Tabish chughtai Profile
Tabish chughtai

@ChughtaiTabish

Followers
2K
Following
2K
Media
803
Statuses
2K

I am a political worker of PMLN ajk Muhammad Nawaz Sharif is my favorite leader I am with the ideology and thinking of my leader I love humanity 💝

Doha, Qatar
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب اور قائد کشمیرراجہ مشتاق احمد منہاس صاحب کی ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
4
7
56
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
آپ نے مجھ سے انتقام لینا تھا لے لیتے آپ نے ملک کا بھٹہ بیٹھا دیا ہے یہ آپ کو کس نے کہا تھا ۔ قائد میاں محمد نواز شریف صاحب
0
12
48
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
بھٹو کی پھانسی، بینظیر کا قتل، نوازشریف کےساتھ کونسا ظلم ہے جو نہیں کیا، ثاقب نثار وٹس ایپ پر ہدایات دیتا تھا، JIT بنائی، ارشد ملک کو بلیک میل کرکے سزا دلوائی، نوازشریف اور مریم نواز نے جیلیں بھگتیں. لیکن پاکستان کیخلاف کوئی خط نہیں لکھا
0
25
46
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
فتنہ خان اور ان کی کرپٹ ترین کابینہ کی تصویری نمائش ملاحظہ فرمائیں یہ وہ شکلیں ہیں جنہوں نے ملک کو معاشی و اخلاقی طور پر دیوالیہ کیا
Tweet media one
2
13
44
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
ملک میں بدامنی اور فساد پھیلانے کیلئے باہر سے لانچ ہونے والوں کا حال اپنی آنکھوں سے دیکھیں
Tweet media one
1
10
46
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
امید سحر قوم کی آواز محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ساتھ 2021باغ آزاد کشمیر الیکشن کمپین کے دوران مسلم لیگ ن باغ کے شیروں کی یادگار سیلفی
Tweet media one
0
13
41
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
یا اللہ! یہ شخص پاکستان کے مضبوط دفاع، سربلندی اور وقار کیلئے ھمیشہ کھڑا رہا ھے اسکی بھرپور مدد فرما، آمین 🙏
Tweet media one
4
3
40
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
کوئی ملک رہ تو نہیں گیا جس سے کپتان نے فنڈنگ نہ لی ہو؟؟؟😜.
3
7
39
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
اب نہ ڈیل ہو گی نہ ڈھیل ہو گی .انشاللہ PTI زندگی بھر زلیل ہو گی 😂.
1
6
36
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ عمران خان حکومت کی وجہ سے ہوا اگر عمران خان جلسے کرتا رہا تو اور ملکی معیشت کو نقصان ہوگا ۔ آئی ایم ایف.
1
10
36
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
♥️دلوں کی دھڑکن.♥️سیاست کے سلطان.قائد پاکستان میاں محمد نوازشریف
Tweet media one
3
3
37
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
الحمداللہ آج پوری دنیا نے دیکھا حق اور سچ کی فتح ہوئی لو یو قائد محترم
Tweet media one
0
13
39
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضع اور دو ٹوک پیغام دے دیا ہے
0
9
36
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
عوامی وزیر اعظم اور لیڈر ایسے ہوتے ہیں جو عوام کے دکھ درد بانٹیں ۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ فتنہ عمرانیہ کے بچھائے ہوئے جال سے قوم کو جلدی نکالیں گےخادم_ہو_تو_شہباز_جیسا
4
5
32
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
۔مکافات عمل . امریکی خط کا جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کو جب قدرت نے آئینہ دیکھایا تو منظر سے ہی غائب ہو گئے
Tweet media one
2
11
30
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
مکافات عمل
Tweet media one
0
3
34
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
یوتھیے حضرات حاضر ہوں .امریکہ کو اقتدار سے بیدخلی کا ذمہ دار ٹھہرانے والے عمران خان نے بائیڈن سے اچھے تعلقات قائم کرنے کیلئے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں اب جواب دیں.
