Babar778 Profile Banner
Babar Waryah Profile
Babar Waryah

@Babar778

Followers
13K
Following
255K
Media
688
Statuses
145K

Follow back 💯 مُردار ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم یہ ناں بتا سکے کہ ظالِم کون ہے - (حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ

Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Babar778
Babar Waryah
10 months
@AhmadJawadBTH احمد بھائی آپ اپیل کریں یا کور کمیٹی کے وہ ممبر جو دلیر ہیں اپیل کریں کہ ہمیں 25 لاکھ لوگ چاہیں دہرنے کے لئے اور یہ دہرنا تب تک جاری رہے گا جب تک خان صاحب ہمارے درمیان نہ ہوں یہ دہرنا چاہے سپریم کورٹ کے باہر ہو یا اڈیالہ کے باہر اور اس پر عالمی میڈیا انگیج ہو اوورسیز بھی شامل ہوں.
1
18
51
@Babar778
Babar Waryah
2 years
جن کو ماؤں سے محبت ہوتی ہے وہ قبروں پر کھڑے ہو کر تصویریں نہیں بناتے بلکہ ان کے لیے نیک کام کرتے ہیں.جیو مرشد ❤
Tweet media one
1
15
40
@Babar778
Babar Waryah
2 years
سب سے پیاری قوم سندھی ہے نہ کرپشن کے شور کا اثر نہ وڈیرہ سسٹم سے نکلنے کی امنگ " بس تیر کو ووٹ "".بھنگ کا گلاس اور جیے بھٹو😂.
3
7
36
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@usmansaeedbasra مولوی سعد رضوی کا پتہ کرو بندہ غیرت مند ہے. کہیں اکیلا بندوق لیکر اسرائیل نہ نکل گیا ہو 😂😂😂.
4
3
39
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH آج پوری بھارتی قوم جھوم رہی ہے ، ان کی قیادت نے اپنے ملک کو وہ مقام اور عروج دلایا ہے کہ ساری دنیا ان کے قدموں میں جھکی ہوئی ہے ، اور ہم ایک عرب شہزادے کی مِنتیں کر رہیں کہ تھوڑی دیر کے لئے یہاں آ جائے ، افسوس ہم کہاں پہنچ گئے ،،،.
0
4
33
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ہاہاہاہا لطیفہ سنو۔۔۔.احسن اقبال کہتے ہیں کہ ملک کی بہتری کیلیئے سب کو مل کر بیٹھنا ہو گا۔۔۔۔ انی دے او ملک کی 13 پارٹیاں بشمول الیکشن کمیشن اور تمام اندرونی بیرونی طاقتیں مل کر بیٹھے تو ہو 9 ماہ سے۔۔۔۔ یا پھر سیدھی طرح کان پکڑ کر مان کیوں نہیں جاتے کہ عمران خان کے بغیر ملک نہیں.
1
9
34
@Babar778
Babar Waryah
2 years
قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی .کہ مقتول خود گرا تھا خنجر کے نوک پر 😭💔
Tweet media one
0
7
31
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ہنسنا منع ہے 🤣.پاکستان کی معیشت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی وجہ سے برباد ہورہی ہے 🤔. اسحاق ڈار🤣🤣.
4
8
31
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH "عمران خان کے بارے میں کہانیاں گڑھی گئیں کہ نشہ کرتا ہے وہ ساری باتیں ہوا ہوئیں، کہا گیا کہ عمران خان کو جیل میں بند کیا جائے تو انکے اعصاب دم توڑجائیں گے یہ تھیوری بھی دم توڑگئی، خان صاحب فولادی اعصاب کے مالک ہیں"۔مجیب شامی.
0
6
32
@Babar778
Babar Waryah
2 years
مردم شماری والا اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً پتھر پہ نمبر لگانا پڑا۔.یہ لوگ بھی أئ ایم ایف کے مقروض ہیں ایلیٹ کلاس کی عیاشیوں کی بدولت آج یہ حالت ہے.
Tweet media one
0
9
29
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH پہلے تو کچھ پردہ بھی رکھا جاتا تھا اب تو امریکی سفیر صاحب ہر محکمے میں ایسے گھوم پھر رہے ہیں کہ یہ ملک وہ ہی چلا رہے ہیں.
2
10
34
@Babar778
Babar Waryah
2 years
اسلام آباد GUNS کلب 504 کنال پرائم لوکیشن کوئی کرایہ نہیں اشرافیہ کے لیے مفت وقف.پاکستان کو ٹیکس کی نہیں اشرافیہ سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے.
