Either You Surrender Or You Fight For your Freedom Till Death ,
What will we do ? I ask my self this question.
My belief is LA ILLAHA ILALLAH there is no god but 1
WE WILL FIGHT !
#WeAreComingKaptaan
M.Zahid who took six bullets and saved chairman Imran Khan’s life in wazirabad assassination attempt . We salute his courage and pray for his quick recovery
#imrankhanPTI
#behindyouskipper
Either you surrender or you fight for your freedom till death , i always ask myself this question, LA ILLAHA ILALLAH there is no god but ONE , WE WILL FIGHT ! “Imran Khan” . . . Chairman’s msg for his lovers
#BaniGala
میں عمرسلطان اللّٰہ سبحان تعالیٰ کو حاضر جان کر اور قرآن مجید پرحلف دیتا ہوں کہ عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی پاکستان کے آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی بھی محکمے سےتصادم کا مشورہ یا حکم نہیں دیا اور نا ہی ۹ مئی کا کسی قسم کا کوئی منصوبہ بنایا۔
اپنے چھوٹے بھائی چیئرمین عمران خان کے اسٹاف آفیسر عمر سلطان
@umer_sultan
کے ہمراہ، کپتان کے ہر اول دستے کے سپاہیوں میں احمد خان نیازی، علی اور عمر سلطان کی چیئرمین کی حفاظت اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، چیئرمین پر قاتلانہ حملہ کےوقت بھی یہ تینوں بہادر سپاہی ان کےساتھ تھے۔
Chairman
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
paid visit to china embassy to offer condolences on behalf of pti and the people of Pakistan for the tragic loss of Chinese lives in the unfortunate and viscous act of terrorism at karachi university,
یہاں(میانوالی) کا ایک ایک بندہ عمران خان کا وارث ہے۔ ہر پاکستانی عمران خان کا وارث ہے۔
@Ahmed_khanNiazi
۔عمران خان صاحب آج میانوالی میں جلسہ سے خطاب کرینگے ۔
#سونامی_مارچ_آر_یا_پار
Either you surrender or you fight for your freedom till death , what would we do ?
I ask myself this question ,
LA ILLAHA ILALLAH there is no god but One
We will fight !
Imran Ahmed Khan Niazi
کورٹ کے اندرونی دروازے پر تشدد کے دوران کچھ آوازیں اٹھاؤ اسکو لے چلو کی سنائی دیتی ہیں ۔ ایک افسر کی آواز آتی ہے اسکا تو عدالت کی داخلی لسٹ میں نام ہے لیکن ڈنڈوں کی برسات پزیر بھی نہیں رکتی۔لڑکھڑاتا ہوا کورٹ روم کے دارواکسی کی طرف بھاگنے کا موکا ملا اور
@aliijazbuttar
اور 1/2
18-03-2023: عمر سلطان
@umer_sultan
کورٹ میں پولیس اور عدلیہ کے سٹاف کےساتھ عمران خان صاحب کی آفیشل کوراڈینیشن کروا رہے تھے
ان کو کورٹ کے اندر پولیس نے ڈنڈے مارے
Another generation is ready to support Imran Khan 💚. This world will witness the rise of Pakistan . All conspirators and looters will be answerable to public . Prime Minister Imran Khan InshAlllah #الیکشن_کراؤ__ملک_بچاؤ
1 of the Unsung heroes of the
#haqiqiazadimarch
@OmarAyubKhan
is back in action with courageous high head.He resisted severe injuries of brutal attack by policemen during the march and stood by his leader till the end. Respect 🙏🏼
#امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
#RevolutionWithImranKhan
تھانہ رمنہ میں درج دہشتگردی کے مقدمہ میں عمران خان کی ٹیم ممبران احمد خان نیازی ،عمر سلطان ،مدثر رضا مچھیانہ کی نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ نے ضمانت منظور کروادی .
@Ahmed_khanNiazi
@ChMudassar_raza
یہ بتاؤ کہ لانگ مارچ کب ہے ؟۔ ہم عمران خان کے ساتھ جائے گا۔ بہار خان ، عارف خان اور اسد اللہ بھی تیار ہیں۔ عوام تیار ہے کپتان کی کال آنے والی ہے۔ امپورٹڈ حکومت کی الٹی گنتی شروع
#Islamabad
#imrankhanPTI
#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
نارووال کی حالت تو دیکھ لیں پہلے۔ ماحولیاتی آلودگی ، اسپتال ، تھانے اور انفراسٹرکچر اسکا بھی کسی دن ٹویٹ کریں جہاں آپ ۱۵ سال سے نمائںندہ ہیں۔ سارا پیسہ سٹیشن جہاں ٹرین نہیں اور سپورس کمپلکس جہاں کھیلنے والا نہیں وہاں لگایا۔ آج بھی مریض لاہور ہی جاتا ہے۔
شرم الشیخ مصر کو صحرا میں سمندر کے کنارے خوبصورت سیاحتی شہر بنا کر آباد کیا گیا ہے۔یہاں ماحولیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس ہو رہی ہے۔کوئی وجہ نہیں کہ گوادر بھی اس پلہ کا شہر نہ بن سکے۔طویل عرصے کے بعد دن کی روشنی میں جاگنگ کی۔
(PTI ٹرولز: کانفرنس میں شرکت سرکاری خرچے پہ نہیں ہے😜)
بہتر پاکستان کی واحد اُمید عمران خان !!
پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لئے عمران خان نے نہ جان کی پرواہ کی نہ صحت کی بلکہ عدالتی حُکم پر سرنگوں کرتے ہوئے معزز عدلیہ کے سامنے پیش ہوئے۔
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
More than 4.5 billion donated by the donors of North America in 1 hour for flood relief. Pakistanis this man is still working tirelessly for Pakistan,no matter if he is the Prime Minister or not ,Credible Honest and a true Patriot.Imran Ahmed Khan niazi
یہ بات ثابت ہوئی کہ جس کو لوگوں کو ننگا کرنے اور ویڈیو بنوانے کا شوق ہے اسکے ساتھ ذندگی میں لازمی کچھ ایسا ہوا ہے جسنے اسکو ذہنی مریض بنایا ۔ اللہ بھول گئے ہیں یہ لیکن اللہ ہی حساب لے گا
#AzamSwati
سنا ہے کچھ ہونے والا ہے ۔ الللہ الحق ہے اور عزت سچ کا ساتھ دینے والے کے ہے۔ بنی گالہ میں کارکنان کی بھاری تعداد پہنچ چکی ہے ۔ اس انسان کے لیے جس کے لئیے سب جان دینے سی بھی دریغ نہیں کرینگے
#BaniGala
Bismillah.A new day has just started after FAJR.All prayers r for 🇵🇰 & for PM
@ImranKhanPTI
.While evaluating progress of
@GovtofPakistan
just keep in mind that a man who worked hard without any leave needs ur support.Wish him good luck 4 coming years
#3YearsOfNayaPakistan
#PTI
آج ہمیں بھی دہشت گرد بنادیا گیا ہے۔ انکی بے بسی دیکھ کر ہنسی آتی ہے اور ترس بھی ۔ عمران خان کی عوامی طاقت دیکھ کر یہ مدہوش ہو چکے ہیں۔
@Ahmed_khanNiazi
@ChMudassar_raza
عمران خان پر قاتلانہ حملےکرنے والے ملزم کی پیشی وڈیو لنک سے ہوتی ہےالبتہ حملہ سہنے والے کو یہ سہولت میسر نہیں
حملے کے 2 ملزم مفرور اور دوبارہ حملہ کر سکتے جبکہ کپتان کےمحافظ احمد نیازی،
@umer_sultan
اور مدثر مچیانہ پر مقدمہ درج کروا دیا تاکہ سیکورٹی کو مذید خطرے میں ڈالا جائے۔
باپ ہمیشہ اولاد کا دکھ تحمل سے سنتا ہے۔ اولاد کے پریشانی دیکھتے ہوے ہاتھ بھی منہ پر رکھتا ہے ۔ #کشمیر_فروش_ایجنٹ #امپورٹڈالیکشن_کمشنرنامنظور #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
@NaeemPanjuthaa
نے مجھے سہارا دے کر وہاں سے نکالنے کی کوشش کی ۔ ایک آواز آئی اپنے اسپر تشدد کیو کیا ہے اسکا لسٹ میں نام ہے ۔ کیوں ؟ وہ آواز
@shiblifaraz
صاحب کی تھی۔ علی اور نعیم مجھے جج صاحب کے پاس لے گئے اور کچھ سیکنڈ کے بعد معلوم ہوا کے اب شبلی صاحب پر تشدد کیا جارہا ہے ۔2/2
کیا دور ہے۔ کیا خوشحالی ہے، معیشت دوڑ رہی ہے کسان ، مزدور بے گھر افراد سب خوش ہر طبقہ خوش۔ کاروباری ، نوکری پیشہ افراد سب کامیاب اور تو اور اب میڈیا بھی ترقی کی داستان سنائے نہیں تھکتا۔ واہ معرخ واہ کیا خوب لکھتے ہو۔ #وہ_کون_تھا_
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PMLN WON ONLY 17 SEATS - thats only 6% of the National Assembly seats. PTI won 180 seats, which is 68%! Fascists got shown the door & Nawaz is out of the race. PTI will fight every battle in next 16 days to get the seats back. Robbery is exposed globally!
#PrimeMinisterImranKhan
کہا جاتا تھا کہ کہ عمران خان کو جو لوگ لے کر آۓ ہیں وہ بھی مایوس ہیں کہ کارکردگی ٹھیک نہیں اور تجربہ نہ ہونے کی وجہ سی ملک کے حالات خراب ہیں۔موجودہ حالات اور مہنگائ دیکھ کر یہی ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان ہی واحد قابل وذیراعظم تھے۔
#غلامی_سے_بہتر_موت_ہے
چئیرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل اکبرخان تنولی
@AK_Tanoli4
کی عمران خان کےساتھ والہانہ وابستگی قابل ستائش ہے۔کل نہ صرف اپنے شہر کی تمام سڑکوں کو احتجاجاً بند رکھابلکہ قاتل وزیر داخلہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست جمع کروانے میں بھی کامیاب رہے،انشاءاللہ جلدFIRبھی ہوگی۔
#PunjabPolice
My beloved brother
@HaleemAdil
came to PM office today.Had a precious time with him. I am glad to see his brave eyes and high ambitions even after being targeted by PPP in fake cases. More power to you, we are with you 👊🏼
@HASPS99
@ayesha_haleem
@MashwaniAzhar
ہم جانثار ہیں مشوانی صاحب ۔سکیورٹی کے لئے تو پروفیشنلز موجود ہیں۔ خان صاحب کے تمام سیاسی اور نجی امور کی مینیجمنٹ اور کوردینیشن کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔
عمران خان کی کورونا پالیسی کی پوری دنیا میں پزیرائی ہوئی۔ واحد پاکستانی معیشت پرواذ لے رہی تھی۔ اس اہم موقع پر جب ملک میں سیلاب کی تباہکاریاں ہیں عمران خان صاحب اپنی عوام کے لئے پوری دنیا سے فنڈز اکٹھے کر کے سیلاب ذدگان کی امداد کرینگے #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کیس بھی تحریک انصاف کے ایک ناراض رکن نے فائل کیا تھا۔ مداری نا اہل ہواری اس پر ایویئں بگلیں بجا رہے ہیں۔ بندر بھی دیکھ کر ہستا ہوگا کہ کیسے لوگ ہیں یہ ن نا اہل لیگ۔ نکمے #امپورٹڈ_حلومت_نامنظور
#Foreignfundingcase
ایک اور بات یہ FIR میں 3 کے 3 لوگ Bloody civilians ہوتے تو FIR دس منٹ میں ہو جاتی ۔ اگر ابھی صرف فیصل نام کے شخص پر بھی کریں تو 3 منٹ لگیں گے ۔ عوام غلام ہے ۔ بھیڑ بکریاں نہیں کیڑے مکوڑے۔عمران خان کی جان لینا چاہتے ہیں ۔ لوگوں کو ننگا کرنا چاہتے ہیں ۔ اور کیا کرنا چاہتے ہیں سر ؟
Imran khan sold the watch which had Khana Kabba inscribed, and instead of apologizing, the shameless lunatic is doubling down on his Theft. PATHETIC.
#گھڑی_چوری_اور_سینہ_زوری
انکل بات سنیں اب کن سیتس سےاستعفے منظور کرنے ہیں؟ ۔ آپکو عمران خان آتا ہوا نظر نہیں آرہا۔ آنکھیں مل لیں ۔ ابھی بھی دیر نہیں ہوئ ۔ غلظی قبول کر لیں انکل ۔
#ByElection2022