Sadam K Tareen PTI Profile Banner
Sadam K Tareen PTI Profile
Sadam K Tareen PTI

@SadamktPTI

Followers
45,742
Following
194
Media
241
Statuses
1,969

Proud Pakistani | PTI MNA NA-253 Ziarat-cum-Harnai-cum-Sibbi-cum-Kohlu-cum-Dera Bugti

Harnai Balochistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
8 months
یہ میرا آفیشل اکاؤنٹ ہے، بدقسمتی سے میرے نام پر درجنوں اکاونٹس بنائے جاچکے ہیں تاہم میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے
120
449
2K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
26 days
جو کتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دے وہ اپنے ہی گھر والوں کو کاٹنا شروع کردیتا ہے۔ 🐕🦮
362
6K
20K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
ڈیجیٹل دہشت گرد اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
Tweet media one
202
4K
19K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
5 months
جو کہتے ہیں آرمی چیف پر بات نہ کریں تو کیا ہمارا مینڈیٹ اسرائیلی آرمی چیف نے چرایا تھا
181
6K
15K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
وہ تمہیں پنجابی بلوچی کارڈ کھیلنے پر مجبور کریں گے مگر تم دفاعی بجٹ کے نام پر اربوں روپے لینے کا حساب مانگنا!!
134
5K
13K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا تو پلیز مجھے کھوسنے کے بجائے سچائی سننے کا حوصلہ رکھیں شروع سے لیکر آخر تک اسٹیج پر موجود تھا لاہور ایس پی کے ساتھ میٹنگ کا سارا ماجرہ دیکھا اور اس سچائی کو چھپانا جرم سمجھتا ہوں اس لیے سب کلیئر کر دیا عامر مغل گواہ ہیں باقی آپ لوگ جو سمجھیں @PTIofficial
182
2K
11K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
تمام ساتھیوں سے اپیل ہے ترنول پہنچیں ہم بہادر لیڈر کے بہادر سپاہی ہیں @PTIofficial @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
154
4K
11K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
پنجابیوں کو مار کے انکے دل میں بلوچوں سے نفرت بھری جاتی ہے بلوچوں کو مار کے بلوچوں کے دل میں پنجابیوں سے نفرت پیدا کی جاتی ہے۔ نتیجہ ڈیوائڈ اینڈ رول سے حکمرانی آپریشنز کی تیاری اور خصوصی اختیارات
414
4K
11K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
اسٹیج سے 7بجے اترنے والا آخری بندہ میں تھا کیونکہ باقی 6 بجتے ہی اتر گئے ایس ایچ او پولیس اوپر پکڑنے پہنچ گئی کارکنان نے لتاڑ کر پیچھے دھکیلا نہ گرفتاری کا خوف نہ کوئی اور لالچ بزدلی عمران خان نے سکھائی ہی نہیں اتنے عوام کے درمیان گرفتاری کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا @PTIofficial
169
3K
11K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
الحمداللہ ضمانت ہو گئی
135
2K
10K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
اپنے لیڈر کے کال پر جلسہ گاہ ترنول کے مقام پر احتجاج ریکارڈ کروایا میں ان تمام ساتھیوں کا مشکور ہوں جنہوں نےشرکت کی فاطمہ حیدر صاحبہ بشرا مغل صاحبہ طیبہ راجہ حیدر سعید تمام بزرگوں اورنوجوانوں کا دل سےشکریہ اپنےکپتان کےلیئے ملکر لڑینگے @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
184
4K
10K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب آپ سے ملکر بہت اچھا لگا حوصلہ افزائی کرنے پر دل سے مشکور ہوں @NaeemPanjuthaa
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
3 months
عدت کیس سماعت کے بعد ٹائیگر صدام ترین سے ملاقات ہوئی
Tweet media one
106
3K
17K
57
2K
10K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
تمام ساتھی ترنول پہنچیں اس پیغام کو ہر ساتھی تک پہنچائیں انشاء اللہ ہم اپنی پوری جان لگا کر اپنی کوشش جاری رکھینگے
131
4K
10K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
میرے حلقے سبی میں ریلی پر دھماکے کی وجہ سے الیکشن کمپین میں 4 نوجوان شہید ہوئے تھے۔ ایک مخصوص نشست اگر پارٹی بہتر سمجھے تو میرے حلقے میں دینی چاہیے @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @AliHasnainMalik
280
3K
9K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
5 months
