saba Profile Banner
saba Profile
saba

@SabaSaba61

Followers
17,676
Following
9,358
Media
1,609
Statuses
56,924

nothing special...

earth
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SabaSaba61
saba
2 years
آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تُو @ImranKhanPTI 😍
Tweet media one
158
227
963
@SabaSaba61
saba
7 months
بھیگی بلیاں 😂😂
Tweet media one
131
230
3K
@SabaSaba61
saba
7 months
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس عظیم انسان کا گھر ہے؟
Tweet media one
561
295
3K
@SabaSaba61
saba
8 months
@HillaryClinton @TheAtlantic What about Israel? Who occupied whole palestine
115
70
3K
@SabaSaba61
saba
8 months
آئرلینڈ نے اسرائیل ایمبیسڈر کو ملک سے نکلنے کا کہہ دیا کیونکہ اسرائیل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان بنا دیا ہے ایک غیر مسلم ملک غیرت کھا گیا مسلمانوں کو نہ آی 🤔
27
1K
3K
@SabaSaba61
saba
1 year
پی ٹی آی کی شہزادی ملیکہ بخاری جسٹ ریٹویٹ ٹو آنر ہر 😍
Tweet media one
52
969
2K
@SabaSaba61
saba
1 year
سوئٹزرلینڈ سے آنے والے مہمان سوات گئے جہاں انہیں قیمتی پتھر ملے اور سوات والوں نے حیرت سے ان کی طرف دیکھا کہ یہ قیمتی پتھر ہمارے نصیب میں کیوں نہیں؟ اب کہنا کیا چاہتی ہوں آگے آپ لوگ خود سمجھدار ہو 🥹
Tweet media one
Tweet media two
78
638
2K
@SabaSaba61
saba
8 months
عرب ممالک کی طرف فلسطین بھیجی جانے والی امداد میں کفن نکلے جب دینی غیرت اور حمیت ختم ہوجائے 😠
55
1K
1K
@SabaSaba61
saba
8 months
امتیاز مال نے اسرائیلی مصنوعات کو اپنے تمام سٹورز سے نکال باہر کیا امتیاز مال والے تو بازی لے گے اللہ تعالی ان کے رزق میں اور برکت دے آمین
Tweet media one
89
590
1K
@SabaSaba61
saba
1 year
#پاکستان میں ہر سال سیکڑو لوگ تیراکی نہ آنے کی وجہ سے ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ بندے نے پانی میں تیراکی کرنے کا طریقہ ایسا بتایا کہ اناڑی بھی تیراک بن جائے اور اپنی قیمتی جان بچاسکتے ہیں
30
885
1K
@SabaSaba61
saba
8 months
@Angelo4justice3 Israel always tell a lie
Tweet media one
31
352
1K
@SabaSaba61
saba
8 months
یہ حالت ہے ہمارے ملک کے لا انفورسمنٹ ادارے کی کہ اس کے اہلکار پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں خود ڈکیتی کررہے ہیں یہ ڈکیت کراچی پولیس میں کس نے بھرتی کیے ہیں؟ 😠
42
1K
1K
@SabaSaba61
saba
11 months
چوتھی نسل آصفہ زرداری آگئ ہے پیپلزپارٹی کی مگر سندھ کی گلیاں آج بھی ٹوٹی پھوٹی اور کوڑا کرکٹ سے بھری ہوئ ہیں کس بےشرمی اور ڈھٹائ سے پھر اِن ہی گلی محلوں میں دورے کرتے ہیں جو ان کے باپ نانا کی نااہلی کے ثبوت ہیں ایک صفائ کا سسٹم نہ دے سکے پچاس سالوں میں شیم
Tweet media one
51
639
1K
@SabaSaba61
saba
6 months
2023 عمران خان صاحب کا سب سے پیارا انٹرویو جو مجھے لگا 😍 سب سنو
12
385
1K
@SabaSaba61
saba
1 year
