Ahmad Farhad Profile Banner
Ahmad Farhad Profile
Ahmad Farhad

@AhmadFarhadReal

Followers
28,465
Following
1,324
Media
1,767
Statuses
7,870

Poet | Lyricist | Media Consultant |Have been associated with Bol News Hum News Neo News AAP News PNN News ABN News Capital Tv 7News and Discover Pakistan .

Islamabad, Pakistan
Joined February 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
25 days
اور کیا چاہیے اے ارضِ وطن تیرے لیے طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آئے ہم احمد فرہاد
367
3K
12K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
آپ کے منہ سے آئین اور حدود جیسے لفظ ہی اس صدی کا سب سے بڑا مذاق ہیں مسٹر سپہ سالار ۔
Tweet media one
186
2K
8K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
24 days
جب تک اس ملک میں ایک بھی شخص لاپتہ یا بے گناہ قید ہے ۔ ہم سب لا پتہ اور قید ہیں ۔
104
2K
7K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
19 days
ایکس یا فیس بک بند کرنے سے بہتر کام یہ ہے کہ وہ کرتوت بند کر دیے جائیں جنکی وجہ سے ایکس اور فیس بک کو بند کرنا پڑ رہا ہے۔
81
2K
7K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
20 days
جہاں ہر جرم نامعلوم پردوں میں چھپا ہے انہی معلوم کوٹھوں پر عدالت ناچتی ہے موقع کی مناسبت سے پھر سن لیجیے ۔میری نظمیں روز تازہ ہو جاتی ہیں ۔
71
2K
7K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
Farhad Sahab they raped my Boy 9 مئی کی بہت دردناک کہانیاں ہیں ۔جب گرد چھٹے گی اور یہ رقم ہوں گی اور پھر قیامت تک ہمارے ماتھے پر بدنامی کا داغ بن کر ہمارے ضمیروں پر تازیانے برسائیں گی ۔ ایک ماں نے پانچ ماہ پہلے بتایا کہ اس کا اکلوتا 17 سالہ بیٹا پنڈی جیوفینسنگ میں اٹھایا جس کی
586
4K
6K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
کوئی پولیس والا ہمارے گھر داخل ہوا تو نہ وہ واپس آئے گا اور نہ مقامی ممبر اسمبلی کا گھر باقی بچے گا ۔راولاکوٹ کشمیر میں مزاحمت کاروں کا اعلان ۔
45
2K
5K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
6 months
بلوچستان میں نون لیگ کے میر عاصم کرد کی وال چاکنگ فوج کیوں کر رہی ہے ؟ @OfficialDGISPR
333
4K
5K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
فوجی گاڑی کی تلاشی کے 170 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان میں سے دو نے اپنا تعلق ایس ایس جی کمانڈوز سے بتایا ۔فوج کو ایسے عناصر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مکمل تحقیقات کرنی چاہیے ۔
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
Today ps Multan intercepted a consignment of drugs weighting *170 kg* approx. from Sher Shah interchange. Following 04 accused were apprehended from the spot: ▪️Zahid Khan (Army Personnel -SSG) ▪️Khalid Khan ▪️Abdul Aziz ▪️Faisal Khan ▪️The said consignment was being
60
840
1K
186
3K
5K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
