Hateem Soomro Profile Banner
Hateem Soomro Profile
Hateem Soomro

@HateemSoomro

Followers
3,102
Following
3,180
Media
1,074
Statuses
25,492

Brand Wheels CEO l every soul will taste death

Islamabad
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
ہم سادہ سے لوگ الحمدللہ سب کی اداکاریاں جان لیتے ہیں
Tweet media one
8
0
8
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@spectatorindex InShaAllah Palestine will be free
12
11
652
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@spectatorindex Israel attacks first on Iran and Iran has the right to defense.
9
32
421
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@OmarAyubKhan Now this is also your duty to inform Khan shb that how people of PTI are opposing this candidate and not going to accept him anymore. We know Khan shb will understand and decide the candidate accordingly
1
32
243
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@sherafzalmarwat I think social media team of Marwat shb responding to people. This seems not good in my view or even in PTI supporters view as well.
9
4
196
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@falakjavaidkhan کھل کر نام بتائیں ، کیوں کہ پارٹی میں بہت سارے دوغلے اور کمپنی کے لوگ اچکے ہیں۔ میں اس لیے جانتا ہوں کیوں کہ الیکشن کے دوران ہمارے اپنے ہی تھے جنہوں نے ہماری مخبری دی اور ہمیں ظالموں کے ہاتھوں اغوا کروایا۔
1
22
160
@HateemSoomro
Hateem Soomro
6 months
@MaryamNSharif -LLB waly ko Minister Civil work -Agriculture waly ko Minister transportation -Jis ki qualification just BBA hy wo Education and Literacy ka Minister Or Political studies waly ko Agriculture Minister bna diya. Wah wah Kamal ho giya
18
9
160
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
جیل میں مرنا قبول کر لوں گا لیکن ملک چھوڑ کر نہیں جاوں گا میری قوم کو جا کر بتا دیں کہ عمران خان آپ کے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا عمران احمد خان نیازی #PTI_Followers
Tweet media one
67
86
132
@HateemSoomro
Hateem Soomro
7 months
ایاک نعبدو وایاک نستعین دختر لودہراں، حق اور سچ کی لیے عمران خان کہ ساتھ انشاءاللہ NA-155 لودہراں ایڈووکیٹ عفت طاہرہ سومرو @IffatSoomro @PTIofficial @PTIOfficialISB @PTIOfficialMTN #PTI_Followers #انتخابی_نشان_عمران_خان
24
79
141
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
آٹا سستا بیچنا جرم نہیں ہے جناب، آٹا مہنگا بیچنا جرم ہے، پر اسسٹنٹ کمشنر نے سستا بیچنے پر دکاندار کا چالان کردیا۔ یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟
5
58
72
2
123
141
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@falakjavaidkhan انشاءاللہ ہمارے سارے ہی ٹی آئی فیملی میمبرز جلد اس ناکردہ قید سے رہا ہو کر گھر واپسی اپنوں کے پاس آئیں گے اور ہمارے خان صاحب بھی
8
7
100
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@jokkeerrr2 انسانیت سوز۔۔۔ یعنی ایک معصوم کے ساتھ ایسا ظلم
0
2
98
@HateemSoomro
Hateem Soomro
6 months
@Vesimeer اناللہ واناالیہ راجعون اے اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک موت دے۔ آمین
2
14
90
@HateemSoomro
Hateem Soomro
8 months
لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں: این اے 118: عالیہ حمزہ این اے 119: صنم جاوید این اے 120: صنم جاوید این اے 122: عمران خان این اے 127 اعجاز چوہدری این اے 128: سلمان اکرم راجہ این اے 129 حماد اظہر این اے 130 یاسمین راشد لاھور کس کا۔۔؟ #PTI_Followers #QuaidDay #MerryChristmas
Tweet media one
53
64
72
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
اس اذان کو اپنی آنکھیں بند کر کے اور خاموشی میں سنیں اور پھر بتائیں کہ آپ کو کیسا فیل ہو رہا تھا ازان سنتے ہوئے۔ جزاک اللہ
45
23
74
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
انور مقصود صاحب نہ صرف اچھے لکھاری ہیں بلکہ وہ حالات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ زرہ غور سے سنیں اور بتائیں کہ وہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں اپنی اس گفتگو میں۔ #PTI_Followers
37
71
75
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
عمران خان وہ بہادر لیڈر ہے جو اس قوم کی بقاء کے لئے ہر ظلم برداشت کر رہا ہے #کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_��ے #PTI_Followers
Tweet media one
38
52
69
@HateemSoomro
Hateem Soomro
8 months
🍫🍫🎊Treat Time🎊🍫🍫 As per promise on the completion of #100K #impressions l, I'm going to #promote people. Participate by following steps - like this post - #Retweet - Mention your handle in comments But make sure to follow me first. #PTI_Followers
56
54
63
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
آج کے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن نے موروثی سیاست کو کیسے خیر باد کہا کوئی بتا سکتا ہے کیا ان میں سے کوئی عمران خان کا رشتہ دار ہے ؟ #PTI_Followers #Rawalpindi #GilgitBaltistan
Tweet media one
15
29
68
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
آٹا سستا بیچنا جرم نہیں ہے جناب، آٹا مہنگا بیچنا جرم ہے، پر اسسٹنٹ کمشنر نے سستا بیچنے پر دکاندار کا چالان کردیا۔ یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟
5
58
72
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
آج محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا جنم دن ہے۔ یقینی طور پر ہم ان کے احسانات کا بدلہ نہیں اتار سکتے اور نا ہی اپنی شرمندگی کم کر سکتے ہیں۔ اللہ پاک محسن پاکستان کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین #PTI_Followers #AQKhan #ڈاکٹرعبدالقدیرخان
Tweet media one
2
6
10
3
19
66
@HateemSoomro
Hateem Soomro
8 months
اللہ معاف کرے جہالت کی انتہا ہو گئی ہے۔ کونسے شہدا کا خون جناح ہاؤس میں بہایا گیا ؟ پورن ویڈیوذ والی مریم نواز کے پاس اسلام قبول کرنے کے لیے جانے کا فتوا؟ کوئی عالم دین رہنمائی کرےگا ؟ #PTI_Followers
46
54
55
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
صبح بخیر دوستو #PTI_Followers مولانا رومی کہتے ہیں " ہر وقت اپنا تن اور من صاف رکھو، کیا خبر کب اپنے رب سے ملاقات ہو جائے"
Tweet media one
41
51
56
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@RTEUrdu اسرائیل کے لیے اکیلے ایران سے مقابلہ کرنا آسان نہ ہوگا، ہاں اگر امریکہ اور سب سے بڑھ کر اردن اور شام جیسے دوغلے ممالک اسرائیل کا ساتھ دیں
4
1
59
@HateemSoomro
Hateem Soomro
6 years
Pakistan had largest labour market in the World #SkillingPakistan
Tweet media one
2
21
47
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
پارلیمنٹ ہاؤس میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر سے متعدد نمازیوں کی جوتیاں چوری۔ایک درجن سے زائد افراد ،صحافیوں اور قومی اسمبلی کے عملے کی جوتیاں چوری کرلی گئی ۔متاثرہ نمازی پریشان ننگے پاؤں جانا پڑا