معافی مانگیں آگے نکل معافی وہ مانگیں جو ننگی ویڈیوز بناتے ہیں معافی وہ مانگیں جو فائرنگ کرواتے ہیں معافی وہ مانگیں جو آئین شکنی کرتے ہیں معافی وہ مانگیں جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چھپائے۔ معافی وہ مانگیں جنکا کام قانون میں سرحد سنبھالنا ہے اور وہ ننگی ویڈیوز میں مصروف ہیں۔
107
4K
9K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
بجلی کٹوانے والی بات اپنی عزت بچانے کے لیئے ہو رہی ہے اصل واردات لیڈر شپ نے خود ڈالی ہے۔ جرنیٹر چاروں طرف موجود تھے۔ مائک اور لائٹیں خود بند کروا کر فرار ہوگئے عوام کو میدان میں ہی چھوڑ دیا
423
3K
9K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
عمران خان نے کہا تھا جلسہ ہونا ہے تو پھر تو ہونا ہے سب اسلام آباد ترنول ہی پہنچیں جو ہوگا دیکھا جائیگا چاہے ہم 10 بندے ہی کیوں نہ ہوں لیکن اپنے لیڈر کی کال پر نکلیں
185
3K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
پی ٹی آئی کے تمام ورکرز تیار رئیں ہم اپنی کوشش آج ضرور کرینگے
132
2K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
جو عمران خان کی اور ملک کی حفاظت چاہتا ہے وہ اسلام آباد ہر صورت پہنچیں
89
3K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
جلسے کے بعد رات دیر گئے نوجوانوں کے درمیان رنگ روڈ پر ⁦ @PTIofficial ⁩ ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ ⁦ @Aleema_KhanPK
40
2K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
آرمی چیف بائیس گریڈ کا آفیسر ہے اس سے اوپر سیکریٹری دفاع سیکریٹری دفاع سے اوپر وزیر دفاع وزیر دفاع سے اوپر وزیر اعظم تو پھر یہ چوکیدار باپ یعنی مالک کیسے ہوا
149
2K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
ہم کل سے نکلے تھے اب پہنچیں ہیں 1200 کلو میٹر سفر طے کیا بے خوبی گھر کی پریشانی سب برداشت کر رہے ہیں پر آج جو لیڈر شپ نے کیا یہ سمجھدار اور قربانی دینے والوں کے لچن نہیں
248
3K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
پشین جلسے کی طرف جاتے ہوئے بلوچستان لیویز فورس کے جوانوں کی محبت کا مشکور ہوں
Tweet media one
47
1K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
24 days
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ہواؤں میں ترکی طرز کے انقلاب کی بو آ رہی ہے عوامی ذرائع @PTIofficial
148
2K
8K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
کچھ لوگوں کو عائشہ جہانزیب کے ساتھ ہونے والا ظلم تو نظر آرہا ہے۔ منافقوں گیلامن وزیر کے ساتھ ہونے والے ظلم پر کیوں نہیں بولتے سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کٹنے پر سب بول رہے تھے۔ ایک خوبرو بے گناہ نوجوان پر تم سب خاموش ہو لعنت ہو ایسی منافقت بھری سوچ پر
79
3K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
17 days
قاضی وڑھ گیا 🔥 ندیم انجم وڑھ گیا 🔥 منصور کو آنے دو نانی اور ڈگی سرکار بھی وڑھ جائیگی۔
113
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
کارکنان کا مشکور ہوں جہنوں نے اس مشکل وقت میں ساتھ دیا
@SaraMirGilgity
Sara Mir
3 months
چھاگئے ورکر 🔥🔥🔥 یہ ہے عمران خان کا اثاثہ ۔۔۔
24
3K
10K
54
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آج کے فیصلے سے واضح ہے ماضی میں ہمارے خلاف کیئے گئے فیصلے بد نیتی و آمرانہ سوچ فیصلے تھے جسے آج مسترد کر دیا گیا۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
82
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
پہلے دن سے بول رہا تھا عاصم منیر کا نام کھل کر لو ندیم انجم کا نام کھل کر لو فیصل نصیر کانام کھل کرلو انکا نام کھل کر لینا تو دور کی بات جب میں کبھی کسی سیکٹر کمانڈر کا نام لیکر پوائنٹ آوٹ کرتا تھا تو اپنے ہی زمیداران ڈراتے تھے روکتے تھے۔ اور اب اہم عہدوں پر ہیں
92
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
26 days
ایک بات یاد رکھیں آج کی رات انتہائی اہم ہے اگراعلان نہ ہوا انٹر نیٹ سروس بندکر دی گئی ہمارے پاس بہترین حل پیہ جام ہی ہوگا لہزاتمام اپنےاپنے ڈسٹرکٹ کی شاہراؤں کو بروقت بلاک کرناشروع کردینا۔ اب فائنل راؤنڈ ہے فائنل میں فائنل کی طرح اترنا ہے پلیز کسی چیز انتظار مت کرنا @PTIofficial
115
3K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
ایک تصویر سے ڈرتے ہیں بڑی بڑی بندوقوں والے!
