Tariq Farooq
@tariqfarooq60
Followers
28K
Following
95K
Media
627
Statuses
13K
SG #PMLN AJK - Former Senior Minister #GoAJK Tweets r personal opinion. RT is not endorsement.
Rawalpindi, Pakistan
Joined August 2011
مجھے ان معتبر صحافیوں کی معتبریت زمین بوس ھوتی نظر آتی ھے جو اس وقت سچ لکھتے یا بولتے ھیں جب ان کا ضمیر کسی طاقتور کے ریٹائرڈ ھونے کے بعد جاگتا ھے ۔ .یہ بات تو سب کشمیری جانتے ھیں کہ ان کے ساتھ 5 اگست 2019 میں بھارت کی جانب سے جو کچھ ھوا وہ پاکستان کی اس وقت کی فوجی اور سیاسی.
75
351
1K
I just received report of #COVID19 positive. I was already in Quarantine since 11th of June. I am in isolation onward. Plz pray for me n all others who are suffering. @farooq_pm.
327
42
635
آزاد جموں کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کی کل 36 نشستوں میں سے پاکستان مسلم لیگ ن نے جناب افتخار گیلانی کی قیادت میں شاندار کامیابی حاصل کی ھے ۔تمام جیتنے والے مسلم لیگی شیروں کو اور دلی مبارکباد ۔ .PMLn 12 .PTI 9 .PPP 8.Ind 7 .@pmln_org @TariqNaqash.
54
85
455
جناب وزیر اعظم پاکستان.ھم کشمیری آپ کے امن کے جزبے کوسراھتے ھیں ۔ لیکن آج صبح سے لائن آف کنڑول پر جو سنگین .@صورت حال ھے ۔ اس کا مشاہدہ کرنے کے لیے اپنی پہلی فرصت میں بھمبر سے لکیر چکوٹھی تک لائن آف کنڑول کا معائنہ کیجئے ۔.@ImranKhanPTI .@OfficialDGISPR .@TariqNaqash.
28
131
398
ایک طرف حق خود ارادیت کے لیے لازوال جدوجہد ۔۔ اور دوسری طرف حق رائے دہی بھی چھین لیا گیا۔ .پیسہ اور آزاد کشمیر انتظامیہ کی چند کالی بھیڑوں کے ذریعے آزاد کشمیر میں مصر کا بازار سجایا گیا۔ اب ریفرنڈم کے ذریعے نیا ڈول ڈالا جائے گا ۔ .@MaryamNSharif @HamidMirPAK @farooq_pm.
33
97
381
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی پریس کانفرنس نے تمام انتقامی اور اوچھے ھتکنڈوں کو بے نقاب کر دیا واضع ھو گیا کہ مسلم لیگ ن جناب نواز شریف کی قیادت میں متحد ھےانشااللہ مسلم لیگ کا بیانیہ ھی قومی بیانیہ بنے گامسلم لیگ ن کی قیادت اب فاشٹ رویے کےخلاف جمہور کی آواز حق ھے۔ #MaryamNawaz.
29
85
366
اس وقت سے ڈریں ! جب عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی طرح آزاد جموں وکشمیر کے لیڈر بھی یہ تسلیم کرنا شروع نہ کر دیں کہ ھمارے بزرگوں سے خدا نہ خواستہ غلطی ھوئی تھی ۔ !!!.@farooq_pm .@sardarattiquemc @betterpakistan @HamidMirPAK.
112
76
341
پاکستان مسلم لیگ( نواز ) آزاد جموں کشمیر، پارلیمانی پارٹی اور کابینہ وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر کے ساتھ کھڑی ھے۔ غیر جمہوری اور غیر مناسب ھتکنڈے ھمارے عزم اور اتحاد میں رخنہ نہیں ڈال سکتے۔.@TariqNaqash @TheHaidri @Bisharatsiddiqi.
69
54
336
مسلم لیگ ن کی قیادت کو آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالیہ منعقدہ انتخابات میں شکست کے اسباب اور وجوہات جاننے کے لیے تین سینیر لیڈرز پر مشتمل ایک تحقیقاتی کمیشن بنانا چاھیے۔کمیشن غیر جانبدار قائدین پر مشتمل ھو۔.@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @pmln_org @betterpakistan.
