Maulana Nasim Ali Shah Profile Banner
Maulana Nasim Ali Shah Profile
Maulana Nasim Ali Shah

@naseem_mna

Followers
2,407
Following
44
Media
371
Statuses
610

Member National Assembly | NA39 Bannu | Pakistan Tehreek Insaf

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
دہشتگردی اور لاشیں اٹھا اٹھا کے میرے حلقے کی عوام یہ سوچ بن گئی ہیں، کہ دفاعی بجٹ میں جب اضافہ ہوتا ہے تو دہشتگردی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
10
2K
7K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
4 months
ملک کے بڑی جمہوری پارٹی کو انتشاری کہنا، مذاکرات پر بات کرنا، ٹرن آؤٹ کے بارے میں بتانا، معیشت کے بارے میں گفتگو کرنا، پارلیمنٹرینز کی ویڈیوز چلانا، فارن پالیسی کو چھیڑنا کس ملک کے فوجی ترجمان نے آج تک ایسا کیا ہے؟ ڈی جیISPR صاحب، قوم نے آپ کے بیانیے کو ہر موڑ پر مسترد کیا ہے۔
25
2K
5K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
شاعر احمد فرہاد کو خوش آمدید کہتاہوں،جنہوں نے ریاستی جبر وظلم کا مقابلہ کیا، اور سرخرو ہوئے۔ بولیویا کے عوام کو سلام جنہوں نے فوجی بغاوت کو ناکام بنایا اور فوجی ڈکٹیٹر کو گرفتار کیا،اللہ سے دعاہے کہ ایک دن ہم بھی تسلط سےآزاد ہوں گے۔ @PTIofficial @AhmadFarhadReal @ImranRiazKhan
18
564
2K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ہمیں پڑوسی ممالک کے ساتھ صحت کے نظام، تعلیمی نظام، انڈسٹری سیکٹر میں، ٹیکنالوجی کے میدان میں، معاشرتی نظام میں مقابلہ کرنا ہے، لیکن ہماری ریاست پاکستان پڑوسی ممالک کو یہ دکھا رہا ہیں کہ ہم نے عمران خان پر 200 سے زیادہ کیسز بنائے ہیں۔
11
597
2K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
میرے حلقے کے باشعور اور غیور عوام کی یہ سوچ بن چکی ہے کہ جب دفاعی بجٹ میں زیادتی ہوگی تو دہشتگردی میں بھی زیادتی ہوگی۔ ملٹری آپریشن نامنظور #releasesamiwazir #PTI #ReleaseImranKhan
4
577
2K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
4 months
تقریباً 1 لاکھ 60 ہزار ووٹرز کی نمائندگی کے ساتھ اپنے قائد وزیراعظم عمران خان کے اس خط کی مکمل تائید کرتا ہوں۔ منصف اعلیٰ کی پوزیشن ابھی تک آئین سے کوسوں دور ہے، لیکن امید حتی البعید مثبت مل جائےگا۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
4 months
Founding Chairman Imran Khan writes to the Chief Justice of Pakistan, highlighting the grave state of affairs in the country, and reminds him of his responsibility to stay true to his oath and declared belief in the principles and values espoused by Pakistan's founding fathers &
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
693
15K
26K
1
311
1K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
بنوں اولسی امن پاسون ریاستی دہشتگردی اور پالیسی نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
292
1K
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
بنوں ڈیرہ روڈ نو منتخب ممبر قومی اسمبلی بنوں مولانا نسیم علی شاہ کے سربراہی میں ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند۔ جب تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ انصاف کے مطابق نہیں ہوگا تب تک احتجاج جاری رہےگا۔
6
300
906
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
بنوں اولسی امن پاسون بنوں بازار کے سڑکیں جگہ کم پڑنے اور مزید عوامی ریلیوں کی آمد کی وجہ سے جرگہ کو سپورٹس کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کی موقف سے کسی صورت ہٹنے والے نہیں۔
12
301
800
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
ریاستی دہشتگردی کے خلاف بنوں اولسی پاسون۔۔۔ #stopstateterrorism
8
214
759
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