Tweet media one
Tweet media two
66
1K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
الحمداللہ میں محفوظ ہوں صدام ترین کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں میں خان کا سپاہی اب تو مزید ایونٹ کرنے ہیں بس ورکرز اسی طرح ڈٹی رہے ہم جان بھی دینگے
110
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
کل مجھے گرفتار کروانے کا مکمل پلان بنا ہوا تھا جس میں افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے اپنے ہی لوگ شامل تھے ہماری ریلی اپنے آخری مقام تک جا سکتی تھی مگر چند افراد کی پلاننگ کچھ اور تھی ہم نے رکنا جھکنا نہیں یا تو شہید ہونگے یا تو غازی
212
2K
7K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
یقین مانیں اس وقت میرے جیسے ورکر کے پاس بھی اگر پارٹی پالیسی کا اختیار ہوتا تو آج یہ خاموشی نہ ہوتی 22 خاندان سے ہوتے ہوئے بھی ڈرنا ہے تو پھر ایسی زندگی پر ہنسی ہی آتی ہے۔ کچھ کر نہیں سکتے تو اترتے کیوں نہیں۔ پلیز یا تو نکلیں یا تو ہم نوجوانوں کو چھوڑیں ہم مزید نہیں سہہ سکتے۔
199
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
بلوچستان میں ڈاکٹر شازیہ کا ر^یپ کیا تھا. مشرف دور میں کیپٹن حماد نے آج کل وہ کیڈٹ کالج حسن ابدال میں لمبی داڑھی رکھ کر اسلامیات پڑھا رہا ہے
166
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
5 months
تمام تیاریاں مکمل ہے بس دل کر کے آپ لوگوں نے باہر نکلنا ہوگا اسلام اور پنڈی والوں صرف چند دن کی قربانی ہے لیڈر بھی باہر ہوگا مستقبل بھی محفوظ ہوگا بس ہمت کر کے قربانی دینی ہوگی قوموں کے بہتر مستقبل کے لیئے قربانی دینی پڑھتی ہے صرف سوشل میڈیا سے انقلاب نہیں برپا کر سکتے
106
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
11 days
ندیم انجم نے چاہا تو اپنا بیٹا فی الفور فوج سے ریٹائر کروالیا۔ سینکڑوں فوجی افسران نے پچھلے کئی مہینوں سے استعفے دے رکھے ہیں لیکن ابھی تک ان پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی کیونکہ وہ عوامی نفرت سے تنگ آکر فرار ہونا چاہتے ہیں۔ یہ پڑا ہوا ہے فوج کا ڈسپلن اور پروفیشنلزم۔یہ مافیا ہے!
84
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
کدھر ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں جیل میں عمران خان سے ملکر بہت درد ہو و تکلیف ہوئی ان سے عرض ہے مگرمچھ کے آنسو بہانا چھوڑ دو مرد بنو نکلو گراؤنڈ پر یا پھر استعفاء دیکر سائیڈ پر ہو جائیں یہ کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے @PTIofficial
141
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اگر طلباء 31 اگست کی تاریخ دے چکے ہیں اور سنجیدہ ہیں تو انکے ساتھ پہلی صف میں کھڑے ہونگے کسی بھی معرکے میں خان کے لیئے جان بھی حاضر @PTIofficial @AsifAfridoPK
104
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
لیاقت باغ مری روڈ کا ناکا عبور کر کے آگے کا سفر جاری
70
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
شمر حافظ قرآن تھا اس نے 16 حج بھی کر رکھے تھے بتانا یہ تھا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں کردار کا حسینی ہونا ہی سب کچھ ہے❤️
121
1K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
پچھلے ایک ہفتے سے بہت سخت علیل تھا جسکی وجہ سے سوشل میڈیا پر کوئی ایکٹیویٹی نہیں کی۔ آج الحمداللہ بہتر محسوس کر رہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیں انشاء اللہ اب دوبارہ کمپنی اور کمپنی کے آلہ کاروں کو تن کے رکھنا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
284
1K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
ہم آئین اور قانون مانتے ہیں آئین و قانون آپ نہیں مانتے آپ نے ملک میں خیبرپختونخوا پنجاب کراچی بلوچستان میں آگ لگا رکھی ہے۔ ہم اسکی بھرپور مخالفت کرتے ہیں
85
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
کارکنان کی حوصلہ شکنی کرنے والوں سے وقت آنے پر حساب لینگے کارکنان مایوس نہ ہوں رابطے میں رئیں انشاء اللہ ہم نکلینگے جڑے رہیں مظبوط رئیں یہ ہمارا حوصلہ تھوڑنا چاہتے ہیں وہ جیل میں بیٹھ کر نہیں ٹوٹ رہا ہم نے بھی نہیں ٹوٹنا
103
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
سب 5 بجے ترنول پہنچنا شرُوع کریں قریب مقام پر رہیں دکانوں پر بیٹھ جائیں ہوٹلز پر بیٹھ جائیں وہاں بہت سے ملنگ جان ہوٹلز ہیں چائے ہوٹلز ہیں۔ 6 بجے سب نے ایک ساتھ گراؤنڈ میں احتجاج کے لئیے بیٹھنا ہے زمین پر بیٹھنا ہے۔ ہم اپنا احتجاج ریکارڈ ضرُور کروائیں گے انشاءاللّٰہ۔ ♥️🇵🇰
126
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
علیمہ خان کا بیان ہم سب کے لیئے اشارہ ہے اب ہمیں اپنی آنکھیں کھولنی چاہیے۔ اپنے غیرت مند لیڈر کے لیئے غیرت کے ساتھ میدان میں اتریں۔ @PTIofficial
52
2K
6K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
اگر انہیں یہ لگتا ہے کہ ان چیزوں سے ہم ڈر جائینگے تو یہ خواب خرگوش میں آپ لگے رئیں ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رئینگے
88
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
نکلیں پاکستان کے لیئے نکلیں خان کے لیئے
52
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
پنجاب ضلع سیالکوٹ پسرور ورکر کنونشن میں کاشف صاحب کی دعوت پر شرکت انشاء اللہ ملکر حقیقی آزادی تحریک عمران خان کی رہائی کے لیئے ہر شہر جائینگے۔
89
1K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
خان صاحب کی رہائی اور فارم47 کی حکومت سے چھٹکارے کیلئے جلسے کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہےاور انقلاب کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی @PTIofficial #جلسہ_تو_ہوگا #چلوچلو_6جولائی_اسلام_اباد_چلو
Tweet media one
156
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
ترنول پہنچنے والے شیلنگ کا سامنا کرنے والے گرفتار ہونے والے تمام ساتھیوں کو سلام پیش کرتے ہیں مایوس قطعی نہ ہونا انشاء اللہ ہم یہ جنگ ضرور جیتینگے
96
1K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
27 days
🚨آج کے جلسے کے بعد پنڈی آبپارہ ڈگی والی سرکار 10 پرسنٹ والوں کی ٹانگیں کانپ رہیں ہیں، میں واضح کردوں اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو "" ہم ان کا گریبان پکڑیں گے جن کا نام عمران خان پہلے ہی بتا چکے ہیں، @PTIofficial @ImranKhanPTI @Aleema_KhanPK
44
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
5 months
عمران خان کو اگر کچھ ہوا تب اگر سب نکلے تو میں گھر پر رہونگا تب نکلنے کا کیا فائدہ نکلنے کا وقت بہت پہلے تھا مگر اب بھی وقت ہے فارمولیٹی والی ایکٹیوٹیز سے کوئی ریلیف نہیں ملنا۔ خان کو کھونے کے بعد اگر پورا خطہ سر پر اٹھا لو بھی تو کوئی فائدہ نہیں۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
127
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
14 days
عوام 100 میں سے 100 نمبر کی حقدار ہے آج جو جزبہ لاہوریوں نے دکھایا قابل دید تھا پر بس اللّٰہ انہیں ہدایت فرمائے
35
1K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
ایک بات واضح ہے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کی وجہ سے نہیں ہماری ناقص حکمت عملی کی وجہ سے اب تک جیل میں ہے حقیقی آزادی اور انقلاب کے لیئے جان دینے والے پروانوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
84
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
یہ پولنگ اسٹیشن نہیں یہ این اے 253 آر او آفس ہے۔ جب میرا رزلٹ غلط جاری کیا گیا۔ اس حلقے سے میں قومی اسمبلی کا امیدوار تھا حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہوں
@Waqarkhan123
