AinNaqvii عروج زینب Profile Banner
AinNaqvii عروج زینب Profile
AinNaqvii عروج زینب

@AinNaqvii

Followers
4,673
Following
292
Media
202
Statuses
777

Poet & Writer تمہارا جھوٹ دنیا گھوم آیا مرے سچ کے ابھی تسمے کھلے ہیں عین Pharm D (UOS) https://www.facebook

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
2 months
ایمان مزاری ,ہادی علی سب دوستوں , جناب کے ڈی خان ,فضل محمود بیگ ممتاز صحافی جناب حامد میر صاحب اسد طور مطیع اللہ جان رضی طاہر سلمان درانی اور تمام نیشنل و انٹرنیشنل صحافیوں میڈیا انسانی حقوق کے کارکنوں زندہ ضمیر شاعروں ادیبوں اور دانشوروں کا تہہ دل سے شکریہ ۔
Tweet media one
16
234
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
ہم جیت گٸے اور اغواءکار ہار گٸے
Tweet media one
140
545
4K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تیرا کاندھا نہیں ملا مجھ کو میں بہت دیر سے نہیں روٸی لوٹ آنا تو نیند بھی لانا میں بہت دیر سے نہیں سوٸی عین نقوی #releaseahmadfarhad
Tweet media one
42
440
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
29
1K
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد کی صحت بالکل ٹھیک نہیں ہے ۔ رپورٹس میں Jaundice diagnose ہوا ہے وہ بولتے بولتے اکثر بات بھول جاتے ہیں جیسے شارٹ ٹرم میموری لاس ہو ۔ شدید ڈیپریشن اور ہاٸیپوٹینشن ( لوو بلڈ پریشر )ہے ۔وزن بھی بہت گر گیا ہے ۔ ٢٩ سے پہلے وہ کہاں تھے وہ ابھی تک نہیں بتا پاٸے ہیں ۔۔
88
1K
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
جب فرہاد نے سول بالادستی کے لیے اور ہاٸی کورٹ کے بہادر ججوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب کے باہر اپنا موقف ریکارڈ کروایا #releaseahmadfarhad
9
741
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Ali Adan , Ali Zaman , Hassan and Aale Hussain want their baba back ... join us at 5 pm today at press club to protest against his enforced disappearance #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
24
962
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
14
812
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
میں بھی احمد فرہاد ہوں میں اپنی مرضی سے سوچتی ہوں مجھے اٹھا لو ماوراٸے عدالت لوگوں کو اٹھانے کا غیر قانونی دھندا اب نہیں چلے گا #releaseAhmadFarhad
13
657
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
9
834
2K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اندھیرا لاکھ بڑھے پر چمک ہی اٹھتے ہیں کہیں پہ میر کہیں طور اور کہیں ایمان @AhmadFarhadReal @ImaanZHazir @AsadAToor @HamidMirPAK
Tweet media one
29
384
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
میں بھی احمد فرہاد ہوں #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
6
463
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
ابھی مظفر آباد تھانے میں بھی وہی ڈرامہ ہوا ہے کہ بندہ ہمارے پاس نہیں ہے ۔۔۔وزیر قانون نے عدالت کا مذاق بنایا جس کا انہیں جواب دینا ہوگا #releaseAhmadFarhad
26
581
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
پوچھتی ہے کہ تک رہے ہو کیوں یہ گھڑی اب گھڑی گھڑی ہم سے عین #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
13
243
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
ابھی کچھ دیر پہلے احمد فرہاد صاحب کو گھر سے اٹھا لیا گیا ہے ۔ گھر کے سی سی ٹی وی کیمراز توڑ دیے گٸے اور ڈی وی آر ساتھ لے گٸے ہیں @DurraniViews @AhmadFarhadReal @SharinKousar
64
668
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
21
558
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
جب بلوچ مظاہرین پر ریاست نے جبر کے پہاڑ توڑے تو فرہاد نے روتے ہوٸے اپنا یہ ویڈیو پیغام دیا #releaseAhmadFarhad #EndEnforcedDisappearances
10
567
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تمہارا جھوٹ دنیا گھوم آیا مرے سچ کے ابھی تسمے کھلے ہیں عین نقوی #releaseAhmadFarhad #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
15
502
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
دو بجے اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں پیٹیشن کی سنواٸی ہے مظاہرہ تین بجے ہوگا
6
186
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اس وقت اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں احمد فرہاد کی جبری گمشدگی کے خلاف پیٹیشن داٸر کروا رہی ہوں ۔ ایمان مزاری صاحبہ پوری طرح سے تعاون کر رہی ہیں آپ سب دوست بھی احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے کوشاں رہیں @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad
9
417
1K
