Imran khan lover Profile Banner
Imran khan lover Profile
Imran khan lover

@ixzairfan

Followers
2,150
Following
5,617
Media
268
Statuses
2,107

alhmdulillah for everything

Sahiwal, Pakistan
Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
سب کو فالو بیک دیتی ہوں یقین نہیں تا فالو کر کے دیکھ لیں
Tweet media one
13
3
32
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Aslam o alaikum Subah bakhair
Tweet media one
20
2
34
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
Aslam o alaikum good morning 🌞🌞
Tweet media one
5
0
7
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
شیطان بھی قید ہے اور تم بھی نظر نہیں آتے ۔۔ @5th
4
1
6
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔ 💔😪
Tweet media one
3
1
5
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
محبت ✨️ محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے 🍁
Tweet media one
0
1
5
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*ایک عورت کی عزت کرنا* *اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے*👀❤‍🩹 ~←🦋*
Tweet media one
2
1
5
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
*تعلقات کی طویل عمری کیلئے ایک اصول اپنائیں، دوسروں کی زندگی کے مکان میں آپکو جتنی رسائی دی جائے بس اتنی ہی لیجیے۔۔ اگر کوئی ڈرائنگ روم میں بٹھائے تو لاؤنج میں نہ جھانکئے، لاؤنج میں بٹھائے تو اندرونی کمروں میں نہیں ۔۔۔۔ یقین جانیں! آپ کبھی نکالے نہیں جائیں گے ۔* ~ـ
Tweet media one
1
1
4
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Aslam o alaikum Subha bakhair _*کچھ چیزیں واقعی مشکل ہوتی ہیں لیکن ان کو قابو کرنے کا اجر ہی الگ ہوتا ہے...نفس اس میں سے ایک ہے..!!*_. ~
Tweet media one
0
1
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
Aslam o alaikum Subha bakhair ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا ؛ عبادت کرنے کے لیے بہترین دن کونسا ہے ؟ بزرگ نے کہا ؛ موت سے ایک دن پہلے...!! اس نے حیرت سے کہا ؛ موت کا وقت تو معلوم نہیں فرمایا ؛ پھر زندگی کے ہر دن کو آخری سمجھو..!! ~←🦋*
Tweet media one
2
0
4
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم *اے پروردگار تو ہی ہمیں ہرغم اور دكھ سے نجات دینے والا ھے اے الله پاک درگزر فرما میری میرے والدین میرے اہل وعیال میرے عزیز و عقارب اور میرے دوستوں کی خطاؤں کو اور ہم سب پررحم فرمادے الله پاک آپ کواپنی امان میں رکھے* *`آمین
Tweet media one
0
1
4
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
آئیں آج دعا کرتے ہیں "آئے اللہ مجھ سمیت ہر اس بندے کو جو یہ بات پڑھ رہا ہے جو نہیں بھی پڑھ رہا اسے روز حشر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمانا۔" امین ثم امین۔۔ #ShopeeRamadan
2
0
4
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*21 رمضان المبارک یومِ شہادت*🌸 *خلیفہِ چہارم حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ*✨
1
0
4
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🍂 *بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند!* 🔹 *جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔*🔹 📗«سورۃ نور
Tweet media one
2
1
4
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*•مخلص مرد کو ٹھکرانے والی عورت پھر جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتی ہے•* 👻
Tweet media one
1
0
4
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *اے ہمارے رب ﷻ آپ ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر دینا اس کے بعد کہ جب آپ نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرمانا بے شک آپ ہی بے حد عطا کرنے والے ہیں آمین ثم آمین
Tweet media one
0
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
یہ ٹویٹ کم فالورز والوں کے لیے آج سے روز کروں گئ! اس Tweet کے کمینٹ میں جتنے بھی active users ہیں وہ کمینٹ کریں اور ایک دوسرے کو reply دے کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔ مِیں بھی فالو بیک کرو گی۔۔۔!! اس طرح آپ کو active فالورز مل جاٸیں گے۔ شروع ہوجاٸیں اور اپنا اکاؤنٹ مضبوط بنائيں۔
1
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Apna name comment krain
Tweet media one
0
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
_*کیا ماں دیکــــــھ سکتی ہے تمہاری ذاتــــــ کو یوں ٹوٹتا ہوا پل پل ؟ تــــــو ســــــوچو وہ ستر ماؤں سا خــــــدا ہے وہ کیسے دیکھے گا تمہیں یــــــوں بکھرتا ہوا ہر پل*_. ~ـ Comment your name ـ
Tweet media one
0
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
Subah bakhair
Tweet media one
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
```الحمداللہ میری تو عید کی تیاری مکمل ہے🙈😜😉🙈 آپ لوگوں کی تیاری کہاں تک پہنچی🙈😜😉🙈 😉😜😉😜```
Tweet media one
1
2
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
