Wattu_786 Profile Banner
Farrukh iqbal Watto Profile
Farrukh iqbal Watto

@Wattu_786

Followers
13K
Following
268K
Media
2K
Statuses
144K

سابقہ سنئیر نائب صدر یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب PTi

Pakistan
Joined April 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
"ٹانگیں کانپنا" کے الفاظ زبان سے ادا نا ہونا اتنی شرم کی بات نہیں جتنی شرم کی بات "خاتم النبیینؐ" کے الفاظ ادا نا ہونا ہے !!.
18
233
994
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عروج کے وقت نظریں نیچی ہوں اور لہجہ نرم ہوتو زوال کا وقت زیادہ تکلیف دہ نہیں ہوتا.
3
97
541
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
فرعون جب مرنے سے پہلے غوطے کھا رہا تھا تو اس کو بھی امربالمعروف یاد آ گیا تھا، جیسے ابھی عمران خان کو یاد آ گیا۔.
4
130
522
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
پہلے کہتا تھا میں ٹیم سلیکشن کا ماسٹر ہوں، اب کہتا ہے کہ میں مائنڈ گیم کا ماسٹر ہوں، حالانکہ یہ ماسٹر صرف یوٹرن لینے کا ہے۔ #رو_نیازی_گو_نیازی.
13
139
415
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
شلوار قمیض پہن کر قوم کا پیسہ بچایا، دھوتی باندھ لیتا تو اور زیادہ بچت ہو جاتی۔ #گو_بنارسی_ٹھگ_گو.
8
124
363
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
1 year
مسلم امہ ایک جسم کی مانند ہے جب ایک حصہ میں درد ہو تو پورا بدن درد محسوس کرتا ہے۔۔۔ ہمارے دل فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر شدید دکھی ہیں کاش ہماری حکومت ان کیلیےکوئی حوصلہ دلانے والا بیان ہی دے سکے اللہ فلسطینیوں کی مدد فرما،مسلمانوں کو جاگنا ہو گا.
5
68
383
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
یہ اپنی نوعیت کے انوکھے بیغرت آئے ہیں جو پیٹرول مہنگا بھی کرتے ہیں اور ساتھ احسان بھی جتاتے ہیں کہ شکر کرو ہم نے زیادہ مہنگا نہیں کیا۔.
6
129
342
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عثمان بزدار تمام مصروفیات چھوڑ کر اپنے گھر بجلی کا کنیکشن لگوانے کی کوشش کریں۔ اب کچھ پتہ نہیں حکومت کتنے دن کی مہمان ہے۔. #سلیکٹڈ_گھبرا_گیا.
1
116
355
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
پاکستانی بڑے بے قدرے ھیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو دیکھنا پیوٹن نے عمران خان کو روسی وزیراعظم اور بزدار کو ماسکو کا مئیر لگا دینا ہے۔ #تبدیلی_کا_جہاز_ڈوب_رہا_ہے.
3
113
331
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
اوور سیز پاکستانیوں کا ووٹ ڈالنے سے آخر تعلق کیا ہے؟ جن کو ووٹ ڈالنے کی زیادہ پڑی ہے، وہ پیسہ خرچ کریں, پاکستان جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔ نہیں ہوتا یہ سب تو سکون کریں۔.
9
139
321
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع لگانے والوں سے عرض ہے کہ یہ وہی سپریم کورٹ ہے جس نے چند دن ان لوگوں کو PTV، پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا تھا جبکہ شواہد مکمل طور پر ان کے خلاف تھے۔ #آئین_شکنی_نہی_چلے_گی.
6
139
308
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
زندگی میں ایسے جھوٹے دیکھنے کا اتفاق بھی پہلی بار ہوا ہے۔ ایک وزیر کلمہ پڑھ کر۔ دوسرا وزیر درود شریف پڑھ کر، تیسرا وزیر بات شروع کرنے سے پہلے جان اللہ کو دینی ہے کہہ کر، اور وزیراعظم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر جھوٹ بولتا ہے۔.
8
147
319
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
ایف آئی اے نے مسجد نبوی ﷺ کی بے حرمتی میں ملوث شیخ رشید کے بھتیجے کو گرفتار کر کے بہت اچھا اقدام کیا۔ ان تمام لوگوں کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہیے جنہوں نے مسجد نبوی ﷺ کی بے توقیری کر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی۔۔۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
6
161
314
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عمران خان کو اسی مولانا فضل الرحمٰن کے ہاتھوں تاریحی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کا وہ سب سے زیادہ تمسخر اڑاتا تھا. آج مولانا کے چہرے پر مسکراہٹ ہے اور عمران خان کے چہرے پر ندامت اور پریشانی ہے. یہی تاریخ کا انتقام ہے #تبدیلی_جارہی_ہے.
