Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi
@zaheer_qazi11
Followers
5K
Following
49K
Media
2K
Statuses
71K
پاکستان کا مطلب کیا لا اللہ الاللہ Watch my tweets on @ZQ_115
Joined September 2021
#CycloneBiparjoy.اگر اس بار سندھ میں طوفان آئےیا برساتوں سے نقصانات ہو اور عوام بے گھر ہوجائے تو نواب شاھ ھائوس نئودیرو ہاؤس بلاول ہاؤس سارے سندھ کے منسٹرز کے فارم ہاؤسز زمینیں فروخت کرکے غریبوں کے نقصانات پورے کیے جائیں! ورنہ عوام کو غیرت کرنی پڑے گی اس مسخرے سےپورا حساب لے عوام
3
82
112
#ReleaseSamiIbrahim.سپریم کورٹ آف پاکستان سے گذارش ہے کہ جلد از جلد سمیع ابراھیم اور عمران ریاض خان کو رہا کیا جائے اور ان کے گھروں کو پریشانی سے بچایا جائے.@TeamPakRising
3
42
79
اناللہ واناالیہ راجعون.بہت دکھ کیساتھ بہت دن گذرنےکےبعد پتہ چلا کہ ٹوئیٹرکی ہردلعزیزسوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سائرہ شیخ کےبھائی کچھ دن پہلےرضائےالہی سےانتقال کرگئےسب دوستوں گذارش ہےانکےلیئےدعائےمغفرت کریں اللہ پاک انکی بخشش کرےاورجنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے.@ChotiSheikhni @SabaSaba61
28
13
63
@AzmatKhanTDP آپ کی بات 100 فیصد درست ہے آپ کا بتایا ہوا نسخہ بھی لاجواب ہے دو باتیں ایڈ کرتا چلوں کہ اگر اس میں اولیو آئل بھی مکس کیا جائے تو وہ بھی بلاکیج دور کرتا ہے اور دوسرا آنچ پکانے سے بھتر ہے کہ سب مکسچر کچا کھایا جائے آنچ پے لیمو اور سرکے کا اثر زائل ہوجائے گا!.
5
8
61
#BalochistanPrideOfPakistan.India is also supporting Brahmdagh Bugti,who fled to Switzerland in 2010 but his request for political asylum was rejected as Swiss authorities found he was linked to incidents of terrorism violence and militant activities in Pakistan.@OfficialTeamMAJ
2
63
48
پہلے بہرام ساوند کو اغوا کیا گیا پھر تڑپا تڑپا کے گولیاں ماری گئیں اب لاش واپسی کے لیئے 30لاکھ تاوان مانگ رہے! بہرام کی بیٹی سونا دینے کے لیئے تیار کہ بابا کا لاش واپس کردیں!.کیا ہوگیا ہے انسانوں کو لاقانونیت کی وجہ سے وحشی بن گئے ہیں نا ہی کہی سندھ میں حکومت نام کی چیز ہے
یہ ہے بہرام ساوند جسکو قبائلی جگھڑوں میں زندہ پکڑ کر قتل کردیا گیا ہے!.اب لاش کے واپسی کےلیئے بھی 30 لاکھ روپے تاوان مانگا جارہا ہے!.افسوس کہ سندھ کے سینے میں خنجر گھونپا ہوا ہے نا نکال رہے ہیں نا مار رہے ہیں بس ہرطرف آہ و چیخوں کی آواز ہے
6
70
48
#palestine.اگرفلسطین کی تنظیمی دہشتگردہوتی توآج اسرائیل کانام ونشان مٹادیتے!باربارجھوٹی وڈیوز بناکرمظلوم فلسطینیوں پےحملہ کیاجاتاہےجس سے ہزاروں لاکھوں بیگناھ جانیں جاتی ہیں اسرائیل ایک دہشتگرد ریاست ہےفلسطین کمزورترین!کیسے ہوسکتاہےکہ ایک پیراشوٹر اسرائیل کی باؤنڈری کراس کرسکے؟
5
29
49
لال مالھی کے گھر کو سندھ حکومت کیطرف سے مسمار کرنے کی پرجوش مذمت کرتے ہیں اس طرح کے واقعات کرنے سے سندھ میں پ پ کیخلاف نفرت اور بغاوت پیدا ہوگی! عوام کے کی آواز کو کوئی نہیں دبا سکتا ہم عوام ہی اس ملک کے اصل مالک ہیں اور ایسی بزدلانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں!.@LALMALHI
0
17
43
#GrandProtestHyderabad.خان صاحب کیسا لگا سندھ کے عوام کا چھکا.عوام کا جم غفیر جعلی الیکشن کیخلاف سراپا احتجاج!.زرداری لیگ نامنظور
1
31
54
#ReleaseSamiIbrahim.کیوں؟ کب تک آخر؟ ایسا سلسلہ چلے گا اچھے لوگوں کو اٹھا کے بلیک میل کیا جارہا! اور دو نمبر لوگ پاکستان پے مسلط ہوتے جارہے ہیں.سمیع ابراھیم اور عمران ریاض خان کا قصور تو آئینہ دکھانا ہے.@TeamPakRising
2
25
45
#CycloneBiparjoyUpdate.اللہ پاک پاکستان پے آسانی کرے کل آنے والا طوفان اور بارشیں بہت خطرناک صورتحال اختیار کرسکتی ہے! سمندر کا پانی کراچی شہر میں داخل ہوسکتا ہے! عوام الناس اپنے کھانے پینے کا بندوبست اور ضروری اقدامات کرلے!.برساتوں کا سلسلہ تباھ کن ہوسکتا ہے!
12
16
40
آصف زرداری نے14ارب دیکربینظیرکومولانا سمیع الحق کےذریعےقتل کروایاپہلےیہ ٹاسک ہمکودیامگر ہم نےنام سن کرانکارکردیامحمد خان چاچڑ بھی ملوث ہے۔آصف زرداری مجھےقتل کروادےگا136 قتل کرواچکاہےگرفتارسابق مشیراورزرداری کاقریبی ساتھی اسماعیل ڈاہری کےخطرناک انکشافات.Copied frm @imtiazchandyo
4
45
46
#ReleaseSamiIbrahim.پاکستان ہر وہ شخص اچھا بن چکا ��ے جو چاپلوسی کرے غلط احکامات نا مانیں جو پاکستان کے خلاف بات کرے! آخر کب تک انسانیت سوز واقعات چلتے رہیں گے! کیوں آخر ان چوروں کو ڈھیل ہےکیوں ملک میں دیر کی جارہی ہے!.کیوں سمیع ابراھیم جیسےسچےلوگوں کوقید کیا جارہا.@TeamPakRising
0
18
45