رفعت طاہرہ
@RiffatT_pti
Followers
5K
Following
165K
Media
1K
Statuses
137K
Mother of three... Patriotic Pakistani. Political views @Imrankhanpti
Lahore, Pakistan
Joined August 2021
سلام ہے آپ لوگوں کو کے اس ظلم اور جبر کے دور میں جب ظالم کو روکنے والا کوئی نہیں ہے آپ لوگوں نے کلمہ حق بلند کیا ہے . #Lawyers_GameChangers
0
70
114
جب ظلم اتنا بڑھ جائے کے عدالتیں بھی عملی طور پہ مفلوج ہو جائیں تب صرف وکلاء ہی اس ظلم کے خلاف طاقتور آواز بن سکتے ہیں. #Lawyers_GameChangers
0
56
99
کسی بھی تحریک کو شروع کرنے یا منطقی انجام تک پہنچانے میں ہمیشہ وکلاء نے مین کردار ادا کیا ہے. #Lawyers_GameChangers
1
36
85
@GKamranKhan بلکل ٹھیک تجزیہ ہے اسی لئے عمران خان نے بیرسٹر گوہر جیسے ٹھنڈے مزاج بندے کو چیئرمین بنایا تھا اور شیر افضل مروت جیسے بندے کو فیلڈ میں اتارا تھا.
1
5
62
کیا بگاڑا تھا ان بے گناہوں نے تمہارا تم نے ان سے جینے کا حق ہی چھین لیا کیا یہ کسی ماں کے بچے نہیں ہیں کیا یہ اس لیئے مار دیئے گئے کیونکہ یہ سب بلڈی سویلین تھے. #Release_PTI_workers
0
43
47
شہباز گل سے زیادہ اچھا اور منہ توڑ جواب مریم صفدر اور مریم اورنگزیب کو کوئی اور نہیں دے سکا.#WeStandwithShabazGill
3
10
34
@soldierspeaks آپ صحیح کہہ رہے ہیں گائیڈ لائن عمران خان کی گرفتاری کے بعد آفیشل سوشل میڈیا ٹیم ہی کو دینی چاہئے تھی لیکن وہ بدقسمتی سے اپنے لئے ہی کوئی لائن آف ایکشن نہیں بنا سکے تو عام لوگوں کو کیا گائیڈ کرتے.
0
3
27
اس ایک سال میں تم نے ظلم اور جبر کے پہاڑ توڑے ہیں اس بے بس عوام پہ بھولنا مت یہ تمھارا وقت تھا ہمارا دور آئے گا انشااللہ سود سمیت لوٹائیں گے. #9thAprilBlackDay
5
25
31