2
7
28
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
ملک کو ترقی یافتہ بنانا ہے اگر تو کہانی وھیں سے شروع کرنا ھو گی جہاں سے اس باکمال صابر لیڈر کے ساتھ زیادتی کر کے عوامی خدمت کے مشن سے باھر نکالنے کی کوشش کی گئ تھی۰
Tweet media one
3
6
29
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے جانثار ساتھی قائد کشمیر مشتاق احمد منہاس صاحب اللہ پاک ہمارے قائدین کو سلامت رکھے آمین
Tweet media one
5
3
32
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
نسیم شاہ نے بال ایسے اٹھا کر سٹیڈیم سے باہر پھینکی جیسے پی ڈی ایم نے عمران نیازی کو اٹھا کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر پھینکا تھا 🤣.
0
4
29
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
سب سے بڑی بریکنگ.مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سے ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے میں ناکام، چوہدری شجاعت نے خط کی تصدیق کر دی، میں عمران خان کے امیدوار کو وزیراعلی نہیں بننے دوں گا، چوہدری شجاعت.جیو نیوز پر حامد میر کا مونس الٰہی سے گفتگو کے بعد انکشاف.
0
8
27
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Tweet media one
0
4
25
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
تحریک انصاف کا ایک اور مالی کرپشن اسکی��ڈل.محکمہ کھیل میں اربوں روپے صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے کرتا دھرتا کھاگئے۔
1
13
21
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
فنانشل ٹائمز کی سٹوری فارن فنڈنگ کافیصلہ واضح طورپر غیر ملکی ایجنڈا ثابت ہوچکا ہے.
1
12
29
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
وزارت عظمی کی کرسی کیلئے قبروں کو سجدہ کرنے والا ایک مشرک ، شرک کی تشریح کر رھا ھے جبکہ اس کے پجاری یہ سوال کرنے کی جرآت نہیں کر رھے کہ سیاست کو دین سے ٹچ دیکر تم خود کتنے بڑے مشرک ہو رھے ہو
Tweet media one
3
10
22
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
اگر پاکستان کے وزیر اعظم کو بیٹے سے فرضی تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا جا سکتا ہے تو پھر انڈین اور اسرائیلی نیشنل سے پیسہ لینے پر کیا سزا ہونی چاہیے؟.
0
6
21
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
غیرت سے یوتھیوں کا تعلق تو نہیں پر ایک یوتھیے نے نیازی کی آڈیو لیک سن کر absolutely not کا سٹیکر اتار دیا۔🤭
Tweet media one
1
6
23
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
انشاءاللہ
Tweet media one
1
6
20
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
عمران خان نے کہا کہ ارشد شریف کو باہر جانے کا کہا. مراد سعید نے اگست میں کہا کہ ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ ہوگی. اور فیصل واوڈا نے دونوں کو بے نقاب کردیا.
0
11
23
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
فیصلہ بھی اسی کمرہ عدالت میں جج صاب کی زبان سے سننا چاہتا ہوں جس عدالت میں اپنی بیٹی مریم نواز کے ساتھ 100 سے زائد پیشیاں بھگتیں .اور پھر ایسا ہوا کہ عدالت نے اہلیہ کی تیمارداری واسطے 4 دن کا استثنیٰ نہیں دیا .مگر آج اس نے خان صاحب کو دوبارہ جواب کی مہلت دے دی
1
10
16
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
ہمیں اپنے قائد پر فخر ہے ہمارا لیڈر باکردار دیانتدار شرافت پسند صابر دلیر جرآت مند اور قوم کے حقوق کا محافظ ہے ❤️
Tweet media one
0
3
19
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
جو لوگ ابھی تک سمجھ نہیں پائے کہ محمد نواز شریف کس ہمت اور حوصلے کا نام ہے، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
1
7
15
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
0
12
16
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
انشاءاللہ میاں محمد نوازشریف صاحب دوتہائی اکثریت سے چوتھی مرتبہ.🤙. وزیراعظم پاکستان منتخب ہوں گے.
1
3
20
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
11 months
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور نامزد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ۔. #MeraQuaidPhirSeAya.