Straight firing against civilians by Pak Army on protest بنوں اولسی امن پاسون against state Terrorism and Voilence in Bannu. We want peace not your bullet. @HamidMirPAK @amnesty @UN_HRC @ImranRiazKhan #StopStateTerrorism
18
402
755
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
خان کو رہا کرنا ہماری پہلی ڈیمانڈ ہے ورنہ آسمبلی کو ایسی طرح چلائے گے۔
7
152
724
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
اس بچے کو گولی ماری گئی، زخمی حالت میں ہسپتال میں بیڈ پر پڑا ہے لیکن پھر بھی "امن کے حصول" کیلئے باہر نکلنے کا جذبہ ابھی سے رکھا ہوا ہے۔ یہ بچے بنوں کا سرمایہ ہے، اور انشاء اللہ مستقبل بنوں انتہائی روشن ہے۔ #BannuBleeds #BannuAmanMarch #BannuRejectsTerrorism
4
184
697
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
غیر سیاسی امن پاسون پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمیوں کو ہسپتال لانے والا ایمبولنس بھی نہیں چھوڑا گیا۔ اس پر بھی فائرنگ کی گئی، شیشے فائرنگ کی وجہ سے ٹوٹ گئے۔ #stopstateterrorism
12
369
669
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
جشن کے موقع پرخطاب 1/3
6
95
555
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
بنوں کے عوام کی خوشی اللہ ہمیشہ خوش رکھے بنوں کے لوگوں کو
9
115
538
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
بنوں ، این اے 39 کے ٹوٹل 524 پولنگ سٹیشنز میں 259 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج بنوں ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مولانا نسیم علی شاہ 76584 ووٹ لیکر اگے بنوں ، جی یو آئی کے امیدوار زاہد اکرم خان درانی 41423 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
10
125
527
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کا بنوں پاسون کے حوالے سے وائس آف امریکہ سے بات چیت بنوں کے عوام سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری اور کردار سے مطمئن نہیں، کیونکہ منتخب نمائندوں کےساتھ بلا مشاورت کے فیصلے کرتے ہیں، جبکہ بنوں کے فیصلے وہ لوگ کررہے ہیں جنہیں بنوں کی ثقافت کا علم ہی نہیں۔۔
4
155
499
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن کے خلاف اپوزیشن اراکین کا احتجاج۔ ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ بھی احتجاج میں شریک اپوزیشن اراکین کی جانب سے "ملٹری آپریشن، نامنظور نامنظور" "مونگہ امن غواڑو" "پختونوں کا قتل، نامنظور نامنظور" کے شدید نعرہ بازی۔
8
136
473
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ابتداء عشق ہے آگے آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے۔ تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804
3
110
437
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
15 days
1)بیٹ کانشان چھیننا 2) پی ٹی آئی کو پلیئنگ فیلڈ نہ دینا 2)ریویوپٹیشن کو اگنورکرنا 3)عمران خان کےبار بار اعتراضات کےباوجودکیسز اپنے سامنے لگانا 3)الیکشن کمیشن کابطور فریق PTIسے لڑتےہوئے ان کوریسکیو کرنا 4)الیکشن ٹربیونلز کوغیرموثربنانا 5) جنرل الیکشن کی تحقیقات پر بیٹھ جانا
3
193
440
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
امن اور زندگی چاہتے ہیں دہشتگردی کی آگ نہیں۔ بنوں کے عوام نے ریاستی پالیسی کو مسترد کردیا ہے۔ #StopStateTerrorism
4
152
423
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
نو منتخب ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ, سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمّد خان وزیر، معصوم وزیر اور آصف رحمان کی مرغز صوابی میں اسد قیصر سے ملاقات. اسد قیصر نے مولانا نسیم علی شاہ کو NA39 کی نشست جیتنے پر مبارکباد دی.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
59
407
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
