خان PTI Profile Banner
خان PTI Profile
خان PTI

@khan_ka_sher

Followers
15,665
Following
16,011
Media
3,576
Statuses
146,853

Imran Khan's soldier. Ready to fight every battle for Pakistan and @ImranKhanPTI . Follow my backup account @Khankasher1 PATHAN❤️

Sweden 🇸🇪
Joined October 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
یہ طارق خان میرا کزن ہے۔ اس کا تعلق پشاور سے ہے یہ پچھلے 10 دن سے زمان پارک میں تھا دو دن سے اس کا موبائل بند آرہا ہے ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ میری @PTIofficial سے درخواست ہے ان کا پتا کریں پولیس نے گرفتار کیا ہے تو ہمیں آگاہ کریں تاکہ قانونی کارروائی کریں۔
Tweet media one
362
10K
17K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
قرآن کریم کا ایک ایک حرف خوبصورت ہے ۔۔۔ آج سب وہ آیت کوٹ کریں جو آپ اکثر پڑھتے ہیں۔
Tweet media one
16
892
4K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
آج کچھ دیر پہلے نماز کے بعد میں روڈ پر کھڑا تھا میرے ساتھی مجھ سے کچھ دور فاصلے پر سائیڈ پر پانی پینے اور اپنے اوپر پانی ڈال کر فریش ہو رہے تھے اس میں ایک پولیس والے نے پیچھے سے مجھے ڈنڈا مارا میرے ساتھیوں نے دیکھا بھاگے آئے اسے پکڑ لیا میں نے ان سے کہا کچھ نہیں کہنا۔ جاری 👇
69
698
3K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
آج پچس دن ہوگئے یہ جیل میں ہے اور PTI کا کوئی بھی عہدیدار جواب تک نہیں دیتا۔یہ سب خان صاحب تک ضرور پہنچایا جائے گا۔ عہدے لے کر صرف خان کو دکھایا جاتا ہے کہ ہم سب کچھ کر رہے ہیں جو کہ سب جھوٹ ہے۔ عوام خود سے خان صاحب کو سپورٹ کر رہی ہے۔ جن سے رابطہ کیا ہے انہوں نے جواب نہیں دیا.
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
یہ طارق خان میرا کزن ہے۔ اس کا تعلق پشاور سے ہے یہ پچھلے 10 دن سے زمان پارک میں تھا دو دن سے اس کا موبائل بند آرہا ہے ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ میری @PTIofficial سے درخواست ہے ان کا پتا کریں پولیس نے گرفتار کیا ہے تو ہمیں آگاہ کریں تاکہ قانونی کارروائی کریں۔
Tweet media one
362
10K
17K
210
2K
3K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
ہم پرامن لوگ ہیں ہم اپنے لوگوں سے اپنے ملک سے پیار کرتے ہیں۔ ہمیں آپس میں لڑانا بند کریں۔ ہم اپنوں کو زخمی نہیں دیکھ سکتے۔ ہم اپنے جوانوں کے جنازے نہیں دیکھنا چاہتے۔ ہم اپنے ملک کو دنیا میں ایک پرامن ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔مت کریں ایسا خدارا شکریہ
7
239
1K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
آج کچھ انجان نمبرز سے مجھے میسج آئے اور مجھے مخاطب کیا گیا۔ کال کرنے پر پتا لگا کہ کچھ دوست جو کافی دنوں سے اندر ہیں اور کچھ چھپے ہوئے ہیں۔ بتایا گیا کہ ان لوگوں کے نا ہونے سے گھر کا نظام نہیں چل رہا، گھر میں فاقے چل رہے۔ دوستوں نے گھر والوں کو میرا کہا کہ ان سے رابطہ کریں جاری
10
267
1K
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
میں نے اس کو پانی دیا یہ پیو گلے لگایا اور کہا آپ میرے بھائی ہو آپ نے مجھے مارا میں بھی آپ کو مار سکتا ہوں لیکن میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں آپ بھی ہم سے ہیں اپنوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے۔ یہ سن کر وہ رو پڑا اور مجھے گلے لگا کر معافی مانگی اور چلا گیا۔ہم پیار دینے والے لوگ ہیں۔ 👇
2
231
1K
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
آپ صحافیوں کی ریحام خان ہو عمران خان سے ٹکٹ مانگا خان کےانکار پےمخالفت پر اتر آئےہو شہبازگل سے حفیظ ﷲ نیازی کی لائیو چھترول😂 👇 @SHABAZGIL
27
311
679
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
ان بیچاروں کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا ہے۔ بچے بھی نہیں بچ سکے ان سے۔ @AbdulqadirARY @iihtishamm #ReleaseImranRiaz #ReleaseAnumSheikh
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