0
1
2
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
17جولائی شیر کی فتح کا دن ہے انشاء اللہ.پوری قوم کی امید صرف میاں محمد نواز شریف صاحب
Tweet media one
0
4
16
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
مسلم لیگ ن کے ساتھ رشتہ کچے دھاگے کی طرح نہیں جو ٹوٹ جائے الحمدللہ دل کا رشتہ ھے جو قائم ودائم رہے گا۔۔۔
Tweet media one
0
5
15
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
عمران خان طیبہ گل کی بددعائیں بھگت رہے ہیں . سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی صاحبہ کا پیغام
0
5
15
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
مبشر لقمان عمران خان کے حوالے سے جذباتی انداز میں حقائق بیان کررہے ہیں
0
2
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Coming soon ❤️❤️❤️.InshaAllah
Tweet media one
0
3
14
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
11 months
#ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی.بیرونی فنڈنگ پر پلنے والی PTI ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان، عوام، حکومت اور پاک فوج کے خلاف مہم سازی میں مصروف ہے تاکہ پاکستان عدم استحکام کا شکار رہے بحرانوں میں گھیرا رہے PTI کا آئی ایم ایف کے باہر احتجاج درحقیقت ملک دشمنی کا ایک اور منہ بولتاثبوت ہے
2
0
13
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
بچے من کے سچے ❤️
Tweet media one
0
3
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
گیم آن ہے۔.چوہدری پرویز الہی کی وزارت اعلی انتہائی خطرےوچ .آرٹیکل 234کےتحت!.
0
3
14
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
راجہ محمد فاروق حیدر خان آزاد کشمیر کے پہلے سیاسی لیڈر ہیں جنہیں مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ مقرر کیا گیا ہے ۔ہم راجہ محمد فاروق حیدر خان کو منفرد اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب زندہ باد✌
Tweet media one
1
3
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
کارکن تیاری کریں مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی. شاہ غلام قادر.صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر.
1
2
12
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
کیا خیال ہے عمران خان فرماتے تھے کہ اگر کسی کو نااہل کیا جاتا ہے تو اس کی وجہ ہوتی ہے اس نے کوئ جرم کیا ہوتا ہے
1
5
10
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
کامران شاہد نے عمران خان کی منافقت اور جھوٹے بیانئے کا زبردست پوسٹمارٹم کر دیا۔.👏
0
3
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
جناب شاہ غلام قادر صاحب صدر جناب راجہ مشتاق احمد منہاس صاحب سینئر نائب صدر جناب چوہدری طارق فاروق صاحب جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون آزاد کشمیر .مسلم لیگ نون کے تمام قائدین اور کارکنان کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔
Tweet media one
0
1
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
ہمارے دلوں کی دھڑکن میاں محمد نواز شریف صاحب اللہ پاک سلامت رکھے آمین ❤️❤️
Tweet media one
1
5
10
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
سوچنے کی گھڑی ہے . جس آدمی نے گھڑیاں ڈنر سیٹ یہاں تک کے پانی کی بوتلیں نہیں چھوڑی اس نے ملک کو لوٹنے میں کیا کوئی کسر چھوڑی ہو گئی ؟ ⁧گھڑی چور شرم کرو⁩.
0
3
8
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
لاہور کا فیصلہ.شیر اک واری فیر.قوم کی بیٹی قوم کی آواز محترمہ مریم نواز
Tweet media one
1
0
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
سازشیں کرنے والے سن لیں انشاءاللہ نوازشریف آئے گا اور پھر چھا جائے گا.
1
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
پنجاب کے ضمنی انتخابات کے موقع پر مختلف حلقوں میں موجود کشمیری بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے نشان شیر پر مہر لگائیں،کشمیر اور کشمیریوں کا مستقبل مسلم لیگ نون سے وابستہ ہے۔ سینئر نائب صدر راجہ مشتاق احمد منہاس.@mushtaqminhas .@AsmanawazS .@MaryamNSharif.