0
8
25
@Babar778
Babar Waryah
2 years
پتہ نہیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک والے مجھے جانتے بھی ہیں کہ نہیں !
Tweet media one
4
8
26
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@intazarpanjutha پٹواریو اب دل پر ہاتھ رکھ کے قسم کھا کر بتاو. سائفر تھا یا نہیں.😛.
0
4
27
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH سپریم کورٹ میں یہ بحث چل رہی ہے کہ چلنی کس کی ہے، سپریم کورٹ کی یا پارلیمنٹ کی؟.حالانکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ چلنی دونوں کی نہیں، پھر بھی سماعت جاری. 🤭🤪😅.
1
2
23
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ان سے ٹیکس وصول کرکے جرنیلوں، ججوں اور.سرکاری افسروں کو مفت بجلی اور مفت پٹرول دیا جاتا ہے۔😢😢
Tweet media one
0
10
25
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH اگر سنی شیعہ سے نہ لڑے، دیوبندی بریلوی سے نہ لڑے، پٹھان پنجابی سے نہ لڑے، تو ظاہری بات ہے غریب اپنے حقوق کیلئے اشرافیہ سے لڑے گا. لہٰذا اشرافیہ کے تحفظ کیلئے یہ ساری لڑائیاں جاری رکھنا ضروری ہے۔.
0
5
23
@Babar778
Babar Waryah
2 years
اب کی بار 2023 میں پی ایس ایل تو ہو گا پر صحت کارڈ نہیں ہو گا۔۔۔ جو ہوتا ہے کر لو پاکستانیو۔۔۔
Tweet media one
2
3
22
@Babar778
Babar Waryah
10 months
@AhmadJawadBTH احمد بھائی اس وقت کور کمیٹی کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ پارٹی کے سپوکس پرسن یہ شخصیات ہیں اور اس کے علاوہ مُرشد کے لئے ایک بڑی اور سنجیدہ تحریک چلائیں اس کے لئے دہرنا اور بھوک ہڑتال بھی بھی حل ہو سکتا ہے عالمی میڈیا انگیج ہو اور ملک کے باہر بھی ایک تحریک چلے پھر سے.
1
4
25
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں مل رھی اور ن لیگ کو جلسے کےلیے بندے نہیں مل رھے.لیول پلینگ فیلڈ.
2
5
22
@Babar778
Babar Waryah
1 year
Tweet media one
1
10
18
@Babar778
Babar Waryah
7 months
@shafqatmm1 یہ ہم سب کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ہم نے نا تو کوئی احتجاج کیا نا ہی کوئی حکمت عملی کہ مُرشد کو سب سے بڑا فیصلہ بھوک ہڑتال کا کہنا پڑا.
0
12
18
@Babar778
Babar Waryah
2 years
عوام کی پاک فضائیہ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل 🙏سی 130 پر جس اسحاق ڈار کو لیکر آئے تھے اب اسے جے ایف 17 تھنڈر پر بٹھا کر واپس چھوڑ کر آؤ 😭 .بس معیشت کی اتنی ترقی کافی ہے.
1
7
19
@Babar778
Babar Waryah
2 years
سری لنکا سے کرایہ پر عوام لے آئیں، اس قوم میں غیرت کھبی نہیں آنے والی 😏.
2
4
17
@Babar778
Babar Waryah
2 years
اس نوٹ کی وقعت یہ رہ گئی ہے کہ آپ اس ایک نوٹ سے.ایک کلو گھی نہیں خرید سکتے.دو لیٹر پیٹرول نہیں خرید سکتے.ایک کلو اچھی کوالٹی کی دال نہیں خرید سکتے.ایک کلو برائلر چکن نہیں خرید سکتے.ایک کلو چائے کی پتی نہیں خرید سکتے.3 کلو چکی کا آٹا نہیں خرید سکتے. پی ڈی ایم نے 8 مارچ 2022 کو
Tweet media one
2
4
13
@Babar778
Babar Waryah
2 years
دلی کا لال قعلہ نہ سہی ، پنڈی کی لال حویلی ہی سہی. کشمیر نہ سہی ، شیخ رشید ہی سہی.
0
3
14
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ایک دوست نے کیا خوب کہا ھے کہ . (72) فرقوں میں سے صرف ایک جنت میں جائے گا. باقی (71) کو پاکستان میں ڈالا جائے گا. وما علینا الالبلاغ۔۔.