تمام تر روکاٹوں کے باوجود بنوں نے ثابت کیا کے ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہے، شکریہ بنوں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
72
391
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار خان کی بنوں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے بنوں آمد۔ @ShehryarAfridi1 @ShandanaGulzar
Tweet media one
Tweet media two
0
83
377
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-39 بنوں مولانا نسیم علی شاہ کا بنوں کے غیور عوام کے نام اہم پیغام۔
5
119
359
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
ائی ایس ایف بنوں کے پورے ٹیم کو بنوں میں کامیاب ریلی منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ثابت ہو گیا کے بنوں کے اعوام ظلم کے خلاف کھڑے ہو گئے ہے اور 8 فروری کو پی ٹی ائی کے نامزد امیدواران کو ہی کامیاب بنائے گے۔ #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
5
110
344
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
انشاءاللہ MPA خصوصی دعا کیجیے انشاءاللہ اپنے ووٹ پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ پی کے 102 بنوں
Tweet media one
10
68
341
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا. قیدی نمبر 804 عمران خان کے حق میں نعرہ لگاتے ہی آواز میوٹ کردیا گیا۔
1
63
343
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے این اے 39 مولانا نسیم علی شاہ نے قرآن پاک پر حلف لیکرکہا کہ وہ اگر کامیاب ہوئے تو انکی یہ سیٹ عمران خان کی امانت ہوگی اور انکا ہر فیصلہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین کے تابع ہوگا۔ ان شاء اللہ یہ سیٹ جیت کر دکھائینگے۔
7
61
321
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
علی امین گنڈاپور کے والد کی اس دنیا سےرحلت پر ان کے بھائی عمرامین گنڈاپور سے تعزیت۔ انا للہ و انا الیہ رجعون
0
54
293
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے پارلیمنٹ میں بطور ممبر پارلیمنٹ دستخط کردئیے۔ وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرہ بازی پر پارلیمنٹ کے مائیک بند کردئیے گئے۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
5
68
289
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
چلو چلو غنی خیل گراونڈ چلو شیر افضل مروت آج تین بجے ڈومیل غنی خیل جلسے میں شرکت کرینگے۔
Tweet media one
2
48
265
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
جماعت اسلامی فارم 47 کے جیتے ہوئے چابیوں سے مذاکرات کررہے ہیں، جبکہ کل فارم45 کے جیتے ہوئے پارٹی کو برا بھلا کہہ رہے تھے۔ اس دوغلے پالیسی کو دیکھ کر رشک آتا ہے ان کی سیاست پر۔ یہ بات واضح آج بھی ہوگئی کہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے میں ان سے شاید کوئی ماہر ہو۔
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 month
جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات، خوبصورت مناظر
13
66
264
3
118
260
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
بنوں کے اعوام کا دل سے شکریہ آدا کرتا ہوں جو آپ نے کل صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ ملک پختون یار خان اور مجھے عزت دی، کل بنوں کے اعوام نے ایک بار پھر مینڈیٹ چوروں کو مسترد کر دیا۔
1
53
261
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
15 days
الیکشن ایکٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس جواز و اختیار نہیں کہ وہ جیت کے نوٹیفیکشن ایشوکرنےکےبعدکوئی فیصلہ کریں اس کیلئے ٹریبونلز واحد جگہ ہے جہاں سے فیصلے کا اجراء ہوگا۔ دوسرا الیکشن کمیشن کےٹریبیونلز لسٹ میں چیف جسٹس صاحب کا نام شامل نہیں تو کس قانون کے تحت آج کافیصلہ صادر ہوا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
144
261
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
Strongly condemn the illegal arrest of @ImranRiazKhan Release him immediately.