1 year
بچوں کا کیا کرنا ہے؟
739
7K
29K
9
429
631
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
@chohdry_shikra بھائی وہ چند لوگ اور بھی پیچھے کو تھے الحمدللہ انکے پورے گروپ میں جا کر پانی پلایا ہے کھانے کو دیا ہے۔ ہم موت سے یا ڈنڈوں سے ڈرنے والے لوگ نہیں ہیں۔ جب آپ کو کچھ اچھا کرنے کی توفیق نہیں تو دوسروں پر تنقید بھی نا کریں شکریہ میرے بھائی
4
57
461
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
الحمداللہ میرا کزن طارق عزیز آج 4 ماہ بعد رہا ہو کر گھر آگیا ہے۔ میں ان تمام دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں نے ہمارے لئے آواز اٹھائی۔۔ @ImranKhanPTI @NaeemPanjuthaa @intazarpanjutha @balochi5252 @MSalmanShahid2 @AkMashal @AmbreenPTI1 @ShandanaGulzar @ARYSabirShakir @waqas_amjaad
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
یہ طارق خان میرا کزن ہے۔ اس کا تعلق پشاور سے ہے یہ پچھلے 10 دن سے زمان پارک میں تھا دو دن سے اس کا موبائل بند آرہا ہے ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ میری @PTIofficial سے درخواست ہے ان کا پتا کریں پولیس نے گرفتار کیا ہے تو ہمیں آگاہ کریں تاکہ قانونی کارروائی کریں۔
Tweet media one
362
10K
17K
31
94
409
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@tayyabaraja_ @PTIofficial @SdqJaan @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @fawadchaudhry الحمد اللہ طارق خان کا پتا لگ چکا ہے۔ وہ لاہور پولیس کی حراست ہیں۔
19
39
372
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
5
148
368
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
یہ تو ہمارے لوگوں کے کام ہیں یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے۔ بکرے چوری کی واردات ہے۔ @SdqJaan @ImranRiazKhan
59
345
355
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
میں بھی عمران خان ہوں اور آپ ؟؟؟ #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
Tweet media one
@esha_mehr2
Hajra Arif
1 year
میں بھی عمران خان ہوں اور آپ ؟؟؟ #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
Tweet media one
2
9
45
8
120
324
@khan_ka_sher
خان PTI
6 years
محمد صلی اللّه علیہ والہ وسلم۔ دنیا کی سب سے عظیم ہستی۔ دنیا کا سب سے پیارا نام۔ 😍😍💕💕💕
25
90
287
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
پنڈی میں عوام نے پولیس کو بھاگا دیا۔۔ ہم لے کر رہیں گے آزادی
3
161
307
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
تھک تو نہیں گئے ڈر تو نہیں گئے جھک تو نہیں گئے بھاگ تو نہیں گئے ۔ ووٹ کس کو دو گے ؟ @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @JahangirKTareen
تحریک انصاف
1881
مسلم لیگ نواز
24
پیپلزپارٹی
3
تحریک استحکام
12
27
248
287
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
اب انکا کیا کرنا ہے؟ #ReleaseImranRiaz
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
1 year
بچوں کا کیا کرنا ہے؟
739
7K
29K
13
138
268
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
#NewProfilePic جب تو آئیگا عمران سب کی جان بنے گا نیا پاکستان بنے گا نیا پاکستان
Tweet media one
4
143
247
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
یہ ہے میرا پاکستان، یہ ہے ہمارا پاکستان 😆😆😂😂
69
100
245
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@GFarooqi یہ ہیں تمہارے باپ
Tweet media one
8
38
242
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
2
96
241
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
الحمداللہ 12K مکمل ہو گئے ہیں۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے سپورٹ کیا۔ @SadiaSa55 @PtiPromo
Tweet media one
45
34
218
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