Tweet media one
41
18
54
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@elonmuskADO ALLAH, the Creature of the Universe
5
2
49
@HateemSoomro
Hateem Soomro
6 months
@falakjavaidkhan جو تکلیف سے گزر رہا ہوتا ہے صرف اسی کو ہی تکلیف کا اندازہ ہوتا ہے۔ باقی لونڈے لپاڑے صرف باتیں کر سکتے ہیں
0
3
53
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@falakjavaidkhan انشاءاللہ آہستہ آہستہ ہمارے سارے لیڈرز واپسی آجائیں گے، عمران خان کے بعد سب سے زیادہ انتظار مراد سعید کا ہے
0
8
54
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
میں بینک سے قرضہ لینے گیا بینک ایڈمن خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتے ہیں؟ میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح ایڈمن ہوں. بینک ایڈمن میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا. پھر گھنٹی بجا کر چائے اور کیک لانے کے لئے کہا اس کے بعد مجھ سے پوچھا
Tweet media one
44
18
47
@HateemSoomro
Hateem Soomro
9 months
باوا جی پنڈی پنڈی اے۔ سہنا شہر پنڈی ۔ پنڈی کے دوست کمینٹس میں آئیں اور پنڈی ان کی موسٹ فیورٹ جگہ کے بارے میں بتائیں۔ #PTI_Followers #Rawalpindi #Islamabad #Pindiboys
32
43
48
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@WarMonitors @IDF Because they lie everyday
0
0
50
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
عمران خان پر اتنے جھوٹے من گھڑت اور گھٹیا کیسز بنائے گئے کہ ان کیسز کو چلانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں . عمران خان پر سب سے بھونڈا کیس عدت والا کیس ہے۔ صدیق جان
2
8
15
0
17
52
@HateemSoomro
Hateem Soomro
7 months
ہم کل چھٹی کے باوجود سماعت کر سکتے ہیں، اگر سوموار تک سماعت ملتوی کرنی ہے تو پشاور ہائی کورٹ کا بلا دینے کا فیصلہ معطل کرنا ہوگا ��یف جسٹس قاضی فائز عیسٰی #PTI_Followers #Yemen #SupremeCourtofpakistan
45
37
44
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
ساس بہو، نندوں بھابھیوں کے جھگڑے اس دن ختم ہو جائیں گے جس دن ان کو یہ بات سمجھ آ جائے گی کہ ان کی لڑائی سے جس شخص کا ذہنی سکون ختم ہوتا ہے۔ وہ ایک کا بیٹا ایک کا بھائی اور ایک کا شوہر ہے
Tweet media one
29
4
35
0
13
51
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 years
@MuhammadSmiry @SYEDMUNAWARADV Inna Lillahi Wa Inna Elahi Rajeon
1
0
47
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
@MirMAKOfficial حملہ بھی ہو گا اور اسرائیل کا خاتمہ بھی۔ اس وقت اسرائیل کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں
2
2
46
@HateemSoomro
Hateem Soomro
7 months
خان صاحب کہ رہے ہیں کہ ہم نے خود نکلنا ہے۔ اور ہم خود اپنی مدد آپ نکلیں گے اور انشاللہ اپنے خان کو جتوائیں گے۔ #PTI_Followers #انتخابی_نشان_عمران_خان #ChallengeAccepted
25
24
39
@HateemSoomro
Hateem Soomro
5 months
@sherafzalmarwat عوام کو گمراہ مت کریں جناب، ججز نے جو لکھا ہے وہ پوری چارج شیٹ ہے، مہربانی کریں شیر افضل مروت صاحب اس طرف توجہ کریں اپنی اور اس کیس کے بنیادی پوائنٹ پر ائیں۔ گزرے وقت کو پیٹنا بند کر دیں، آگے کا لائحہ عمل تیار کریں اور ان خطوط کو evidence بنا کر خان صاحب کی رہائی کے لیے دباؤ
2
7
46
@HateemSoomro
Hateem Soomro
4 months
اس کا کریڈیٹ بھی میاں نواز شریف کو جاتا ہے یا کسی اور کو؟ کوئی رہنمائی فرما دے، پھولوں کا بکے بھجوانا تھا ۔۔۔
Tweet media one
37
18
42
@HateemSoomro
Hateem Soomro
8 months
حق کے لیے بولنے والے لوگ #X_promo
Tweet media one
54
26
37