علی نواز اعوان ٹرول مریم اون نیکسٹ لیول 😂😂😂سٹیل کا گلاس شو کو کنٹرول کرنے کےلیے ہاتھ میں لیا 😂
16
487
1K
@SabaSaba61
saba
7 months
ہاں بھئ کیا ہے یہ 😂😂😂
39
160
1K
@SabaSaba61
saba
6 months
تو کل بھی گ ش ت ی تھی تو اج بھی گ ش ت ی ہو
Tweet media one
342
210
1K
@SabaSaba61
saba
2 years
امی ابو کی ڈیتھ کے بعد یہ چار دن میری زندگی کے ازیت ناک دن ہیں خان صاحب کو اسطرح بے بس دیکھنا دل چیر رہا ہے میری اللہ تعالیٰ سے ایک ہی دعا ہے اپنے اس @ImranKhanPTI مخلص بندے کا ساتھ دینا میرے مولا یہ ہماری امید ہے ہماری امید قائم رکھنا امین
67
133
957
@SabaSaba61
saba
6 months
اسی کو ووٹ دیں گے جس پہ 200 کیس پڑے ہیں وہی ہمارے کام آےگا 😂😂😂
25
427
932
@SabaSaba61
saba
7 months
ورچوئل جلسہ نے کچھ لوگوں کو بےروزگار کردیا ۔۔۔۔وہی جن کی ڈیوٹی بندے گننے کی لگتی تھی 😂😂 نیٹ ورک بتا رہا ہے کتنے بندے تھے😜 خان کے ٹائیگرز اینڈ ٹائیگرسز چھا گے اور رات کو بہت سوں کی نیند چُرا کے لے گے 😂😂
17
330
832
@SabaSaba61
saba
7 months
@IDF Oh please stop spreading lies
27
23
810
@SabaSaba61
saba
7 months
ڈیئر انڈیا اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کے مارنا 😂😂
18
168
798
@SabaSaba61
saba
7 months
پی ٹی آی سوشل میڈیا کا اتنک وادی ملک ریاض کے انٹرویو کا انتظار کرتے ہوے 👇
43
205
765
@SabaSaba61
saba
6 months
کون لکھتا اس کی سپیچیز؟ ۔ کس قدر جہالت ہے اس خاتون میں😂
200
369
688
@SabaSaba61
saba
7 months
اوے اس کی بھی سن لو 😂😂😂 پوری دنیا میں ہمارا ایک ہی نمائندہ 😊
80
266
662
@SabaSaba61
saba
8 months
ہرچیز آئس کریم نہیں ہوتی کچھ غیرمتوقع ذائقے بھی مل سکتے ہیں 😎 کیاسمجھے؟ گڈایوننگ
107
143
622
@SabaSaba61
saba
8 months
یہ شُرلی آج کل کدھر ہے؟ کیا صنم جاوید طیبہ راجہ ڈاکٹر یاسمین راشد عورتیں نہیں؟ اب کہاں ہے جی عورتوں کے حقوق؟ یہ لنڈے کے لبرل چابی کے ساتھ ہی چلتے ہیں 😏
134
367
631
@SabaSaba61
saba
7 months
@angeloinchina Then u should be a freedom fighter😂😂😂
12
7
611
@SabaSaba61
saba
8 months
یقین نہیں آتامصرنےایساکیا 🤔 حد ہے بےحسی منافقت کی اسلام اور مجاہدین کی پیٹھ میں چھرا گھونپے والی مصر حکومت نے انسانی امداد کی آڑ میں رفح بارڈر کے ذریعے ایمبولینسوں اور ریفریجریٹڈ ٹرکوں کے ذریعے اسرائیلی فوجی دستوں کو اس طرح الدجیشہ کیمپ میں داخل کیا ہے
55
805
606
@SabaSaba61
saba
1 year
"اتنی عزت اپنے ابا کی کرتے تو جنت پکی تھی " سائرہ جی صحیح زلیل کرتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو 😂😂😂
11
234
568
@SabaSaba61
saba
7 months
پہچانیں لڑکا کون ہے درست جواب دینے والوں کو فالو کیا جاے گا 👍
Tweet media one
281
79
579
@SabaSaba61
saba
7 months
مجھ سے ہاسا کنٹرول نہیں ہورہا 😂😂 کیا تھا اس آدمی کے ہاتھ میں ؟😜
258
174
563
@SabaSaba61
saba
6 months
میاں صاحب کی ریلی لاہور کی سڑکوں پہ رواں دواں 😂😂😂
60
224
542
@SabaSaba61
saba
6 months
کاغذات چھینوں گے وہ بھی وکیلوں سے کوئ مزاق ہے 😂😂
57
241
533
@SabaSaba61
saba
1 year