17 days
مشترکہ دکھ دنیا کی سب سے بڑی بانڈنگ ہے ۔ کچھ ماہ قبل عمران بھائی نے شکوہ کیاکہ نظمیں آپ لکھتے ہو اٹھا ہمیں لیتے ہیں ۔کم از کم عمران بھائی کا یہ شکوہ تو دور ہوا م۔اذیت نے عمران ریاض کو کندن کر دیا ہے ۔ جہاں عمران ریاض نے 142 دن گزارے وہاں کا ایک منٹ سال برابر ہے۔ @ImranRiazKhan
Tweet media one
57
906
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
مجھے آپ کا نام نہ لینے کا حکم ملا تھا ۔ لیکن ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں جنرل عاصم منیر صاحب ۔ آپ کے بچے جٸیں ۔ اس ملک کو چلنے دیں ۔ یہ ملک اب بس ایک قبرستان رہ گیا ہے ۔میں آپ تو کہیں اور بھی بھاگ سکتے ہیں ۔ یہ چوبیس کروڑ کہاں جاٸیں گے ۔ ہم ہر طرف سے ناکام ہیں ۔ آپ کے بچے جٸیں ۔رحم حضور
57
838
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
پی ٹی آٸی قیادت مجھ سے بہت طاقت ور ہے لیکن کھل کر جنرل عاصم کا نام نہیں لیتی ۔میں نے ریڈ زون میں ایک شاگرد کو لے کر احتجاج کیا اور نام لیا ۔عمار عباد کے لیے تنہا احتجاج کیا اور نام لیا۔عمران خان نے کل نام لے کر بات کی تو مجھے حوصلہ ہوا۔ اب بات کھل کر کرنے کا وقت ہے۔ڈرو مت بولو۔
Tweet media one
55
1K
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
ہمارے پچھواڑوں پر فوجی بوٹوں کے پرنٹ نشان حیدر سے کم نہیں ۔ آئی جی پنجاب عثمان انور
Tweet media one
68
2K
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
عسکری بدمعاشی مردہ باد بہادر ججز زندہ باد میں میرا بہادر شاگرد جواد حمید اور وہیں ملنے والا ایک دیوانہ طارق کمال عباسی ۔دیکھو ہم حق بات کہہ کر بھی زندہ لوٹ آٸے۔
65
2K
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
10 months
میں نے پریس کلب کے باہر صرف دو احتجاجیوں کے ساتھ سب سے بڑے بدمعاش کو عمار کی تصویر کے ساتھ للکارا ہے ۔ میں چاہتا ہوں ہم سب مرنے سے پہلے بول کر اور چوکوں چوراہوں میں قاتلوں آٸین کے مجرموں اور ہماری بد بختیوں کے ذمہ داروں کے نام لے کر مریں ۔ #JusticeforAmmar
40
1K
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
23 days
میرے آبائی شہر باغ آزادکشمیر میں جس محبت کے ساتھ میرا استقبال کیا گیا وہ خوابناک تھا ۔میں نے وہاں بھی اپنا نظریہ ویسے ہی لوگوں کے سامنے رکھا ۔
43
989
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
اب تک کی اطلاعات تو یہی ہیں کہ نو مٸی اور نو فروری کے ماسٹر ماٸنڈ عمران خان کے پاوں میں ہیں ڈیل کے لیے ۔ خان کے پاس تاریخ کا دھارا بدلنے کا موقع ہے۔خان ڈٹا رہا تو بیرکوں میں واپسی کا عمل تیز ہو گا ۔ عمران خان کو اب بہت بڑے اور تاریخی مقصد کے لیے لڑنا ہے ۔یہ مقصد حکومت سے بڑا ہے۔
69
1K
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
6 months
خاقان عباسی ۔ یہ کون سے الیکشن ہیں ۔ اینٹی کرپشن والے الیکشن کرا رہے پولیس امیدواروں کے پیچھے بھاگ رہی ہے ۔ہم نے تاریخ سے کچھ سبق نہیں سیکھا ۔ غریدہ ۔ کیا اس سے پہلے بھی ایسا نہیں ہوتا رہا ؟ خاقان ۔ نہیں !
32
2K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
21 days
آپریشن اصلاح ملکو کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد ۔
Tweet media one
36
479
4K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
ان قاتل اسلام آباد میں بیٹھا وہی بدمست ہے جو 9 مئی کا بھی ماسٹر مائنڈ ہے ۔ جس کے لوگ مزاکرات میں بھی بیٹھے رہے اور جس نے مزاکرات کامیاب ہونے کے بعد جب نوٹیفیکیشن کا اعلان بھی ہو چکا اس کے بعد بھی رینجرز کو شہر میں داخل کیا لوگوں کو اشتعال دلایا اور پھر مشین گن سے سیدھی گولیاں
Tweet media one
98
2K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
"Pakistan se lain ge Azadi" Slogans being chanted by kashmiris in #pok in front of pakistan army . They are losing kashmir while conquering their own people in pakistan and stealing mandate. #pok #kashmir #protest
230
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
پاکستان بھر کے کمشنرز کو حفاظتی تحویل میں لینے کا فیصلہ تا کہ انہیں ضمیر کے ممکنہ حملے سے بچایا جا سکے۔
21
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
7 months
سال کا یہ آخری دن آپ کے نام اے میرے عظیم جرنیل ۔ آپ نہ ہوتے تو سایہ عافیت میں پڑے اونگھتے اکثریتی پنجابیوں کو کیسے احساس ہوتا کہ لاپتا ہونا کسے کہتے ہیں ۔ اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھاٸے سڑکوں پر بیٹھنا اداروں کے دروازے کھٹکھٹانا اور سات عشروں کی جرنیلی تباہ کاریاں کیا ہیں ۔
Tweet media one
141
987
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
6 months
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر یہ اپنی حد سےگزر گیا ہے اسے اٹھا لو یہ پوچھتا ہے کہ امن ِ عامہ کا مسٸلہ کیوں یہ امن ِ عامہ کا مسٸلہ ہے اسے اٹھا لو احمد فرہاد @SarkarNatiqShah Thanks for video
74
2K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
7 months
فقرہ کسا کہ دیکھیں آپ کی غزل سن کر انہوں نے مجھے اٹھا لیا۔میں نےکہا لیکن شکست اٹھانے والوں کی ہوٸی ہے۔آپ کے پاس موقع ہے کہ اٹھانے والوں کے خلاف مزاحمت کی علامت بن جاٸیں۔بولے سب اللہ کرواتا ہے۔کہا آپ نے ماہ رنگ سے ہاتھ جوڑ کر ریاستی ظلم پر معافی مانگی میں آپ سے مانگتا ہوں ۔ 1/2
Tweet media one
Tweet media two
26
372
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
اس ٹویٹ کے بعد بیشک میں قتل کر دیا جاوں۔معافی جنرل عاصم منیر مانگیں۔فوری طور پر فارم 45 کے ذریعے جمہوری حکومت قاٸم کی جاٸے۔نو مٸی کی ذمہ داری قبول کی جاٸے۔نقصانات کی تلافی کی جاٸے۔ذمہ داروں کو سزا دی جاٸے ۔گرفتار رہا کیے جاٸیں ۔اور سیاست سے کنارہ کشی کے عملی اقدامات کیے جاٸیں۔
Tweet media one
114
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
عمران ہر گزرتے دن کے ساتھ جرنیلوں کے لیے ڈراونا خواب بنتا جا رہا ہے ۔ وہ زندہ رہا تو ان کے تسلط کا قصر زمین بوس ہونا طے ہے ۔ مارا گیا تو تو یہ انہدام پہلے سے بھی ذیادہ تیز خوفناک اور خونی ہو گا ۔ پاکستان اور آئین اب جرنیلوں کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔ بیرکیں تمہارا آخری ٹھکانہ
Tweet media one
54
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے باہر ۔ میں تنہا اور ایک اور دیوانہ مل گیا ۔ طارق کمال عباسی۔سنا ہے روز آ کر بیٹھ جاتے ہیں پوچھا کیوں آتے ہو ۔کہنے لگے یہاں خان کی خوشبو ہے وہ آتا جاتا تھا اسکے لیے آتا ہوں ۔آخری عمر میں سوچتا ہوں جدوجہد میں کام آوں ۔میں نے کہا میں دستور کے لیے یہاں ہوں۔
Tweet media one
77
765
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
بد انتظامی کے باوجود کم از کم تین سے چار ہزار لوگ آخر تک جمع ہوٸے اور آتے جاتے رہے پریس کلب راولپنڈی کے باہر ۔ علیمہ خان کو دیکھ کر لوگ بہت جذباتی ہوٸے ۔ایک مدت بعد پنڈی میں پی ٹی آٸی کا چھوٹی سی کال پر بڑا اجتماع تھا ۔ @PTIofficial
15
922
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
چالیس لاکھ آبادی والے کشمیر کے لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ سرپھروں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ۔ فوج ایجنسیاں حکومت مشینری اور تمام وسائل بے بس ہو گئے ۔ پیچھے ایک بھی سیاسی جماعت نہ تھی اور ایک خالصتا عوامی تحریک تھی دوسری طرف دو تہائی اکثریت والی جماعت کا مینڈیٹ دن دیہاڑے چرا