شام بخیر دوستو موسم کے کیا حالات ہیں آپ کی طرف
1
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
صبح بخیر پیارے لوگو یوم مزدور پر ہر ہر اس فرد کو سلام عقیدت جو احساس ذمہ داری کے تحت کسی بھی قسم کی مشقت کا شکار ہے ❤️
Tweet media one
1
1
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
زندگی میں اگر کوئی آپ پر آنکھیں بند کر کے اعتماد(Blind Trust) کرے تو اس کے خلوص کو کبھی ٹھیس مت پہنچنے دیں ، جلدی بازی سے کام نہ لیں، اپنے ذہن سے دوسروں کو نہ سمجھیں بلکہ سامنے والے کے اخلاص اور محبت سے اس کو سمجھیں -
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
ایک شام اور ڈھل گئی💔🥀 ایک دن اور جی لئے تیرے بغیر😥🪦
1
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
🌸 *لیلتہ القدر !* 🔹 *یقینا ہم نے اس(قرآن)کو لیلۃ القدر میں نازل کیا۔اور تم کیاجانو کہ لیلۃ القدر کیا ہے؟لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے ہرکام کے بارے میں اُترتے ہیں۔وہ رات فجرکے طلوع ہونے تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔
0
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
بسم الله الرحمن الرحيم* *دکھ تکلیف کے وقت کیا پڑھیں؟* *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
Tweet media one
1
1
3
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Aslam o alaikum *اللہ کا نام ... مایوسی میـں امید کا ... تاریکی میـں نور کا ... کچھ نہیـں میـں ... سب کچھ کا ... جب آپ کا دل درد سے بھر جائے ... اور آنکھوں میں آنسوں آ جائیں ... تو اُسـں رب کریم سے ... چپکے سے باتیں کر لیا کریں ... وہ سب جانتا ہے ... لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے .
Tweet media one
0
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
ذرا سا بانٹ ہی ڈالو کہ دکھ بڑا ہے بہت مجھے گلے سے لگاؤ، کہ اب بچھڑنا ہے Comment your name
Tweet media one
1
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
میں گمشدہ خیال ہوں، میں حل شدہ سوال ہوں میں عکس نا تمام ہوں، میں عشق لازوال ہوں 🥀🍁🍂
Tweet media one
1
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
Aslam o alaikum Subha bakhair اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تمہارا رزق اللہ کے پاس ہے تو تم رزق تلاش نہ کرو بلکہ اللہ کو تلاش کرو جس کے پاس تمہارا رزق ہے۔ ~
Tweet media one
2
1
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹`_* *اے میرے پیارے اللہﷻ ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں جس بات کو لے کر آپ کی ذات سے دعا گو ہیں ہم اُس میں ہمارے لیے خیر کا معاملہ کریں ہمیں سکون اور ہر خوشی عطا کریں آمین
Tweet media one
1
0
3
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
عبادتوں میں مصروف ہے سبھی آج کل !!🙂😇دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے💔😥
0
0
1
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*وه تمام محبتیں جو اللّٰہ پاک اپنے* *خاص بندوں پرنچھاور کرتا ہے* *وه تمام رحمتیں جو رحمٰن اپنے* *نیک بندوں کو عطا کرتا ہے* *وه تمام خوشیاں جو رب کریم* *اپنے پیاروں کو دیتا ہے* *وه سب اللّٰہ رب العزت ہميں آپکو اور* *ہمارے پیاروں کو عطا فرماۓ* *آمــــــــین یا رب العالمین ثم آمین.
Tweet media one
1
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
لوگ بددعا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں ڈرتے ~🦋*
1
0
1
@ixzairfan
Imran khan lover
3 years
Kis kis ko smj aai?🤔
Tweet media one
2
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
میں نے کبھی بھی گرمیوں کی چھٹیوں کا کام نہیں کیا تھا سکول کے دور میں ۔۔ کیونکہ میں جانتی تھی ہماری سکول پرنسپل نے ہمارے سامنے انہیں بیچ کر امرود ہی کھانے ہیں🤧🤧🤧
0
0
1
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
شام بخیر
1
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
آپ تو آجائیں ،،،، چیک کریں اگر میں نے فالو بیک نہیں دی تو پھر گلہ کریں 🤗
Tweet media one
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آئیں اجتماعی دعا کریں اے اللہ تو ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے آمین ثم آمین
Tweet media one
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
"*ہماری عزتِ نفس پر اس وقت تھپڑ پڑنے* شروع ہو جاتے ہیں، جب ہم اپنا آپ کسی کو سونپ کر یہ سوچتے ہیں کہ وہ ہمارا بھی اتنا ہی خیال رکھے گا جتنا ہم اُس کا رکھتے ہیں۔۔۔ اور صدی کا سب سے بڑا خود کو دیا جانے والا دھوکہ یہی ہے" 🙂💔 ~🦋*
Tweet media one
1
2
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
Good afternoon everyone 🌞😃
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
*قَــــــابِل نَفــــــرَت ہُوں سُــــــو آپ بھی کِیجِیے* ~ـــ
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
اسلام علیکم مجھے فالو کریں♥️ کمینٹ میں Done لکھیں ♥️✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں....
