Minahil_Ch Profile Banner
Minahil_Ch Profile
Minahil_Ch

@Minahil_DxB

Followers
914
Following
881
Media
121
Statuses
2,031

Professional Wedding Photographer 📸

Dxb
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
پاکستان السلام علیکم۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ @hali_uzzi @Tabi_DxxB
Tweet media one
32
18
92
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
السلام وعلیکم. جیسے بارش کی بوندیں رحمت بن کے زمین پر برستی هیں اسی طرح اللّٰه آپ پر اور آپ کے گھر والوں پر همیشہ اپنی رحمتوں کی بارش نازل فرمائے. آمین ثم آمین۔ صبح بخیر @hali_uzzi @MaidahMuhammad
Tweet media one
25
20
60
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
یہ ہے تصویر مِری دیکھ اسے اور بتا کیا کہیں ایک نظر بھی نہ تجھے بہائی میں #Minahil
26
7
51
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
ان شاء اللہ مرشد 🫶💕🔥
Tweet media one
6
8
39
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
دبئی ویک اینڈ 😇💖💥
Tweet media one
18
8
39
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
Asslam o Alaikum 🇵🇰 Live long be happy Time always changes Focus on your goals Good Day @hali_uzzi @Tabi__JH @Tabi_DxxB
Tweet media one
10
18
44
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
AsslamoAlaikum I am a professional wedding photographer 📷 I am available in #Dubai
Tweet media one
18
14
37
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
" حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں, 😐 ہاں مگر تیری جو آرزو ہے الگ ہے سبـــــــ سے"..!!🖤🌻 #Minahil
Tweet media one
8
14
42
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
السلام علیکم دعائیں دیا اور لیا کیجئے نا جانے کون سا وقت قبولیت ہو۔ سلامت رہیں ❤️ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
25
13
37
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
مرشد عمران خان کی تصویر کا ایک ریٹویٹ تو بنتا ہے 🔥🔥✌️✌️ @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
Tweet media one
7
23
36
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
#تابی میری استاد ہے۔ ٹویٹر اکاؤنٹ بناتے دو تین باتیں سمجھائی تھیں 1۔۔ فالو بیک سب کو دو یہ سب فالورز کا جائز حق ہے 2۔۔ یہاں دوستیاں نہیں کرنیں صرف خان صاحب کے ویژن کو سپورٹ کرنا ہے 3۔۔ ڈرنا کبھی نہیں اگر حق سچ پر ہو 4۔۔ سیلبرٹی میٹیریل زیادہ نہیں چلتا سب کے ساتھ چلو #Minahil
Tweet media one
11
17
30
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
اگر آپ #تابی چوہدری کے تین اکاؤنٹس @Tabi_DxxxB @Tabi_DxxB @Tabi__JH کے فالورز ہیں تو مہربانی کر کے مجھے بھی فالو کریں۔ میں ان شاءاللہ فالو بیک کنفرم دوں گی۔ 👇👇👇👇👇 @Minahil_DxB
Tweet media one
12
15
33
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
السلام علیکم ٹویٹر فیملی۔ میری جند میری جان صبح بخیر زندگی @hali_uzzi @Tabi__JH @Tabi_DxxB
Tweet media one
16
12
34
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
السلام علیکم سجنو تے مترو خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں میری والدہ کیلئے خاص دعا کیا کریں۔ بہت بیمار رہتی ہیں۔ جزاک اللہ خیرا @MaidahMuhammad @Tabi_DxxxB
Tweet media one
20
15
33
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
میں جب لحاظ کرتی ہوں تو بات نہیں کرتی جب بات کرتی ہوں تو لحاظ بلکل نہیں کرتی 💘 #Minahil
Tweet media one
19
6
29
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
ﮐﺮﻡ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻧﮧ ﺩﮮ جا ﺍﭘﻨﺎ ﺗﺨﺖ ﺑﺨﺖ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ...!!! توں اگر حسن کا پیکر ہے تو ﻓﻘﯿﺮ میں ﺑﮭﯽ نہیں...!!!🔥🕊️ #Minahil
Tweet media one
10
9
30
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
پاک پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشنا اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھنا۔ آمین یا رب العالمین صبح بخیر زندگی 🤲 @Tabi_DxxB @hali_uzzi
Tweet media one
14
10
30
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ایک پیشن گوئی کر کے گئے تھے جو آج پوری ہو رھی ھے۔۔ اللہ خیر کرے 🤲 @simsimsim1930 @hali_uzzi