3
9
13
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ان کے نام پر بھی قرض لیا جاتا ہے اور انہیں پتہ تک نہیں
Tweet media one
1
5
16
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ٹیکس لگا کر غریبوں پر. چائے کے چسکے لے کر سیشن میں مہنگائی پر بحث کرتے ہیں. کچھ ایسا ہے نظام ارب پتی امراء کا
Tweet media one
1
5
15
@Babar778
Babar Waryah
1 year
پرانے وقتوں کی بات ہے کہ ایک مالک مکان کے گھر ایک خط آیا۔خوش قسمتی سے مالک مکان اسوقت گھر پر تھا لہذا ڈاکیے سے خط لیکر خود پڑھنے لگا۔جیسے ہی خط پڑھا تو اسکے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔خط میں لکھا تھا کہ ہم کل آپ کے مالک کے گھر چوری کرنے آئیں گے لہذا تم بھی ریڈی رہنا۔خط کا مخاطب چوکیدار.
1
4
14
@Babar778
Babar Waryah
2 years
عمران خان نے بند ٹیکسٹائل ملیں چلا دیں تھیں۔ شہباز شریف نے مدتوں سے بند تانگے چلا دئیے۔ نہیں ریساں شہباز دیاں۔🤣.
0
1
12
@Babar778
Babar Waryah
2 years
Tweet media one
1
4
13
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@MirMAKOfficial میر صاحب لعنت کے حقدار صرف مسلمان حکمران ہیں جن کی وجہ سے فلسطینیوں پر ظلم ہو رہا ہے.
0
2
16
@Babar778
Babar Waryah
2 years
آج کا تاریخی میچ .(ریاست بمقابلہ مافیہ).ریاست کی جیت عمران خان کی کپتانی میں ہوگی.
2
2
13
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@AhmadJawadBTH سمگلنگ کے 3 راستے ہوتے ہیں. سرحد، سمندر، ائیرپورٹ.تینوں کی سکیورٹی عوام کے پاس نہیں ہوتی. "بس یہی بتانا تھا".
0
3
12
@Babar778
Babar Waryah
2 years
اب بیچاری ECP کو توشہ خانہ کی گھڑی پر جہاں کپتان کو نا اہل کرنا تھا، وہاں پوری PDM کی سات پشتیں نا اہل کرنی پڑیں گی.😅.
0
7
12
@Babar778
Babar Waryah
10 months
@WaqasnawazMD اس میں عثمان ڈار, مسرت چیمہ, ملائکہ بخاری, شیریں مزاری, صداقت عباسی, سینٹر عون پبی,اور اس وقت جو خواتین جیلوں میں ہیں اور جو رہا ہو چکی ہیں اور جو کارکن ابھی بھی قید میں ہیں ان سب نے انسانوں نہیں درندوں کا سامنا کیا ہے.
0
0
13
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@ShahzadGill202 اگر تسنیم حیدر جھوٹا ہوتا تو ابھی تک حسین نواز اور نواز شریف اسے لندن کی عدالتوں میں گھسیٹ چکے ہوتے اور شریف خاندان پر ایکشن کیوں نہیں ہوا لندن میں تو امریکہ برطانیہ انڈیا اور اسرائیل ایک پیج پر ہیں اس وقت میاں صاحب کے پوری طرح پیچھے.
2
3
13
@Babar778
Babar Waryah
2 years
Tweet media one
1
4
11
@Babar778
Babar Waryah
2 years
پٹرول کا بحران بڑھ رہا ہے،اتفاق سے میں نے تو دو دن پہلے ٹینکی فل کرا لی تھی مگر اب ہر طرف سے شکایات مل رہی ہیں۔. سوال یہ ہے کہ قیمتیں بڑھانی ہیں تو پندرہ تاریخ کاانتظار کیوں؟ . جو قیامت گرانی ہے ابھی گرا دیں۔.اگر نہیں تو پھر پٹرول پمپس پر کریک ڈاون کریں۔ کس نے روک رکھا ہے؟.
1
0
11
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@Asif22445 @rana_g12 @mga144 @ZahirSh21654151 @saqibkh76 @GhalajaHafeez @Shafiq7864Ahmed @Asif22448 @KiranAf87698284 @s7niazi @Iqb_66 @CokunAl770717 @TariqMa74536196 @I_G68 @Tf_7860 @BabarNazneen @tajmazloom @0_daken0 @kdradical امریکہ ایٹم بم کی جگہPDM کو جاپان پر گراتاتوجاپان قیامت تک ترقی نہیں کرسکتاتھا۔یہ غلطی امریکہ کوتسلیم کرنی پڑےگی!.
