mianumarjamil Profile Banner
Mian Umar - میاں عمر Profile
Mian Umar - میاں عمر

@mianumarjamil

Followers
90K
Following
58K
Media
19K
Statuses
69K

My Interest in Politics Started with Sir PM Imran Khan , will end with him ❤️🇵🇰

United kingdom
Joined January 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️. خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳. شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
182
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
7 months
بشری بی بی کو رہا کردیا گیا ۔۔ شکرالحمداللہ 🔥✌🏻
Tweet media one
248
5K
32K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
شکریہ وزیراعظم عمران خان اپ نے میری ویڈیو کو ٹویٹ کیا-❤️. رات 2 بجے مال روڈ جب شدید شیلنگ ہورہی تھی . #زمان_پارک_پُہنچو
319
7K
31K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز ۔۔ 🚨. میری بہن 195 دنوں بعد رہا ہوگئی . شکرالحمدللہ.
503
4K
31K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
3 years
آج چیئرمین تحریک انصاف تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ الله پاک میرے لیڈر کی مسکراہٹیں سلامت رکھے۔ آمین! . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
866
6K
30K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
رانا ثناءاللہ کی سیاست دفن کرنے والا مرد قلندر ڈاکٹر نثار جٹ
Tweet media one
31
4K
30K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
خرم دستگیر کو شکست دینے والے منیب عارف جٹ حلف اٹھانے قومی اسمبلی پہنچ گئے۔
Tweet media one
57
4K
27K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
3 years
شب دعا کے موقع پر لبرٹی چوک لاہور کے مناظر - ہزاروں کی تعداد میں لاہور دعا میں شامل. #MarchAgainstImportedGovt
374
8K
26K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
ہماری کمپین ابھی ختم نہیں ہوئی. ہم نے عمران خان کو بھی جیل سے باہر لانا اور دوبارہ اس ملک کا وزیراعظم بنوانا ہیں۔. میاں اظہر الیکشن جیتنے کے بعد کارکنوں سے خطاب @Hammad_Azhar
65
9K
25K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
وسیم قادر کے خلاف ہم قانونی چارہ جوئی کریں گے کیونکہ ہم نے اپنے نامینیشن پیپرز پر خود کو تحریک انصاف کا نمائندہ لکھا تھا اس لیے وسیم قادر سمیت ہم سب تحریک انصاف کے قواعد کے پابند ہیں ۔.سردار لطیف کھوسہ.
119
8K
24K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
سب سے زیادہ والد صاحب کو مِس کر رہا ہوں، آج وہ یہاں ہوتے تو انکے لیے فخر کا مقام ہوتا۔ زین قریشی 🔥😎
Tweet media one
41
4K
24K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
پچھلے 50 دن سے زمان پارک ریڈلائن پر ڈیوٹی دینے والے گوجرانوالہ سے بلال اعجاز کو مت بھولنا --ریڈلائن پر شدید شیلنگ کا سامنا کیا اور بتادیا خان کے ساتھ کھڑا ہے 💪🏻. کمال کا بندہ ہے یہ 🔥. #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
347
6K
23K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
9مئی واقع جیل میں قید رکشہ ڈارئیور فیاض شاہ کے ہاں بچے کی پیدائش۔. بچے کا نام "عمران خان احمد خان نیازی" رکھ دیا❤️🫡
43
6K
23K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
جب پہلی تین لاشیں گری اندھیرے میں میرے ساتھ صرف علی امین گنڈا پور کھڑا تھا۔.عمران خان کے الفاظ سنیں.
50
8K
23K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
سہیل وڑائچ ایک بے شرم انسان ہے۔علیمہ خان🔥
Tweet media one
144
5K
22K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
میرا خواب تھا خان صاحب کو میرا گفٹ بہت پسند آیا❤️
Tweet media one
@RashidMkhan79
Rashid Mehmood Bangash
2 years
Tweet media one
138
3K
21K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
آج صبح عدالت کے باہر گرفتار ہونے والے سابق وزیر خیال احمد کاسترو کا بیان حلف ویڈیو وائرل
37
8K
20K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میرے مخالف اُمیدوار موسی گیلانی کو دل بڑا کرنا چاہے، اور اپنی ہارتسلیم کرلینی چاہے۔۔.مہر بانو قریشی @MeherBanoQ
40
6K
20K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اس ہیرو کی خان صاحب سے ملاقات کروا دی -. گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان یتیم بچہ جو جیل گیا-پولیس نے تشدد کیا اور سارا قیمتی سامان لے لیا-. اسکاخیال رکھنا اب میری ذمہ داری ہوگی انشاءاللہ
Tweet media one
343
3K
19K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
بہاولپور کے تازہ مناظر لوگ سڑکوں پر نکل آئیں. عمران خان کے حق میں نعرے بازی
147
7K
19K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
ننھے بچے بھی اس حقیقی آزادی میں عمران خان کے ساتھ موجود-نوجوان بزرگ سب عمران خان کے ساتھ ہیں. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
150
5K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اس تصویر میں کیا چیز تبدیل ہوئی ہیں ؟ بتانےوالے کو انعام دیا جائیں گا
Tweet media one
2K
2K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز۔ 🚨🚨. میری بہن عائشہ بھٹہ 195 دن جیل میں قید کے بعد آج ضمانت منظور ہوگئی ہیں. شکرالحمدللہ یاللہ تیرا شکر 🤲🏻