88
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
ہمارے ٹیکسز اور خون پر پلنے والے خفیہ ادارے ہمارے بیڈ رومز میں کیمرے کس حیثیت سے لگاتے ہیں ؟
47
998
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
ذراٸع مت پوچھیے گالیکن کنفرم خبر دے رہا ہوں کہ رات تین بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے خصوصی ملاقات میں کچھ شراٸط رکھی گٸیں جنہیں خان کے شدت سے رد کرنے کےبعد نتاٸج میں شرمناک تبدیلی کی گٸی ہے۔پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتنے والے صبح تک دس پندرہ ہزار کے فرق سے کیسے ہرا دیے گٸے۔سوچو ۔
25
1K
3K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
آنکھ میں ٹھہرا آنسو خون کا دریا بنتے دیکھتا ہوں میں اسلام آباد کو اک دن ڈھاکہ بنتے دیکھتا ہوں احمد فرہاد
Tweet media one
53
1K
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
کشمیر اپڈیٹ ۔ شہدا کی تعداد 5 ہو گئی 12 شدید زخمی جبکہ پچاس سے زائد معمولی زخمی ہیں ۔ شہر مظاہرین کے کنٹرول میں ہے ۔ یونیورسٹی گراونڈ میں شہدا کے جنازے لائے جائیں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ۔ فوجی و سرکاری تنصیبات کی حفاظت کمانڈوز کے سپرد ۔ رینجرز کی کئی
75
1K
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
یہ ویڈیو آج پی ٹی آٸی کے آفیشل پیج پر شٸیر ہوٸی ہے ۔ جو چراغ میں نے اس روز دو لوگوں سمیت اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے باہر جلایا تھا اس نے مزید شمعیں بھی روشن کر دی ہیں ۔ میں نے کہا تھا بولو بولنے سے جبر اور فسطاٸیت کا خاتمہ ہو گا ۔اس دور میں خاموشی کفر ہے ۔
28
818
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
ایک عجیب بات سنیے ۔ نو مئی کے بے گناہ جو دس دس ماہ بھی اندر لگا آئے وہ نہیں ٹوٹے ۔ میری جن دو تین سے ملاقات ہوئی اب وہ کندن بن کر نکلے ہیں ۔پہلے ان کے دلوں میں بدمعاشیہ کے خلاف جذبہ تھا اب بد ترین نفرت ہے ۔ یہ سوچتے تھے لوگ اٹھیں گے تو وہ ان کے گھر والے ان کے محلے دار اور ان کے
28
803
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
7 months
اسد طور اور مطیع اللہ جان نیوٹرل صحافی ہیں وہ کسی سیاسی جماعت میں نہیں اور میں انہیں آزاد تصور کرتا ہوں اور یہ عمران ریاض کون ہے کیا یہ واپس آ چکا ہے ؟ ایک عام آدمی بھی چیف جسٹس کے ان ریمارکس سے کیا معنی اخذ کرے گا؟ کیا چیف جسٹس کا یوں سیاسی اور غیر سیاسی کی سند دینا بنتا ہے؟
62
885
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
کوہسار مارکیٹ میں سعد رفیق اور حنیف عباسی کی دو خواتین سے ہاتھاپاٸی۔خواتین نے دھاندلی پر سوال کیا تو حنیف عباسی سیخ پا ہو گٸے ۔دھینگا مشتی میں ایک خاتون زمین پر گر گٸی ۔ معاملہ بڑھنے پر سعد رفیق حنیف عباسی کو لے کر گاڑی میں نکلتے بنے۔حنیف عباسی نے خواتین کی ویڈیوز بھی بناٸیں۔
37
1K
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
14 days
اداکاروں کی حکومت ہو تو کارکردگی کی تصدیق بھی اداکاروں سے ہی چاہیے ہوتی ہے ۔
55
564
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
10 months
عمار ساٹھ لاکھ آبادی والے جڑواں شہروں میں سے میں آیا تھا تمہارے لیے ۔ پندرہ موم بتیاں پانچ پلے کارڈز اور دو دوست لے کر ۔ میں نے تمہاری تصویر کے سامنے کھڑے ہو کر کل دو لوگوں کے ہجوم سے کہا کہ تمہارے قتل کی ایف آٸی آر آرمی چیف چیف جسٹس اور پی ڈی ایم حکومت کے ہر سرغنہ پر کٹتی ہے ۔
Tweet media one
21
548
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
ہم تم سے ایک دن قائد اعظم کی موت سے سانحہ ڈھاکہ اور سانحہ ڈھاکہ سے سانحہ نو مئی تک ساری معافیاں منگوائیں گے ۔
33
775
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
آج سارے کشمیر میں مزاحمت کاروں کا راج ہے ۔سارا کشمیر بند ہے اور انتظامیہ ایف سی اور پی سی مزاحمت کاروں کے خوف سے دبکے ہوئے ہیں ۔ مزاحمت زندہ باد
Tweet media one
50
912
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
15 days
Two women alone can change the world . My lioness wife @AinNaqvii and my brave lawyer @ImaanZHazir .