میرے پیارے بھائ کاشف قضاے الہی کے باعث اس جہان فانی سے سے پردہ فرما گے ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی دعاوں میں انکی مغفرت کی دعا کو شامل رکھیے 🙏
Tweet media one
251
80
508
@SabaSaba61
saba
1 year
عمرہ کرنےجاتےہیں توگھر سےنکلنےسے پہلے ناخن وغیرہ تراشتے ہیں تو کیا مریم بی بی کو بھی کاٹنےچاہیےیا یہ آپشن ہے معلومات کے لیے پوچھ رہی ہوں کیونکہ چار سال پہلے میری پھوپھو چچیاں عمرہ پہ گئیں تو سب خواتین نےناخن تراشے تھےدوسری تیاریوں کے ساتھ سو یادآگیا حکم کیا ہے دین میں؟
Tweet media one
199
147
519
@SabaSaba61
saba
7 months
گھر سے نکلتے وقت کی دعا لازمی پڑھا کریں انسان بہت سی افات سے محفوظ رہتا
11
201
531
@SabaSaba61
saba
7 months
@angeloinchina Shameless Coward army
10
23
488
@SabaSaba61
saba
7 months
اب یہ ہاسپٹل جاے گا یا گھر؟ 😂😂😂
94
75
468
@SabaSaba61
saba
8 months
اسلام علیکم اینڈ ویری گڈ مارننگ پاکستان دن کا آغاز اس خوشخبری کے ساتھ کہ صبا جی نے بلیومارک حاصل کرلیا ہے یاھو۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂
145
22
467
@SabaSaba61
saba
7 months
پلیٹ لیٹس کے گرنے سے لیکر پلیٹیں گرنے تک کا سفر ن لیگ نے بہت اسانی سے طے کیا 😂😂😂 بریانی نہ ملنے پہ گجرات میں ن لیگ اور ق لیگ کےکارکن اپس میں لڑ پڑے 😂😂😂
31
250
450
@SabaSaba61
saba
1 year
بڈھی گھوڑی لال لگام👇 😆😀😂😂😂
210
88
419
@SabaSaba61
saba
7 months
اج کل پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسلہ 😂😂👇
26
71
437
@SabaSaba61
saba
7 months
یہ مراد سعید کو کیا ہوا ہسپتال میں کیسے ہے؟ 🤔
Tweet media one
51
44
437
@SabaSaba61
saba
6 months
ڈڈو چارجر کی استاد مل گی ہے😂😂😂 نیوزی لینڈ کی پارلیمینٹرین نیٹیو زبان میں تقریر کرتے ہوے 👇
84
195
427
@SabaSaba61
saba
6 months
یہ بہت ظلم ہے اپنے ملک میں اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا کون کرتا😭
41
260
434
@SabaSaba61
saba
6 months
بات ہی ختم کردی اس خاتون نے
24
164
422
@SabaSaba61
saba
8 months
میکڈونلڈ پشاور گاہک نہ ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا شکر ہے کسی شہر نے تو غیرت دیکھائ ہے شاباش پشاور #FreePalestineNow
Tweet media one
18
183
403
@SabaSaba61
saba
8 months
میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئ لوگ چل تو پڑے مگر کوئ راستے میں بدل گیا کوئ راستہ ہی بدل گیا
9
103
388
@SabaSaba61
saba
8 months
میکس ویل نے اپنی ڈبل سینچری افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کےبہترین فیصلے کے نام کردی 😂😂
Tweet media one
25
45
376
@SabaSaba61
saba
7 months
اس خاتون نے کیا کہا جو یہ وائرل ہورہی ہے کل سے مجھے بھی بتاو؟
Tweet media one
136
9
372
@SabaSaba61
saba
8 months
بھارت کا کیپٹن صفدر 😂😊😊
48
158
368
@SabaSaba61
saba
9 months
اس بیغیرت کی کیا رپورٹ ہے کسی عدالت نے اس کا کیس سنا اس نے سابقہ۔وزیراعظم کو گولی ماری تھی کوئ انویسٹیگیشن ؟