السلام علیکم پچھلے سال 14 رمضان کو میری والدہ کا انتقال ہوا تھا 😢 اپ سب سے درخواست ہے انکی مغفرت کی دعا کیجئے. اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین. 😢😢😭😭
57
18
202
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
مریم صفدر سمجھی یہ بندی اس کے ساتھ سیلفی لے رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور انجوائے کریں۔ 😂😂😂😂😂 @SdqJaan @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
46
126
225
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
الیکشن سے فرار کی کوشش میں آج کل پی ڈی ایم کی حالت بھی کچھ اس طرح کی ہے. 😂😂😂😆😆😆 @SdqJaan @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI
39
123
203
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@HamidMirPAK پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے ٹینک برآمد یہ سیدھا میر حرامی کے گھر جانا تھا ۔ انکشاف
Tweet media one
10
44
224
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
اِک چڑھتا سورج PTI 🔥 سورج کی کرنیں PTI 🔥 کرنوں کی مالا PTI 🔥 مالا کے موتی PTI 🔥 میری جان PTI 🔥 اِک بہتا دریا PTI 🔥 دریا کی روانی PTI 🔥 دریا کا پانی PTI 🔥 پانی کی موجیں PTI 🔥 موجوں کی بوندیں PTI 🔥 @ImranKhanPTI
Tweet media one
9
97
186
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@MaryamNSharif 5 لاکھ کے پی کے سے آرہے دیکھ نانی
Tweet media one
3
39
203
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
حریم شاہ @_Hareem_Shah نے جمعہ کے روز مولانا ڈیزل @MoulanaOfficial کی ویڈیو ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔۔ مولانا تے گئیو 😂😂😂😂😂
13
32
180
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
To all lawyers of Pakistan who are men: Wear bangles Any woman lawyer of Pakistan? Please take this case! Our men are afraid! What a shame for journalist community & 220 million scared Sculptures in PK Supreme court of Pakistan. @BabarAwanPK
Tweet media one
5
76
176
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
دینا نہیں۔ ان کے گھر والے انکی غیر حاضری میں فاقے کاٹ رہے ہیں۔ انکے بچے، مائیں بیویاں ان کا انتظار کر رہی ہیں۔ ان کو جانے دیں بڑے دل کا مظاہرہ کریں۔ غریب لوگ ہیں۔ ایسے کتنے لوگ ہیں جسکا کسی کو بھی پتا نہیں ان کے گھر والے کن مشکلات کا سامنا کر رہے ہونگے۔ رحم کریں غریبوں پر۔
3
43
162
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
اور مدد کو کہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دن بھر کام کرتے شام کو گھر کا چولہا جلتا۔ ان کی جب میں نے باتیں سنی تو یقین جانیں آنکھوں میں آنسو آگئے۔ میں نے اسی ٹائم جو ہو سکتا کیا ان میں کچھ لوگوں کی مدد کی۔ لیکن یہ حل تو نہیں ہے۔حکومت ان معصوم لوگوں کو چھوڑیں جن کا کسی بھی احتجاج سے لینا
1
43
160
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
0
0
168
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
ایک بڑا سروے کرتے ہیں سب لوگ اپنی رائے دیں۔ یہ جو تحریک انصاف کو چھوڑ کر جا رہے ہیں کیا آپ انکا ساتھ دیں گے یا عمران خان کا؟ ووٹ کریں اور ریٹویٹ کریں۔ @ImranKhanPTI
عمران خان کا
1531
فصلی بٹیروں کا
13
31
148
157
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
اب اس کا کیا رنا ہے؟
Tweet media one
8
61
166
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
0
0
141
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
مبارک ہو @NaeemPanjuthaa صاحب۔۔ ایک جاندار آواز جس کی اس مشکل وقت میں ضرورت تھی۔ بہت خوشی ہوئی ایسے نوجوانوں کو موقع مل رہا آگے آنے کا۔۔ CONGRATULATIONS ❤️
Tweet media one
5
25
157
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
*خان آیا خان آیا کے نعروں کی گونج لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ بدل گئی*✌️
4
82
142
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