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان کی صحت بھی تشویش ناک ہے۔ ان کو اس وقت گھر کا کھانا، دیکھ بھال اور ادویات کی ضرورت ہے۔ ان کی غلطی یہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ملک، دستور، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوریت کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کی اور اقلیتوں کے حقوق کی بات کی ہے
28
415
945
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
آج شام پانچ بجے اسلام آباد پریس کلب @HamidMirPAK @MJibranNasir @asmashirazi @AsadAToor
Tweet media one
13
574
938
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اسلام آباد پریس کلب کے باہر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے مظاہرہ جو دوست فوری طور پر پہنچ سکتے ہیں وہ آٸیں اور فرہاد کی رہاٸی کے لیے کوشش کریں #releaseAhmadFarhad
3
354
884
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
دستور دستور دستور #JusticeForAhmadFarhad
15
375
897
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
ایک ماں کے اپنے بیٹے کی جداٸی میں گرنے والے آنسو تمہیں تخت سے تختے تک پہنچا سکتے ہیں #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
11
452
862
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے فرہاد کی رہائی کے لیے احتجاج #releaseAhmadFarhad
6
248
831
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
جھوٹ ہی تو نہیں کہا ورنہ شہر کا شہر ہم نوا ہوتا عین نقوی To the man who is an epitome of truth, symbol of resistance and a paragon of valour @AhmadFarhadReal
Tweet media one
22
395
820
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
احمد فرہاد کے تازہ شعر پھول نہیں چومے ہتھکڑیاں چومی ہیں سہل بہت تھے پر کٹھناٸیاں چومی ہیں سامنےجاہ و منصب بھی تھے خلعت بھی لیکن ہم نے دار کی رسیاں چومی ہیں
13
350
797
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
To all , raising their voice for Ahmad Farhad,please use the hashtag #releaseahmadfarhad
23
445
774
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
احمد فرہاد کو بازیاب کرو #releaseAhmadFarhad
5
407
767
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
خوف سے برسر پیکار سفر جاری ہے دم بہ دم نعرہ للکار سفر جاری ہے #ReleaseAhmadFarad
Tweet media one
7
293
783
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اب مرا ایک ہی خواب ہے شہر کو جاگتا دیکھنا!! احمد فرہاد #releaseahmadfarhad
Tweet media one
5
219
779
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
وہ آٸے گا اور اپنی کمی پوری کرے گا #releaseahmadfarhad
13
274
750
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
29 days
اب لاکھ اندھیرا ہو اس شمع فروزاں سے تجدید محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے احمد فرہاد #Balochistan #maharangbaloch #BalochNationalGathering
Tweet media one
12
223
755
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تارا تارا یہ کہتا ہے رات ڈھلے گی رات کے ماتھے پر لکھا ہے رات ڈھلے گی احمد فرہاد #releaseAhmadFarhad #endenforcedDisappearances
Tweet media one
9
379
727
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
I just returned home from Lohi Bher police station , filed a complaint against @AhmadFarhadReal s abduction ..the police has not registered the FIR so far .. #releaseAhmadFarhad
20
390
726
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد نے ضمانت مسترد ہونے پر اللہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ شاید میرے نظریے کو میرا اور امتحان درکار ہے #justiceforahmadfarhad
16
224
714
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یاد کر کر کے تمہیں چنتی رہی رات بھر پھر چاندنی سے غم کے پھول عین نقوی #releaseAhmadFarhad
8
244
717
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
احمدفرہاد کو بازیاب کرو #releaseahmadfarhad
Tweet media one
7
443
673
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
13
313
651
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد کو بازیاب کروا لیا گیاہے جوکہ یقیناً آٸین اور دستور کی جیت ہے اور آپ سب دوستوں کی دعاٶں اور حوصلے کا نتیجہ ہے خاص طور پر جسٹس کیانی صاحب , ایمان مزاری , ہادی علی , حامد میر صاحب اور فرہاد کے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔اب فرہاد کو کچھ جھوٹے مقدموں کا سامنا ہے
16
140
638
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
14
422
638
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
11
321
614
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
2
342
626
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تم سے پہلے یہ بیماری مجھ میں تھی میں بھی سب سے کہتا تھا میں زندہ ہوں #releaseAhmadFarhad #ReleaseAllMissingPersons
8
219
621
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے یہ کیا کہ ایک عمر ہو وہ بھی بسر نہ ہو احمد فرہاد #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