Tweet media one
3
88
247
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
غیر منتخب نمائندوں کے منصوبے SIFC کا وہی حال ہوگا جو پراجیکٹ استحکام پارٹی کا ہوچکا ہے۔۔ مینڈیٹ کی تسلیمی اور عوام کی رائے کی جب تک نفی اور سرکوبی ہوگی تب تک معاشی اور سیاسی استحکام ناگزیر ہے
@PTIofficial
PTI
3 months
ماہانہ بنیادوں پر کور کمانڈر کانفرنس یا پھر فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلا کر تحریک انصاف پر مذید ظلم کے اعلامیے جاری کرنے کا کیا مقصد ہے؟ پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پر حکمت عملی کی بجائے ، ISPR کے اعلامیے تحریک انصاف پر مذید ظلم کی دھمکیوں دینے تک محدود ہیں۔ کیا قیدیوں کے ناخن
521
11K
19K
2
93
245
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
الحمدللہ نتائج وصول۔ یہ کامیابی تمام پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور قائد عمران خان کے نام، جو پچھلے دو سالوں سے پارٹی کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں، عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں اور ابھی تک بھرپور ساتھ نبھارہے ہیں،۔ انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان
Tweet media one
21
73
242
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
پاکستان کی شان ہے آپ الحمدللہ
Tweet media one
2
45
235
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
آج آسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
40
223
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
این اے 39 امیدوار مولانا نسیم علی شاہ کا دو ٹوک الفاظ میں پریزائیڈنگ آفیسرز کے نام وارننگ کسی پریزائیڈنگ آفیسرنے بوگس اور جعلی ووٹس ڈالنے میں مخالفین کی مدد کی، تو اس کا انتقام ہر صورت لوں گا، اگر کوئی پریزائیڈنگ آفیسر میرے حق پر ڈاکہ ڈالےگا تو کل میں قانون کو نہیں دیکھوں گا،
7
92
222
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
علی امین کنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
Tweet media one
2
21
195
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
پچھلے 3 سال سے مسلسل PTI اپنے حق کیلئے لڑتی آرہی ہے، سب توانائیاں پارٹی کو ختم کرنے میں لگے رہےلیکن الحمدللہ ثابت قدم رہے، الیکشن تین تہائی اکثریت سےجیتے۔ آج کا یہ فیصلہ قطعاً کوئی ریلیف نہیں بلکہ PTI کی جدوجہد اورمزاحمت کاصلہ ہے۔ اگلا مرحلہ انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان کی رہائی
4
46
197
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
صدارتی انتخابات کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا، ووٹ ڈالنے کے بعد عمران خان کے حق میں نعرے بلند کیے،سپیکر کی جانب سے فوری طور پر مائک بند کرکے کیمرہ بھی ہٹا دیا گیا۔
3
48
184
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
Alhamdulellah...Declared as a @PTIofficial and @ImranKhanPTI soldier in National Assembly. Now, it's time to bring back our stolen mandate...
Tweet media one
3
40
186
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
نومنتخب MNA مولانا نسیم علی شاہ پارٹی میٹنگ کیلئے اسلام آباد روانہ بنوں کے عوام سے گزارش ہے کو وہ تشریف لانے کی زحمت نہ کریں۔۔شکریہ
1
32
178
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
4 months
کامیاب جلسہ کرنے پر ڈی آئی خان کے اعوام بلخصوص وزیراعلی خیبرپختونخواء علی آمین خان گنڈاپور کو خارج تخسین پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
31
180
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
عوامی ریفرنڈم بنوں جلسہ، انشاءاللہ شیر افضل صاحب تھوڑی دیر بعد تشریف لائیں گے۔ @MashwaniAzhar @PTIKPOfficial @PTIofficial
2
54
177
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
بنوں کے ڈپٹی کمشنر کی فسطائیت اور دباؤ میں آکر ایک اور بھونڈا ترین فیصلہ عوامی طاقت کو دکھانے کی وجہ سے ڈرون کیمرے کی فوٹیج پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگا دی۔ انشاءاللہ کل بروز جمعہ عوامی طاقت کا ایک بار پھر مظاہرہ ہوگا۔ @FaisalAminKhan @AliAminKhanPTI
Tweet media one
15
71
177
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
آلحمداللہ نجی دورے پر لندن برطانیہ پہنچ گیا،مختصر دورے کے دوران اپنے علاقے کے فلاح و بہبود کیلئے مختلف اداروں, کمیونٹی اور پارٹی ورکرز کے ساتھ ملاقاتیں کرونگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
18
178
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
سیاست کو بالائے طاق رکھ کر پارلیمنٹیرینز کو غزہ کے مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانی چاہیے ، ایم این اے این اے 39 مولانا نسیم علی شاہ کا میڈیا نمائندوں کو انٹرویوں
4
45
173
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، ایم این اے ضلع بنوں مولانا نسیم علی شاہ اسلامی نظریاتی کونسل میٹنگ میں شرکاء سے اظہار خیال کررہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
27
171
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
ضلع بنوں میں پاکستان تحريک انصاف کے امیدواران نے RO کی طرف سے واضح اکثریت کے باوجود رزلٹ نا دینے پر احتجاج کی کال دے دی ہے. اسوقت سینما چوک میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن، سپورٹرز اور عوام کی بڑی تعداد احتجاج کررہی ہے. ان شاءاللہ زمینی خداؤں کو ہرائینگے.