Tweet media one
24
148
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
ایک شخص کوپٹھان پیار کرتا ہےسندھی پیار کرتا ہے پنجابی پیار کرتا ہے بلوچی پیارکرتا ہے کشمیری پیارکرتا ہے۔خدارااسے بندوق سے ماٸنس مت کرو۔وہ وفاق کی علامت ہے۔اس کا وجودمان کر وفاق بچا لو۔ایسی افراتفری اور نفرت پہلےنہیں دیکھی۔پاکستان رہ گیاتو سب کی بدمعاشیاں بھی رہیں گی اور سیاست بھی
31
629
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو بھاٸی خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ایک شام کا احوال۔
26
593
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
ایک مذہب مولانا فضل الرحمان کا ہے ایک مذہب حافظ نعیم الرحمان کا ہے فضل الرحمانوں کی دنیا میں حافظ نعیم بن کر جیو ۔
10
574
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
دو روز قبل میں نے اور اینکرپرسن و ڈائریکٹر نیوز سیون نیوز عامر راو نے عالمی باکسر عامر خان کی اکیڈمی پر ایک سال سے ایف سی کے ناجائز قبضے کو بریک کیا جس کے بعد آج وہ باکسنگ اکیڈمی خالی کرا لی گئی ہے ۔انشا اللہ کمپنی ایک روز سارے ملک پر سے اپنا ناجائز قبضہ ختم کرے گی ۔ @amir_rao_
49
734
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
کشمیر اپڈیٹ ۔ نوٹیفیکیشن ایک ڈراما تھا ۔ اس ڈرامے کی وجہ سے کچھ مظاہرین راستے سے واپس چلے گئے تھے ۔ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے مطالبات ماننے کے اعلان کے ساتھ ہی مظفر آباد کے اطراف میں رینجرز نے لوگوں پر سیدھے فائر کیے جس سے اب تک 3 کنفرم شہادتوں اور درجنوں زخمیوں کی اطلاعات ہیں ۔
39
1K
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
کیا شیر افضل مروت کا غریدہ جیسی فوجی ٹاوٹ کو انٹرویو دینا بنتا ہے ۔ کیا تحریک انصاف میں ایسی کوئی پالیسی نہیں کہ اس سطح تک گری ہوئی صحافی نما کارکن کے ساتھ بیٹھا جائے اور اس کے پروگرام کو ریٹنگ دلائی جائے پھر وہاں فضول باتیں بھی کی جائیں بغیر ناپے تولے۔یہ صاحب کیا ہیں کون ہیں ؟
Tweet media one
152
628
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
ہم بتاتے ہیں آپ کو کہ کس کے پیچھے وردی ہے ۔ایس پی شہربانو نقوی کا خون گرما دینے والا کلپ ضرور سنیں ۔
50
825
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
کشمیر الرٹ ۔نوٹیفیکیشن بوگس اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے ہیں ۔دوسری جانب رینجرز مظفر آباد اور گرد و نواح میں لوگوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال کر رہی ہے ۔ لانگ مارچ کر صورت مظفر آباد پہنچے گا ۔عوامی ایکشن کمیٹی
25
896
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
5 months
ویسے حقیقی فقرہ کچھ یوں ہے ۔ ” ناظرین اب تک غیر حقیقی اور غیر جمہوری نتاٸج آنے کا سلسلہ جاری ہے “
15
382
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
دو تہاٸی اکثریت لینےوالا شخص آمر ہے لیکن عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والی کمپنی اس کے سہولت کار ٹاوٹ اور وظیفہ خور جمہوری اور آٸینی ہیں۔میں نے اپنے اس دوست کو کٸی بار لاٸیو مکالمے کی دعوت دی تاکہ میں عوامیت پسندی یا پاپولزم جیسے گھڑے ہوٸے عسکری بیانیے پر اس کا قاٸل ہو سکوں لیکن بلاک۔
Tweet media one
82
528