4
12
28
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
السلام علیکم فالورز 🫶💛 دن کی شروعات اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور رحم کرنے والا ہے یا اللہ پاکستان اور تمام مسلما��وں کی۔مشکلات دور فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
18
11
26
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
اتنی ڈیٹیل کس کس کو پتا تھی 🤣🤣
1
11
27
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
Ready for presentation Work first 🔥🔥 #Minahil
Tweet media one
11
5
27
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
مجھے اچھا نہیں لگتا کسی کا منتظر رہنا مگر وہ مَحبوب مَن ہے اسے تاخیر کا حق ہے.. #Minahil
7
7
26
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
السلام علیکم عید مبارک میں بہت دن بعد واپس آئی ہوں امید کرتی ہوں کہ سب سپورٹ کریں گے۔ جزاک اللہ خیرا #Minahil @Tabi_DxxB @Tabi__JH @hali_uzzi
Tweet media one
11
6
25
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
اللہ کی شان یہ بھی سیلبرٹی ہے 👻🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ خوفناک چڑیل کا بچہ
Tweet media one
14
7
27
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
میں #تابی کی بہت شکر گزار ہوں جو ایک دن میں میرے 200 فالورز مکمل کروا دئے۔ 🫶💛♥️ مرشد عمران خان کی چھوٹی سی سپاہی بنا دیا مجھے 🫶🤝🙏🏼 لب یو #Tabi #Minahil @hali_uzzi @Tabi_DxxB
Tweet media one
10
11
24
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
میں مرشد عمران خان کو دبئ سے سپورٹ کر رہی ہوں آپ۔کہاں سے؟؟؟
Tweet media one
12
6
24
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
عوام تو دونوں طرف سے ماری گئی سوا ستیاناس 🤦‍♀️🤦‍♀️ @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
Tweet media one
4
11
23
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
السلام علیکم جمعہ مبارک زندگی آسان ہے اگر آپ دوسروں کیلئے بھی آسانیاں پیدا کریں۔ اگر کسی کا اچھا نہیں کر سکتے تو برے کے لیے بھی مت سوچیں۔ سلامت رہیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں #Minahil @MaidahMuhammad
Tweet media one
21
12
25
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
ہم تو 1947 میں ہی گھوم رہے ہیں ابھی تک بیغرتو قائد اعظم کی ساری محنت ضائع کر دی۔ 🤦‍♀️☠️💀 #Minahil @MaidahMuhammad
Tweet media one
1
11
26
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ* *اےپاک پروردگار!* ہم بہت گنہگار ہیں، خطاکار ہیں، نافرمان ہیں لیکن تیرے ہی بندے ہیں اور تیری ہی مدد کے طلبگار ہیں, تو *غَفُورُ الرّحِیْمِ* ہے یا اللہ خیر آمین ثم آمین
Tweet media one
14
4
20
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
کریدتے ھیں زخم ھمدردی جتانے کے لئے عجیب ملے ھیں ھمدرد درد مٹانے کے لئے #Minahil
Tweet media one
4
12
25
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
دور نہیں ان شاء اللہ ✌️✌️ @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
Tweet media one
2
10
22
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ* سب کو مناہل چوہدری کا میٹھا میٹھا سلام ❤️🌹
Tweet media one
16
5
21
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
پاکستان کا ایران کی بھرپور مدد کا فیصلہ جلد ساحر علی بگا کو 2 عدد نئے گانوں کے ساتھ ایران بھیجا جاۓ گ🤦‍♀️🤦‍♀️ #ايران #إسرائيل #Isreal #Iran #ایران #IranAttackIsrael #WorldWarIII
7
10
21
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
یہ ہیں میرے مرشد عمران خان نیازی 🫶🔥🔥 #Minahil @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
3
10
20
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
اب دیکھیں کراچی کس کے باپ کا ہے 😜🤦‍♀️😱 🤐
7
10
20
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
AsslamoAlaikum Subah Bakhair Jummah Mubarak
12
12
19
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
یہ ہیں مرشد عمران احمد خان نیازی 🔥🔥✌️ @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
Tweet media one
2
12
19
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