Tweet media one
29
250
357
@SabaSaba61
saba
7 months
تھریک انصاف کے ہر دل عزیز لیڈر مراد سعید بلکل خریت سے ہیں اور جو تصویر ٹویٹر پہ سرکولیٹ کر رہی ہے پرانی ہے اللہ تعالی مراد بھای کو لمبی عمر دے آمین 😍
13
73
351
@SabaSaba61
saba
8 months
مجھے تو ابھی ہتہ چلا کیل لگانے کا صحیح طریقہ اس ٹول کا درست یوز اپ کو کب پتہ چلا؟
45
90
334
@SabaSaba61
saba
7 months
مجھے کیوں بلایا بٹھایا اٹھایا گرایا نکالا نوازشریف کے متوقع بیانیے 😂😂
30
149
333
@SabaSaba61
saba
8 months
کہاوت ہے گیڈر کی شامت آے تو شہر کا رخ کرتا ہے اسی طرح جس کے نصیب میں" زلت" ہوتی یے وہ عمران خان کے خلاف بول پڑتا ہے متفق؟
Tweet media one
74
111
334
@SabaSaba61
saba
1 year
(میں تو اپنے شوہر کا کیس لڑ رہی ہوں مگر اپ کی بیوی ایسے نہیں کیس لڑ سکےگئی۔ ارشد شریف کے قاتل پاکستان میں بھی ہیں اور کینیاں میں بھی ہیں) @javerias جویریہ سچ میں بہت بہادر خاتون ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صبر اور ہمت عطا کرے امین
Tweet media one
12
61
305
@SabaSaba61
saba
7 months
کوہاٹ نے واقعی انتہا کردی پٹھان کا عشق عمران خان سارے پختون خواہ عشق خان 😍
25
126
319
@SabaSaba61
saba
2 years
کاشف عباسی نے ارشد شریف سے دوستی کا حق ادا کردیا دبئ سے ارشد شریف کو زبردستی نکلوانے کا دبئ اتھارٹی کا سچ سامنے لے آیا کہ کیسے اسے نکلوایا گیا اللہ تعالیٰ کاشف عباسی کو ہمت دے اور لمبی عمر دے آمین
10
112
293
@SabaSaba61
saba
7 months
ریسپیکٹ علی بھائ یہ خان صاحب کا حکم ہے 😍
Tweet media one
5
52
312
@SabaSaba61
saba
8 months
میرے بیٹے نے خودکشی نہیں کی خدا کے واسطے مجھے تکلیف نہ ہہنچائیں ایسی باتوں سے میرا بیٹا شہید ہے مولانا طارق جمیل
38
140
307
@SabaSaba61
saba
7 months
پروگرام تو واقعی وڑ گیا 😂😂
50
94
301
@SabaSaba61
saba
1 year
لایا قتیل وقت ہمیں کس مقام پر سب ولولے چلے گے دانائ رہ گئ یااللہ میرے بھائ کاشف محمود کو اپنی سب جنتیں عطا فرما اپنی تمام رحمتیں سب رضائیں عطا فرما آمین
Tweet media one
98
23
263
@SabaSaba61
saba
5 months
ایک بیوہ عورت کی سیٹ چرا کے خواجہ آصف نے اپنا شمار مردوں کی کیٹیگری سے نکال کے ہیجرے سے بھی نچلی چیز میں کرلیا لعنت ہو خواجے تم پہ
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
5 months
ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر عوام بتانے آئی ہے کہ انہوں نے ووٹ کسے دیا ہے۔۔۔ اب تمہارا مقابلہ ریحانہ ڈار سے نہیں اس عوام سے ہے۔
150
12K
32K
18
186
294
@SabaSaba61
saba
6 months
اسے دوسو ایکڑ بنجر زمین دے کے چنے لگواے جائیں پھر ہی یہ ٹھیک ہوگا😂😂
119
44
286
@SabaSaba61
saba
7 months
معصوم فرشتے😍😍
40
45
279
@SabaSaba61
saba
5 months
میرے بیٹے کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟ کیا قصور ہے میرے بیٹے کا مقتول کے والد کی دہائ 😭😭😭
34
153
290
@SabaSaba61
saba
6 months
یہ کیا قصہ ہے بھائ سر پھٹ گیا موصوف جاوید لطیف کا لیول لگتا زیادہ ہی ہوگیا پلینگ فلیڈ کا 😂
