Malik Shafaqat Ali Profile
Malik Shafaqat Ali

@Shafaqat19993

Followers
1,103
Following
921
Media
80
Statuses
2,157

M.Shafaqat.Ali

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
*اچھے لوگ ہمیشہ اللہ کی طرف سے ہمارے تحفہ ہوتے ہیں*۔۔۔۔۔۔ 🥰☺️ *ہونٹوں پہ سچ اور چہرے پہ مسکراہٹ اور الفاظ میں دعاء اور آنکھوں میں ہمدردی* ۔۔۔۔۔ 🥰 اللہ ہم سب کو صدا اپنی چاہت نصیب کرے اور اچھے لوگوں کا ساتھ میسر کرے ۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔ 🥹🥺🤲🏻
Tweet media one
9
0
8
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
Tweet media one
2
1
9
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
*اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے.."* *تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے.."🤍🪄* *جو اللّٰه کی یاد میں گزرے.."*
Tweet media one
4
0
8
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
*شکر ادا نہ کرنا بھی ایک بیماری ہوتی ہے، ایسی بیماری جو ہمارے دلوں کو روز بہ روز کشادگی سے تنگی کی طرف لے جاتی ہے، جو ہماری زبان پر شکوہ کے علاوہ اور کچھ آنے ہی نہیں دیتی۔ اگر ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت نہ ہو تو ہمیں انسانوں کا شکریہ ادا کرنے کی بھی عادت نہیں پڑتی۔ *
Tweet media one
9
0
5
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
*آپ کیوں اداس ہو جاتے ہو کیا آپ کیلئے آپ کے رب کی محبت کافی نہیں؟💞💞*
Tweet media one
3
0
7
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.القرآن ❤️ اسلام وعلیکم! دوپہر بخیر ۔۔۔
Tweet media one
3
0
5
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے زکر میں مشغول رہو اور اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا احترام کرو ان کو عزت دو۔
0
1
4
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
Eid Mubarak 2k24
Tweet media one
3
1
5
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
Tweet media one
0
0
4
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
بریکنگ نیوز: راولپنڈی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
0
1
4
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
اگر ہمیں خالق کے احسانوں کو یا در کھنے کی عادت نہ ہو تو ہم کسی مخلوق کے احسان کو بھی یا درکھنے کی عادت نہیں سیکھ سکتے
3
1
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
5 months
*اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو*🌸 *آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو🪷* *کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے*💐
Tweet media one
2
0
4
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
۔ اطمینان فطـــرت کی سب سے بڑی دولت ہے جو شخص مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولتمنـــد ہے ..🍃💛 اے الله! ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمـــــال کےحساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتـــوں کے حساب سے عطا فرما۔ آمین🤲🏻
Tweet media one
4
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
جو نیکی تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اسے اللہ تعالٰی کے ہاں بہتر سے بہتر اور ثواب میں بہت زیادہ پاؤ گے اللہ تعالٰی سے معافی مانگتے رہو یقیناً اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے۔💖 (سورۃ المزمل:20)✨
Tweet media one
0
0
4
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
*منظر دیکھنے کی صلاحیت سبــــــــــ انسانوں میں قدرتی ھوتی ھے مگر پس منظر دیکھنے کی بصیرت ہر کسی کا مــــــقدر نہیں ھوا کرتی.!*
Tweet media one
2
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
*ہــم لوگــــــــــ ســـــاری زندگـــــــی* *اچھـــے وقتـــ کــے انتظـــار میـــں* *گـــزار دیتـٓے ہیـٓں* *حالانکـــــــــہ* *جـــو گـــزر رہــا ہـــے* *وہــی اچھــا وقتـــ ہــے* *الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ علی کل حال ﷻ*
Tweet media one
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
🦋Aslam o Alikum🦋 🩵♥️ دُنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے رب نے اُس کو عبادت بنا دیا " ♥️🩵 🤍سبحان اللہ🤍😍♥️✨
1
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
2 years
Tweet media one
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
سب ایک دوسرے کو لائک کریں اور فالو بیک کریں
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
🤍🍂 وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی. تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا.. 🌼🍂
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
یہ زندگی ﷲ تعالٰی کی امانت ہے ہم اپنی مرضی سے زندگی نہیں گزار سکتے اِنسان کا اختیار نہ تو سانس پر ہے اور نہ ہی تقدیر پر لیکن اگر ﷲ تعالٰی کی مرضی میں اپنی مرضی شامل کر لی جائے تو زندگی میں راحت اور سکون *Sakoon* مل جاتا ہے 🥰🌹
Tweet media one
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
6 months
*پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے* 🌹🌹
Tweet media one
0
0
3
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
1 year
🔅 كتنی پیاری آیت ہے 🍂ؕ یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ {ابراھیم:10} 👈 "وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے۔" ہم اس کے حق میں کوتاہی کرتے ہیں، اور وہ، ہمیں بلاتا ہے تاکہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے۔ کتنا رحیم ہے ہمارا رب♥️
Tweet media one
0
1
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
2 years
رنگیلا خان کا لانگ مارچ 😜😁😂 100%Agree اب یوتھیوں کی بکواس کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے ۔🤗🤗🤗
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
2 years
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
2 years
" - 🌼 وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○ اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! ❤️
Tweet media one
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
🔴 جن کے چاند کھو گئے، وہاں رمضان کا چاند اترا تو غزہ نے کیسے استقبال کیا ؟
Tweet media one
0
0
1
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
*ہــم لوگــــــــــ ســـــاری زندگـــــــی* *اچھـــے وقتـــ کــے انتظـــار میـــں* *گـــزار دیتـٓے ہیـٓں* *حالانکـــــــــہ* *جـــو گـــزر رہــا ہـــے* *وہــی اچھــا وقتـــ ہــے* *الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ علی کل حال ﷻ*1st juma mubarak
Tweet media one
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ اےاللہ ہمارےدلوں کو قرآن سے منور فرما.. *(آمین) 🌅☀️ ✨❤️
Tweet media one
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
1 year
میرا جسم تو بے جان ہو جائے گا 🇰🇼🇰🇼✌️ پر اے حریف میری آنکھ میں ڈر نہیں پائے گا
Tweet media one
0
1
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
1 year
Tweet media one
0
0
2
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
7 months
1
0
1
@Shafaqat19993
Malik Shafaqat Ali
2 years
سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، عمران خان 😀😀😀
Tweet media one
0
0
2