![Jibran Ilyas Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1862558392683761664/Yq4G1307_x96.jpg)
Jibran Ilyas
@agentjay2009
Followers
326K
Following
17K
Statuses
24K
Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/g4roeRTKLw
Chicago, IL
Joined November 2009
[Thread] Dear Human Right Activists, Elected Govt Representatives and Media, Here are the links irrefutable evidences of human rights violations, theft of democracy and unbelievable fascism against Women & Journalists in Pakistan: 1. IslamabadMassacre where 13 deaths are proven, 52 victims with gunshots proven and 100+ missing protestors - 2. Whitepaper on the Theft of Democracy in Pakistan 3. #May9th_FalseFlag operation which became the basis of extreme fascism in Pakistan - @hrw @UNHumanRights @RichardGrenell @FmrRepMattGaetz @DarrenJBeattie @RepJames @ClaudiaWebbe @FCDOGovUK @BiancaDLGarza @MarianaBaabar @MorganOrtagus @john_mcnally @HeyTammyBruce @jeffskoll @volker_turk @DropSiteNews @AzeemIbrahim @MoeedNj @WajSKhan @MJibranNasir @MarioNawfal @TheEconomist @AJEnglish @trtworld
#PakistanUnderFascism #UndeclaredMartialLaw 1/n
77
2K
3K
جس تحریک کو ۲۶ نومبر کا اسلام آباد قتل عام نہیں توڑ سکا ، اسے crush کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ کبھی کوئی عقل استعمال کرکے سوچے تو شاید یہ اندازہ ہو کہ اس وقت کم از کم ۹۰ فیصد پاکستان ایک سائیڈ پر کھڑا ہے اور وہ ہار کے بھی جیت جاتے ہیں اور طاقت کا ناجائز استعمال کرنے والے روز رسوا ہوتے ہیں کیونکہ اپنی عوام سے مقابلے میں کبھی جیت نہیں سکتے، صرف مزید دوریاں ہی پیدا کر سکتے ہیں۔ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
23
1K
2K
@MichaelKugelman @Immnna Global phenomenon - the way PTI won with independents with random election symbols , just incredible!
0
12
80
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
13K
0
The world knows that Imran Khan and PTI won 2/3 majority on February 8, 2024. It was the historic ballot box revolution despite extreme fascism and election symbol theft. The form 47 fascists and losers made the govt, but Imran Khan rules the hearts of Pakistanis globally. The ownership of the country and moral authority to rule is with IK. #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
18
2K
3K
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ Write up from February 2024 on the impact of stolen seats: PTI won 685/1115 parliamentary seats in General Elections as per Form 45s, 61% of the total across Pakistan, which has been reduced to 310 seats. Total 375 seats are stolen from PTI, which includes 233 General Seats, 142 Reserved Seats. From these stolen seats PTI will be robbed off 16-18 senators in 2024 & then 16-18 senators elected from the same assembly in 2027. With original seats PTI could have had 45-46 senators to elect its own Chairman Senate with a smaller alliance party. PTI will lose 7 senate seats due to non allocation of Reserved Seats as per Form 47. Of the 805 parliamentarians other than PTI in all assemblies, 47% will be notified on stolen mandate of PTI. Without the stolen mandate PTI could have had elected its President, Prime Minister, Speaker, Deputy Speaker, 2/3rd Majority Govt in federal & two provinces. Pakistan's 2024 General Elections are the biggest Election Fraud in Modern democratic history. Credits: @MusaNV18
#8FebBlackDay
9
496
726
They tried to crush the party and the spirits of the party workers by trying every tactic they could, even the most fascist tactics like firing bullets on peaceful and unarmed protestors, BUT they could not dent our passion for the country! Swabi Jalsa proved it today that you can’t kill political movements by force and that Imran Khan and PTI are here to stay, inshaAllah! #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
42
3K
6K
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف (آپ) کے نام کھلا خط لکھا تا کہ فوج اور عوام کے درمیان دن بدن بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جا سکے مگر اس کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ داری سے دیا گیا۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں- میں نے اپنی ساری زندگی عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں گزاری ہے۔ 1970 سے اب تک میری 55 سال کی پبلک لائف اور 30 سال کی کمائی سب کے سامنے ہے- میرا جینا مرنا صرف اور صرف پاکستان میں ہے۔ مجھے صرف اور صرف اپنی فوج کے تاثر اور عوام اور فوج کے درمیان بڑھتی خلیج کے ممکنہ مضمرات کی فکر ہے، جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا۔ میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر اگر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان نکات کی حمایت کرے گی- ایجینسیز کے ذریعے پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے اردلی حکومت قائم کرنا، عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمینٹ سے گن پوائنٹ پرچھبیسویں آئینی ترمیم کروانا اور پاکٹ ججز بھرتی کرنا، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا جیسے کالے قانون کا اطلاق کرنا، سیاسی عدم استحکام اور “جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی ریت ڈال کر ملک کی معیشت کی تباہی، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور تمام ریاستی اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انجینئیرنگ اور سیاسی انتقام میں شامل کرنا ناصرف عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ عوام اور فوج میں خلیج کو بھی مسلسل بڑھا رہا ہے- فوج ملک کا ایک اہم ادارہ ہے مگر اس میں بیٹھی چند کالی بھیڑیں پورے ادارے کا نقصان کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک شخص اڈیالہ جیل میں بیٹھا کرنل بھی ہے جو جیل کے سٹاف کو کنٹرول کرتے ہوئے ناصرف آئین، قانون اور جیل مینول کی دھجیاں بکھیر رہا ہے بلکہ انسانی حقوق بھی پامال کر رہا ہے۔ وہ عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ایسے عمل کرتا ہے جیسے “قابض فوج” کرتی ہے۔ پہلے اڈیالہ جیل کے فرض شناس سپرنٹنڈنٹ اکرم کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ قانون کی پاسداری کرتا تھا اور جیل قوانین پر عمل درآمد کرتا تھا، اب بھی تمام عملے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک کرنل کی ماتحت جیل انتظامیہ نے مجھ پر ہر ظلم کیا ہے۔ مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا ہے۔20 دن تک مکمل لاک اپ میں رکھا گیا جہاں سورج کی روشنی تک نہیں پہنچتی تھی۔ پانچ روز تک میرے سیل کی بجلی بند رکھی گئی اور میں مکمل اندھیرے میں رہا۔ میرا ورزش کرنے والا سامان اور ٹی وی تک لے لیا گیا اور مجھ تک اخبار بھی پہنچنے نہیں دیا گیا۔جب چاہتے ہیں کتابیں تک روک لیتے ہیں۔ ان 20 دنوں کے علاوہ مجھے دوبارہ بھی 40 گھنٹے لاک اپ میں رکھا گیا۔ میرے بیٹوں سے پچھلے چھ ماہ میں صرف تین مرتبہ میری بات کروائی گئی ہے۔ اس معاملے میں بھی عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے مجھے بچوں سے بات کرنے نہیں دی جاتی جو میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ میری جماعت کے افراد دور دراز علاقوں سے مجھ ��ے ملاقات کے لیے آتے ہیں مگر ان کو بھی عدالتی آرڈز کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملتی۔ پچھلے چھ ماہ میں گنتی کے چند افراد کو ہی مجھ سے ملوایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود میری اہلیہ سے میری ملاقات نہیں کروائی جاتی۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ گن پوائنٹ پر کروائی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی نظام پر قبضے اور کورٹ پیکنگ کا مقصد انسانی حقوق کی پامالیوں اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی اور میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلوں کے لیے “پاکٹ ججز” بھرتی کرنا ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔ میرے سارے کیسز کے فیصلے دباؤ کے ذریعے دلوائے جا رہے ہیں۔ مجھےغیر قانونی طور پر 4 سزائیں دلوائی گئی ہیں۔ میرے خلاف فیصلہ دینے کے لیے جج صاحبان پر اتنا دباؤ ہوتا ہے کہ ایک جج کا بلڈ پریشر 5 مرتبہ ہائی ہوا اور اسے جیل اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔ اس جج نے میرے وکیل کو بتایا کہ مجھے اور میری اہلیہ کو سزا دینے کے لیے "اوپر" سے شدید ترین دباؤ ہے۔ 9 مئی اور 26 نومبر کو ہمارے نہتے جمہوریت پسند کارکنان پر ظلم و تشدد کی انتہا کر دی گئی۔ پر امن شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔ سیاسی انتقام کی آڑ میں تین سالوں میں لاکھوں شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، ہمارے 20 ہزار سے زائد ورکرز اور سپورٹرز کو گرفتار کیا گیا اور سینکڑوں کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
15
710
1K
@RepJoeWilson Here is a comprehensive whitepaper on daylight robbery of General Elections 2024 in Pakistan, containing irrefutable evidences: Imran Khan’s party won 180 seats, while the party that’s current leading Govt only had 17 seats. #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
9
652
1K
PTI’s comprehensive whitepaper on General Elections Rigging in 2024; this is a 246 page well researched document that contains irrefutable evidence of the most shameful daylight robbery of public mandate. #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay
40
2K
3K
@RepJoeWilson Thanks for always speaking up for human rights in Pakistan and “unjust detention of Imran Khan”
10
249
1K
Breaking News: Formal letter by @RepJoeWilson today to the political and military leaders of Pakistan to Free Imran Khan. He will also be engaging the Trump administration on this issue. He cited “unjust detention of former Prime Minister Imran Khan” and “politicized charges”
69
2K
5K
PTI Social Media with yet another innovation. Here is an AI Generated “Imran Khan 101” podcast; script is based on research on IK (refined by AI) while voices of the host and the guest in podcast are entirely AI generated. Credits: Our Cheetahs in @InsafNorway
#8FebBlackDay
93
2K
4K
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “پاکستان اس وقت ٹاوٹس کے قبضے میں ہے۔ ایک ایسا ٹاوٹ…
0
15K
0
RT @ImranKhanPTI: I offer my heartfelt condolences to the Ismaili community and to the family of HH Prince Karim Aga Khan following his pas…
0
11K
0
حقیقی آزادی ایک بہت بڑا مقصد ہے، اپنا فوکس خان کے پیغامات پر رکھیں! ۸ فروری کے جلسوں اور احتجاجی ریلیز کو کامیاب بنائیں! #آٹھ_فروری_یوم_وفا #8FebBlackDay
30
1K
2K
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کا "یوم یکجہتی کشمیر" کے حوالے سے خصوصی پیغام یوم یکجہتئ کشمیر پر ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ…
0
13K
0