Waqar khan
3 months
جب فوج الیکشن چوری کر رہی تھی تو ایک وطن پرست سے رہا نہ گیا اور پولنگ سٹیشن پر ہی فوج پر برس پڑا جن کا کام بارڈر سنبھالنا تھا وہ الیکشن مینج کر رہے ہیں، تمہاری وجہ سے ملک برباد ہو گیا تمہاری وجہ سے قومیں آپس میں لڑ رہی ہیں
54
4K
7K
27
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
پہلے دن کہہ چکا ہوں مزاحمت کے ما سواۓ کوئی راستہ نہیں وقت تیزی سے نکل رہا ہے میدان میں نہ اترنا تاریخی غلطی ہوگی۔ عمران خان کہتا ہے مشکل حالات میں دو طرح کے لوگ نہیں نکلتے ایک بزدل دوسرا خود غرض۔ نسلی اور اصلی مشکل وقت میں جان نچھاور کرتے ہیں۔
65
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
26 days
پارٹی سے اپیل ہے انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے پہلے پیہ جام کی کال دی جائے صوبائی صدورضلعی صدورکوپابند کیاجائے انٹرنیٹ سروس بندہونے کی صورت میں سڑکوں پرنکلیں کل اہم دن ہے مختلف کیسز کا فیصلے آنے کا امکان اور حکومتی واردات بل کی صورت میں اس لیئے وقت سے پہلے اعلان ضروری ہے @PTIofficial
52
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
تو ادھر اودھر کی نہ بات کر یہ بتا قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
56
1K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
آج راولپنڈی میں قیدی نمبر 804 کی پکار پر پولیس گردی گرفتاریوں شیلنگ کے باوجود عظیلم الشان ریلی لیڈ کرتے ہوئے کہا تھا نا آپ بلوچستان میں ڈرانے دھمکانے کی باتیں چھوڑیں ہم پنڈی میں کر کے دکھائیں گے لو یو پنڈی @PTIofficial @ImranKhanPTI @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @ImranRiazKhan
81
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
مرشد عمران خان کی کال پر 13 اگست کو پنڈی میں ریلی کا انعقاد کیا جائیگا آپ سب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے @PTIofficial
81
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
بہت افسوس کی بات ہے لوگ کہاں کہاں سے اس جلسے کے لیئے کس حالت میں آئے ہونگے اسکا اندازہ میرے خیال سے انہیں نہیں۔ بھاڑ میں جاتی انکی این او سی زیادہ سے زیادہ ایف آئی آر کٹتی اور کیا ہوتا ویسے ہم تو گولی کھانے کے لیئے بھی تیار ہونا چاہیے حقیقی آزادی ویسے تھوڑی آنی ہے @PTIofficial
203
2K
5K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
🔥🔥🔥🔥 عمران خان ا رہا ہے نظام الدین جا رہا ہے
176
773
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹیو نہ ہونے کی وجہ ایک توبلوچستان میں نیٹ ورک نہ ہونے کے برابرہے دوسری جانب ایف آئی آرز کا سامنا ہے تیسری جانب کمپنی کے پالے ہوئے پرائیویٹ دلال دھمکیاں دے رہے ہیں شدید ازیت و مشکل حالات کی وجہ سے ہر چیز پر فوکس نہیں رکھ پا رہا خان پر جان قربان @PTIofficial
130
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
انشاء اللہ ہمیشہ اپنی پوری کوشش کرینگے آپکا اسپیشل شکریہ والدہ والد کے ہمراہ ہر جگہ پہنچ جاتے ہو ساتھ میں سوشل میڈیا پر آگائی مہم بھی چلاتے ہو
@haidersaeedpti
Haider Saeed
3 months
بلوچستان این اے 253 فارم 45 ایم این اے سے جیتے ہوئے صدام خان ترین اج مرشد عمران احمد خان نیازی کی کال پر ترنول کے مقام پر جلسے میں شریک ہونے کے لیے ائے تھے جلسہ تو نہ ہوا لیکن آج ترنول کے مقام پر صدام نے احتجاج کیا صدام خان ترین نے ترنول کے مقام پر سب کے لیے پیغام جاری کیا ہے
27
1K
3K
46
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
اللہ کہ سامنے جھک جاؤ اللہ تمہیں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیگا۔
65
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
آپا ہم نکلینگے چاہے کچھ بھی ہو ہمیں آپکا ساتھ چاہیے
@Aleema_KhanPK
Aleema Khanum
3 months