مقبولیت دیکھنی ہے تو اڈیالہ جیل کا دروازہ کھول دو۔۔۔۔ پنڈی اسلام آباد جام نہ ہوا تو خدا کی قسم ہم پی ٹی آئی کا نام لینا چھوڑ دیں گے #ReleaseImranKhanPTI #ReleaseAdvAbdulMateen
Tweet media one
6
11
19
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
گندے گندے میسج والی گلالئی۔ خان سے جس نے پیچا ڈال اس کی سیاست کی کڈی کٹ گئی 💪 @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
Tweet media one
9
9
20
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
السلام علیکم #تابی ابھی تک تمام فالو بیک مکمل ہے۔ بہت شکریہ 🫶♥️💛🤗
12
2
19
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
مریم کے پاپا چور ہیں۔ تازہ ترین ویڈیو @hali_uzzi @Tabi_DxxB
3
8
17
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
جناح صاحب کو گاندھی کا پیغام 🧐👻
Tweet media one
4
16
19
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
السلام علیکم جب بھی مجھے فالو کریں آپ یہ ہی سمجھیں فالو بیک آپ کی پاکٹ میں ہے۔ تمیز کے دائرے میں ہر بات کریں کیونکہ میرا بھی #تابی کی طرح غلط بات پر میٹر پھر جاتا ہے 🙏🏼💚 اس سورت کو سننے سے ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا #Minahil @Tabi_DxxB @hali_uzzi
8
7
17
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
چھپن مسلمان بہنوں کا اکلوتا بھائی ایران ڈٹ گیا #IranAttack #IranAttackIsrael
Tweet media one
3
7
18
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
مرشد عمران خان زندہ باد #انتخابی_نشان_عمران_خان @Ch_TabiDubai
Tweet media one
6
8
16
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
🌹پیارے پیارےلوگوں کیسےہو 🌹الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌹یا اللہ اپنے حبیب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ السلام کے طفیل ہمارے تمام گناہ معاف فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
6
4
12
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
شاید حنا پرویز بٹ کو اسی کام کیلئے رکھا ہے نون لیگ نے 😎🤠
4
5
14
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
"میں نے یہ جنگ یہاں اپنے لئے نہیں چھیڑی تخت پر تم کو بٹھاؤں گا، چلا جاؤں گا" @Tabi_DxxxB @Tabi_DxxB @MaidahMuhammad @Tabi__JH
Tweet media one
0
7
16
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
ویریفائیڈ ڈگریاں لگتی ہیں 😅😅
@aurangk_khan
Aurang زیب Khan
4 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💜💜💜 💜💜💜💜 مریم نواز کی تعلیمی ڈگریاں جو میرے ملک کے سب سے بڑے صوبے پر زبردستی قابض ہوی ہے 😒😒💘💘
Tweet media one
22
31
88
4
3
16
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
ان شاء اللہ مرشد سائیں 🙌🔥🔥 @Tabi_DxxB @5malii
Tweet media one
4
6
16
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
سامان واپس کر دیا جب دوکان دار نے کہا ووٹ نون لیگ کو دوں گا 😅😆🤞 @majorirfanakbar @Ch_TabiDubai @simsimsim1930 @AmirHassanMaken
4
5
12
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
Beautiful #Tabi 😍
@Tabii_DxB
TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda
3 months
ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا* *محبوب کی گلی میں بھی جانا سنبھل کے* *سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا* #Tabi
19
6
44
3
2
14
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
یہ عجیب قسم کا قیدی ہے جسکو عدالت میں پیش کرنے کی ہمت پورے پاکستان کی پولیس فورس میں بھی نہیں ہے اللہ اکبر 🫶 #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tweet media one
1
5
11
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
عمران خان صاحب کی تصویر لگانے سے روکا ہے تو پی ٹی آئی امیدوار اپنے پوسٹرز پر اِیَّاکَ نَعٌبُدُ وَاِیَّاکَ نَسٌتَعِیٌن لكهوا لیں😍❤ خوب کام آئے گا✌✌ #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
1
6
13
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
ہمیں کاکڑ لمز والے نے کاٹا ہے کیا 😅🤣😅🤣
Tweet media one
3
6
11
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
بس یہی کہنا ہے #قاضی_ننگا_ہے ✌️🔥
Tweet media one
1
2
12
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
Seriously, is it Pakistan ??
