اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌻گڈ ایوننگ X فیملی🌻
-سکول میں چھٹی کے بعد کا سناٹا, دُلہن کی رخصتی کے بعد کی خاموشی,میت کے اٹھ جانے کے بعدگھر کی ویرانی ,کسی ویران ریلوےاسٹیشن سے ٹرین کے چلنے جانے کے بعد کی خاموشی اور گھرسے مہمانوں کے چلے جانے کے بعد کی