Shahbaz Sharif and Maryam Nawaz are products of form 47's. They are only able to form government because they robbed people's mandate who voted for Imran Khan. They have no moral authority to govern, and they certainly do not wish to return the stolen mandate! Therefore, they
642
6K
11K
63
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
عمران خان پی ٹی آئی ہے اور پی ٹی آئی عمران خان ہے باقی اگر مجھ جیسے ساتھیوں کو عوام سوشل میڈیا ٹیم عزت دے رہی ہے تو اسکی وجہ عمران خان ہے اور اسکے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ باقی خام خیالی پرویز خٹک کو بھی تھی جہانگیر ترین کو بھی تھی لیکن وقت نے ثابت کیا کس کی کیا اوقات ہے۔
108
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
جوکہتےہیں کم ازکم9مئی کی مزمت کردیں تو ہم 9 مئی کی مزمت کرتے ہیں جب قوم کے نوجوانوں کو شہید کیا جا رہا تھا ہم مزمت کرتے ہیں جب فوٹیج چرائی جا رہی تھی ہم مزمت کرتے ہیں جب ہائیکورٹ کے شیشے تھوڑے جا رہے تھے ہم مزمت کرتے ہیں 9مئی کی جب قوم کی بیٹیوں کو گھسیٹا جا رہا تھا بس ہوگا اتنا
65
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
میں لیاقت باغ مری روڈ پر پہنچ چکا ہوں تمام دوست لیاقت باغ مری روڈ پہنچیں
32
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
29 days
جو بھی قافلہ نکلے وہ کسی کے منع کرنے پر واپس نہ جائیں علیمہ خان کا بیان یاد رکھیں اگر کوئی عمران خان کے نام پر جلسہ کینسل کرنے کا بولیں بھی تو مت مانیں اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے @PTIofficial @Aleema_KhanPK @ImranKhanPTI
35
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
کل توکل کر کے سب اسلام آباد پہنچیں جو کرنا ہے کر لیں ظالم ہم بھی کرینگے جلسہ
32
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
میانوالی جلسے کا اعلان کل ہی ہونا تھا پر مس مینجمنٹ کی وجہ سے گنڈہ پور صاحب اعلان نہ کر پائے انشاء اللہ ملکر ڈٹ کر فسطائیت کا سامنا آخری سانس تک کرتے رہینگے یا تو حقیقی آزادی نصیب ہوگی یا شہادت
85
984
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
آرمی چیف نےآج پھر غیر قانونی عمل کرنے کا سرعام اعلان کیا آپ کون ہوتےہیں کسی کو سبق سکھانے والے ہر چیز کے لیئے ایک ادارہ بنا ہوا ہے وہ جانیں سوشل میڈیا جانیں اگر کسی کی سوچ یہ ہے کے ہماری بادشاہت برقرار رئیگی شیخ چلی کی آنکھیں جلد خواب سے کھلنے والی ہیں @PTIofficial @ImranKhanPTI
52
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
اب خدا کے لیئے سوشل میڈیا کے تمام واریئرز گراؤنڈ پر نکلیں وگرنہ ہمارا کپتان کیا سوچے گا وہ جیل میں بیٹھ کر آزاد اور ہم باہر رہ کر غلام
52
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
ہمیں اپنی سیاسی حکمت عملی سخت کرنی چاہیے۔
22
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
اس نظام کو انقلاب کے تیزاب سے واش کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ نظام صرف نوچنے کے لیئے ہے۔
45
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
5 months
اتنی لاپرواہی و خودغرضی بے ضمیر ہی کر سکتے ہیں۔ آج پانچواں دن سوابی دھرنے میں اپنے بلوچستان کے ساتھیوں کے ہمراہ بیٹھا ہوں شدت کی گرمی ہونے کے باوجود یہاں پنکھا تک نہیں۔ اگر لوگوں کو مایوس کر کے منتشر کرنا ہے تو واضح بتائیں۔ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے آخر کب نکلوگے۔
78
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
جلسہ کل ہے اور اسلام آباد کی سڑکیں ہیوی ٹریفک کی وجہ سے سڑکیں بلاک ہیں بھری ہوئی ہیں اور یہ پاگل کہتے ہیں این او سی کینسل کر دی ہے تمہاری این او سی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
64
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