1
2
12
@Babar778
Babar Waryah
2 years
کسی نے ہمارے بااثر لوگوں کے بارے خوب کہا ہے کہ انکا رہنا علاج تفریح دولت بچےسب کچھ باہر ہے، اپنے ملک کو بس دفن ہونے کیلئے ترجیح دیتے ہیں.
1
1
11
@Babar778
Babar Waryah
2 years
اس اکیلے نے گاڑی کو ریورس ہونے پر مجبور کر دیا اگر اس کے ساتھ ایک لاکھ ایسے ہی لوگ ہوں تو پورا نظام ریورس ہو سکتا ہے
Tweet media one
0
2
10
@Babar778
Babar Waryah
1 year
بٹگرام میں لوکل مکینک کی بنی لفٹ خراب ہوئی تو مالکان اور آپریٹرز کو گرفتار کرلیا جبکہ ہائی کورٹ کی جدید ترین لفٹ خراب ہوئی تو نا کسی کو گرفتار کیا اور نہ ہی کوئی مذمت ہوئی۔. تمہارے انصاف پہ تھو 🖐.
0
8
11
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@MaidahMuhammad جب میڈیکل کی کتابوں کو صرف چومنے سے ڈاکٹر نہیں بنا جا سکتا تو قرآن کو صرف چوم کے مومن کیسے بنا جا سکتا ہے؟. قرآن کو سمجھ کہ پڑھیے۔.
0
2
10
@Babar778
Babar Waryah
1 year
عظیم مجاھد و سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کو اسکے ایک سپاہی نے اطلاع دی کہ شہر میں ایک واعظ (مولوی,عالم)آیا ہے۔اسکا بہت چرچا ہے لوگ اسکو سننے کے لئے جاتے ہیں۔ باتیں بہت پر اثر کرتے ہیں تو سلطان نے بھیس بدل کر ملنے کا ارادہ کر لیا کہ دیکھیں کون ہے وہ واعظ۔سلطان صلاح الدین نے.
1
2
11
@Babar778
Babar Waryah
2 years
ایک ترک شہری کا کہنا ہے:. "مالک مکان نے کرایہ بڑھا دیا اور میرے پاس گنجائش نہیں تھی، اس لیے 3 دن پہلے مجھے گھر سے نکال دیا۔ آج میں اور مالک مکان دونوں ایک ہی خیمے میں ہیں۔😢😢😢. منقول.
0
0
12
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@Asif22445 @rana_g12 @IR09741 @saqibkh76 @ItsRiza23 @Tf_7860 @mga144 @Iqb_66 @SBNR_54321 @Asif22448 @GhalajaHafeez @JIRAWISIT @JF__7n @S__NAZ__ @YashfaMalik12 @IK_tgr @KarimabKarim @ZafarIq57866406 @AJKExplore @AminChaudhry12 @D3G39 @Zia1O @piyarylatif007 @_star527 @AhemedCaptain @esha__9 @MYK_63 @MurridHussain2 @ptiikx @adl883 @zimal293 @RiffatT_pti @avollox @MrNassir5 @Ik4t8 @Bashirlovepti @Saeedmg111 @sunny5165 @Aly9a @hya_t1 @Ay1a_ @_hya9 @anilajavaid56 @Shazi_Pti5 @UzmaZaf_79 @bsh_pak میں لندن آیا ہوں یہاں پر پاکستان کے بارے بات کرنا مناسب نہیں .یہ اس شخص کا بیان ہے جو عوام کیلئے کپڑے بیچنے کی بات کرتا تھا یہ وہ مافیا ہے جس نے ملک کا دیوالیہ نکالا ہے.
2
6
10
@Babar778
Babar Waryah
8 months
@shafqatmm1 سپر وی پی این بار بار آف ہو رہا ہے اس کا حل کیا ہے کوئی اور وی پی این جو اچھا ہو.
8
0
11
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@MirMAKOfficial جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تو مسلمان ممالک میں سے صرف فلسطین نے بھرپور جشن منایا تھا .یا اللہ ہم مسلمانوں کو ہمارے حکمرانوں کو ایمان والی غیرت عطا فرما آمین یا رب العالمین.
0
4
12
@Babar778
Babar Waryah
2 years
انڈیا نیوز دے رھا ھے کہ پاکستان کے کون کون سے حصے پہ اُس نے قبضہ کرنا ہے جِس دن پاکستان ڈیفالٹ ہوتا ہے ۔ یا اللہ رحم فرما پاکستان پہ.