80
109
281
@SabaSaba61
saba
6 months
میرے پیارے چچا جان کی ڈیتھ ہوگئ ہے لاہور میں ایک منتھ پہلے فالج اٹیک ہوا اج 2 بجے جنازہ سب سے دعا کی گزارش اللہ تعالیٰ چاچو کا سفر آخرت ان کے لیے آسان کرے اور ان کی بیوی اور بیٹی کو صبر عطا کرے آمین
210
25
276
@SabaSaba61
saba
2 years
ہاہاہا کمال😎
11
126
266
@SabaSaba61
saba
7 months
دستار کا بھی لوٹے کے سر پہ سٹے کرنے سے انکار 😂😂
50
113
282
@SabaSaba61
saba
1 year
اعتزاز حسن کو بلاشبہ باباے جمہوریت کا خطاب ملنا چاہیے جسطرح وہ حکومتی فسطائیت کے شکار ہر انسان کے گھر جا رہے ہیں بلاشبہ قابل تحسین ہے @Aitzazppp
10
53
253
@SabaSaba61
saba
7 months
یہ وہ لمحہ جب آسٹریلیا نے ایک ارب دل توڑ دیے انڈین ٹی وی چینل کا تبصرہ 😂
7
43
274
@SabaSaba61
saba
7 months
اسلام علیکم مسلمانوں گڈ مارننگ پاکستان اللہ تعالی کی پاک زات ہم سب کی عمر اور رزق میں برکت دے آمین
Tweet media one
71
50
264
@SabaSaba61
saba
8 months
کسی غریب بے بس عورت کو دینے کے لیے دس روپے جیب سے ڈھونڈ کے نکالنے والے ناچ گانے پہ کتنی آسانی سے نوٹ اُرا رہے ہیں یہ وہ ملک ہے جہاں چھ ماہ پہلے دس کلو آٹا کے تھیلے کے حصول کے لیے 20 عورتیں جان سے گئیں تھیں 🤔
33
182
261
@SabaSaba61
saba
8 months
یہ ہے اصل شیرنی جو ستر سال کی عمر میں بھی ڈٹ کے کھڑی ہیں کسی گیٹ پہ نہیں گئیں اپنی سوچ اپنے لیڈر کے نظریے پہ مستحکم کھڑی ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد حوصلے اور انسانیت سے مھبت کا دوسرا نام ہیں لو یو ڈاکٹر صاحبہ ہم سب آپ کے مقروض ہیں
Tweet media one
12
122
254
@SabaSaba61
saba
7 months
جسٹ 🖐 فرام سیالکوٹ آپ بھی بھیجو سب 👇
482
65
255
@SabaSaba61
saba
7 months
میری دعا اللہ تعالی پیوٹن کو ایمان لانے کی توفیق دے آمین
Tweet media one
37
35
253
@SabaSaba61
saba
8 months
3 نومبر 2022 ایک سیاہ دن جب قوم کے مایہ ناز لیڈر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ قوم اس سیاہ دن کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔۔۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_کو_رہا_کرو #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
30
97
245
@SabaSaba61
saba
7 months
جو بھی اج میری اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرے گا، اس کوفالو بیک ملے گا 😍 خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار
Tweet media one
30
120
252
@SabaSaba61
saba
7 months
کون آرہا ہے کوئ اندازہ؟
Tweet media one
66
29
252
@SabaSaba61
saba
7 months
ہاہاہا کیا خیال ہے صحیح جگاڑ لگایا؟ 😂
38
59
249
@SabaSaba61
saba
2 years
میں نے 1994 مین خان صاحب کے کینسر ہسپتال کے لیے کمپین کی سکول میں تب عمران خان میرے فیورٹ کرکٹر تھےلاہور جلسہ کےبعد انکےوژن میں مجھے اپنے خواب نظراے ہرجگہ ptiکو سپورٹ کیا اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد خان صاحب کو امت اسلامیہ کی عزت کا محافظ سمجھ کےسپورٹ کرتی ہوں @ImranKhanPTI