Tweet media one
Tweet media two
6
62
169
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
سیاست کرنے والوں کو دل بڑا رکھنا چاہئیے لیکن میرے ضلع بنوں میں 5 دن پہلے لاکھوں لوگ جب احتجاج کررہے تھے امن کے حصول کیلئے، اور وہاں نہتے عوام پر جس طرح سیدھا فائر کیا گیا، وہ انتہائی دلخراش واقعہ ہے۔ کھلی آنکھوں اور سنتے کانوں نے اس طرح فائرنگ بنوں کی تاریخ میں کبھی سنا نہ دیکھا۔
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 month
پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے سپہ سالار جنرل عاصم منیر اور ان کے خاندان کیخلاف باتیں کی جا رہی ہیں، دیکھتی آنکھ اور سنتے کان نے کبھی ایسا دلخراش منظر نہیں دیکھا، مادرِ وطن اور افواج کیخلاف ایسا اقدام برداشت نہیں کریں گے۔ شہباز شریف
320
67
419
7
60
168
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
بنوں اولسی امن پاسون کے حوالے سے جلسہ
3
50
170
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
1 month
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور بنوں پہنچ گئے۔ بنوں اولسی امن پاسون کے حوالے سے تاریخی اعلانات کرینگے۔ #BannuWantPeace
2
36
161
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
28 days
عمران خان جن حالات سے گزر رہا ہے۔ مجھے سابق مصری صدر محمدمرسی یاد آتا ہے۔ جو سالوں تک عدالتی کیسز کاسامنا کرتےہوئے بالآخر جج کے سامنے گرکر تڑپتے رہےاورجج اسے ہسپتال تک لیجانے کاحکم بھی جاری نہ کرسکے۔ پارٹی قیادت سنجیدگی سےغور کرے اور پالیسی پر نظرثانی کرے کیونکہ عمران خان اہم ہے
4
58
160
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
شیر افضل مروت اور ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ اسلام اباد ہائی کورٹ پہنچ گئے پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہو گی
Tweet media one
Tweet media two
1
26
160
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
��یں گواہی دیتا ہوں کے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں
2
27
156
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
انشاءاللہ آج دن 2 بجے غوریوالہ میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم والشان جلسہ ہو گا جسمیں پی ٹی ائی نامزد NA39 امیدوار مولانا نسیم علی شاہ شرکت کرینگے، تمام پی ٹی ائی ورکرز اور علاقائی مشران سے بھرپور شرکت کی آپیل۔
Tweet media one
3
31
147
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
جیل میں بیٹھے عمران خان کو ایک ہی اُمید ہے اُس کا ووٹر نکلے گا اور صورتحال تبدیل ہوجائے گئی۔عمران ریاض خان #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
2
79
151
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کا نیظم بازار میں انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج میں شریک۔ بنوں کے عوام کا احتجاج میں بھرپور شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
28
154
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
آج سائیفر کیس کے سماعت کے دوران ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ پارٹی رہنماؤں سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود. اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہےبانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں کالعدم.
Tweet media one
Tweet media two
2
35
151
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
الحمد للہ رب العالمین سب کو مبارک ہو
15
26
149
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
ایم این اے مولانانسیم علی شاہ اور صوبائی وزیر ملک پختون یارخان جیل میں اسیر کارکنان آفاق خان، آمین خان اور حضر حیات کے گھر آمد۔ 9مئی کے جعلی کیسز میں بنوں سے10کارکنان جعلی مقدمات میں زیرحراسات ہیں۔ مالی تعاون کےساتھ ساتھ ورکرز کی رہائی انشاءاللہ یقینی بنائےگے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
21
144
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
21 تاریخ بروز اتوار کل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے جو کہ NA.39 بنوں آفس سے نکالی جائیگی، تمام لوگوں سے بھرپور شرکت کی آپیل۔ میئر تحصیل ککی جنیدالرشید
0
46
140
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
22 days
صوابی آپ کا شکریہ خیبرپختونخوا کے عوام نے مقتدرہ قوتوں پر آج واضح کردیا کہ بیانیہ صرف اور صرف عمران خان کا ہی چلے گا کوئی غیر منتخب قوت کا نہیں۔ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
38
148
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
25 days
War Criminal: Nethanyahu Terrorist Country: Israel That's the tweet, that's the statement of every Pakistani.
