tayyabaraja_ Profile Banner
Tayyaba Raja🇵🇰 Profile
Tayyaba Raja🇵🇰

@tayyabaraja_

Followers
216K
Following
31K
Statuses
16K

Over-thinker || Content creator || Political & non-political Human.✨

Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
1 hour
پنجاب کی بہادر قیادت۔۔♥️🫶🏻👏🏻
Tweet media one
14
88
511
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
1 hour
@chaudhry_khaula ایک عبدالکریم بھائی کی کمی ہے تصویر میں۔♥️🫶🏻
1
0
50
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
1 hour
RT @SabeeKazmi786: یہ پاکستان نہیں ہے سب سے پہلے یہ دیکھ لیں۔۔۔یہ کشمیر ہے اور یہ التجا مفتی ہیں انہیں گھر میں نظر بند کیا ہے کہ پریس کانفر…
0
1K
0
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
4 hours
@RevoltSpire 🫱🏻‍🫲🏼♥️🇵🇰
2
1
39
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
5 hours
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں۔؟ ابھی اُس پر لُٹانے کو ہماری جان باقی ہے۔۔♥️
13
170
695
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
6 hours
زعیم لغاری کو غائب ہوئے 5 دن ہو چکے ہیں۔ قصور کیا ہے ن لیگ کی ماں کی شان میں گستاخی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ن لیگ کو نہیں پتہ کہ وہ کیا ہوتی ہے۔ اردلی سارے۔🥾
10
275
912
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
6 hours
پنجاب میں جب گھر گھرانوں میں بوڑھی عورتوں کو بچوں یا بیٹوں پر غصہ آتا تھا تو کہتی تھیں "فلاں نُوں ماں بنا لیا اس نے" ن لیگ نے جملہ سچ ہی کر دکھایا ہے۔۔🤦🏻‍♀️
3
87
401
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
6 hours
کل جلسہ سے واپسی پر ایک جگہ قیام و طعام پر رکے وہاں پیپلز پارٹی کا ایک سپورٹر ملنے آیا، میرے اردگرد پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ موجود تھے، اس شخص نے اعتراف کیا کہ میں پیپلز پارٹی سپورٹر ہُوں فلاں سینیٹر کا بیٹا ہُوں اور آپ ہمیں بہت اچھی لگتی ہیں ہماری پارٹی میں اکثر آپکی بہادری کی بات ہوتی ہے اور آپ کے اچھا بولنے کی بھی آپ کبھی گالی دے کر یا اخلاق سے گری ہوئی بات کر کے بات نہیں کرتیں۔۔ میں نے اسے کہا آپ نے شاید میرا پرانا ریکارڈ نہیں دیکھا، تو کہتا میڈم ہم نے سب دیکھا ہے اور یہی بات ہمیں متاثر کرتی ہے کہ عمران خان نے واقعی اپنے لوگوں میں شعُور اور اخلاقی تمیز بہترین طریقے سے لائی ہے،اور ہم اِس بات کو بھی مانتے ہیں کہ عمران خان ایک بہترین لیڈر ہے ��س ہم کیا کریں ہماری مجبوری ہے ہم پرانے پیپلز پارٹی سپورٹر ہیں تو پارٹی چھوڑ نہیں سکتے۔ میں نے اسے کہا دیکھیں بات یہ ہوتی ہے کہ آپ اچھی اور صحیع بات کتنا جلدی سیکھتے ہیں اور تاریخ میں کس سمت خود کو کھڑا کرتے ہیں، تو آپ بھی ضرور سوچیں کہ غلطی پر ڈٹے رہنا ہے یا واقعی حق کی طرف کھڑے ہونا ہے۔ اس نے سر ہلایا اور دعا سلام کر کے چلا گیا۔ ہماری ساری ٹیم اسکے جانے کے بعد عَش عَش کر کے خان صاحب کو یاد کرنے لگ گئی۔۔ عمران خان زندہ باد۔۔ ♥️🇵🇰🫶🏻
12
130
651
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
RT @umer_sultan: Imran Ahmed Khan Niazi
0
83
0
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
@umer_sultan Zindabad♥️🫱🏻‍🫲🏼
0
0
5
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
اِس لڑکے کا نام رفاقت خان ہے اسے ڈی چو�� پر دو گولیاں لگی تھیں،ابھی بھی زخم مکمل ٹھیک نہیں اور یہ جلسہ پر دوبارہ موجود تھا، اِس نے مجھے کہا طیبہ باجی کال کب دیں گے آپ لوگ؟ میں نے کہا وہ خان صاحب خود دیں گے ۔ تو کہتا کل کی کال ہوگی تو کل اسلام آباد آئیں گے پھر سے۔۔🥲♥️✊🏻 یہ ہے وہ عام عوام جو موت ق��یب سے دیکھ کر اب کسی کے باپ سے نہیں ڈرتی۔ جو کہتی ہے جان دے دیں گے خان واپس لیں گے۔ یہ ہے وہ عام عوام جو پیدائش سے موت تک اِن یزیدوں کو ٹیکس دیتی ہے ان بے شرموں کو پالتی ہے، اور بدلے میں اپنے حق کے لئیے آواز اٹھانے پر گولی کھاتی ہے۔۔ ہم پھر سے آئیں گے کوئی کسی بھُول میں نہ رہے۔
Tweet media one
51
795
3K
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
RT @RajamateenAdv: کامياب جلسہ کے بعد طيبہ راجہ احسن اياز کمال خان اسرار تنولی صاحب سے عمران خان اور ان کے کيسيوں کے حوالے سے بات چيت☝️@tay
0
39
0
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
@siasatpk @KirmaniAsif اِسے کیا ہوا ہے سچ کیسے بولنے لگ گیا؟ 🙄
18
10
162
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
1
1
5
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
RT @Sadamkakar_PTI: کل خان کی کال سالار کاکڑ کی یداہت پر مسلم باغ میں بلوچستان کا سب سے بڑا ریلی احتجاج مظاہری صدام کاکڑ کی قیادت میں ہوا…
0
126
0
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
ذلیل ہو ہو کر اب خود کانفرنس نہیں کر رہے، لال ٹوپی والا کارٹون بھیج دیا ہے۔۔ اَخے ہم عوام کنٹرول کریں گے۔۔
30
898
4K
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
0
0
5
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
RT @balochi5252: عوام کی پرجوش فرمائش پر:))
Tweet media one
0
637
0
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
7 hours
@Usman___Gujjar 🤣🤣🤣نہ کریا کرو ظالموں۔۔
18
10
211
@tayyabaraja_
Tayyaba Raja🇵🇰
8 hours
@balochi5252 ♥️♥️🫱🏻‍🫲🏼
1
2
65