Tweet media one
3
9
12
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
بھولنا نہیں #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ 🫰✌️
Tweet media one
1
4
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ عزوجل ہمیشه آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
Tweet media one
5
5
13
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
کیا اسرائیل کی لبنان سے بھی جنگ چھڑ گئی ہے؟؟؟
@Ansar_i3
𝔸ɴsᴀʀ 𝕄ᴇʜᴍᴏᴏᴅ
4 months
جنوبی لبنان کے قصبے خیام پر گذشتہ رات اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں تباہی کے مناظر #iranisraelwar
0
6
12
3
5
12
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
لاقانونیت کا اندازہ لگا لیں کہ ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ لوگ سڑکوں پر بلا خوف و خطر ایک دوسرے کو مار رہے سائٹ سپر ہائی وے کراچی پر اس ڈکیت نے مزاحمت پر فائر مارا جو بچے کے بازو میں لگا اس کے بعد عوام نے پکڑا پھر کیا ہوا ویڈیو میں دیکھیں۔
Tweet media one
Tweet media two
4
10
11
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
ان ڈفرززز کا 9 مئی ہی کرنا ہی بنتا تھا 😅🤣
2
4
13
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
مجھے تو سب اتنا ہی ڈرا رہے ہیں 🤣😅🧐 @Tabi_DxxB @MaidahMuhammad
Tweet media one
1
3
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
السلام علیکم ٹویٹر فیملی سے گزارش ہے میں نے اکاؤنٹ صرف اور صرف مرشد عمران خان کیلئے بنایا ہے۔ آپ مجھے فالو کریں گیں تو میں کنفرم فالو بیک دوں گی۔ پلیز تھوڑا ویٹ کیجئے گا میرا اکاؤنٹ نیا ہے۔ بہت شکریہ 🫶💕🇵🇰🇦🇪
Tweet media one
6
5
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
غریدہ فاروقی کی بےعزتی کی انتہا بہت خبیث عورت ہے متفق ہیں آپ؟؟ @Ch_TabiDubai
2
3
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
فوج کے بغیر جنگ جیتی جاسکتی ھے یہ افغانستان نے ثابت کیا ھے فوج کے بغیر ملک کا دفاع کیا جاسکتا ھے یہ فلسطین ثابت کررھاھے اور فوج ایٹمی طاقت ھونے کے باوجود امریکہ کی غلامی کرسکتی ھے یہ پاکستان نے کردکھایا ھے 😡💔 #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا #عمران_کامنتظر_پاکستان
Tweet media one
3
2
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
تمہارے چھوڑ کے جانے سے میں نے سیکھا ہے جو ڈھیر شوق سے آئے اسے نہیں ملنا!! تیرے بغیر گزرتے ہوئے دنوں کی قسم یہ دن گزر بھی گئے تو تجھے نہیں ملنا!! #MINA #dubainight
Tweet media one
3
3
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
بھاک جاو بھاک جاو کام ہو گیا 😜😜😜😜😜😜
1
3
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
AsslamoAlaikum #PTI Tigers I am new on X I don't know much about the rules of Twitter But I assure you I shall follow Back. @Minahil_DxB
Tweet media one
2
2
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
شیر افضل مروت صاحب. یاد رکھنا اگر اج عوام کی انکھ کا تارا ہو تو اس کی وجہ شہرت صرف عمران خان ہے ورنہ اپ جج کی کرسی پر بھی بیٹھ کر ائیں ہیں کوئی جانتا تک نہیں تھا اپ کو اللہ اپ کو پارٹی کے ساتھ وفادار رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
1
3
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
آہ فلسطین 🫣 #Gaza #Gaza_Genocide
1
6
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
عمران خان ایک نظریہ ہے متفق ریٹویٹ کریں ✌️🔥🔥
Tweet media one
0
2
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
#تابی کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟ ہم سب وڑائچ اکھٹے ہو گئے ہیں 🤝🫶
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
4 months
اور بہت قسمت والوں کو یہ تین چیزیں ملتی ہے ۔۔۔۔۔ میں میرا ریپلائے اور میری جیسی دوست 🫣🫢🥲🤌🏻
27
4
61
5
2
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
یہ تو واقعی وائبریشن پر لگا ہوا ہے 😆😆😜😜
6
3
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
ہمارے والے تو ایک سائفر کے آگے لیٹ کر اپنے وزیراعظم کو کرسی سے اتار لیتے ہیں لحاظہ ان سے امت مسلمہ کسی قسم کی توقع نہ رکھے ہم نے عید کے پٹاخوں کیلئے رکھے ہوئے اسرائیل کیلئے نہیں #ہجڑوں_کی_فوج
2
2
10
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
نواز شریف کو عدالتوں سے معافیاں تو ایسے مل رہی ہیں جیسے میت کو لوگ اللّٰه کی رضا کے لیے معاف کر دیتے ہیں_________ سائرہ بانو از ناٹ کمنگ سلو 😂😂