56
55
318
پاکستان کی سیاسی لیڈر شپ نے پاکستان کے دفاعی اداروں کے ساتھ ملاقات میں ریاست جموں کشمیر بشمول گلگت بلتستان کی آئینی ، سیاسی ،انتظامی حیثیت کے بارے میں اگر کوئی فیصلے کیے ھیں تو انہیں ریاست جموں کشمیر کی جملہ سیاسی قیادت کو بھی اعتماد میں لینا چاھیے۔ .@CMShehbaz @BBhuttoZardari.
58
59
298
اے میرے رب العالمین ! . ھم کشمیری تیرے سوا کس سے فریاد کریں ۔ تجھے واسطہ ھے اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ، کشمیریوں کو بچانے کے لیے کوئی اسباب پیدا فرما۔ آمین.
Heart breaking picture.A 3 years old kid sitting on the dead body of his father who was killed in Sopore area of J&K by Indian security forces this kid was later rescued by a policeman but who will provide him justice?#KashmiriLivesMatter @UNHumanRights @hrw @amnesty
63
94
289
آج کے شو میں @shazbkhanzdaGEO نے #توشہ_خان کے کپڑے تو نہیں اتارے لیکن کپڑوں میں چھپے گند کو سر عام بے نقاب کر دیا ھے ۔ یہ پڑا ھے ثاقب ناسور ، کھوسہ اور گلزاری لال کا صادق و امین ۔.قاسم عباسی نے تو زبانیں کنگ کر دیں ۔.
5
78
268
ریاست جموں کشمیر کے عوام کو ۵ اگست ۲۰۱۹ کے بھارتی اقدام کے بعد “ یکجہتی “ کی نہیں “ بطور کشمیری اپنی قومی شناخت “ کو برقرار رکھے جانے کی فکر لاحق ھے ۔ اس کا بندوبست کریں ۔ @HamidMirPAK @TariqNaqash.
29
60
278
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے کارکنان ۱۳ دسمبر کو “ لاھور “میں “پی ڈی ایم “کے مینار پاکستان پہ منعقد ھونے والے بڑے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں گے۔ عہدہ داران اور یوتھ کے کارکنان اپنی شرکت کو ھر حال میں یقینی بنائیں۔ .@MaryamNSharif @farooq_pm @betterpakistan.
94
25
257
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے کارکنان کو یقین دلاتا ھوں کہ ھم آخری دم تک کوشش کریں کہ حالات سدھریں اور جماعت اور حکومت کو کوئی نقصان نہ پہنچے لیکن زیادہ ذمہ داری جناب وزیراعظم اور صدر جماعت کی ھے کہ وہ جماعت اور حکومت کے حق میں بہتر فیصلے کریں ۔ @igillani.@TariqNaqash.
88
31
245
We all are standing with our Party #PMLnAjk without any regrets. Any meeting or any unexpected circumstance can’t break our #Unity & #Strength. #WeStandUnited.
74
41
254
بھمبر میں آج میری یوتھ کے ساتھ میٹنگ ھوئی ۔ ایک بات میرے لیے بہت حیران کن ھے کہ گزشتہ چھ سات ماہ سے میرپور ڈویژن میں ڈرائیونگ لائسنس نہیں بن رھے اس پہ طرفہ تماشہ یہ کہ ٹریفک پولیس لائسنس کی تجدید نہ ھونے پر اور لائسنس نئے جاری نہ ھونے پر سخت جرمانے بھی کر رھی ھے۔ .@farooq_pm.
61
41
244
سردار سکندر حیات خان صاحب ھمارے بہت سنیئر لیڈر رھے ھیں۔ لیڈرز کے فیصلے کبھی اچھے ، کبھی برے ھوتے ھیں ۔ یہ ان کا ذاتی فیصلہ ھے۔ ھم ان کے اس فیصلے کا حصہ نہیں۔ ھم پاکستان مسلم لیگ ن نواز سوچ سمجھ کر شامل ھوئے تھے ۔ اللہ کے فضل وکرم سے پارٹی کےساتھ کھڑے ھیں۔.
@tariqfarooq60 جناب سینئر منسٹر ، سکندر حیات صاحب کے فیصلہ پر آپکا کوئی ٹویٹ نہیں آیا آپ ہمارے پسندیدہ پارلیمنٹر ین ہیں .ہمیں بےچینی سے انتظار ہے آپکے ٹویٹ کا.
60
41
246