یا اللہ تیرا یہ بندا مشکل میں ہے اس کی غیبی مدد فرما آمین یارب العالمین @MrsImranRiaz @_Hareem_Shah
Tweet media one
12
35
149
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
0
0
132
@khan_ka_sher
خان PTI
4 years
سندھ کے ایک سرکاری سکول کی کلاس کا منظر اسکا افتتاح یقینا زرداری صاحب نے کیا ہوگا سوال یہ ہے کلاس میں کون ہے ؟ #بگھوڑا
Tweet media one
11
69
139
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
Wallpaper
Tweet media one
@Fatiiii_PTI
فاطمہ
1 year
Lock Screen❤
Tweet media one
11
42
296
4
35
127
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
@siasatpk ہم @ImranKhanPTI اور @reportpemra سے درخواست کرتے ہیں جنہوں نے یہ من گھڑت خبر پھیلائی اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے. یہ عمران خان کی اہلیہ پر کیچڑ اچھالنے سے بعض نہیں آرہے. پلیز ان کے خلاف کارروائی کریں. ان میں ایک ڈان نیوز کے صحافی مبشر زیدی شامل ہیں
12
37
130
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@AimalWali تیرا باپ ایک دھماکہ ہوا تھا پھر 5 سال اپنے گاؤں بھی واپس نہیں آیا تھا۔ بھڑوے تو بھی اب بات کرتا ہے۔ تو تو 10 سال تک غائب تھا میلو۔ جب اسی خان نے حالات ٹھیک کئے تو واپس اپنے گھر آئے ہو۔
4
12
141
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
*ہوٹلوں کے باہر ایک باکس یا فریج ہونا چاہئے جس پر لکھا ہو ’’غریب آدمی یہاں سے کھانا کھا سکتا ہے‘‘ ہوٹل میں آنے والوں سے جو کھانا بچ جائے وہ پیک کروا کے وہاں رکھ دیا جائے ۔ اگر یہ تجویز پسند آئے تو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ عوام اور ہوٹل مالکان کو زیادہ سے زیادہ آگہی ہو
9
79
136
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@KatteRobinson When the United States sees them together, they lose their temper. When Imran becomes prime minister again, we will build stronger ties with Russia. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
30
132
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
شرم بھی نہیں آتی ایسی گھٹیا حرکتیں کرتے ہوئے۔ ریپبلک پالیسی والو نے گوبر والا جوتا ان کے منہ پر مارا
Tweet media one
@MrImranPk
Imran Bilal
1 year
الحمدللہ مسلم لیگ (ن) ہی پاکستان کی سب سے مقبول ترین جماعت ہے۔۔۔
Tweet media one
3K
320
2K
1
50
101
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
فرینڈز اج ایک پول ہو جائے، کیا اپ سب ریڈی ہیں؟ اپنا ووٹ دینے کے بعد ریٹویٹ کرنا نا بھولیں. @iVeenaKhan @MaryamNSharif
وینا ملک
978
مریم صفدر (عرف نانی)
87
25
112
101
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
@ImranARaja1 اچھا وقت تھا۔ اوپر سے آصف غفور صاحب کے ساتھ تو نوجوان نسل جوڑ گئی تھی۔ دن رات انڈیا کی بینڈ بجائی۔ کوئی لالچ نہیں کوئی عہدہ نہیں، سب اپنے ملک کے لئے ایک پیج پر تھے
6
32
117
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
@iRaiSaqib @SdqJaan @RizwanGhilzai زبردست احتجاج۔ ان حرامیوں ن لیگیوں کو دو چار لگا بھی دیتے
5
18
119
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@SdqJaan وہ گھر سے باہر نکلنے کا سوچ بھی نہیں رہے۔ اطلاع ہے کہ خاندان والوں نے بھی عید ملنے سے انکار کر دیا ہے نا ہی کسی نے مبارکباد دی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
35
117
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
یہ ٹویٹ لکھنے سے پہلے اس ارسطو کو موت کیوں نہیں آئی؟ اے اللہ اینوں چک لے اینوں کھوتے تے گھوماو اینوں جوتیاں مارو 😂😂😂😂😂
Tweet media one
21
20
94
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@MaryamNSharif تیار ہو لاہور پھر اتوار کو اس کے دو گنا لوگوں کے ساتھ مینار پاکستان میں جلسے کے لئے؟
1
18
120
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
کھانا تو گھر کا سنا تھا لیکن دل کی بیماری کی گھر سے کون سی دوائی آسکتی ہے؟ #PPPExposedInSindh
Tweet media one