1
329
610
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Day 15: Where is Ahmad Farhad ? #releaseahmadfarhad
Tweet media one
9
317
604
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
12
317
573
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
6
326
569
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
8
234
558
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد کی جبری گمشدگی کا یہ نواں دن ہے اٹارنی جنرل صاحب نے عدالت سے جمعہ تک کا وقت لیا تھا اگر کل تک فرہاد کو بازیاب نہ کروایا جا سکا تو ہم پریس کلب کے باہر سے اس وقت تک نہیں اٹھیں گے جب تک فرہاد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا تمام دوست ہمارا ساتھ دیں عروج زینب #releaseahmadfarhad
8
320
552
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
کبھی نہ سوچا تھا ان قربتوں کے ساٸے میں کہ کاٹنی ہے زمستاں کی شام تنہا بھی @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
3
219
552
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
4
284
544
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
گل دیدہ کھلا ہے کھڑکیوں میں پلٹ آٶ کہ دروازہ وہی ہے عین #ReleaseAhmadFarhad
Tweet media one
8
129
534
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یہ میرے پاٶں کٹنے کا صلہ ہے کہ سب بے خوف ہو کر چل رہے ہیں @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad
5
275
525
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تُو کیسے حال میں ہے اور کس وبال میں ہے مجھے بتاتے رہے لوگ اور میں روتا رہا احمد فرہاد #ReleaseAhmadFarad
Tweet media one
4
239
525
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یہ کون ہے جو مجھے ٹوٹنے نہیں دیتا یہ کون ہے جو میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے @AhmadFarhadReal
Tweet media one
3
116
507
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر ہے اس سے کہو ہوا کی صف میں چلا جائے یا چراغ بنے جو میرے ساتھ ہوا وہ بھی سب کے سامنے ہے اب اس کے بعد بھلا کوئی کیا چراغ بنے Ahmad Farhad #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
6
292
502
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
فرہاد کی ضمانت نہ ہونے کے پیچھے وہی عناصر ہیں جنہوں نے پندرہ مئی کو انہیں اسلام آباد سے اغواہ کیا تھا۔ اس وقت آزادکشمیر کے تمام اداروں پر شدید دباؤ میری کشمیر، پاکستان اور دنیا کی تمام صحافتی، ادبی اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے درخواست ہے کہ اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں۔
6
218
488
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
4
229
453
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
یہ چپ ہمارے نصاب کا لازمی سبق ہے ازل سے ہم نے یہی پڑھا ہے کوٸی نہ بولے #releaseAhmadFarhad #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
4
266
457
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
کل لاہور میں
Tweet media one
4
254
458
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
2 months
12
139
445
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
آزادکشمیر پولیس شدید دباؤ کے باوجود نئے جعلی کیسز بنانے سے انکاری ہے۔ احمد فرہاد کو عوامی حقوق مارچ کے پچھلے مجموعی کیس میں پھنسایا گیا ہے حالانکہ فرہاد نہ اس میں شریک تھے نہ ہی آزادکشمیر کی حدود میں موجود تھے #releaseahmadfarhad
7
210
432
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
please raise your voice for @AhmadFarhadReal ... #releaseAhmadFarhad
11
238
431
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
I will be at press club at 11 O clock ... please join me there against the enforced disappearance of @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad
7
198
417
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
تو کیا جانے تیرے بن جی نہ سکیں گے #releaseahmadfarhad
4
142
419
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
5
265
414
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
please gather at Islamabad Press club to protest against unlawful abduction of ahmad farhad #releaseAhmadFarhad
3
178
402
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
2 months
1/2 ٢٩ مئی کو جب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمیں فرہاد کی کشمیر میں موجودگی کا علم ہوا تو سب لوگ مبارک باد دے رہے تھے کورٹ کے آخر میں ایک برقع پوش خاتون بھی میری طرف آئیں اور مجھے گلے سے لگا کر مسکرا کر مبارک باد دی پھر کہنے لگیں کہ میرا بیٹا پچھلے پندرہ سال سے لاپتہ ہے
Tweet media one
7
114
406