جلسہ تو کرسی و سٹیج کے بغیر بھی ہو سکتا ہے اب کمینے کمینگی پر اتر چکے ہیں کرسیاں اور سٹیج اکھاڑ کر لے جاتے ہیں مگر انصافی یعنی ڈیجیٹل دہشت گرد بھی آرام سے بیٹھنے والے نہیں آج لاکھوں ڈیجیٹل دہشت گرد اسلام آباد میں داخل ہوکر جلسہ کرینگے انشاء اللہ @PTIofficial
59
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
آج شام8.30بجےپنڈی لیاقت باغ چوک پہنچیں وہاں سےانشاءاللہ ملکرریلی نکالینگے اگرفرعونوں نےوقت سے پہلےوہاں گھڑ بھڑ کرنے کی کوشش کی تو لوکیشن چینج کر کے بروقت دوبارہ سوشل میڈیا پر شیئر کرینگے پنڈی والوں اگر ہم بلوچستان سے پنڈی آسکتے ہیں تو آپ پنڈی میں لیاقت باغ کیوں نہیں @PTIofficial
62
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
جو عمران کے بیانیے اور حقیقی آزادی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ پی ٹی آئی چھوڑ کر جا سکتا ہے۔
82
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اگر اسٹیبلشمنٹ اور انکہ آلہ کاروں کا یہ خیال ہے کہ آپ مجھے ڈرائیں دھمکائیں جاگیر دار طبقہ جو میرے حلقے میں ہے انکے زریعے دھمکیاں لگائینگے ایف آئی آر کاٹینگے تو پیچھے ہٹ جاؤنگا پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کشتیاں جلا کے اترے ہیں غازی یا شہادت @PTIofficial @ImranKhanPTI
82
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
میری زندگی کی پہلی اولادپاپا کی پری 9 فروری کو پیدا ہوئی ریاست جسے ماں کہتے ہیں اس ماں کی وجہ سے اس کا باپ سبی میں انصاف کے لیئے سراپہ احتجاج تھاسبی سے اسکا باپ اسلام آباد گیا الیکشن کمیشن میں کیس دائر کیا پریس کانفرنسز کی آج سیشن عدالت میں ضمانت کی اور اپنی پری کے پاس پہنچ گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
324
936
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
یہ ملک کسی کے باپ کا جاگیر نہیں ہے۔ سچ بول کر انہیں لگام دو وگرنہ یہ تمہاری نسلیں زلیل کرینگے۔ کیونکہ یہ تو مہرے ہیں اصل آقا تو امریکہ ہے۔
54
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
بلوچستان میں لوکل جماعت کےاگرتیسرے درجےکا کوئی رہنماء بھی گرفتار ہوتا ہے تو وہ شٹر ڈاون کرتے ہیں پہیہ جام کرتے ہیں ہمارے ملک کا سب سے بڑا لیڈر بے گناہ جیل میں ہے کیا پارٹی کو ملک بھر میں شٹر اور پہیہ جام کی کال دینی چاہیے؟ اور ابھی تک شٹر ڈاؤن پہیہ جام کی کال کیوں نہیں دی گئی ؟
180
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
13 days
میری پسندیدہ گراؤنڈ پنڈی میں جلسہ ہوگا لیڈر کا فیصلہ سر آنکھوں پر پنڈی والوں تیار رہو کپتان کے سپاہی آرہے ہیں @PTIofficial
42
916
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
لیڈر شپ سے اپیل ہے اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیئے نکلیں خان کا ہونا اس ملک کے لیئے مظلوموں کے لیے ضروری ہے۔ سب کچھ واضح ہوچکا ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانینگے اگر خود نہیں نکل سکتے ہمیں زمے داری سونپیں ہم جان لگا کر اپنے لیڈر کے لیئے لڑینگے @PTIofficial
136
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
25 days
آج خیبر پختونخوا اسمبلی میں جو ٹون رکھی اورلائن اور لینگتھ رکھی گئی یہی حقیقی آزادی تحریک کی اصل ٹون ہےاور یہی ٹون اس تمام فسطائیت سے نکلنے اور حقیقی آزادی حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے غدار کو جب کھل کر غدار نہیں کہوگے اسے تب تک اپنے طاقت کا غرور ہوتا ہے @PTIofficial @ImranKhanPTI
50
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
اگر ہم واقعی عمران خان کو آزاد اور محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں_ تو امریکی سفارت خانے کا پر امن گہراو کر کے دھرنہ بٹھانا پڑیگا وگرنہ بہت سخت مشکلات ہونگی عمران خان کو لانا ہے تو امریکی سفارتخانے کے سامنے پر امن دھرنہ رکھیں یقین مانیں عمران خان ہمارے درمیان ہوگا