0
4
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
نجم سٹھی صاحب کو چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
0
1
7
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
9 months
#نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا.وقت کے ساتھ ساتھ ساتھ سب ملک دشمن جمہوریت دشمن ترقی و خوشحال کے دشمن بے نقاب ہوئے اور نوازشریف سچا ثابت ہواآج چیف جسٹس آف پاکستان نے ان سب فیصلوں اور فیصلے سنانے والے ججز کو بے نقاب کردیا
Tweet media one
0
15
11
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
مٹ گئے مٹانے والے گر گئے گرانے والے .#الحمداللہ نام تھا نام ہے اور انشاءاللہ رہے گا ،،،#مرشد 😘
Tweet media one
0
2
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
راولپنڈی ورکرز کنونشن میں شاہد خاقان عباسی صاحب کے ساتھ
Tweet media one
1
0
7
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
2016 میں پاکستان کے حالات برے نہیں تھے، معیشت اچھی تھی، لیکن نوازشریف کو باہر کرنے کیلئے پاکستان کو تہس نہس کردیا، سیاست کو تہس نہس کردیا، مانیٹرنگ جج لگایا. پاکستان کا ستیا ناس ماردیا. پاکستان کی تباہی میں عدلیہ کے فیصلے برابر کے ذمہ دار ہیں.
0
5
9
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
11 months
#خواتین_کی_آواز_مریم_نواز.کسی بھی معاشرے کی ترقی خوشحالی میں خواتین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور ہر بار ہر موقع پر خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،.پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف موجودہ دور میں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں
Tweet media one
2
0
9
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
پاکستان میں ہمیشہ ہر مصیبت میں قوم متحد ہوتی رہی ہے، لیکن عمران خان نے پاکستان کو اس قدر تقسیم کردیا کہ قوم میں اتفاق ختم کردیا ہے، اور سیلاب زدگان کی مدد کی بجائے جلسے اور سیاست کررہا ہے.
0
0
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
فتنہ خان کو نا اہل بھی کرو اور گرفتار بھی یہ باہر کے ممالک سے پیسے لے کر ملک کو برباد کرتا رہا ۔۔۔.
0
2
8
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
قائد پاکستان میاں محمد نوازشریف صاحب اپنی والدہ محترمہ کی اظہار محبت یاد کرتے ہوئے اللہ پاک محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین
0
1
8
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
11 months
This world can be very beautiful and peaceful.If every human being gives to another human being the same right to live that he wants for himself. @X.
5
0
8
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
ہمیں فخر ہے اپنے قائد پر ❤️ @mushtaqminhas @MianNawaz_MNS .@MaryamNSharif
0
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کے اندر کی منفی سوچ ہے.
1
0
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول 6 نام شامل ۔۔. لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر.لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا.لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس.لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود.لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید.لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر.
1
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
مشکل وقت آتا ہے اور گزر جاتا ہے .تم بس اپنے رب پر بھروسہ رکھا کرو.
0
0
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
توہین عدالت کیس.* . اسلام آباد ہاٸی کورٹ نے 3 سے زاٸد ججز پر مشتمل بینچ بنانے کا فیصلہ .* . عمران خان 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں شوکاز نوٹس جاری.
1
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
اللہ معاف کرے کیا پیر نی کیا پیر نی صاحبہ کا مرید عوام میں انتشار پھیلا رہے ہیں ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے.
@hazirchishti0
Hazir Khan Chishti
3 years
لیکڈ آڈیو گھریلو اور غیر سیاسی خاتون کی .بشری بی بی سوشل میڈیا ھیڈ ارسلان خالد کو براہ راست بیانئے چلانےکی ھدایات دیتے ھوئے.خط کا معاملہ زیادہ اٹھاو، ان سب کو غداری کے ساتھ لنک کرو، علیم خان دوسرےجو بات کریں ان پہ غداری کا بیانیہ چلاو.آج آپ نے روس کااٹھاناھے۔.غداری سے لنک کرو
1
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
نواز شریف کو نااہل کرنا پاکستان کے ساتھ ایک سانحہ تھا اسکا اب ازالہ ہونا چاہیئے، وکیل سلمان اکرم راجہ.
0
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
ایک شخص فرعون بنا ہوا تھا کہتا تھا میں ان کو رولاوں گا میں ان کو نہیں چھوڑوں گا.مگراللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہے.آج گلی گلی رو رہا ہے۔ 😍.@mushtaqminhas .@tariqfarooq60 .@MaryamNSharif @SaniaaAshiq.
0
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
عوامی سمندر شکریہ چشتیاں.
0
2
8
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
شہبازگِل تفتیش کے دوران باقاعدہ روتا رہا، اپنی جان بچانے کیلئے روتے روتے اس نے جو بیان دیا ہے اس کی ویڈیو بھی ریکارڈ ہوگئی ہے۔.عمر چیمہ۔۔۔۔اعزاز سید۔۔.
0
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
جناب پرویزرشید صاحب,پاکستان میں آمریت کےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔انہیں ایوب، یحیٰ، ضیا اور مشرف، چاروں کی جیلوں میں بدترین تشدد بھگتنےکااعزاز بھی حاصل ہے، یوتھیوں کی طرف سے جعلی ویڈیوز سے ان کے مرتبے میں کوئی کمی نہیں کی جاسکتی۔.
0
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Congratulations
Tweet media one
0
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
کچھ فرعون لہجے میاں محمد نواز شریف کی سیاست ختم کرنے آئے تھے.آج اپنی سیاست کی تدفین کا اعلان کر کے چلے گئے.🤣🤣🤣🤣🤣🤣.
0
0
7
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Tweet media one
0
4
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
1998 میں ایٹمی دھماکوں کے دوران ڈالر 80 پر پہنچ گیا پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مہارت دیکھائی اور ڈالر 50 کا ہوگیا ، ندیم ملک
0
3
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
عمران جعلی خط خط کی گردان کر رہے تھے .اصل خط آج سامنے آیا۔۔.
0
0
7
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
خان صاحب کے آڈیو لیکس میں سب سے اہم بات یہ ہے آڈیو لیکس میں خان صاحب فرما رہے ہیں کہ" عوام کو کہاں سمجھ آتی ہے "مطلب جو ہم کہیں گے وہ مان لیں گے عوام تو بے وقوف ہے ۔چلو خان صاحب عوام کو کیا سمجھتے ہیں یہ بھی سب کو پتہ لگ گیا.
1
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
تاریخ میں لکھا جائےگا کہ ایک شخص کو کلمہ بھی نہیں آتا تھا . خاتم النبیین بھی نہیں پڑھ سکتا تھا کچھ احمق لوگ اس کو اسلامی لیڈر مانتے تھے۔.
0
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
آنکھوں میں جلن سینے میں طوفان سا کیوں ھے🦁💯. تجھے دیکھ کے ہر منافق پریشان سا کیوں ہے ❤️ 🍁🙌
Tweet media one
0
0
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
الحمداللّٰہ ۔۔۔. وفاقی حکومت نے ڈیزل میں 40 روپے 54 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے کی کمی کر دی ۔.
0
1
7
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
یہ تو اڑان ہی بتائے گی منزل کس کی ہے.مظبوط لوگ فتنے نہیں فیصلے کرتے ہیں
Tweet media one
0
2
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
سیاسی نظریات سے ہٹ کر ایک بات سوچیں جس نے 9 سال کے پی کے اور 4 سال وفاق میں کچھ نہ کیا وہ اگلی بار خاک کرے گا کچھ بھی نہیں سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے.
0
1
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
قوم کے تحفوں میں کس نے خیانت کی
Tweet media one
0
1
3
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ نے لندن آمد پہ استقبال کے لئے آنے والے تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔ .کارکنان کا خوش و خروش دیدنی تھا @MaryamNSharif
0
1
4
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
شاباش پاکستان کرکٹ ٹیم.ویل پلیڈ ،،ویلڈن ❤🇵🇰
0
1
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Tweet media one
0
0
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے.وہ قرض اتارے ہیں جو واجب نہیں تھے @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
6
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
فیض حمید نیازی کو وزیراعظم بنانے کی کوشش کرتے ہوئے خود باہر ہو گئے۔🙏
0
1
4
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
شکریہ قائد پاکستان میاں محمد نوازشریف صاحب .شاہ غلام قادرصاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن آذاد کشمیر کاصدر راجہ مشتاق منہاس صاحب کو سینیر نائب صدراور چوہدری طارق فاروق صاحب کوسیکرٹری جنرل نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور قیادت کیطرف سےبہترین انتخاب پرمکمل اعتمادکااظہارکرتےہیں❤️
Tweet media one
0
1
5
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
Tweet media one
0
3
4
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
2 years
انڈیا کا جو یار ہے آج پوری قوم نے نے دیکھ لیا.#خُونی_مارچ.
0
1
4
@ChughtaiTabish
Tabish chughtai
3 years
Tweet media one
0
2
5