![Khawaja Saad Rafique Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1835856853885988864/OpkGiqQP_x96.jpg)
Khawaja Saad Rafique
@KhSaad_Rafique
Followers
3M
Following
6K
Statuses
13K
Politician . Islamic ideology, Humanity, Democracy , Rule of law & Social justice. stand with Kashmir & Palestine.
Lahore - Pakistan
Joined May 2014
US President #Donald_Trump's announcement to occupy #Gaza and rebuild it by expelling the Palestinians is a plan to turn the Palestinian land into a #Zionist_state. This cruel, unjust and colonialist plan could turn the Middle East and the surrounding region into a battlefield. The global conscience has rejected it - Mr. Trump's dream to conquer the entire world is making #USA the most controversial state at the globe .
6
8
46
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دل لاؤ سلگاؤ کوئی جوشِ غضب کا انگار طیش کی آتشِ جرار کہاں ہے لاؤ وہ دہکتا ہوا گلزار کہاں ہے لاؤ جس میں گرمی بھی ہے ، حرکت بھی توانائی بھی ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکر منتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے اُدھر ان کو شعلوںکے رجز اپنا پتا تو دیںگے خیر، ہم تک وہ نہ پہنچیں بھی، صدا تو دیں گے دور کتنی ہے ابھی صبح ، بتا تو دیں گے درد آۓ گا دبے پاؤں —— فیض احمد فیض
18
11
77
نظریۂِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ ھال لاھور میں تکمیل پاکستان کانفرنس سے خطاب ( پارٹ 2 ) – پاکستان چھوٹا سا ملک نہیں ھے واحد اسلامی ملک جو ایٹمی طاقت ھے ، جدیدترین ھائیپر سونک میزائل سسٹم رکھتا ھے ۔ ایک طاقتور ،جنگجو ، بہادر منظم فوج ھے جو جانیں دینا اور دشمن کی جان لینا جانتی ھے لیکن صرف فوجی طاقت سے بات نہیں بنے گی ، سیاسی طاقت ھے ھی نہیں سیاسی جماعتیں منتشر ھیں ھم اپوزیشن میں ھوں تو جمہوریت یاد آتی ھے ، اقتدار میں ھوں تو ھمیں اپنی مرضی کی جمہوریت چاھئیےھوتی ھے
14
43
166
نظریۂِ پاکستان ورکرز ٹرسٹ ھال میں تکمیل پاکستان کانفرنس سے خطاب ( پارٹ 1 ) سیاست کا ظرف بہت وسیع ھوتا ھے ، سیاست کم ظرفی کا نہیں وسیع الظرفی کا نام ھے اپنے مخالف سے ڈرنا نہیں چاھئیے، کسی کے پیچھے لاٹھی لے کر پڑنا بہادری نہیں ، بہادری یہ ھے کہ کوئ لاٹھی سے حملہ کرے تو آپ ڈٹ کے کھڑےرھیں اور اپنے موقف سےانحراف نہ کریں
1
9
31
والٹن روڈ لاھور کینٹ پر KRSF کے زیر اھتمام کشمیر یکجہتی واک سے خواجہ سعد رفیق کا خطاب (پارٹ 3 ) پاکستان میں پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی وہ کردار ادا نہیں کر سکی جو کیا جانا چاھئیے تھا پاکستان مستقل بنیادوں پر قومی کشمیرکمیٹی قائم کرے جسمیں پارلیمینٹیرینز کے علاوہ دانشور ،قانون دان ، ریٹائرڈ سول و فوجی افسران اور کشمیر کاز کو سمجھنے والے صائب الراۓ افراد شامل ھوں ، یہ کمیٹی 24/7 کام کرے برسہا برس سے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری راھنماؤں کی رھائ کیلیے لائحہ عمل بنایا جاۓ اور دنیا کے ھر فورم پر آواز بلند کی جاۓ
8
23
101
والٹن روڈ لاھور پر کشمیر یکجہتی واک سے خواجہ سعد رفیق کا خطاب ( پارٹ 2 ) — امریکہ کے نئے مہم جو صدر نے غزہ پر قبضہ کر کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنیکا علان کیا ھے یہی وہ لوگ ھیں جو بھٹک کر اپنی آخرت برباد کر چکے ھیں ، یہی فساد پھیلانے والے ھیں کوئ طاغوتی طاقت فلسطینیوں کو بے دخل نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ کے ھوتے ھوۓ امریکہ کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں
23
100
345
والٹن روڈ لاھور کینٹ پر کشمیر یکجہتی واک کے شرکأ سے خواجہ سعد رفیق کا خطاب( پارٹ 1 )— ساری دنیا میں حُریت فکر رکھنے والے اور تحریک آزادئِ کشمیر سے آشنا لوگ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتے ھیں قائد اعظم نے کشمیر کو شہ رگ پاکستان قرار دیا جنکے فرمودات ھمارے لئے مشعل راہ ھیں کشمیری آٹھ دھائیوں سے ظلم کی چکی میں پِس رھے ھیں انہوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے ناقابل فراموش قربانیاں دی ھیں پاکستان نے کشمیریوں کی آزادی کیلئے بھارت سے جنگیں لڑی ھیں اس عظیم جدو جہد میں اس خطے کے لوگوں کا لہو شامل ھے چنانچہ تمام تر طاقت اور جارحیت کے باوجود بھارت کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا معاشی ترقی کے سنہرے خواب دکھا کر یا معاشی ترقی کی بات کرکے کشمیریوں کے جذبۂِ آزادی کو سرد نہیں کیا جا سکتا معاشی ترقی کا آزادی سے تعلق ضرور ھے لیکن انسان آزاد پیدا ھوا ھے ،وہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑا نہیں رہ سکتا کشمیر بھی غلام نہیں رھے گا
6
32
130
RT @shamshergondal: میری نظر میں عمران خان کا سب سے بڑا جرم اس قوم کی اخلاقیات تباہ کرنا ہے۔
0
211
0