زندگی کی آزمائشوں سے تھک کر جب آنکھیں آنسوؤں سے بھرنے لگیں، جینے کیلئے کوئی وجہ باقی نہ رہے۔ ہر بار دل برداشتہ ہو کر اپنے آپ کو خود ہی دلاسہ دینے لگیں تو خود کو ہر بار یہ یاد کروانا لازم ہے کہ اللہ پاک نے ہر تکلیف کا مداوا رکھا ہے اُس کا وعدہ ہے.
Ya "اللہ"heal every soul that's suffering in silence &break us free from everything that is breaking us...🥺
May Allah answer every single one of our dua this Ramadan
Ameen🤲💫
Ramadan Mubarak♥️
Never compare your life with those who are enjoying Haram.Even if it seems like they are more successful and Happier. Trust me,nothing in this world is worth losing your religion.
دعائیں مانگتے رہا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے
جس چیز کی آپ اللّٰہ سے التجاء کر رہے ہیں وہ مانگنے سے ہی ملنی ہو اللہ نے آپکی قسمت میں ہی یہ
لکھا ہو کہ دعا کرو گے تو پھر ہی عطا کروں گا ، دعا کرتے رہنا چاہیے
کیونکہ ہر دعا کا اجر ہے
اللّه راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی-