Meraj__Akhtar Profile Banner
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫.... Profile
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....

@Meraj__Akhtar

Followers
1K
Following
43K
Statuses
8K

*اپنے کردار کو عظیم بناؤ..........* *ہر لباس میں اچھے لگو گے

Kuwait
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
4 months
"کوئی" تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں پھرتی اذیتوں کا غرور توڑے " کوئی " تو ہو جو حدوں سے بڑھتا یہ درد بانٹے مگر یہ " کوئی " کبھی ملا ہے؟؟ مگر یہ " کوئی " کہیں نہیں ہے۔۔۔ مگر ہے شاید۔۔ اگر تلاشو۔۔۔ تم اس کو پاؤ گے اپنے اندر۔۔۔ جو شہہ رگ سے قریب تر ہے۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
3
19
23
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
12 minutes
میں کسی اور سے پگھلوں بھی تو___کیسے پگھلوں میں آج تک تیرے عشق کے __ نقطہء انجماد میں ہوں تجھے بھی سمیٹ رکھا ہے اس ____ دلِ بد بخت میں اور میں خود بھی جاناں اسی ___۔دلِ برباد میں ہوں_! #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
14 minutes
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئی۔ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
15 minutes
تمھارا ذکر ہر اس شخص سے کیا میں نے جو مجھے کہتا مجھے آپ اچھے لگتی ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
18 minutes
جب سے چلی ہے آدم و یزداں کی داستاں ہر با وفا کا رابطہ ہے ایک بے وفا کے ساتھ #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
19 minutes
دیکھو، یہ ضبطِ سوزِ محبت بُرا ھے داغؔ تم جَل نہ جاؤ آپ، کہیں اپنی آہ سے ... #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
22 minutes
تو زندگی کے برے تجربات میں سے ہے۔!! تجھے بھلانا تو ناممکنات میں سے ہے ۔۔!! ہمارا بخشا ہوا عشق تجھ سے کرتا ہے وہ۔۔!! تجھے جو قرض ملا ہے زکوۃ میں سے ہے۔۔!! #قومی_زبان
Tweet media one
0
0
0
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہت تو گُل تراشتے ہیں، تتلیاں بناتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
14
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا کیسے کیسے لوگ بھُلانے پڑتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
11
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اُس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھیئے کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
11
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں! #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
13
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
آدم کو بهلا کیسی لگی ہوگی یہ دنیا تو نے جو مجھے دل سے نکالا تو یہ جانا. #قومی_زبان
Tweet media one
1
11
15
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
21 hours
اے پروردگار! جو شے میں تیری رضا کیلئے چھوڑ دوں، مجھے اس کی خواہش میں دوبارہ مبتلا نہ کرنا ..!!!🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
0
10
11
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے، روز آجاتا ہے سمجھانے کہ یوں ہے،یوں ہے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
12
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا.. #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
21
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
@Faiza_Ali_Hasan وہ وہ
1
0
1
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
سنا ہے ہم نے بہت کچھ کلیم کے منہ سے ہم آئیں تو ہمیں آواز ہی سنا دینا #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
8
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
کر لیتے ہیں تخلیق ، کوئی وجہ اذیت بھاتا نہیں خود ہم کو بھی، آرام ہمارا #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
10
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
ان دلاسوں سے میرا زخم تو بھرنے کا نہیں میرے رونے میں میرا ہاتھ بٹاؤ یارو!! #قومی_زبان
Tweet media one
1
8
12
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی ، زنبیل نہیں ہو سکتی🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
9
@Meraj__Akhtar
𝘔𝘦𝘳𝘢𝘫....
2 days
مثالِ آتش ہے یہ _______ روگِ محبّت " روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر" #قومی_زبان
Tweet media one
0
8
11