@DurraniViews
بس اک میری بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا
برف کے شہر میں رھنے والا اک اک فر د دسمبر تھا
پچھلے ��ال کے آخر میں بھی حیرت میں ھم تینو ں تھے
اک میں تھا ، اک تنہا ئی ، اک بے درد دسمبر تھا۔۔
*جو کہتے تھے دو دن جیل میں نہیں رہ سکتا اُسے آج 141 دن ہو گئے ہیں اور ان 141 دنوں میں ایک بار بھی نہ پلیٹلس کم ہوئے نہ BP اپ ڈاؤن ہوا نہ ہی کوئی بہانہ بنایا جیل سے باہر نکلنے کے لئے۔الحمداللہ...✌❣️✌