Tweet media one
1
5
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
4 months
سانحہ بہاولنگر کی یاد میں محکمہ پولیس نے گانا رلیز کردیا۔ @Tabi_DxxB @hali_uzzi
2
5
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
پاکستان نے اتنی ہی ترقی کی ہے آجتک 75 سال۔میں 😅😅
Tweet media one
0
3
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
مرشد عمران خان #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
@farahdurranii
Chulbuli 👑
7 months
دنیا بھر میں مرشد عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں کو آسلام علیکم ♥️ . . میرے پاکستانیو🩷 تھک تو نہی گئے؟ ٹوٹ تو نہیں گئے؟ گھبرا تو نہی گئے؟
Tweet media one
34
20
91
0
2
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
شیر افضل خان مروت نے پی ٹی آئی اور خان صاحب کے ویژن میں جان ڈال دی ہے ✌️🔥🔥 #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
0
3
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
یہ کس ڈنڈے کی بات کر رہی ہے؟؟ 🤣🤣🤣🤣
4
4
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
*امین یا رب العالمین*
@khankasher1
PTI خان
8 months
السلام علیکم عمران خان کے چاہنے والے جو فالورز بڑھانا چاہتے ہیں مجھے فالو کریں ریپوسٹ کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ اگلی لسٹ میں شامل کیا جائے۔ @khan_ka_sher @khankasher1 @ayeshakhan2200 @miracle_aries @AmjedaliAmds @Javidiqbal1508 @NaeemSanwal800 @Humairab52 @uxeee1
Tweet media one
16
18
34
2
1
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
اس کے بعد پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا نہیں نہیں کدھر جاری رہا #پروگرام_تو_وڑ_گیا 😜😜
3
2
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی جمعہ مبارک
Tweet media one
7
1
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
6 months
پٹھان ہو اور جذباتی نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے پٹھان ہو اور عمران خان سے غداری کرے یہ کیسے ممکن ہے #انتخانی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
0
3
6
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
دُنيا ميں ايسا بھی وائرس ہے جو کئی سالوں سے کروڑوں لوگوں کو مارتا چلا آرہا ہے اور اس وائرس کا نام بھوک ہے اور اس کی وکسين کا نام کھانا ہے، ليکن کوئی بھی اس کے بارے ميں بات نہيں کرتا کيونکہ يہ اميروں کو نہيں مارتا 🫣🙄
0
2
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
Thanks a lot #Tabi 🙏🏻 💓
@Tabii_DxB
TabiCh🇵🇰🇦🇪Tabinda
3 months
السلام علیکم میرے تمام فالورز @Minahil_DxB کو فالو کریں۔ سو فیصد فالو بیک دے گی @hali_uzzi @MaidahMuhammad
Tweet media one
94
29
160
1
1
9
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
بکری کے سر پر لگتا ہے سینگ نکل آئے ہیں 🤣🤣 الٹے سیدھے خواب دیکھ کر تعبیر خود بناتی ہے 😆😆
@DaughterOfSoil_
𝓐𝓲𝓶𝓪 𝓴𝓱𝓪𝓷
7 months
اس سڑی جڑی بوٹی کو تو خود ٹکٹ نہیں اور GHQ فلیش چاٹنے گئی ٹکٹ کے لیے اور یہ کہہ رہی کہ شیر آرہا۔۔۔ بتاو زدا
Tweet media one
7
10
23
2
2
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
جس نے خان کی کردار کشی کیلئے انٹرویو دینا ہے یا کتاب شائع کرنا ہے ج��دی سے کریں الیکشن سر پہ ہے لوگوں کے پاس وقت بہت کم ہے، 😁
1
2
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
@hali_uzzi اس کے بعد کا یہ پروگرام ہے
Tweet media one
2
4
8
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
پاکستانی انڈوں کا ریٹ انڈیا کیوں بتانے نکل پڑا ہے 😅🤣
Tweet media one
1
2
6
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
*ایک سروے کے مطابق پاکستان میں اس وقت خوش ترین طبقہ پٹواریوں کا ھے* *نہ دماغ نہ ٹینشن* *نہ غیرت نہ فکر* *بس موجاں ای موجاں*
1
1
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
8 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ
Tweet media one
3
2
5
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
پنجیری کھائیں گے 😁😁
1
3
6
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
7 months
ہمیشہ ایسے ہی ٹویٹ کرتی ہیں کیا آپ 🤣🤣🤔🤔
4
1
7
@Minahil_DxB
Minahil_Ch
3 months
@hali_uzzi ہوا کیا تھا 9 مئی کو۔ بس آرمی نے خود ہی تو پلان کیا تھا۔ کونسی نئی بات ہے اس میں
1
2
8