2
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
@CutieFaiza @A95f04 @Usadia099 @UsmanJa34700985 @mumairshaukat @HashimLagh37977 @JamsuhailShobi @Muhammad87690 @asifkhalils @zaintweets84701 السلام علیکم  ☺️ مجھے فالو کریں☑️ کمنٹ میں Done لکھیں☑️ اور فالو بیک جلدی سے حاصل🔙 🌺جزاک اللّٰہ ❣️ شکریہ ایک دوسرے کی مدد کرے ❤️ تا کے سب آگے بڑھ سکے✅☑️✔️👍🏻👍🏻
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
*_`اَلسَلامُ عَلَيْكُم ہوائیں موسم کا اور دُعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں* *میری دُعا ہے کہ پاک پروردگار ہم سب کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو* *`آمین ثم آمین`
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
*کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں، انھیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں۔* 💔💘
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 years
Han g bilkul ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Lanat #Reconduct2021MDCAT #14 नवंबर_चलो_इटावा #KhudaAurMohabbat3 #बीएड_फाइनल_को_रीट_में_शामिल_करो #बीएड_फाइनल_को_रीट_में_शामिल_करो चित्रगुप्त पूजा #ARYNewsUrdu #JayBhanushali #CHA_ को_NHM_में_शामिल_करो #ShaRan #PratikSehajpaI
Tweet media one
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
0
0
1
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
السلام علیکم  ☺️ مجھے فالو کریں☑️ کمنٹ میں Done لکھیں☑️ اور فالو بیک جلدی سے حاصل🔙 🌺جزاک اللّٰہ ❣️ شکریہ ایک دوسرے کی مدد کرے ❤️ تا کے سب آگے بڑھ سکے✅☑️✔️👍🏻👍🏻
Tweet media one
1
0
1
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
*کفن پکڑ کے رؤ گے* 🙃 *اک دفعہ مر تو جانے دو🥀*
Tweet media one
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم*میرے اللّہ ہمارےدل کےاندھیروں کواپنےفضل سےاجالوں میں بدل دےاللّہ دعائیں چهین لینےوالےگناہوں سےبچامیرےاللّہ امیدپیداکرنےوالی نیکی عطافرمامیرےاللّہ میری مددفرماکہ میں تیراذکرکروں تیراشکرکروں اورتیری بہترین عبادت کروں رب کریم میری دعاکوقبول فرما لیجئے* *`آمین
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Aslam o alaikum آپﷺ نےارشادفرمایاکہ قیامت کے دن ایک پکارنے والا پکار کر کہے گا وہ لوگ کہاں ہیں جو لوگوں کی خطائیں معاف کر دیا کرتے تھے۔اپنے پروردگار کے حضورمیں آئیں اور اپنا انعام لےجائیں،کیونکہ ہرمسلمان جسکی یہ عادت تھی جنت میں داخل ہونے کا حق دار ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہیـــں بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہیــں گویا خوش رہنے کے لیے دنیا کو بدلنے کی بجائے اپنے اندر کی دنیا بدلنا ضروری ہے*❤‍🔥 ~
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 months
ایکس پر کافی سارے دوستوں سے جڑےہوئے ہیں. آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات ہو ہی جائے🖤
0
1
1
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
Comment your name
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
Aslam o alaikum
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
4 months
لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہےلوگ کچھ سیکنڈذ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے - کیونکـہ لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیں کرتیں بلکہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہے
1
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
کوئی نہیں ہے یہاں ، جیسا خُوبرُو ، تُو ہے حسیں بہت ہیں مگر میرے یار تُو، تو تُو ہے ~ـ
Tweet media one
0
0
2
@ixzairfan
Imran khan lover
5 months
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 🌺 *رسولﷺسے محبت !* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔*🔹
Tweet media one
0
1
2
@ixzairfan
Imran khan lover
3 years
دوسرے لوگ :ماشاءاللہ کتنی پیاری پڑھی لکھی ہو خاندان میں سب سے الگ لگتی ہو😍 گھر والے:پڑھی لکھی لگتی ہی نہیں خاندان میں سب سے زیادہ نکمی تم ہی لگتی ہو 😒🙁 #بسیج_مردم #فوری #رشتو #TrendingNow
0
0
1