30
20
90
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
من سور نانی کی میڈیا مینجمنٹ کی میٹھی میٹھی کرتے ہوئے 😂😂 #IK_RT_GRO_TEAM
15
53
106
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
انصافیوں کا بھی جواب نہیں 😂😂
18
60
112
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
@ImranKhanPTI ہمیں اپ پر فخر ہے خان صاحب ❤️
0
5
115
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@AimalWali اس میلو کو دیکھو 😂😂😆😆 اس کو گھر میں کوئی دوسری بار سالن نہیں دیتا یہ عمران خان کا راستہ روکے گا 😆😆😂😂 میری تو ہنسی نہیں روک رہی۔ 😂😂😂😂😆😆😆😆😆 میلووووووووووووووووو
1
9
115
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
@URDUVOA یہ تمہارے باپ کا ملک ہے جو تم یہ پول کروا رہے ہو؟ یہ ہمارا ملک ہے ہماری فوج ہے، جہاں بھی تم جیسے دہشتگرد اور محسن داوڑ جیسے ناسور ہوں گے وہاں پاک فوج ہو گی. میں @peaceforchange سے مطالبہ کرتا ہوں ایسے دشمن عناصر کو پاکستان میں بین کریں جو ایسی گھٹیا حرکتیں کر رہے ہیں.
2
23
99
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
فیصل آباد سے کارکنان نے سمندری روڈ رکاوٹے ہٹا کر اسلام آباد حقیقی مارچ کے لئے چل پڑے ہے۔ فیصل آباد کے دیگر علاقوں سے بھی ریلیاں موٹروے کیجانب گامزن ہے روک سکو تو روک لو #حقیقی_آزادی_مارچ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
59
106
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
Tweet media one
@zulfiqar_noreen
Noreen Zulfikar
1 year
Quote with @ImranKhanPTI ❣️ 💕💞💞
Tweet media one
2
12
45
3
31
97
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
فضل الرحمٰن کےملین مارچ کاشدت سےانتظار ہے، ملک میں انتشار پھیلانےوالوں سےآہنی ہاتھوں سےنمٹاجائیگا۔ وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ, ایک بار پھر یاد کروانے کے لیے ٹویٹ کر رہا ہوں @ARYSabirShakir @MoulanaOfficial 😂😂😂👇👇👇 #قومی_ڈکیت_نواز_زرداری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
52
96
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@zlj517 America's rule will not be allowed to continue on Pakistan. Nawaz Sharif, Zardari, Shehbaz, Fazlur Rahman, Maryam Nawaz and Bilawal are all thieves and traitors of this country. By colluding with some powerful people, these people are ending their corruption cases.
5
10
101
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
عمران خان @ImranKhanPTI کی رہائی کا سن کر ایون فیلڈ کے باہر عوام نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ #آپ_کو_دیکھ_کر_خوشی_ہوئی
3
65
103
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
صدیق جان @SdqJaan کا مشہور زمانہ لطیفہ بابا جی کی زبانی۔۔ 😂😂😂😂
5
36
91
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
Tweet media one
0
21
106
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
اس پر کوئی تبصرہ کریں.. @iVeenaKhan
Tweet media one
86
5
84
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
@Tahirnaser @ImranKhanPTI ان شاءاللہ عمران خان کو اللہ کامیاب کریں گے پوری قوم خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے لئے دعاگو ہیں
3
9
96
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
Tweet media one
4
23
99
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
0
14
99
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
یہ بےغیرت وزیر دفاع ہے۔ کہاں سے لگتا یہ وفاقی وزیر ہے؟ یہ کسی گندی نالی کا کیڑا ہے۔ اس کے باپ کا بھی شاید پتا نہیں کون ہے۔ @KhawajaMAsif
Tweet media one
5
24
86
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
نواز شریف کا باندر.. بےغیرتی میں نمبر1. دہشت گرد، منشیات فروش، قاتل، قبضہ مافیا،
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
5 years
Nawaz sharif ka Sher !!
