مرحب ایک کافر تھا یہودی تھا، جنگ خیبر میں مولا علی سے جنگ کرنے آیا اور جہنم واصل ہو گیا،عابد شیر علی نے مرحب کا بہادری کا قصہ سناتے ہوئے نواز شریف کو مرحب بنا دیا،خان صاحب صیح کہتے ہیں ،جاہل ہیں یہ سب🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@FarooquiJameel
Very brave journalist😍 decent personality MashAllah😎 May Allah bless u with endless happiness May Allah fulfill all your dreams aspirations & May Allah respond your duas Ameen❤️🤲🤲🤲
@FarooquiJameel
Congratulations🤩
Ur efforts have really contributed to ur success.u deserve more.Enjoy😍
May Allah bless u
with All the happiness and success in ur life million prayers for u May Allah protect u always Ameen
@FarooquiJameel
❤️
جس کے دل میں__" رحم" طبیعت میں_"سادگی احساس میں_"خلوص"اور سوچوں میں_"سچائی" ھو ایسے انسان کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لیے "نعمت "ھے
#IStandWithJameelFarooqui
@FarooquiJameel
عوام بھوکی مر رہی ہے مشکلات میں ہے 😢وردی بدل دیں گے باپ کا پیسہ ہے🤨۔۔۔پولیس والوں کو انسانیت سکھاو لیکن کیسے آپ تو خود عوام کا حق مار کر آئی ہو چورنی ہو دنیا ساری کہتی ہے جعلی وزیراعلی ہو آپ 😡
اس کے بعد Toilet tex وہ بھی لگا دو بہت پیسہ آئے گا پیسے کی بھوک ختم نہیں ہونی 🤨 پنجاب میں کوئی کام ہی نہیں کچرا تو مسلہ نہیں وہ لوگ پہلے پیسےدیتے کچرا اٹھا کے لے جاتے ہیں کچرا ٹیکس کا پیسہ پتہ ہے جائے گا کہاں😏کچھ نہ چھڈنا کمینوں لعتیوں 🖐
یہ اللہ کے دھتکارے ہوئے بھٹکے ہوئے لوگ ہیں لوگوں کا حق کھانے والے 😡قرآن پر جھوٹا حلف اٹھانے والے جو مرنا آخرت سب بھول چکے ہیں ان کی بس دنیا ہے اور یہ ہی اللہ کی پکڑ ہے ان پر اور ٹھکانا جہنم 25 کروڑ لوگوں کی بدعائیں ہیں ان کے لیے اس رمضان کے مہینے میں ۔۔لوگ بہت تکلیف میں ہیں😢
عزت آئل گھی بریانی دینے سے نہیں ملتی نہ پیسوں سے خریدی جا سکتی ہے ۔۔بچہ جوان بزرگ سب ان سے شدید نفرت کرتے ہیں ۔۔کبھی سوچا ہے انہوں نے کہ کیوں؟؟۔۔ذلت خدا نے دی ہے
آ دیکھ ذرا اقبال تیرے ایک شاہین نے تیری قوم کو غفلت کی نیند سے بیدار کیا😍
شعور کی روشنی جہاں جہاں تک پہنچی ہے وہاں وہاں لبوں پر عمران خان کا ہی نام ہے❤️❤️
Many Many Happy Returns of the day🎂🍰Happy Birthday💐🥀
May Allah bless u and bring more happiness and success in ur life❤️
Wishing u advance HBD
@FarooquiJameel
یہ ویڈیو جب سے میں نے دیکھی یہی سوچا کہ 😢ہم سب خان صاحب سے کہتے ہیں،الگ ملک بنائیں اور ہمیں بھی وہاں لے جائیں ہمیں یہاں نہیں رہنا😭😭💔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
میری سسٹرNA 46 کی ووٹر اپنا مینڈیٹ چوری ہونے پر شیرافضل مروت کی قیادت میں فاطمہ جناح پارک میں۔۔اس کے بعد پریس کلب جانا ہے سب نے
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج