Muddasaroffical Profile Banner
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ Profile
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ

@Muddasaroffical

Followers
61K
Following
65K
Media
2K
Statuses
3K

Coordinator to EX prime minister of Pakistan Imran Khan/security incharge of chairman Pakistan tehreek -e-insaf

Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
تم لوگوں نے یہ شروع کیا ہے اب عوام اسے ختم کرے گی لاہور کینٹ کی طرف مارچ
179
13K
28K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 months
حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی
Tweet media one
73
9K
28K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
او نکلو بار اور دیکھو ایک بھی انسان کے چہرے پر تمہاری بادشاہ کا خوف ہے سب لوگ ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر. لاہور کینٹ میں Enter ہوگیا ہے مارچ
145
11K
24K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
اس موقع پر ان دو شیروں کا شکریہ جنہوں نے کیس لڑا
Tweet media one
110
5K
24K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
میں نے کبھی بددعا نہیں دی لیکن میں اج بددعا کرتا ہوں کہ وقت کے فرعونوں اللہ پاک تمہاری نسلیں تباہ کریں تمہاری اولادوں کے ساتھ بھی یہ ہو
Tweet media one
3K
10K
23K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
میرا کوئی کینسر نہیں صرف معدے اور پھیپڑوں میں زخم تھے ۔ 25 دن ہسپتال میں گزرے۔ اب الحمد للہ ٹسٹ سارے کلیئر آگئے ۔ اور ریکور ہو گیا ہوں ۔ آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ. عارف خٹک
Tweet media one
420
4K
23K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ریاست نے سر پر گولی مار کر ماں کے لال کو شہید کیا ہے عبداللہ وزیر، اللہ کریم مغفرت فرمائے.انا للہ وانا الیہ راجعون
Tweet media one
Tweet media two
1K
12K
23K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
وزیراعظم عمران خان پر جب قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلے غیر ملکی کال محمد بن سلمان کی آئی تھی
Tweet media one
133
4K
22K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
رات کو میڈیا کو سختی سے منع کر دیا گیا تھا کہ بجلی کے بلوں کے خلاف کوئی بھی احتجاج نہیں دکھانا یہ اج کے مناظر ہیں
70
10K
21K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
میں آپ سب کو گرنٹی دیتا ہوں کہ دو ہفتے تک سارے حالات ٹھیک ہوجائیں گے . وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
527
6K
20K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے یہ مناظر صرف لاہور کے ہیں اور یہ ساری عوام کینٹ میں Enter ہو گئی ہے
129
10K
20K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے جو اج رائے دی ہے اس کے پیچھے زلفی بخاری کی محنت ہے. یہ انسان اصلی اور نسلی ہے جو عمران خان کے مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑا ہے
99
6K
20K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
"ہمارے ججز بزدل ہیں" . کیا عوام ربیعہ باجوا کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟
Tweet media one
944
5K
20K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
کاش یہاں پی ٹی آئی والے ہوتے انہیں دہشت گرد بھی قرار دیا جاتا اور سیدھی گولیاں ماری جاتی
464
12K
19K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ملیکا بخاری سے آپ لوگوں کو کچھ بھی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ان کی بہادری اور پارٹی سے وفاداری پر کسی کو کوئی شک نہیں.@MalBokhari
189
6K
19K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
مادر جمہوریت ڈاکٹر یاسمین راشد
114
5K
19K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
بیٹی کا نکاح منسوخ کیا کیونکہ سامان تو میرے پنجاب کے محافظ ہی لوٹ کر لے گئے💔. میاں اسلم اقبال
Tweet media one
177
7K
18K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ہم تو گھبرائے ہی نہیں ہوئے ہیں جتنا آپ لوگ گھبرائے ہوئے ہو ماشاءاللہ واقعی بہت بہادر دونوں
255
7K
18K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
چیف جسٹس صاحب یہ صرف لاہور کے مناظر ہیں پورے پاکستان میں اس طرح کی ریلیاں نکلیں ہیں عوام ڈٹی ہوئی ہے آپ بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں
Tweet media one
73
5K
18K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
جو زیراعظم عمران خان کے گھر پر حملہ کرنے آئے تھے اب اس تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے وہ خود چھپتے پھر رہے ہیں. طاقت بے شک تمہاری ہے لیکن اللہ ہمارے ساتھ ہے
267
7K
18K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
میرا پیغام پہنچا دیں کہ سائفر کیس صرف 3 لوگوں کو بچانے کیلئے ہو رہا ہے ، ایک جنرل ریٹائرڈ باجوہ،دوسرے ڈونلڈ لو اور تیسرا امریکن سفیر. قوم کے نام پیغام
67
7K
17K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
ملک کی سب سے بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے انشاءاللہ عوام کو وکلا کا ساتھ دینا پڑے گا
190
5K
17K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
جاوید کو بھی ریاست نے سر پر گولی مار کر اس کی ماں سے چھین لیا یہ زخم کبھی بھی نہیں جائے گا سینے سے
Tweet media one
334
8K
17K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
یہ ہے لیول پلائنگ فیلڈ رات کے اس اندھیرے میں ڈیرے پر چھاپا مار کے 23 افراد کو اغوا کر لیا گیا اور سارا سامان توڑ دیا گیا
243
7K
17K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
طیبہ اور صنم کو ایک عورت مریم نواز جس کی انا اور ضد نے اس ملک کو تباہ اور برباد کر دیا ہے اس کی وجہ سے نہیں چھوڑا جا رہا. تمام ادارے ایک عورت کی انگلی پہ ننگا ناچ کر رہے ہیں
Tweet media one
278
8K
16K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ویلڈن مدثر مچھیانہ جو روزانہ افطاری اور سحری کا انتظام کرواتے ہیں -- عمران خان. شکریہ خان صاحب آپ کے لیے تو جان بھی قربان
225
4K
16K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنے کا شکریہ اپ تینوں ہارے نہیں بلکہ جیت گئے ہیں
Tweet media one
59
3K
16K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
عوام سڑکوں پر ہے لیکن ایک بھی میڈیا چینل نے احتجاج نہیں دکھایا
65
7K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 months
آج جب عسکری بینک سے ہم نے اپنا بیلنس زیرو کیا تو بینک مینیجر نے دسمبر کے آخری ہفتے میں (ڈپازٹ کی ) مہربانی کرنے کا کہا .عزت کرتا ہے، اسے ہاں یاں ناں نہیں کی صرف ایک فقرہ کہا (گولی کیوں چلائی ) اور اسے سمجھ ا گئی کہ یہ بیلنس اب واپس نہیں ائے گا.
455
5K
16K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
RIZWAN AHMED جو کئی دنوں سے پشاور میں ریاستی بربریت کی وجہ سے زخمی تھے آج اس دنیا سے چل بسے💔
Tweet media one
Tweet media two
997
9K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
پاکستانیوں مراد سعید کو کسی بھی صورت گرفتار نہیں ہونے دینا یہ بہادر آپ لوگوں کی جنگ لڑ رہا ہے جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آپ لوگ آواز اٹھاؤ اس بہادر قوم کے بیٹے کے لیے
Tweet media one
90
4K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ایک اور ڈرون ویڈیو 13 جماعتوں اور ان کے ہینڈلر کا فلاپ شو.
161
7K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
4 months
اج یزیدوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی ہماری بہادر بہن پوری قوم کا اپ کو سلام ہے
52
5K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔.سلام ہے اپ کو
Tweet media one
149
4K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
ظالموں بچے کا تو لحاظ کر لیتے بچے تو سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں. قیامت خود بتائے گی،قیامت کیوں ضروری تھی
Tweet media one
137
5K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
"میں عمران خان کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہوں بہت جلدی گھر واپس ا جاؤں گا ". اپنے بچوں کے لیے میاں عباد فاروق کا گرفتاری کے وقت پیغام
70
5K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
عمران خان کا بہترین فیصلہ .خیبر پختون خواہ کی نمائندگی ایک بہادر انسان ہی کر سکتا ہے اور وہ علی امین گنڈا پور ہے بہت بہت مبارک ہو خیبر پختون خواہ کی عوام کو
Tweet media one
73
3K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ایک ڈرون ویڈیو نے لفافے اور PEEDM کا فلاپ شو بے نقاب کر دیا
102
6K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
3 months
حاجی امتیاز اتنے ظلم اور جبر کے باوجود عمران خان سے وفا نبھا گیا. ایسے لوگ ہی خان کا فخر ہیں
Tweet media one
39
3K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
سینیٹر فلک ناز اور شیریں مزاری رہا ہو گئی.@ShireenMazari1 .@FalakNazChitral
75
4K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
اج کے دن کا سارا کریڈٹ ہماری وکلا برادری کو جاتا ہے اپ سب کا شکریہ
77
3K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
لطیف کھوسہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ پرویز الہی کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے اور انہیں باحفاظت گھر پہنچایا جائے
30
4K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
گجرات کے لوگوں سے ووٹ کا کہو تو ان کا اگے سے جواب ہوتا ہے ووٹ تو چھوٹی چیز ہے جان بھی عمران خان کے لیے حاضر ہے. انشاء اللہ گجرات عمران خان کا
93
3K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
3 months
کیا اسلامک نظریاتی کونسل اس ظلم پر کچھ بولی تھی یا ستو پی کر سو رہی تھی؟
269
8K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
11 months
خاندانی لوگ ہی مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہیں
Tweet media one
30
987
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
شکریہ علی امین گنڈا پور جس نے پشاور میں غیر قانونی اقدام کو روکا اور مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیا گیا ان کا بھی اس کامیابی میں ہاتھ ہے
Tweet media one
28
2K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
8 months
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھرا ہونے پر عوام نے راتوں رات ملک ریاض کو ہیرو بنا دیا
Tweet media one
37
2K
14K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
اللہ پاک مراد سعید اور ارشد شریف کے گھر والوں کی حفاظت کرے
Tweet media one
200
3K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
آج صبح کچھ Gullu Bhutto نے ایمبولینس کو آگ لگا کے اسے دو گھنٹے نیوز چینل کا حصہ بنائیں رکھا پروپیگنڈہ کر کے جب کہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف والے ایمبولینس کو راستہ دیتے ہیں اور قانون کی عزت بھی کرتے ہیں
79
7K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
اٹک جیل کے ایماندار قیدی سے دنیا بے پناہ محبت کرتی ہے
50
4K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
جناح کا گھر سب کو یاد آگیا لیکن جناح کے پاکستان میں ماؤں اور بیٹیوں کی عزت کی نیلامی کسی کو یاد نہیں آئی.
107
5K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
سب سے گزارش ہے کہ مراد سعید کے لیے دعا کریں۔ پولیس اس کا پیچھا کر رہی ہے . اللہ پاک مافیا سے محفوظ رکھے
Tweet media one
817
4K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
5 months
عباد فاروق کا بیٹا اس دنیا سے چلا گیا لیکن ابھی تک اس کو ناحق قید سے رہا نہیں کیا گیا .سب لوگ اواز اٹھائیں
59
5K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
نہ بہنوں کو ٹکٹ دیا نہ بیوی کو ٹکٹ دیا اور نہ ہی فیملی میں سے کسی کو ٹکٹ دیا موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے شکریہ میرے کپتان
Tweet media one
52
3K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
آج ہی جج نے کہا کہ اس ملک کو چلنے دیں جس کوریائی ملتی ہے آپ دوبارہ گرفتار کر لیتے ہیں . علی محمد خان کو رہائی ملی ساتھ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا
267
7K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ایف سی ,اسلام آباد پولیس اور رینجر کی نگرانی میں گیٹ توڑ دیا گیا کوئی Shellings نہیں ہوئی کوئی لاٹھی چارج نہیں ہوا
Tweet media one
166
6K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
میں نے اپنی زندگی میں پاکستان کی تاریخ میں وزیر اعظم عمران خان سے نڈر اور دلیر بندہ پوری زندگی نہیں دیکھا۔.
80
3K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
3 months
اگر سائیکل بھی نہیں ہے تو 24 نومبر کو پیدل آجانا. عمران خان
55
5K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
70 سال کی عورتوں کو کہا جا رہا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ زیادتی کریں گے .25 سال کی لڑکیوں کو سڑکوں پر بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جا رہا ہے . صحافیوں کو جبری گمشدگی کا سامنا ہے. 10 سال کے بچوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے یہ پاکستان ہے یا جنگل اس ملک میں بغیرتی ہی رہے گی کیا ؟.
208
7K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
سزا معطل کے بعد عمران خان دوبارہ پی ٹی ائی چیئرمین کے عہدہ پر بحال ہو گئے
33
3K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
نہ کوئی ڈر ہے اور نہ کوئی خوف ماشااللہ دونوں کا حوصلہ بلند .@sanamkh22 .@tayyabaraja_
Tweet media one
167
3K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
پی ٹی آئی کے 50 لوگوں کو سر پر گولی مار کے شہید کرنے کے باوجود پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو بچا رہے ہیں نامعلوم افراد سے
67
7K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
مور پہ ٹھپا لگانا ہے اپنے کپتان کو واپس لانا ہے
63
2K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
ڈاکٹر امجد مجید کو تیسری دفعہ پھر گرفتار کر لیا گیا.یہ جتنے مرضی حربے استعمال کر لیں یہ ہمارا حوصلہ نہیں توڑ سکتے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں.ڈاکٹر امجد مجید
Tweet media one
58
3K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 month
شہید ملک ادریس اپنے گاؤں میں اپنے خرچے پر مسجد بنوا رہے تھے
Tweet media one
81
4K
13K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
علیم خان نے ایک overseas پاکستانی کو 1 کروڑ کا چونا لگا دیا اس ملک میں کیسے کوئی انویسٹمنٹ کرے گا جس ملک میں اوپر سے لے کر نیچے تک چور بیٹھے ہوئے ہیں
246
7K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
بلے کے نشان فیصلے والے دن بیرسٹر گوہر نے عدالت میں کھڑے ہو کر قاضی کو کہا کہ ان کے گھر پر حملہ ہو گیا اس وقت قاضی نے انکھیں بند کر لی یہ کیا انصاف دے گا
24
4K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
ماں جی ہم شرمندہ ہیں ہمیں معاف کرنا. ہمارا مقابلہ ایک کم ظرف دشمن سے ہے
Tweet media one
103
3K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
سلام ہے اپ کو جسٹس بابر صاحب. اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو اسلام آباد کی حدود سے کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم۔۔!!
Tweet media one
29
2K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
عمران خان سلمان رشدی فتنے کے بارے میں کیا سوچتے تھے سنیں
56
6K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
کچھ لوگ بنا مطلب اور بنا لالچ کے ساتھ چلتے ہیں الحمدللہ ایسے ہیں ہمارے دونوں بھائی
Tweet media one
30
2K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
10 months
اصلی اور نسلی عمر چیمہ اج Atc عدالت میں . اللہ پاک رہائی نصیب فرمائے
101
3K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
قوم بیدار ہے، یہ معلوم تھا؛ لیکن اب سوتی ہی نہیں، یہ آج معلوم پڑا . وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
23
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
11 months
رات سے سوچ رہا ہوں کہ عوام کے منتخب وزیراعلی پنجاب میاں اسلم اسمبلی میں نہیں پہنچ سکے لیکن تین دہشت گرد اڈیالہ جیل آسانی سے پہنچ گئے
Tweet media one
57
4K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
خبردار اگر کسی نے کہا کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے
336
8K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
خالد خورشید نے ہمیشہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ مشکل وقت میں وفا کی ہے تو کیسے ہو سکتا تھا کہ عوام انہیں اج تنہا چھوڑتی. تم نے مائنس کیا .عوام نے Plus کر دیا
36
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
جو مسکراہٹ چیف جسٹس کے پرسکون چہرے چہرے پر ہے یہ تب آتی ہے جب آپ لوگوں کا اور وکلا کا اعتماد حاصل کرتے ہیں
Tweet media one
66
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 month
اب تمہارا جھوٹ نہیں چلے گا یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ 26 نومبر کو رینجر نے گولیاں چلائی کسی گارڈ نے نہیں
182
6K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
کراچی میں 54 کارکنوں کو ضمانت گئی ہمارا وعدہ ہے کہ ہم اپنے کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
Tweet media one
75
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
11 months
جب میں رہا ہوا تو میں نے اسٹیٹس لگایا.”ایاک نعبد و ایاک نستعین“. پولیس کی کال آئی کہ اسے ہٹاو, میں نے کہا یہ تو قرآن پاک کی آیت ہے تو پولیس والے نے کہا آپکو پتہ کون یہ بولتا ہے۔. منیب خان
80
5K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
میں پوری قوم کی طرف سے اپنی قانونی ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔.جس طرح دن رات محنت کرتے ہیں۔. خان صاحب نے آپ سب کے بارے میں سچ کہا کہ آپ Eagle ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
32
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
حکومت جواب دے ورنہ ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے،. جسٹس بابر ستار
Tweet media one
42
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
7 months
یہ ہے میاں اباد فاروق جن کو عمران خان سے وفاداری نبھانے پر ٹارچر کیا جا رہا ہے اپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے اواز اٹھائی
77
4K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
ہم اپنے کپتان کے ساتھ رہیں گے ہر مشکل میں
65
2K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
او میرے خدا میرے خدا یقین کرے دل پھٹ رہا ہے یہ خبر سن کے
131
3K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
زمان پارک میں پھر گلو بٹوں کا جتھا چڑھائی کرنے لگا ہے . جب بھی ملک میں امن ہوتا ہے تو چار لوگ عامر میر, محسن نقوی, مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کوئی نہ کوئی سازش کرکے اس امن کو خراب کرتے ہیں
Tweet media one
136
5K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
علی امین پر اتنا ظلم اور جبر ہوا اس کے باوجود حوصلہ بلند ہے ہمیں آپ پر فخر ہے
Tweet media one
32
1K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
27 days
بلاشبہ قاضی فائز عیسیٰ اس صدی کا سب سے غلیظ ترین، گھٹیا ترین اور ذلیل ترین چیف جسٹس تھا
Tweet media one
278
4K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
28 days
لوگوں کے معصوم بچوں پر تم نے گولی کیوں چلائی
86
6K
12K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
اگر چادر اور چار دیواری کی حفاظت نہیں کر سکتے تو اسلامی جمہوریہ تو ہٹا دو.لطیف کھوسہ
37
4K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
خالد خورشید کو ہمیشہ مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھرا رہتے دیکھا اج ان پہ دہشت گردوں نے حملہ کیا اللہ کا شکر ہے یہ محفوظ ہیں اللہ نے ان کی جان بچا لی اللہ پاک ان کی حفاظت کریں
99
3K
10K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
نواز شریف کی اج پھر چوری پگڑی گئی اس بات سے یہ ثابت ہوا کہ لاہور سے بھی یہ چور ہارا ہوا ہے بہادر ڈاکٹر یسمین راشد سے
31
2K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
3 months
شکریہ حسن اظہر صاحب جاتے جاتے ذہنی مریض کو اس کی اوقات دکھانے پہ پوری قوم کا اپ کو سلام
Tweet media one
25
2K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
2 منٹ کی تقریر میں خان صاحب نے 13 پارٹیوں کی اصلیت عوام کو بتا دی تھی
37
4K
10K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
عمران خان سے مل کے سب سے پہلے ان کے ہاتھ چومو گا میرا دل کہہ رہا ہے کہ عمران خان رہا ہو جائے گا. شیر افضل
80
3K
10K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
2 years
کئی مردوں سے بہادر خواتین سلام ہے اپ کو. Sinf-e-Aahan
41
3K
10K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
11 months
یہ ہیں محترمہ نادیہ فاروق کھر جو عمران خان کے ہسپتال شوکت خانم کے لیے سکولوں میں جا جا کر فنڈ اکٹھا کرتی تھی آج عمران خان کی ایم پی اے بن گئیں
41
2K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
6 months
رؤف حسن نے عمران خان کے ساتھ وفا نبا کے دوستی کا حق ادا کر دیا . سلام ہے ان کو
21
2K
11K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
1 year
کسی اور کیس میں گرفتار کرتے ہیں تو عمران خان "ان" کےلئے بوجھ بن جائے گا، علیمہ خان
17
3K
10K