Tweet media one
297
167
1K
2
14
73
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
الباکستانی قبیلے کا سردار اعلی عمران خان غازی ہے سردار کا فیصلہ آخری اور حتمی ہے ہم سب سردار کیساتھ ہیں. #BehindYouSkipper
Tweet media one
3
44
86
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
کھسرے پہلے اپنے ملک میں تو الیکشن کروا لے پھر کسی دوسرے کو مشورے دینا۔
Tweet media one
13
35
84
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
بھارتی میڈیا کی چیخیں اور پٹواریوں کے گھر سے چیخیں نکلنے کا مطلب ہے عمران خان کا تیر نشانے پر لگاتا ہے @ImranKhanPTI @ARYSabirShakir #قومی_ڈکیت_نواز_زرداری
2
24
87
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@DrArshiPTI یہ جذبہ دیکھ لو۔ اگر اب بھی ہوش کے ناخن نا لئے تو بہت پچتاو گے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
39
85
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@Ibian1983 @SdqJaan You should contact the German Embassy as soon as possible and inform them of this whole situation, they will fix their condition in five minutes, their citizen has been kidnapped, no joke.
2
27
87
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
رانا باندر گرفتار.... اب اس حرام خور کو اتنے ڈنڈے ماریں کے یہ اپنا ہر گناہ قبول کرے. ماڈل ٹاؤن والو کو مبارک ہو انکا مجرم پکڑا گیا.
Tweet media one
5
20
68
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
پٹھان کی تصویر جب بھی دیکھو چپ چاپ لائک کر دیا کرو 🇧🇫🇵🇰
Tweet media one
4
26
84
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ دیکھو چھوٹے بچوں نے ڈیزل کے نعرے لگا دیئے 😂😂😂😂😂
5
56
83
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
اج کی ہار اور کھلاڑیوں کی شیشہ پینے کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد میں @ImranKhanPTI صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ٹیم کےساتھ ایک بریگیڈیئر کو تعینات کریں کریں جو ان حرام خور کھلاڑی پر نظر رکھیں، تاکہ یہ اپنی پریکٹس اور گیم پر توجہ دیں. اگر اپ متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں.
9
22
71
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
0
0
72
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
حافظ صاحب کی آنکھوں کا آپریشن اور بکرے کی گوست کا صدقہ سنئیے صدیق جان کی معنی خیز باتیں،، 😂😂😂😆😆😆😆 @SdqJaan @ImranRiazKhan
0
30
82
@khan_ka_sher
خان PTI
1 year
@_Hareem_Shah جب تک ملک میں اسلامی قوانین نافذ نہیں ہونگے اس ملک سے بےحیائی کا خاتمہ ممکن نہیں۔۔ یہاں طاقتور لوگ ہی نہیں چاہتے یہ سب ختم ہو۔
9
26
73
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
0
17
72
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
یا اللہ کشمیر کو بھارت سے، فلسطين کو اسرائيل سے اور سندھ کو پیپلزپارٹی سے آزاد کردے۔ آمین
6
15
67
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
0
0
67
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
بڑی خبر۔پی ٹی أئی نے دنیا کی چھٹی بڑی پارٹی اور پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔امریکی ایجنسی کی تازہ رپورٹ۔ نانی کی تو جل گئی ہوگی یہ خبر دیکھ کر 😂😂 کہاں ہے حنا کھسرا پھٹ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
Tweet media one
0
39
67
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
رانا باندر دیکھ آرہا ہے کپتان عوامی سمندر لے کر جو تم سمیت تمام چوروں اور ہینڈلرز کو بہا لے جائے گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
0
41
77
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@Marriyum_A یہ ہے ریلی
1
10
77
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@Haroon_5hahid @SamnaMehreen1 آنسو گیس شیل کو کیسے ضائع کرنا ہے دیکھ لیں
3
51
77
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@Cast_Awayyyy @KhSaad_Rafique لوہے کا چنا سنا تھا ابلا ہوا چنا دیکھ لیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
11
76
@khan_ka_sher
خان PTI
2 years
@iam_zaarakhan @tariqmateen ہم آپکے ساتھ ہیں جب بھی آپ کال دیں آپ کو پروٹیکشن دینے آجائیں گے انشاءاللہ
2
4
74
@khan_ka_sher
خان PTI
5 years
@suhailswarraich حرام خور سانڈ اپنی دلالی اپنے گھر میں یا شریفوں کے گھر میں رکھ یہاں تیری حتام چکی نہیں چلنے والی
2
3
66