3
2
12
@Babar778
Babar Waryah
2 years
قومی خزانے میں آڈیوز، ویڈیوز "لاہور دا پاوا" اور "میرا دل یہ پکارے آجا" کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔۔😂😂.
0
5
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
بوجہ تخلیق ۓ کائنات.بحضور سرورِ کونین صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود شریف پڑھیں ۔۔۔۔.
3
0
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
پانچ لاکھ علماء کا وارث اب تک کیپٹن صفدر کے بیان پر خاموش. کیوں؟.😡🖐️.
2
1
8
@Babar778
Babar Waryah
2 years
دنیا کا بہترین چاول جس جگہ پیدا ہوتا ہے اس جگہ پر ڈی ایچ اے گجرانوالہ بنایا جا رہا ہے ، اور اس کے ساتھ والی زمینوں پر بھی دھڑا دھڑ سوسائٹیاں بننا شروع ہو چکی ہیں ، پوری دنیا میں کاشت کاری والی جگہ پر سوسائیٹیاں بنانا منع ہے ۔ پاکستان میں کاشت والی زمین کو 28 فیصد تک پانی دیا جا.
2
4
11
@Babar778
Babar Waryah
2 years
Tweet media one
2
2
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
"اپنے بچوں کو امیر بننے کی تعلیم نہ دیں، انہیں خوش رہنے کی تعلیم دیں، تاکہ وہ چیزوں کی قدر جانیں، .قیمت نہیں".
1
1
12
@Babar778
Babar Waryah
1 year
تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے😔.میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں😏
Tweet media one
3
0
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
Tweet media one
4
0
8
@Babar778
Babar Waryah
11 months
@Asif22448 @Asif22445 @AminChaudhry12 @AhemedCaptain @Ejz55 @IR__741 @amqueen12200420 @MYK_63 @IkramIhsan80 @Robeena66 @Y6s8D8vmnCo394k @yachang7777 @lucasperfumes @Aineek82 @aylin_cee @Alberto87771040 @5GG33 @engs_ @Oityr3 @7h_0o @Mone_fb @3__fl @D3G39 @Qs3488 @IR_2am @saqibkh76 @y11j3 @Tf_7860 @Iqb_66 @MQ_786 @1liaba0 @mga144 @muridhidun @dqlyfy1sa @SGII555 @ZahidSh86210065 @onuma10719488 @DJ_PTI99 @ammar4271 @RanaJay33688 @ONE_WORLD_UN @GevCrypto0 @Malrra8 آصف بھائی حضرت صالح کی اونٹنی کے قاتل چار لوگ تھے مگر خاموش تماشائی ہونے کی وجہ سے پوری قوم پر عذاب آیا اب اس ظلم کے ہوتے ہوئے تو یقین کریں میں خود سوچ رہا ہوں مجھ سمیت باقی مسلمان کیسے بخشے جائیں گے.
2
2
11
@Babar778
Babar Waryah
10 months
@moona_sikander نازک موڑ.
1
0
12
@Babar778
Babar Waryah
1 year
@adnanaadil جو لوگ ایک غزہ مارچ کی اجازت دینے کے لیے تیار نہیں ہیں ان سے فلسطین کی عملی مدد کی توقع فضول ہے.
0
4
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
دنیا گول ہے.پہلے قاسم علی شاہ نوجوانوں کو موٹیویٹ کیا کرتے تھے.آج کل نوجوان قاسم علی شاہ کو موٹیویٹ کر رہے ہیں. 😅.
2
2
10
@Babar778
Babar Waryah
10 months
ہو سکتا ہے محسن نقوی نے کہا ہو کہ روزہ کھول لیں.
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
10 months
ہو سکتا ہے 4:34 پر حکم آ گیا ہو کہ “روزہ کھول لو”.۔۔.دین سے کھیلواڑ کر سکتے ہیں چوہدری نظام دین سے نہیں.
1
2
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
مزدور کی دیہاڑی کم از کم 1500 روپے ہونی چاہیئے۔ ان کے لئے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔.👏👏👏👏.
0
3
9
@Babar778
Babar Waryah
2 years
سبسڈی ختم کرنے کا سلسلہ چل ہی پڑا ہے تو پارلیمنٹ ھاؤس کیفیٹیریا، وزیر مشیر، ریلوے، پی آئی اے وغیرہ کے مفتے بھی بند کیے جائیں ۔.
0
2
10
@Babar778
Babar Waryah
2 years
دو مرد .دو کہانیاں.ایک کو جان کی بھی پروا نہیں.دوسرے کو نوکری کی ٹینشن ہے۔!!!
Tweet media one
0
7
10