Azma Zahid Bokhari
@AzmaBokhariPMLN
Followers
670K
Following
11K
Media
2K
Statuses
19K
Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN
Lahore, Pakistan
Joined February 2018
پائن ایپل کے ڈبے کو،رونے والے ہیروں کے سیٹ،انگوٹھیاں، گھڑیوں کو "میرے تحفے،میری مرضی" بے شرمی سے کہتے رہے،اور انکا پیر اور پیرنی نے تو تحفے بتائے بھی نہیں اور کچھ نقلی چیزیں اصل کی جگہ رکھوا دیں،ویسے بندے کو اتنا ہی بے شرم اور مطمئن غیرت سے پاک ہونا چاہیے، مان گئے.
6K
2K
7K
Happy Father's Day dad,u r my life line,plz come back soon at home,IA u ll defeat this covid 19.#HappyFathersDay2020 😥😥😥
891
453
7K
سچ ہے کہ جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں،میری زندگی میں آنے کے بعد میری شخصیت اور زندگی کو مکمل کردیا،آپ جیسا شریف النفس،سادہ اور پیارا انسان کسی بھی عورت کے لئے پرفیکٹ لائف پارٹنر ہوتا ہے،میری طاقت آپ اور ڈیڈی ہیں،اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی میرے لئے عطا کرے @SamiKhanMPA
1K
607
7K
یہ رہا اصلی بیلٹ پیپر، جس میں صرف 15 امیدوار تھے،انہوں نے پوری جہالت کی کتاب چھاپ دی.مان لو ایتھے وی پھڑے گئے او
جہالت کے عالمی میناروں، اور کتنا ذلیل و خوار ہونا آپکے مقدر میں لکھا ہے،نا تو اتنے امیدوار الیکشن اس حلقے سے لڑ رہے تھے،جتنے چھاپے گئے،اور یہ بیلٹ پیپرز پہ دو شیر بھی بنا دئیے.مان لو تم لوگ جاہل ہو اور بار بار پکڑے جا رہے ہو.
3K
3K
6K
عوامی لیڈرز کو کال دینے کی ضرورت نہیں ہوتی، جہاں کھڑے ہو جائیں جلسہ بن جاتا ہے،جلنے والے تیرا منہ کالا #MaryamNawazInIslambad
617
2K
6K
ابھی ہسپتال سے میڈیکل کروا کے آئ ہوں،اس اہلکار کی فرض شناسی کے نشانات موجود ہیں،بے شرم آدمی تمہارے گھر کی عورتوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے والوں کو گلے سے لگایا جاتا ہوگا،بہت سے بے شرم دیکھے ہیں تم سا نہیں دیکھا.
کرپٹ لیگ کے گلوبٹ کا نیاورژن پیش خدمت ہے.یقین مانیں اگرکوئی طاقتوربدمعاش سامنے ہوتا تومحترمہ تھپڑنہ مارتیں بلکہ پاؤں پڑ جاتیں.اس غریب اہلکارکا قصور یہ ہے کہ سڑک پر اپنی ڈیوٹی کررہا تھا اس لیے نشانہ بنا.آپ خودبتائیں کہ ان ڈراموں کی اجازت دی جاسکتی ہے یاقانون کے مطابق کارروائی ہو!
2K
2K
6K
مسلم لیگ ن کے لوگوں کو غصہ صحافت کے نام پر کردارکشی اور کسی پارٹی کا ترجمان ہونے پر ہے. صحافت کو بھی عزت دو.
ن لیگ کے کچھ احباب الیکشن کے دن سے اب تک گھٹیا ذاتی حملے کر رہے ہیں حالانکہ ہم نے اُن کی قیادت کے خلاف ذاتی حملوں اور الزامات کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ سمجھ نہیں آتا انہیں غصہ کس بات پر ہے، حالانکہ ہم تو اُنہی کا نعرہ دہرا رہے ہیں کہ:. ووٹ کو عزت دو.
512
2K
6K
اس بات پر آپکو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے،نکالے جانے کے بعد بھی حرکتیں نہیں بدلیں،ہمت ہے تو چیک کر کے بتاو، میرے گھر کتنا آٹا خریدا گیا،آیندہ کوئی گھٹیا حرکت کی تو اسی زبان میں جواب ملے گا.
