🌹 الســـــلام علـــــیکم 🥀
سچ بولنے اور سچ سننے کے لیے پاکیزہ زبان, روح اور سماعتوں کی ضرورت ہوتی ہے
یہ ہر کسی کے ظرف کی بات نہیں
خدا کی دین ہے جسے چاہے عطا کرے 🍂✍️
اٍّلَّسًّلَّاٍّمُّ عَّلَّيٌّكّْمُّ وّرًّحّْمُّةْ اٍّلَّلَّهّْ وّبّْرًّكّْاٍّتُّهّْ
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے ☺️💓
محبت عشق کا سلام بھیجا ہے 😍💕
فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا 🥰💖
صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے❤️
❤اَلسؔـــــــــــــــــلام وعَلَیکم❤
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبھى ختم نہ ہو🥰
آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور آپ کو ہمیشہ خوشی ، تندرستی اور صحت عطا فرمائے♥️
آمین❤🙂
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
صـبـــــح بــخیــر...💞
جمعۃ المبارک کے دن ایک گھڑی ایسی آتی ہیں جو کہ قبولیت دعا کی ہوتی ہے اس لیے اپنا وقت ❣️🌺💯فضول باتوں کے علاوہ دعا میں گزارا جائے
🌸اســـلام کـــی بــاتــــیں😍
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے.
مجھے اپنی اور ساری دنیا کیاصلاح کی کوشش کرنی ہے
انـــــشاء اللہ🌸
اسلام و علیکم ♥️🌹
اللّٰه تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰه تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہر طرح کی بیماریوں سے محفوظ رکھے، ہر طرح کی مُشکلات سے دُور رکھے، بلاؤں سے بہت دُور رکھے، ناگہانی آفات سے بچا کر رکھے اور اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ آپ کے گھر پر بنائے رکھے...🤲🖤
آمین یا ربُّ العالمین 🥀
اُس خالق سے محبت کرو جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا بندوبست کررہا ہے اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے!!
💖 *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*💖
#ElonMusk
sy payout mangny waly ..
ALLAH sy mango jo bera mehrban hai
Jo sb kuch ataa krny wala hai ..
Be-shaq 💯♥️
Ayeee ALLAH pak sab ko kamyab krein..
Ameen🤲🏻