![ŠaimaCH Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1881011599387099136/-CyTP4-8_x96.jpg)
ŠaimaCH
@SaimaChPk
Followers
5K
Following
49K
Statuses
11K
RT @Meraj__Akhtar: ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں! #قومی_زبان
0
5
0
RT @noshigilani: “ حکومت نے پنجاب میں دفعہ 144 لگائ تھی لیکن قوم نے دفعہ 804 لگا دی ہے “۔ عالیہ حمزہ ملک چیف آرگنائزر پنجاب
0
80
0
RT @QuranAasan: اُنہوں نے کہا بیٹے! میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ تمہیں ذ��ح کررہا ہوں، اب سوچ کر بتاؤ، تمہاری کیا رائے ہے؟ بیٹے نے کہا اباجان!…
0
192
0
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرم…
0
21K
0
RT @Meraj__Akhtar: جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا.. #قومی_زبان
0
9
0
@WDSiddiqui2011 حسن حسین بھائی مانا کہ آپ نامور نعت خواں ہیں مگر اب بھگتیں ساتھ میری آواز بھی شامل ھے مجھے عادت ھے آپ دونوں کو چپ کروا کر خود مائیک میں آپکی نعت کا حصہ پڑھنے کی اس بار شامل نہیں تھی تو سکرین ریکاڈنگ میں زبردستی میری بےڈنگی آواز ملاحظہ فرمائیں
0
0
3
@SabaZMOfficial ✍️صبا جی یاد ھے ۔۔۔۔!!!خان صاحب کا امریکا کی جانب سے ویلکم جو برسوں یاد رکھا جائے گا یہ دیگر وقتی حکومتی مسخرے بس ادکاری ہی ان کی روزی روٹی ھے ٹک ٹاک پہچان ھےاور انکی اوقا�� ایک سیلفی کی ھے بس۔!!!
1
0
2
@BleedGreen313 اوہ خیر۔۔۔۔بھائی ✍️اللہ حیاتی دے نظر آ جاتے ہیں تو بہن کا مان بڑھ جاتا ھے نظریاتی اختلاف تو ایک گھر رہتے بہن بھائیوں کے ھو سکتے ہیں مگر ماس جدا نہیں ھوتے منہ بولے ھو کر سدا سگوں سی عزت دی ھے آپ نے یہی میرا مان ھے۔
1
0
2