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
جس ویگو ڈالے کو پاکستان میں وحشت کی علامت سمجھا جاتا ہے اسے کشمیری مزاحمت کاروں نے عبرت کی علامت بنا کر رکھ دیا ہے ۔ مزاحمت زندہ باد عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد ڈاکٹر توقیر گیلانی اور باقی رہنما زندہ باد
Tweet media one
13
542
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
22 days
کسی محاذ سے جو سرخرو نہیں لوٹے انہیں کہو کہ وہ اپنے خلاف جنگ کریں ریاض عادل
22
376
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
سیدھا سا فرق سمجھیں 2018 میں فوج نے جیتنے والے گھوڑے پر انویسٹ کیااور2024 میں ایک ایسے گدھے کووکٹری سٹینڈ پر کھڑا کر دیا جو ریس میں کہیں نہیں تھا۔عمران خان کا سب سے بڑا قصور اور غلطی یہ ہےکہ اس نے جرنیلوں کو ملک سے مخلص اور اپنےایجنڈے میں مددگارسمجھا۔ان دوانتخابات کاموازنہ ظلم ہے
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
4 months
یہ ویسی ہی حکومت ہے جیسی 2018 میں تھی
408
39
383
64
457
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
عجیب اتفاق ہے لگتا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کی تقریر اور قاضی فائز عیسی کے ریمارکس دونوں مریم نواز لکھ رہی ہیں ۔ ڈی جی صاحب تو زبان بھی رضی دادا جیسے کسی تیسرے درجے کے بدتہذیب لیگی کارکن کی استعمال کر رہے تھے ۔انتشاری ٹولہ کس کی ٹرم ہے ڈی جے سوری ڈی جی صاحب اور یہ عوام نے جسے
27
653
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
ڈڈیال کشمیر میں ڈالے اور خفیہ والوں کی عوام کے ہاتھوں درگت ۔
57
682
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
رات پر محبوب خزاں کا شعر دیکھیے ۔ یہ جو ہم کبھی کبھی سوچتے ہیں رات کو رات کیا سمجھ سکے ان معاملات کو
13
284
2K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
23 days
میرے اغوا سے قبل نون لیگی اکاؤنٹس نے میرے خلاف باقاعدہ ایک کیمپین چلائی اور شدید گالیاں اور دھمکیاں دیں جس کا اظہار میں نے اغوا سے پہلے کئی بار کیا۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
23 days
مسلم لیگ ن کے اکثر حامیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹس کو نواز شریف اور مریم نواز کی تصویروں کے علاوہ قرآنی آیات سے سجایا جاتا ہے اور جن اکاؤنٹس سے انتہائی گندی گالی گلوچ کی جاتی ہے ان میں سے اکثر اکاؤنٹس کو مریم نواز خود فالو کرتی ہیں۔
514
2K
7K
20
406
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
کرنل کو سنا دو آزادی جنرل کو سنا دو آزادی یہ نعرے میرےآباٸی گاوں باغ کشمیر میں بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آٸے مہاجرین لگا رہے ہیں جنہوں نےآج شام ایک نوجوان کوگھر کی عورتوں پر گنیں تان کراٹھانے کےبعد مین روڈ احتجاجاً بند کر رکھی ہے۔یادرہےیہ مہاجربھارتی فوج کے مظالم سے بھاگ کر آٸےتھے
24
669
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
20 days
میں پارلیمنٹ گیلری میں بیٹھا آپ کی جرات پر ششدر تھا مولانا صاحب ۔سیلیوٹ
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
20 days
