Muhammad Abubakar
6 months
ہم پر اتنا تو نہ ستم ڈھائیے.!!
روٹھ کر ہم سے دور تو نہ جائیے..!!
ہم سے اسقدر بےرخی اللہ اللہ..!!
خود کو سنبھالئیےحوش میں تو آئیے..!!
ہے تمنا آپ کو جی بھر کر دیکھیں..!!
ہماری چاہتوں پرغور تو فرمائیے..!!
نہ چھپائیے خود کوہماری نظروں سے..!!
ہٹا کر زلفیں زرہ چہرہ تو دکھائیے..!!