5
32
233
@SabaSaba61
saba
7 months
اسلام علیکم مسلمانوں گڈ مارننگ پاکستان اپنی نمازوں کی حفاظت کرو یہی دنیا و آخرت میں ہماری تکالیف کم کرنے کا باعث ہے نماز دعا ہے دین کا ستون ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو لمبی عمر صحت تندرستی اور بےشمار رزق حلال عطا فرمائے آمین
Tweet media one
68
36
241
@SabaSaba61
saba
2 years
بچی پہ تنقید کررہے ہیں کہ چھوٹی عمر میں میچور باتیں کررہی ہے حالانکہ تنقید اور تحقیق ببلو ڈبلو پہ ہونی چاہیے تھی جو ٹین ایج یعنی سولہ سترہ سال کی عمر میں ارب پتی بن گے زاتی فلیٹس خریدے لندن میں مگر وہاں یہ منافق لوگ نہیں بولتے
2
61
240
@SabaSaba61
saba
1 year
ڈاکٹروں نے کہا سگار چھوڑ دو ورنہ مر جاؤ گے ۔۔ "جتنے ڈاکٹروں نے کہا وہ سارے مر گئے" میں ابھی تک زندہ ہوں، 😂😂 😂😂
13
74
219
@SabaSaba61
saba
7 months
ہماری طرف سموگ ہے ان کی طرف سوگ ہے پڑوسی تو وڑ گیا 😷
23
54
247
@SabaSaba61
saba
1 year
ماشاءاللہ علی امین گنڈا پور بھائ #زمان_پارک میں @ImranKhanPTI سے ملاقات کے لیے پہنچے کیا ملا ایک مہینہ ایک بےگناہ کو مختلف جیلوں میں رکھ کے وہ تو پہلے سے زیادہ پکا ہوا اپنے نظریات پہ 😕
10
44
215
@SabaSaba61
saba
7 months
تم جب تک ہارنہ مانو کوئ تمھیں ہرا نہیں سکتا ۔۔ یہ الفاظ پاکستان کے کس بہادر سپوت کے ہیں ؟
24
86
235
@SabaSaba61
saba
7 months
پارٹی میں اگر بیگم نہ ہو تو پرانا جہاز بھی ایسے اُڑتا 😂😂😂👇
47
52
242
@SabaSaba61
saba
7 months
یہ ٹرینڈ کب شروع ہوا کوئ روشنی ڈال سکتا 😂
53
35
232
@SabaSaba61
saba
7 months
یااللہ جمعہ کا دن ہے میرے مرشد کو آسانی عطا کر ان کو ظالموں کے مقابلے میں فتح عطا فرما آمین 🙏
46
60
240
@SabaSaba61
saba
7 months
آپ ستر میں بھی سترہ سال جتنا انجواے کرسکتے ہیں 👇 ہے نا؟
25
33
230
@SabaSaba61
saba
7 months
کتنا پیارا بچہ یہ تو معجزہ ہے اللہ تعالی کا اتنے دنوں بعد زندہ بچ گیا کہو سب سبحان الله 😍
@Anas_asghar1
Ans🦅
7 months
معجزہ ہو گیا 37 دن تک ملبے میں دبا رہا بچا جنگ کے شروع دنوں میں پیدا ہونے والے بچے کو اسرائیل کی بمباری سے گھر کے ملبے سے زندہ نکال لیا گیا سبحان اللہ
23
103
206
18
88
229
@SabaSaba61
saba
1 year
نواز شریف نے کرپشن کے پیسوں سے امام کعبہ کو ناشتے پہ انوائیٹ کرنے کی کوشش کی امام کعبہ نے یہ کہتے ہوے آنے سے انکار کردیا کہ وہ کسی متنازعہ ادمی سے نہیں مل سکتے پٹواریو اب آرام ہے؟
14
151
203
@SabaSaba61
saba
6 months
السلام علیکم مسلمانوں گڈ مارننگ پاکستان سیالکوٹ میں دھند کافی گہری ہے ابھی تک آپ کے شہر کا کیا حال ہے ؟
74
8
215
@SabaSaba61
saba
7 months
تمام انصافی آج پھر مٹھائ کھا لیں۰ کیوں کہ القادر کیس تو وڑ گیا😂😂😂
Tweet media one
28
49
206
@SabaSaba61
saba
8 months
ہالینڈ کی متوقع وزیراعظم اور ہمارا گونگلو نصیب اپنا اپنا 😓
Tweet media one
Tweet media two
9
44
207
@SabaSaba61
saba
1 year
اُن خواتین کو میرا مشورہ کسی آئ سپیشلسٹ سے لازمی ملیں 🙄👇
Tweet media one
92
26
184