@IkzB_
ابھی بھی کافی بڑے بندے بھی ہیں جن کو ابھی تک سمجھ نہیں ائی کہ وہ بٹن کس چیز کا ہے ہر بندہ تو کہتا ہے کہ ہمارے پاس یہ ہے وہ ہے ایک بٹن دبایا تو سب کچھ اڑ جائے گا سب کچھ نظر بھی نہیں ائے گا دراصل ان سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے کہ وہ بٹن ہے کس چیز کا