@ImranKhanPTI
Imran Khan
25 days
I strongly condemn the assassination of Ismail Haniyeh in Iran and the bombing of Beirut by the government of the war criminal, Netanyahu. Israel's war crimes and blatant violations of international laws and conventions reflect the complete breakdown of any international
2K
26K
57K
3
39
145
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کی لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر سنو نیوز سے خصوصی گفتگو۔
0
25
138
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
سنی اتحاد کونسل کا متفقہ صدارتی امیدوار پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کیلئے عشائیہ ، آج ہونے والے صدارتی انتخابات 2024 کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
15
135
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
الحمدللہ، ایک اور بھونڈا کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا۔۔۔ پوری قوم کو بہت بہت مبارک
Tweet media one
3
21
136
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
جلسہ یونین کونسل غوریوالہ ظلم کا بدلہ ووٹ سے انشاءاللہ جیت عمران خان کے امیدوار کی ہوں گی۔ @PTIKPOfficial @KPKUpdates @PTIofficial
1
39
129
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
9 مئی کےجعلی مقدمات میں ضلع بنوں سے پاکستان تحریک انصاف کے ورکر سمیع اللہ کی والدہ سے ان کے گھرمیں ملاقات۔ سمیع اللہ کے والدہ پچھلے 10ماہ سے اپنے بیٹے کی راہ تھک رہی ہےلیکن قانونی معاونت کیلئے ابھی تک کوئی راستہ نہیں دیا جارہاجس سے بنوں کے10ورکرز تک رسائی ممکن ہو. @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
28
130
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
شکر الحمدللہ ایک اورفیصلہ،ایک اورجیت اللہ پاک کے فضل وکرم اورکروڑوں چاہنے والوں کی دعاؤں سےعمران خان اوربشری بی بی عدت کےگھٹیاکیس میں باعزت بری ہو گئے البتہ ۔عمران خان کےمخالفین نےایساگھٹیاکیس بنا کرجوغلاظت اور کالک اپنے منہ پرملی ہےاسکی بدبو اورسیاہی ان کی نسلوں کا پیچھاکرے گی
4
26
130
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ اسلام آباد کے پی ہاوس میں ملاقات، مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
Tweet media one
1
20
131
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری تحریک انصاف کے تمام ایم این ایز عمران خان کے ساتھ ہے عمران خان کے ساتھ چھٹان کی طرح کھڑے ہے اور کھڑے رہینگے انشاء اللہ
2
19
123
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
متوقع وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء سردار علی آمین خان گنڈہ پور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ بیساکھی گراؤنڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کردی گئی۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
19
124
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
Chairman PTI @ImranKhanPTI 's latest picture from Jail. Mashallah
Tweet media one
5
28
121
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور ظلم کیخلاف اسلام آباد میں جاری احتجاج میں ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی شرکت۔ سینیٹر مشتاق احمد خان سے دھرنے میں ملاقات۔ اسلام آباد پولیس کا احتجاجی مظاہرے پر حملہ آور ہونے پر شدید مذمت کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کے کارکنان سے اظہار یک جہتی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
33
122
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ اور معصوم وزیر کا اسلام آباد میں سنی اتخاد پارٹی کے سربراہ صاخبزادہ خامد رضا صاحب کے ساتھ ملاقات۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
22
123
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
کرغزستان میں محصور پاکستانی طلباء آج انتہائی تکلیف اور کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ ان طلباء میں خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے بچے بھی شامل ہیں، جو ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔۔افسوس کہ پاکستان ایمبیسی اور وزارت خارجہ ابھی تک خواب غفلت میں مبتلا ہے۔ @ForeignOfficePk @PakinKyrgyzstan
1
33
125
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-39 بنوں مولانا نسیم علی شاہ اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK-99 ڈومیل بنوں زاہد اللہ وزیر کا تحصیل ڈومیل کے یونین کونسل بائی خیل میں جلسہ۔ عوام کا اعتماد عمران خان #NA39 #PK99 #Bannu @PTIofficial @PTIKPOfficial @MashwaniAzhar
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
41
117
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