ایک پی ایم ایل کی ایم پی اے کہہ رہی تھیں آٹا نہیں مل رہا ہے۔ عمر تنویر بٹ ایم پی اے پی ٹی آئی نے جتنا مانگا گیا اتنا آٹا گھر پہنچا دیا۔
2K
1K
6K
دنیا کی تمام ماؤں کی عظمت کو سلام،اور جو لوگ اس نعمت سے محروم ہیں،مائیں جس بھی دنیا میں ہوں،اپنی اولاد کے ساتھ ہی ہوتی ہیں،اور دعائیں کرتیں ہیں #MothersDay #mothersday2020
291
454
6K
ہائے ہائے بیچارے مکمل ہی لاوارث اور یتیم ہو گئے ہیں "اس توں ڈاڈا دکھ نا کوئی .کسے دا فیض نا وچھڑے " .#LahoreRejectsFitna
4K
2K
5K
اور اگر کوئی قاتل کسی لڑکی کا قتل کرکے باپ کا نام اور اثرورسوخ استعمال کرکے سزائے موت سے بچنے کی کوشش کرئے تو کیا اس پہ بھی بھروسہ کرلیں؟.
اگر کمشنر خودکشی کرنے کی بات کر رہا ہے، معافی مانگ رہا ہے، پولیس کو گرفتار کرنے کا کہہ رہا ہے، سزائے موت دینے کا کہہ رہا ہے تو اس پر بھروسہ کریں، وہ دل سے کہہ رہا ہے: ایاز امیر
1K
2K
5K
نحوست کے واپس آنے پہ کچھ حالات خراب ہوئے،نحوست کا سایہ چھایا،لیکن آخر دعائیں اور خدا کا فضل کام آیا، اور ہم جیت گئے،شکر ہے #PakvsNz #TeamPakistan.
436
661
5K
شاہدرہ لاہور کا جم غفیر،ماننا پڑے گا بہت مقبول ہے فتنہ،جیو لاہور،جیو شاہدرہ،شیخو پورہ،ننکانہ اور پتا نہیں کتنے شہر@KhanSami_Ullah #خُونی_مارچ #DGISIrevealedTheTruth
1K
1K
3K
چلیں گڈ اب تو باجی علیمہ نے بھی بتا دیا ہے کہ آپ صحافی نہیں آپ سیاسی لیڈر ہیں، اور ایک سیاسی جماعت کے پراپیگنڈا سیل کے ممبر ہیں،امید ہے اب جن کو معلوم نہیں تھا کہ یہ صحافی نہیں ہیں،انکی غلط فہمی دور ہو جائے گی.اب صحافت پہ حملہ اور آزادی صحافت کا واویلا ختم ہو جائے گا.
1K
2K
5K
آج کے دن پچھلے سال اور آج نا زندگی مکمل ہے نا تصویر،آج ممی کو اکیلے دیکھ کر دل بہت تکلیف میں ہے ،یہ دن کبھی واپس نہیں آسکتے،اب زندگی کا مقصد صرف ماں کو خوش رکھنا اور خدمت کرنا ہے ،اپنے بزرگوں کی قدر کریں اور ماں تو ہے ہی جنت ،پروردگار میری ماں کو سلامت رکھنا #happymothersday2021
442
446
5K
بے شرم آدمی تمہیں مریم نواز کے اباجی کے احسانات یاد نہیں رہے،جو تمہیں بنانے والے تھے،اور آسمان پہ پہنچانے والے تھے،جو تمہیں کل تک منہ نہیں لگاتے تھے،تمہاری نیپیوں کی صفائی دیکھ رہے تھے،کاش میاں صاحب نے تم جیسوں کو گجرات میں ڈک دیا ہوتا،"جمورے اپنے قد کی بات کیا کرو"ابے کی سٹپنی".
"ہم پر کوئی احسان کرے تو ہم ڈبل کر کے واپس کرتے ہیں، شہباز صاحب صرف اسلام آباد تک ہیں، جس دن عمران خان نے کہا ان کو ہم ادھر ہی ڈک دیں گے، مریم بی بی آپ کے بس کی بات نہیں ہے ابا جی کو لے آؤ" مونس الہیٰ کا گجرات جلسے سے خطاب
2K
1K
5K
فتنہ فساد پارٹی کے آزاد گروپ کو ملے. ایک کروڑ 70 لاکھ.فتنہ فساد گروپ کے خلاف پڑے ساڑھے چار کروڑ ووٹ.اخے اسی بڑے مقبول آں،ساری قوم ہمارے ساتھ ہے .#ElectionResults
1K
2K
5K