Senator Zeeshan Khanzada Profile Banner
Senator Zeeshan Khanzada Profile
Senator Zeeshan Khanzada

@SenKhanzada

Followers
78,896
Following
185
Media
2,188
Statuses
5,599

Chairman of the Senate Standing Committee on Overseas Pakistanis and Human Resource Development ,Official Twitter Account of Senator Zeeshan Khanzada..PTI

Pakistan
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Senator Zeeshan Khanzada Retweeted
@PTIofficial
PTI
15 days
Imran Khan and PTI all over international media today !
Tweet media one
75
7K
18K
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
26 days
جس ملک میں روزگار کے مواقع نہ ہو قابل تعلیم یافتہ نوجوان تیزی کے ساتھ ملک چھوڑ رہےہو صنعتیں بند ہو تاجر پریشان ہو عوام بدحال ہو ملک کا بچہ بچہ قرضوں کی لامتناہی قسطوں میں ڈوبا ہوا ہو اسکی ترقی ممکن نہیں اب یہ جنگ بھوک پیاس کی بن چکی ہیں نااہل حکمرانوں کو جواب دینا ہوگا
0
13
23
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
26 days
پی ٹی ائی مہنگائی،بے روزگاری اور نارواں لوڈشیڈنگ،ناانصافی کے خلاف تاجر برادری کے ہڑتال کی مکمل حمایت کرتی ہیں پارٹی تاجربرادری کے ساتھ یکجہتی میں کھڑی ہے ایک بہتر پاکستان کے لیے جہاں ہمارے بچوں کامستقبل محفوظ ہو۔ عوام اپنے بنیادی حقوق انصاف کی حصول کےلئے عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
0
20
47
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
30 days
پوری قوم عمران خان کی رہائی کی منتظر ہے انشااللہ جلد عمران خان عوام کے درمیان ہونگے ان کے تمام کیسز عدالتوں میں ایکسپوز ہوچکے ہیں تمام مقدمات جعلی ہیں۔ قوم جلد اپنے قائد کو دیکھے گی۔ #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Tweet media one
0
18
27
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران صوبائی اسمبلی اور وکلا کی احتجاجی ریلی۔ عمران خان کو ناحق جیل میں رکھا ہوا یہ پاکستان قوم اور جمہوریت کی توہین ہے۔ #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
0
86
76
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
ہم امید کرتے ہیں سپریم کورٹ مخصوص نشستوں کےکیس میں تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سنائے گی، بلے کا نشان چھین کر جو زیادتی کی گئی اس کا ازالہ کیا جائے گا۔ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ #supremecourt #Imrankhan
Tweet media one
0
14
37
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
1972 میں پاکستان میں نیشنلائزیشن کی بنیاد رکھ کر پاکستان کی بڑی کمپنیز کو حکومتی تحویل میں لیاگیا جس کا نقصان پاکستان کو ہوا ورنہ آج یہاں " ایپل اور ریلائنس " جیسی کمپنیز ہوتی حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے۔ #Pakistan #Budget2024
0
18
42
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
پاکستانی قوم کے دل کی آواز ہے ہمارے قائد عمران خان کو رہا کیا جائے اور جیلوں میں قید ہزاروں بےگناہ ورکرز اور خواتین کو بھی آزاد کیا جائے۔ جھوٹے کیسز سے زیادہ دیر عمران خان کو قید نہیں رکھا جاسکتا۔ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
0
12
23
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
عمران خان کو جیل میں ناحق رکھا گیا ہے جو کے قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے, الیکشن میں دھاندلی ہوئی پوری قوم جانتی ہے حکومت اس پر عدالتی کمیشن بنائے۔ تحریک انصاف تیار ہے بے شک 2013-2018 کے بھی الیکشن کے فارم 45 لے آئیں اور 2024 کے بھی لے آئیں سچ سامنے آجائے گا۔ #Imrankhan
0
9
21
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