پاکستان تحریک انصاف بنوں کے ورکروں کے نام مولانا نسیم علی شاہ الھاشمی ایم این اے کا اہم پیغام 1/2
1
30
122
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 days
اسلام آباد جلسہ کیلئے روانگی۔ انشاءاللہ، آج اسلام آباد جلسہ اعلان اور مقرر کردہ وقت کے مطابق ہوگا۔ #IslamabadJalsaOnAugust22 #جلسہ_توہوگا
7
22
123
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کے ساتھ پی ٹی ائی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات، ملاقات میں پارٹی کے امور اور عمران خان کے کیسز پر تبادلہ خیال۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
18
114
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
22 days
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ صوابی جلسہ میں شرکت کیلئے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد سے بڑے قافلہ کے ساتھ جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
31
120
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
بنوں سے نومنتخب MNA مولانا نسیم علی شاہ کا لوکل میڈیا کو انٹرویو
1
27
114
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ممبر قومی آسمبلی مولانا نسیم علی شاہ اور صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ ملک پختون یار خان بنوں گریڈ سٹیشن پہنچ گئے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
22
115
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
5 months
آج سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان سمیت ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ہمراء اپنے لیڈر عمران خان کے سائفر کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود۔ #ReleaseImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
109
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
13 days
بنوں آزادی ریلی
2
18
111
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کی پھرتیاں ملاحظ�� کیجیے۔ آفیشل نتیجہ میں بھی واضح اور نمایاں فرق جس میں فارم 47 کےمطابق میرے ووٹس 12ھزار کم اور مخالف امیدوار کے 5ھزار زیادہ لگا دئیے۔ فارم 45 اور فارم 47 کو جانچتے ہوئے بغیر رزلٹ دکھانا الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب ہے
Tweet media one
2
32
103
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
8 months
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔۔۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہوگی
Tweet media one
7
24
108
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
وزیراعظم پاکستان عمران خان
Tweet media one
0
16
106
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
7 months
تھانہ غوری والا میں پاکستان تحریک انصاف کا عظیم الشان جلسہ وہاں کے لوگوں نے انے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے PK 100 پر پختون یار خان اور NA 39 پر مولانا نسیم علی شاہ الہاشمی کو بھر پور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
28
107
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
2 months
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کا پشاور میں وزیر اعلی علی امین خان گنڈاپور کیساتھ ملاقات. ملاقات میں مئیر ڈومیل اسرار وزیر بھی موجود ملاقات میں سب ڈویژن وزیر کی 151 پولیس آسامیوں کی بحالی کے حوالے سے تحفظات وزیراعلی کے سامنے پیش۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
22
107
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
جنگ اور لڑائی کے میدان میں بچے اور عورت کے ساتھ کسی نے آج تک ایسی حرکت نہیں کی جس طرح عمران خان کے ساتھ آپ نے کیا۔ لڑنا ہے تو عمران خان سے لڑلو، اتنا بے ہودہ روایت جو اسلام سے متصادم ہیں ان کی تخلیق کیوں کررہے ہو۔۔ ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ @PTIofficial @InsafPK
1
37
104
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
6 months
دوستوں کے طرف سے خبیبی ہوٹل بنوں میں افطاری پروگرام،
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
106
@naseem_mna
Maulana Nasim Ali Shah
3 months
2020 کے بعد جنرل باجوہ کی جدو جہد کی کوششوں میں شامل آلہ کاروں میں سے مصطفی نوازکھرکھر بھی ایک بہت بڑے آلہ کار تھے، جبکہ RTS سے مستفید وہ لوگ تھے جن کے سیٹیں رات کے وقت 43 تھے اور صبح 65 ہوگئے تھے۔
Tweet media one
@mustafa_nawazk
Mustafa Nawaz Khokhar
3 months
تحریک انصاف کی جانب سے آج کے سیاسی حالات اور ۱۹۷۱ کے حالات میں موازنہ کرنا آج کی نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کہ مترادف ہے۔ نہ ہی شیخ مجیب آر ٹی ایس کی ناکامی سے کبھی مستفید ہوئے تھے اور نہ ہی اُن کی سیاست مخالفین اور میڈیا کو رگڑا لگانے کی تھی۔ بلاشبہ دورِ حاضر میں پی ٹی آئی کو
2K
884
5K
3
39
105