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اب مرا ایک ہی خواب ہے شہر کو جاگتا دیکھنا!! احمد فرہاد #releaseahmadfarhad
Tweet media one
12
233
403
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
لوگ گمشدہ نہیں گمشدہ تو خواب ہیں @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad #freeAhmadFarad
4
202
387
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
4
242
387
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
3
246
392
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
5
183
386
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اور کیا چاہیے اے ارض وطن تیرے لیے طوق بھی چوم لیا دار بھی دیکھ آٸے ہم سر کو ہاتھوں میں لیے تیغ سی باتوں میں لیے قریہ و قصر ستم کار بھی دیکھ آٸے ہم سر اٹھانے کے سوا جنکی خطا کوٸی نہیں اپنے جیسے وہ خطا کار بھی دہکھ آٸے ہم @AhmadFarhadReal
7
165
383
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
2 months
ماہواری کا وقت نہ صرف ہارمونز سے بدلتا رہتا ہے بلکہ اسٹریس ، ورزش ,وزن کی تبدیلیاں , ادویات کے استعمال اور نیند کے اوقات سے بھی بدلتا رہتا ہے ۔ ایک خاتون کے ماہواری کے دنوں کا فیصلہ ایک میڈیکل بورڈ سے کروانا خود میڈیکل سائنس کے خلاف ہے
Tweet media one
8
96
390
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
بات بڑھے گی #releaseahmadfarhad
4
212
388
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
جبری گمشدگی سے کچھ گھنٹے پہلے فرہاد اپنے اغواہ کاروں أور ان کے ارادوں کے بارے میں بتاتے ہوٸے #releaseahmadfarhad #کمپنی_ مردہباد
Tweet media one
4
203
378
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
6
276
376
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
آج شام پانچ بجے پریس کلب کے باہر #releaseAhmadFarhad @DurraniViews @SdqJaan #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
3
193
358
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
جبر کے سامنے سر خم تو نہیں کر سکتے آپ کر سکتے ہیں پر ہم تو نہیں کر سکتے احمد فرہاد #justiceforahmadfarhad #releaseahmadfarhad
Tweet media one
2
98
348
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
5
163
339
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
1
176
329
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
3
173
331
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
آج فرہاد کا ریمانڈ ختم ہو رہا ہے اور انہیں عدالت پیش کیا جا رہا ہے ۔ فرہاد کی رہاٸی کے لیے آج پریس کلب سے یو این او آفس تک مارچ کیا جا رہا ہے ۔ تمام لوگوں سے شرکت کی درخواست ہے ۔
Tweet media one
2
177
318
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Farhad citing the threats he was receiving #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
2
161
318
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Protest against the unlawful abduction of @AhmadFarhadReal by the writers and poets in Islamabad #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
4
187
311
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
اور اس پر بولتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں @AhmadFarhadReal #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
4
194
308
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
5
141
304
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
1
143
295
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
3
190
290
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارا دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے فیض #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
4
169
302
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
احمد فرہاد کو بازیاب کرو #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
2
197
297
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
احمد فرہاد کیس میں قانون کی بالا دستی قاٸم کرنے کے بجاٸے قانون کے زریعے بالادستی قاٸم کی جا رہی ہے عدالت سے جھوٹ بولا گیا In Ahmad Farhad case , instead of establishing rule of law , they are trying to establish rule by law. @HamidMirPAK
5
101
288
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
2 months
1
111
294
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
Tweet media one
2
192
290
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
13 days
اترے ہوے چہرو تمہیں آزادی مبارک اجڑے ہوئے لوگو تمہیں آزادی مبارک سہمی ہوئی گلیو کوئی میلہ کوئی نعرہ جکڑے ہوئے شہرو تمہیں آزادی مبارک زنجیر کی چھن چھن پہ کوئی رقص و تماشا نعروں کے غلامو تمہیں آزادی مبارک احمد فرہاد @AhmadFarhadReal
5
129
293
@AinNaqvii
AinNaqvii عروج زینب
3 months
today at 6 pm #releaseAhmadFarhad
Tweet media one
3
173
280