شاعر احمد فرہاد کو خوش آمدید کہتاہوں،جنہوں نے ریاستی جبر وظلم کا مقابلہ کیا، اور سرخرو ہوئے۔ بولیویا کے عوام کو سلام جنہوں نے فوجی بغاوت کو ناکام بنایا اور فوجی ڈکٹیٹر کو گرفتار کیا،اللہ سے دعاہے کہ ایک دن ہم بھی تسلط سےآزاد ہوں گے۔ @PTIofficial @AhmadFarhadReal @ImranRiazKhan
18
583
2K
9
330
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
اس دن سے ڈرو جب لوگ اس ملک کی سڑکوں پر غیر ملکی فوج کا گشت دیکھنے کی دعا کرنے لگیں ۔خدارا اس ملک کو مکمل جنگل میں مت بدلو ۔ کچھ شرم و حیا رہنے دو ۔ ظالمو یہ ظلم تم سمیت اس ملک کو بھی لے ڈوبے گا۔باز آ جاو سفاکو ۔
Tweet media one
17
721
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
کشمیر میرے آباٸی علاقے میں میرے بھاٸیوں کو تھانےطلب کر کےمریم نواز صاحبہ اور آرمی چیف سے متعلق میری ٹویٹس ڈیلیٹ کروانےکا حکم ہوا ہے۔کہا گیا ہے کہ اوپر سے حکم ہے۔میری پوسٹس میں کچھ خلاف قانون نہیں۔اگر ہے تو مجھے قانون کے سامنے پیش کیا جاٸے میں مفرور نہیں ہوں۔میرےبھاٸیوں کا اس1/2
60
480
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
راولپنڈی میں نانبائیوں کی یونین کارہنما 3 دن پہلے صرف اس بنیاد پر بغیر مقدمے کےاغوا کر لیاکہ اس نےروٹی قیمت پرمریم نواز کاحکم ماننےسےانکارکردیا۔یعنی اب لوگ اغوا کر کے مارے جائیں گے بغیر مقدمے کے۔یہ جنگل ہے یا ریاست۔جو نہ مانے اٹھا کر پھینٹو۔نو مئی کے بعد یہ درندے ہیں بن گئے ہیں۔
18
731
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
6 months
جی ایچ کیو کا نیا نام ” قدرت کا نظام “
Tweet media one
32
440
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
فیض ہال واہ کینٹ میں جو باتیں میں کر آیا ہوں اگر ان کی آڈیو یا ویڈیو منظر عام پر آ گئی تو شاید میں آپکو دوبارہ کبھی نظر نہ آوں ۔ لوگ جب تاریخ سے کھنگال کھنگال کر محنت کش طبقات کے قاتلوں کے نام لے رہے تھے تو میں نے اس آئین شکن اور غریب آدمی کے قاتل کا نام لے کر کینٹ ایریا کے اس
Tweet media one
Tweet media two
70
446
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
محترمہ اس یہودی فتنے کو ختم کرنا تھا کاپی نہیں
Tweet media one
22
371
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
4 months
ہمارے معاشرے کا المیہ ۔ شوکت عزیز صدیقی جیسے خاٸن اور نون لیگی جج کے لیے 2018میں آٸی ایس آٸی کی مداخلت اس لیےناجاٸز تھی کہ اس سےاسکی پارٹی کو نقصان ہو رہا تھا اور آج وہ اس ججز کے ساتھ کھڑانہیں کیوں کہ اب وہ نون لیگ اور فوج کے کیمپ میں ہے ۔ کاش انہیں معلوم ہو کہ کردار کیا بلا ہے۔
34
601
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
3 months
میں غلط ہو سکتا ہوں لیکن شہریار آفریدی صاحب سے کئی ماہ پہلے کی ملاقات میں مجھے لگا تھا کہ انکی رہائی کسی ڈیل اور ان کے کسی بات پر قائل ہونے کی بدولت ہے ۔ان پر اور ان کے خاندان پر بہت ظلم ہوئے اللہ ظالموں کو برباد کرے لیکن اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت اور معاملات سے متعلق ان کا بیان پڑھ
154
262
1K
@AhmadFarhadReal
Ahmad Farhad
2 months
Kashmiri protesters blocked the road and didnt let army vehicles pass so they had to turn back . Situation is tense amid may 11 protest by awami action committe against cruel increase in electricity bills undue perks and extravagance of bureaucracy and subsidy .
25
540
1K