ارشد شریف کی ایئرپورٹ پر لی گئی اخری تصویر جس کے بعد ارشد شریف خود چل کر پاکستان نہ ا سکے۔۔
جنہوں نے ارشد شریف کے ساتھ یہ ظلم کیا ان کو اللہ تعالی دنیا اور اخرت میں رسوا کرے۔۔
@ibtsamhassan10
bht kush qismat insan hn ap k Allah ne ap ko aik leader ki jan bchany ka waseela bnia yqeenun ya aik khobsurt ahsas hy ar ap kale pori life rahy ga
shukria itni bahdrii dikhny ar khan sahb ki hifazt krny ki koshesh krny ka
@AzmaBokhariPMLN
قوم کے پیسے کو باپ کا مال سمجھا ہوا ہے
تین کروڑ سے گاڑی کے ۔ٹایر تبدل ہو رہے ہیں
تین ارب کا ہیلی کاپٹر آ گیا ہے
جب چور اور ڈاکوں اس قوم۔پرسلط ہوں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا جو اس ملک کا اس وقت حال ہے
شرم کرو کچھ چور لیگ
شیر افضل مروت کی دوسری شادی کے متعلق بہترین رائے ۔۔
شیر افضل مروت کی یو ٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کہ جہاں انہوں نے اب دوسری شادی کے متعلق اپنی رائے دی۔۔
شیر افضل مروت نے بتایا کہ ان کی ارینج میرج ہوئی تھی 2007 میں ان کی ایلیا نے ان سے کہا کہ وہ دوسری شادی کر لی اس وقت ان
پاکستانیو!
یہ بیلجئیم سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور کھلاڑی باجوالڈو ہیں
اس نے صرف چھ سالوں میں 11 ارب کمائی کی۔۔
سچ بتائیے اب میں سے ان کو کون کون جانتا ہے؟
کیا آپ بھی ان کی طرح کھلاڑی بننا چاہتے ہیں؟
السلام علیکم
صبح بخیر
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لیے بند ہوں اور جی سے گھر میں رات کو دیر سے سونے اور صبح دیر سے جاگنے کا رواج ہو تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ قبولیت کا یقین ہو کیونکہ اللہ تعالی غفلت بھرے دل سے کی گئی دعا قبول نہیں کرتا..
السلام علیکم!
صبح بخیر
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کسی نفل کی اتنی پابندی نہیں کرتے تھے جتنی فجر کی دو رکعت کی فرماتے تھے۔۔
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فجر کی یہ دو رکعتیں دنیا اور اس کی ہر چیز سے بہتر ہیں۔۔
بشری بی بی کی صحت بگڑ گئی ۔۔رات کے گیارے بجے ایبولینس اور ڈاکٹر کی ٹیم بنی گلہ پہنچے ۔۔
مگر بشری بی بی کی فیملی اور نہ وکلا کو کچھ بتایا گیا۔۔
ہم نے گاڑی کا روکنے کی کوشش کی لیکن وہ ہمارے روکنے پر نہیں رکے نہ ہی بشری بی بی کی صحت کے بارے میں کچھ بتایا۔۔
نعیم حیدر پنجوتا اور کنول
@hafeezullah_k
ہم ایسی چور کی تقریر سے محروم ہی اچھے ہیں۔آپ پاکستانیوں کی فکر نہ کریں۔۔۔۔خیر اس ٹویٹ کے بعد آپ کیبحسان بھائی سے ملاقات ہو جائے گی فکر نہ کریں
فیصل واؤڈا کہے رہے ہیں۔۔
اب پاناما کے بعد دبئ لیکس آ رہی ہے جس میں بڑے بڑے سیاست دانوں کی بڑی کرپشن سامنے آنے وال ہے۔۔
بلاول بھٹو کی سب سے بڑی فائل تیار ہے
7ہارٹ اٹیکس، بے تحاشہ انجائنا اٹیکس۔۔ پلیٹ لیٹس بھی ختم ہو گئے بلڈ پریشر بھی نارمل نہ رہا۔۔
پھر بھی باؤجی لندن سے پاکستانیوں کی فکر میں پاکستان اگئے۔۔
کیسے کیسے ہیرے احتساب کی ببھینٹ چڑھا دیے تم نے۔۔
شیریں مزاری اور ملیکہ بخاری جب چاہیں پارٹی جوائن کر سکتی ہیں۔۔۔عمران خان
عمران خان کا یہ فیصلہ زبردست ہے دونوں رہنماؤں کے جزبات پارٹی کیلئے ہمیشہ مخلص رہے ہیں
@Teamsp
عمران خان کو واپس لانا ہے#
نیا لطیفہ
نواز شریف عمران خان کی رہائی کے لیے تیار ہیں..
عمران خان کی رہائی نواز شریف کے ہاتھ میں ہے ہی کب?
نواز شریف خود کو رہا نہیں کروا سکتے
اپنے قد سے بڑے لیڈر کو کیسے رہا کروا سکتے ہیں..
ازاد کشمیر میں اب 300 یونٹ بجلی کا بل 1500 روپے ائے گا
جب کہ ہمارے ہاں 300 یونٹ بجلی کا بل 15 ہزار
تو ثابت ہوا اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکلنا پڑتا ہے
تو کیا خیال ہے پاکستان کے دیگر شہری اپنے حقوق کے لیے کب نکلیں گے..
اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہاں ایک خود ساختہ بادشاہ سلامت فیصلے کرتے ہیں
جب کسی ملک میں حکومت ایسے لوگوں کو ملتی ہے جن کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہوتا تو ملک فساد اور انتشار کی نظر ہو جاتا ہے
یہ جو انتشار کشمیر میں نظر ارہا ہے اس کا پورے پاکستان میں پھیلنے کا خدشہ ہے پورے پاکستان میں
یہ دیکھیں فیصل آباد میں نکلوائ گئ ریلی میں عمران خان کے حق میں نعرے لگ گئے ۔۔
بچوں کے ہاتھ میں پوسٹر کسی اور کے حق میں پر دل خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے۔۔
یہ تو حال ہے ایک ریلی نہیں نکلوا سکتے اور معافی ان سے وہ مانگیں جو بے قصور ہیں۔۔
ایک باہمت خاتون۔۔
تمام جھوٹے مقدمات کے سامنے ایک لبے عرصے سے صبر اور استقامت کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے ۔۔
عمران خان نہ تو وکیل ہیں اور نہ انہوں نے قانون کی ڈگری لی ہے مگر جب بھی کسی کیس میں وہ عدالت سے مخاطب ہوتے ہیں تو ایسی مدلل ، لوجیکل ، با وزن اور شاندار دلائل پیش کرتے ہیں کہ استغاثہ کے وکلاء بھی لاجواب ہو جاتے ہوتے ہیں۔
مریم نواز عام عوام سے جنگ کرنا چاہتی ہے تو سیدھی طرح اعلان کردے،
قصور NA 131 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حاجی مقصود صابر انصاری نے بڑی ریلی کے ہمراہ جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہونا تھا
کہ پولیس کی بڑی نفری نے ان کے ڈیرے پر ریڈ کردی ہے اور اطراف میں ناکہ بندی بھی کردی ہے
ہم کھڑے اس لیے ہیں کیونکہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں کم از کم اپنے مرنے سے پہلے چاہتی ہوں کہ پاکستان کی دنیا میں عزت ہو ڈاکٹر
یاسمین راشد
ڈاکٹر یاسمین راشد ایک محب وطن پاکستانی جنہوں نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ اس ملک کی خدمت کے لیے واقف کر دیا یہ اپنے فرض کی ادائیگی میں اتنی
کہتے ہیں اگر سابق ارمی چیف کے خلاف کاروائی ہوئی تو مورال ڈاؤن ہو جائے گا
کیا اپ کے لیے کوئی قانون نہیں
اگر پاکستان کو اگے لے کر جانا ہے تو پھر قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
حامد میر۔۔
غلط خبر پر کوئ معافی تک نہیں مانگتا ۔۔
غلطیاں جیسے صرف سپریم کورٹ کے جج کرتے ہیں۔۔
قاضی فائز عیسی
آپ سپریم کورٹ میں انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر جھوٹ بولتے ہیں۔۔لوگوں کا حق چھینتے ہیں۔۔نا انصافی کے ریکارڈ قائم کرتے ہیں۔۔آپ کو تو کبھی معافی مانگنے کی تو فیق نہیں ہوئ۔۔
خبر صرف وہی غلط
جرات اور وفا کا پیکر
ڈاکٹر یاسمین راشد سینٹر اعجاز چودری اور عمر سرفراز چیمہ اتنی مشکلات اور جیل کاٹنے کے بعد جب پیشیوں پر اتے ہیں تو وکٹری کا نشان بناتے ہیں۔۔۔
سب بے گناہ جیل میں ڈالے ہوئے ہیں۔۔
اگر نو مائی ایک سانحہ ہے تو اس کی اب تک تحقیقات کیوں نہیں ہوئی۔۔
نو مئ کو ایک سال
جسٹس بابر ستار کو ایک بار پھر دھمکی موصول ہوئی جس میں ان سے کہا گیا کہ اپ اڈیو لیکس کیسے پیچھے ہٹ جائیں
جسٹس بابر ستار نے پیچھے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
اور ایک خط اسلام اباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھجوا دیا جسٹس ..
بابر ستار نے کہا کہ مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں
@intazarpanjutha
@BarristerGohar
اتنا کم ظرف جج ہمایوں دلاور کے علاوہ اور دنیا میں کہیں نہیں پایا جاتا۔۔۔کوئ حیا ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے پر ہمایوں دلاور کو کیا پتہ یہ کیا ہوتی ہے۔۔خود کا کردار نہیں دیکھتے اور توہین عدالت کی دھمکیاں دیتے ہیں ۔۔
کس چیز کی مفاہمت کریں؟
جن سیاسی جماعتوں کو عوام نے مسترد کیا اپ نے انہی سیاسی جماعتوں کو عوام پر مسلط کر دیا بات مفاہمت کی کرتے ہیں
عوام نے جن کو مینڈیٹ دیا اپ نے شب خون مارا ان کی لیڈرشپ کو غیر قانونی طور پر قید میں رکھا ہوا ہے
السلام علیکم
صبح بخیر
اللہ تعالی اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود اور سلام بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو..
جمعہ مبارک..
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ایک ڈیل ہو سکتی ہے اگر وہ چار مارشل اور اٹھ فروری کے انتخابات میں مینڈیٹ چوری پر معافی مانگیں تو تحریک انصاف کو نو مئی پر معافی مانگ لینی چاہیے۔۔