امریکا کی مثال لے لیں تو امریکا کی جی ڈی پی کا بڑا حصہ پرائیویٹ کمپنیز سے آتا ہے بھارت اور چین میں بھی یہی صورتحال ہے،معیشت حکومت نہیں چلاتی کمپنیز چلاتی ہیں انویسٹمنٹ ڈنڈے کے زور پر نہیں آتی سیاسی استحکام اور بہترین پالیسز سے آتی ہے جس کا یہاں فقدان ہے۔ #Pakistan #budget2024
0
13
34
Senator Zeeshan Khanzada Retweeted
@SenatePakistan
ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰
1 month
Senator Zeeshan Khanzada @SenKhanzada has been elected as Chairman of the Senate Standing Committee on Overseas Pakistanis and Human Resource Development in its meeting held today at Parliament House. @mophrd
Tweet media one
0
3
6
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
بجٹ میں پرائیوٹ سیکٹر کو مکمل طور پر نظرانداز کردیا گیا ہے، پرائیوٹ سیکٹر طویل المدت پالیسی کی ڈیمانڈ کررہا ہے وہ نہیں دی گئی، تحریک انصاف کی حکومت نے خام مال پر ڈیوٹی کم کی تھی جس کا فائدہ ہماری معیشت کو ہوا اور ہماری ایکسپورٹس بھی بڑھیں گروتھ ریٹ بھی بڑھا۔ #Budget2024
1
6
19
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو سیاسی استحکام اس ملک کی ضرورت ہے یہ بات عمران خان نے 3 سال قبل کی تھی آج وہ بات سچ ثابت ہورہی ہے، حکومتی وزیر کے عمران خان کو پانچ سال جیل میں رکھنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں اس سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔ #ReleaseImranKhan
0
5
13
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز کا چیئرمین منتخب ہونے پر اپنے قائد عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور اپنے تمام ساتھی سینیٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انشااللہ اوورسیز پاکستانیو کے مسائل نہ صرف اجاگر کیے جائیں گے بلکہ انکا حل یقینی بنانا میری اولین ترجیح ہوگی۔
Tweet media one
3
16
51
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
عمران خان کی جدوجہد پاکستانی قوم کےلئے اس ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خلاف ہے جس میں قانون صرف غریب کےلئے ہے اشرافیہ کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا اس جدوجہد میں قوم عمران خان کے ساتھ ہے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
19
52
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے یہ عید پاکستان عمران خان اور پوری امت مسلمہ کیلئے خوشی اور رحمت کا باعث بنے اور تمام حاجیوں کا حج قبول فرمائے آمین #hajj2024 #عید_مبارک_میرے_کپتان
Tweet media one
0
18
24
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا". ترجمہ:" اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر کا حج فرض ہے جو بھی اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو۔" تمام اہل اسلام کو حج مبارک!! #HajjMubarak #Hajj2024
Tweet media one
0
6
14
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
Yom-e-Arafaat, a day of forgiveness and mercy. May Allah grant us His blessings and pardon our sins. Let's seek His forgiveness and make the most of this blessed day. #YomEArafaat #Hajj2024
Tweet media one
1
6
17
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
دوبئی میں ایک پاکستانی کا قائد عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار، پاکستانی قوم نے عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑا نہ ہی عمران خان کوئی ڈیل کرکے اس ملک سے بھاگا، عمران خان فرنٹ سے لیڈ کیا اور اپنے نظریے پر کوئی سودا نہیں کیا۔ #ImranKhan804
0
24
45
@SenKhanzada
Senator Zeeshan Khanzada
1 month
جبر کے دور میں بھی پاکستانی قوم نہ جھکی نہ ڈری ڈٹ کر اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی رہی۔۔۔ جس جماعت کے ساتھ عوامی حمایت ہو اسے کوئی کیسے روک سکتا ہے۔ #ReleaseImrankhan
0
24
62