگنے دینا ہے
253
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
علی آمین گنڈاپور کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے گئے کیونکہ انکو معلوم ہے کہ اگر علی آمین گنڈاپور وزیر اعلی بنا تو یہ عمران خان کا وفادار رہے گا .جبکہ ہمیں ایسا وزیر اعلی چاہیے جسکو ہم توڑ سکیں . ایک اور سازش بےنقاب.
62
8K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بیرسٹر گوہر علی نے وفاق ،پنجاب،خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کیلئے مرکزی کمیٹیاں قائم کردی ہیں . بہترین فیصلہ حکومت پی پی ٹی کی ہی بننے جارہی.
63
6K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
بکاؤ میڈیا آپکو اسلام آباد کے یہ انقلابی نہیں دکھائے گا .جہاں شیر افضل مروت لاکھوں لوگوں کو نکالے ہوئے ہیں .
90
12K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
قوم کیلئے خوشخبری . ماہ رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی عمران خان،شاہ محمود قریشی اور بشری بی بی جیل سے باہر ہونگے . بیرسٹر سلمان صفدر کا دعوٰی.
266
5K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
ثبوت مٹانے کیلئے کمشنر آفس راولپنڈی سیل کر دیا گیا .یہ تو ہونا ہی تھا
92
13K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
طلباء کی آواز بننے پر بننے پر GNN چینل نے اپنی اینکر ثمینہ پاشا سے مریم نواز کے حکم پر استعفی لے لیا ہے .سب لوگ ثمینہ پاشا کیلئے آواز اٹھائیں اور جی این این نیوز کا بائیکاٹ
Tweet media one
451
11K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . ڈیرہ غازی پورا پولیس اور رینجرز نے مکمل بند کر دیا ہے .یاد رہے ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کے تمام امیدوار فارم 45 کے مطابق کلین سوپ کیا ہوا ہے.
45
9K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . عمران خان کا کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے عدالتی کارروائی کا مطالبہ .بہترین فیصلہ سزائیں ہونی چاہیے.
34
7K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
شیر افضل مروت ڈٹ کر کھڑا ہے . بارش میں بھی اپنے لیڈر کی طرح کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑا بلکہ ریلی جاری رکھی
51
8K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . غلام سرور خان نے اپنی شکست قبول کر لی . اور گواہی دے دی کہ اس حلقہ سے اصل میں تحریک انصاف کا امیدوار ہی جیتا تھا.
47
6K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
کافی خاموش رہے لیا اب خاموش نہیں رہے سکتی ہوں . آج عدالت میں میڈیا سے بات کر کے ہی جاؤنگی بزدل نواز شریف 73 سال کی بزرگ خاتون یاسمین راشد سے ڈر کر بیٹھا ہے . ڈاکٹر یاسمین راشد ڈٹ گئی
Tweet media one
Tweet media two
75
6K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
بریکنگ . اعتزاز احسن نے عمران کے IMF کو لکھے گئے خط کی حمایت اور بہترین فیصلہ قرار دے دیا.
29
5K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شیر افضل مروت کی مولانا فضل الرحمن کو وارننگ . میرے خلاف جو مذہبی پروپیگنڈہ پھیلایا جارہا یہ سب مولانا ڈیزل کا کیا دھرا ہے . اگر خدانخواستہ مجھے کچھ ہوا تو بچیں گے مولانا بھی نہیں
113
9K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
عالیہ حمزہ اس وقت جیل میں ہیں .جبکہ انہوں نے مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانا تھا . مگر انہیں رہائی نہیں دی گئی عمر ایوب خان نے عالیہ حمزہ کی تصویر ایوان میں لہرا دی
Tweet media one
31
7K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
عمران خان سے غداری کرنے والے اعجاز سواتی کے خلاف عوام کا ردعمل آنا شروع . کراچی کے لوگ باہر نکل آئے اس لوٹے بننے والے اعجاز سواتی کے خلاف ویلڈن
116
10K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ نیوز . پولیس کو گھیرے میں لیکر پشتونوں نے شیر افضل مروت کو بازیاب کروا لیا ہے . آج پشتونوں کو 21 توپوں کی سلامی بہادری کی مثال قائم کر دی ہے 🔥
Tweet media one
149
5K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 months
یہ پنڈی کے مناظر ہیں .کل 250 طلباء جو اٹھائے گئے تھے آج عدالت نے سبکو بری کر دیا یے .اور حق کیلئے آواز اٹھانے پر جج صاحب نے بھی طلباء کو داد دی کہا جارہا ہے.
57
9K
27K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
میں اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں . یہ مینڈیٹ چور حکومت کے پیچھے چھپنا چھوڑ دو ہمیں معلوم ہے یہ سب کچھ تم ہی کروا رہے ہو . شعیب شاہین 🔥
95
10K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
کوئی لیڈر شپ نہیں سب سہمے بیٹھے .اس کے باوجود بھی تحریک انصاف کے کارکنان اپنی مدد آپ کے تحت کراچی میں دھاندلی کے خلاف اعلان بغاوت کیے ہوئے ہیں .
59
9K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
11 months
علی آمین گنڈاپور کا بڑا اقدام . پشاور کے 6 شہید کارکنان کے بھائیوں کو وزیر اعلی کی تقریب میں خصوصی دعوت علی آمین گنڈاپور کی.
28
5K
26K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ایکسپوز ہوگئی . اس نااہل عورت کو وزیر اعلی بننے سے پہلے ایکسپوز کرنا ہوگا
109
14K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
پنجاب خیبر وفاق میں پی ٹی آئی کی پوزیشن مضبوط ہے . ان تینوں جگہوں پر حکومت پی ٹی آئی کی بننے جارہی ہے . عمران ریاض خان.
66
6K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
سب سے زیادہ دکھی اس خبر نے کیا کہ صنم جاوید کے بچے 4 ماہ سے سکول نہیں جا رہے کہ انہیں غائب کر کے انکی ماں کو نہ توڑا جائے.
103
7K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
2 years
بریکنگ نیوز.اقوام متحدہ نے عمران خان کو 27 ستمبر کو اقوام متحدہ میں تقریر کرنے کے لیے .دعوت نامہ مصول.
1K
8K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شیر افضل مروت بلا ہاتھ میں لیے کراچی جلسہ گاہ میں موجود . آئی آئی پی ٹی آئی کے نعرے گونج رہے
107
7K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
بریکنگ . علی آمین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جو روکا ہوا تھا . الحمداللہ وہ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا اب وزیر اعلی ہونگے علی آمین گنڈاپور.
22
5K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
یہ لو ایک اور ثبوت سامنے آگیا .این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا. خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں
153
16K
25K
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
شعیب شاہین کا بڑا فیصلہ . این اے 47 سے شعیب شاہین نے ن لیگی طارق فضل چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا.
39
5K
25K