6
134
320
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
مجھے پاکستان میں انصاف نہیں مل رہا ہے۔ عمران خان.جانی ایک کام کر وزیراعظم سیٹزن پورٹل پہ کمپلین کر دے۔.#دھوکےباز_کی_سرکار.
4
129
306
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
8 years
کوئی اگر.ن والوں کو یہ بتا دے.کہJIT کے والیم 10 میں.میاں کی.ہارٹ_سرجریکےفوٹو.ہیں.تو قیامت تک یہ والیم 10 کے کھولنے کی بات نہیں کریں گے.
14
80
291
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عمران خان کہہ رہے ہیں اب وہ سپریم کورٹ جائیں گے۔.کوئی معقول بندہ خان صاحب کو بتا دے کہ ثاقب نثار ریٹائرڈ ہو چکا ہے۔ @ImranKhanPTI.
6
106
260
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
مجھے اللہ نے سب کچھ دیا ہے، میں سیاست میں بس اس لئے آیا کہ آپ سے سب کچھ چھین لوں۔ بنارسی ٹھگ.
1
99
265
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
ایف ائ اے چھاپہ کو غیرقانونی قرار دینے والا جج نیازی سرکار کے زیرعتاب آگئے۔ریفرنس تیار کرنےکاحکم۔وکلا برادری کو جج کیساتھ کھڑا ہونا ہوگا ورنہ کوئی بھی شخص اس فرعونیت کیخلاف اپنی زمداریاں پوری نہی کرسکےگا۔.
3
102
254
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
تنقید کرو تو چلاتے ہیں “نیوٹرل رہو۔ جج پر ریفرنس بناتے ہیں کہ یہ “نیوٹرل نہیں۔ الیکشن کمشن کو کہتے ہیں نیوٹرل” چاہیے۔ کرکٹ میں “نیوٹرل” امپائر لانے کا کریڈٹ لیتے ہیں۔ روس۔یوکرین حملے میں نیوٹرل ہونے پر فخر کرتے ہیں۔ مگر عدم اعتماد پر “نیوٹرل” کو جلسے میں جانور کہتے ہیں #جانور.
2
108
223
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
پاکستان کو کسی بیرونی دشمن سے نہیں بلکہ اقتدار پرست جرنیلوں، انصاف فروش ججوں اور دین فروش مولویوں سے خطرہ ہے۔.
10
123
239
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
یہ سوچ سراسر غلط ہے کہ عمران خان دیانتدار ہے ، عمران خان نے کبھی اپنا گھر خود نہیں چلایا، جہانگیرترین وغیرہ تیس لاکھ روپے ماہوار دیا کرتے تھے گھر چلانے کے لئے ، وہ شخص جس کے جوتوں کے تسمے اپنے نہیں وہ دیانتدار کیسے ہوسکتا ہے؟ جسٹس وجیہہ الدین.
2
121
230
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
مغرب کے وقت فجر کی اذان دے دی، یہ وہ خلیفہ ہے جو بُدھ کو جمعہ پڑھائے گا۔#نیازی_کواب_جاناہوگا.
2
86
222
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
#ResignChorNiazi وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ورلڈبینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات۔۔بھاگنے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے۔۔۔.
2
112
218
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عمران خان کے وسیم اکرم پلس کی کارکردگی یہ ہے کہ ساڑھے تین سالوں میں لاہور میں صرف دو انڈرپاس مکمل کر دیئے ہیں.
2
100
214
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
بائیس سالہ جدوجہد عثمان بزدار کے لئیے قربان کردی ۔ یہ ہوتا ہے وژن !#خط_نہیں_استعفی_دو.
2
90
203
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
عجیب ملک ہے جہاں ٹریفک سگنل توڑنے پر تو جرمانہ مل جاتا ہے لیکن آئین توڑنے پر کوئی سزا نہیں ملتی۔#آئین_کا_غدار_عمران_خان.
3
104
214
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
دوسروں کے منصوبوں پر اپنی تختی لگانے والے کی فطرت گدھ جیسی ہوتی ہے جو خود شکار کرنے کی بجائے بچا کھچا کھاتا ہے #سلیکٹڈکےچھکے_چھوٹ_گئے.
1
126
210
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر ہار رہی ہے اسلئے وزرا PTI کو 'واحد ملک گیر' جماعت سمجھتے ہیں. #تبدیلی_جارہی_ہے.
1
109
211
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
اتنے سالوں سے سن رہے تھے خان سب سے اکیلا لڑ رہا ہے، اب جب اکیلے لڑنے کا وقت آیا تو سب کے پاؤں میں گِر رہا ہے۔#نیپی_والا_وزیراعظم.
1
113
206
@Wattu_786
Farrukh iqbal Watto
3 years
اگر اسمبلیاں بحال نہیں ہوتیں .تحریک عدم اعتماد والا اسمبلی کا سیشن دوبارہ نہیں ہوتا.عمران خان کے غیر آئینی اقدامات کو درست مان لیا جاتا ہے.تو اس ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا.اور آئین پاکستان جیسی مقدس دستاویز کی اہمیت ردی کے ایک ٹکڑے سے زیادہ نہیں رہ جائے گی.
4
101
199