108
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
کپتان کی انسداد دہشت گردی عدالت کی پیشی احوال سے با خبر ہوکر شدید غم و غصہ ہے۔ ہمارے کپتان کی نمائندگی میں کہیں بھی کمزوری و کوتائی قابل برداشت نہیں۔ بہت سے ایسے پیچیدہ کمزوریاں برداشت کر رہے ہیں مزید برداشت کی ��قت اب ختم ہو رہی ہے @PTIofficial @ImranKhanPTI
57
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
7 months
عاصم منیر صاحب آپکی زمیداری ہمیں سیکیورٹی دیناہےاس میں آپ لوگ مکمل ناکام ہیں پہلےاپنافرض اداکریں پھرسنت کی بات کریں میں بلوچستان کا بیٹا ہوں آپ لوگ ہمیں سیکیورٹی دینے میں مکمل ناکام ہیں ہماری پسماندگی کی بڑی وجہ آپ لوگ ہیں اور غیر جمہوری غیر آئینی پالیسی ہے جسے تسلیم نہیں کرتے_
Tweet media one
91
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
2 months
اگر طلباء کی تحریک شروع ہوئی تو ہم سر پر کفن باندھ کے نکلینگے۔ اب آخری معرکہ ہوگا یا تو ہم نہیں ہونگے یا تو غاصب ہمیشہ کے لیے دفن ہونگے فیصلہ قوم پر منحصر وہ یہی حالات میں جینا چاہتے ہیں یا وہ ایک بہتر مستقبل چاہتے ہیں
113
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
میرے ساتھ الیکشن میں 5 بندے شہید 8 زخمی ہوئے پر آج تک داد رسی تو دور کی بات قیادت میں سے کسی نے ایک فیملی کو کال کر کے جھوٹے منہ تعزیت تک نہیں کی پھر کہتے ہیں قیادت آج میں ان تمام شہداء اور زخمیوں کی فیملیز کے سامنے شرمندہ ہوں۔ تمام شہداء کو اللہ پاک جنت نصیب کرے
148
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
*Alhamdullilah Reached at Islamabad*🚨
146
460
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
عمران خان کے ساتھ جیل میں جاری ناراواہ سلوک پر انتہائی سخت غم و غصہ ہے ویسے ہم کس دن کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ وقت انتہائی مناسب ہے بعد میں پھر کہا جائیگی سردی آچکی ہے اگر ہم خان سے سچے ہیں تو کیا ہمارا فرض نہیں بنتا ہم اب کھل کر میدان میں اتریں وگرنہ ہماری نسلیں ہمیں غدار کہینگی
96
2K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
1 month
کسی میڈیا چینل میں غیرت ہو تو بلوچستان کے حالات پر ہمیں بلائیں ہم بتاتے ہیں مسلح تنظیمیں کس نے بنائی ہیں انکے پیچھے کون ہے انکے مقاصد کیا ہیں انکی پالیسی سے کیا نقصان پہنچا ہے مگر یہ میڈیا تو غلام ہے جنرل کی اجازت کے بغیر یہ خود کچھ نہیں کر سکتے
77
1K
4K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
وہ جو کہتے ہیں پنجاب میں لوگ نہیں نکل رہے تو دیکھیں زرا بس اب پلیز لیڈر شپ کو پنجاب میں نکلنا چاہیے۔
@PTIofficial
PTI
6 months
لاہور، لوگ بڑی تعداد میں پی ٹی ائی جھنڈوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل ائیں #عید_عمران_خان_کےساتھ
48
2K
4K
34
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
4 months
اتنا بزدل تھا یزید 36 ملکوں سے فوجیں منگوا رہا تھا کہ میری مدد کرو اتنا بہادر تھا میرا حسین 72 کو بھی چراغ بجھا بجھا کر کہہ رہا تھا جس نے جانا ہے جا سکتا ہے۔
39
1K
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
3 months
ہم اپنی بہن کے ساتھ کھڑے ہیں بلوچستان آپکا اپنا گھر ہے یہاں کی روایت مہمان نوازی عزت افزائی حوصلہ افزائی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں
@falakjavaidkhan
Falak Javaid Khan
3 months
ایک خبر کے مطابق صبح صنم کو بلوچستان لے جانے کا ارادہ ہے۔۔۔ شرم کر جاؤ بے غیرتوں اور عدالتیں بھی حیا کریں انصاف نہیں کر سکتیں تو عوام کا ٹیکس کا پیسہ اپنی تنخواہ میں برباد کرنا بند کریں۔۔۔!!!
56
1K
3K
37
608
3K
@SadamktPTI
Sadam K Tareen PTI
6 months
اللہ پاک توکل کو پسند کرتا ہے اور ہم سب کو بھی اللہ پاک کی زات پر توکل کرنا چاہیے
61
974
3K