Tweet media one
177
3K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اس تصویر میں کیا چیز تبدیل ہیں ٹھیک بتانے والے کو انعام دونگا
Tweet media one
2K
2K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میں اتنا خوش ہوں کہ پاکستانی قوم کو اپنے ووٹ کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہے، سینئر تجزیہ کار کاشف عباسی
35
7K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
رحیم یار خان ۔ خسرو بختیار اور ہاشم جواں کو شکست دینے والی عمران خان کی شیرنی صائمہ طارق اسمبلی پہنچ گئی۔
Tweet media one
29
3K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
7 months
میاں اسلم اقبال صاحب نے اپنا بیان حلف پارٹی کو جمع کروادیا
Tweet media one
Tweet media two
24
3K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
جو پولیس والا تشدد کرتا ہے اس کی تصویر بناؤ، میں بطور وکیل اس کا مقدمہ لڑوں گا، ان کو نوکری کے قابل نہیں چھوڑوں گا۔ .آفتاب باجوہ
18
6K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
کوئی پوچھے تو کہنا ڈاکٹر نثار جٹ آیا تھا 😎🔥
Tweet media one
25
2K
18K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
پولیس تو نہیں آئی البتہ وکلاء پہنچ گے ہیں
@sufisal
Salman Ahmad
2 years
عمران خان کے گھر میں پولیس کی نفری داخل.
67
5K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
ترین کو شکست دینے والا ہیرو حلقے میں گھوم رہا ہیں انشاءاللہ آج جیت راؤ قاسم کی ہوگی. #NA155
54
4K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
طیبہ راجہ کو بالآخر رہائی مل ہی گئی ✌🏻❤️
Tweet media one
140
3K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز۔۔. این اے 119 میاں شہزاد فاروق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔. کارکنوں پر لاٹھی چارج جاری
121
9K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
رات کے اندھیرے میں سمندری این اے 98 آر او آفس میں بیلٹ پیپر کے بھرے شاپر جاتے شہریوں نے پکڑ لیے . آج یہاں سے پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز احمد 30 ہزار کی لیڈ سے جیتے تھے بعد میں رزلٹ کو تبدیل کرکے ہرایا گیا تھا
161
10K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
نو منتخب ایم پی اے خالد نثار ڈوگر عمران خان کی گرفتاری پر پنجاب اسمبلی کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے
Tweet media one
25
4K
17K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اپکا لیڈر سارا دن عدالتوں میں پیشی کے بعد آدھی رات کو اپنے گھر واپس جارہا ہیں. قدر کرو اس شخص ❤️🤲🏻
180
5K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
3 years
چئیرمین عمران خان کی آج ملتان میں ڈبنگ انٹری - .Level Boss Style ❤️
285
3K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
اس وقت الحمداللہ تحریک انصاف کے پاس 170 سیٹ پر برتری حاصل ہے۔.بیرسٹر گوہر علی🔥🔥🔥
55
5K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
5 months
دو دوستوں کی 15ماہ بعد امریکہ میں ملاقات ۔ ❤️✌🏻. اففففف دوستی وفاداری محبت 💔😔
129
3K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
پی ٹی ائی کی قیادت سے مطالبہ ہے اور درخواست بھی کہ شہید ریحان زیب کی اہل خانہ بہت غریب ہے اس کی ماں باپ انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں پارٹی اس کے لیے فنڈ اریزنگ کریں تاکہ ان کی دادرسی ہو سکے
Tweet media one
224
4K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
7 months
پنجاب اسمبلی میں ہماری 140 سیٹس ہوجائیں گی عمران خان کی قیادت میں فارم 45 والی نشستیں بھی واپس لیں گے۔۔. اپوزیشن لیڈر @MAhmedBhachar کا بڑا اعلان
25
4K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
8فروری الیکشن والے دن ظلے شاہ کو مت بھولنا 💔😔
46
5K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
شوکت بسراء 8 ماہ روپوش کے بعد اپنے حلقے میں پہنچ گے۔. نہیں جھکے گا خان کا سپاہی
16
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
شیر افضل خان مروت کے اس بیان کے بعد سامراج کی ٹانگیں کانپ گئیں ہوں گی. 9 مئ دوبارہ ہو یا 10 بار ہو ہم عوام کو ان کا حق دلوا کر رہیں گے اور یہی قیادت کا فیصلہ ہے، شیر افضل خان مروت.
31
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
لطیف کھوسہ نے باقاعدہ کمپین کا آغاز کردیا۔. این اے 122 لاہور
Tweet media one
34
2K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
عمران خان کی ٹیم ورلڈکپ 2024 الیکشن جیتنے کے بعد قومی اسمبلی میں پہنچ گئی. ہر طرف عمران خان عمران خان 🔥😎
21
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز۔🚨🚨. عمران خان کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب خان صاحب اپنے آبائی شہر ہری پور پہنچے پر شاندار استقبال
25
3K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
چیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا اسلام آباد پہنچ گئے. اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے.
6
3K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
صنف آہن روبینہ خان عمران خان کی خاطر 6 ماہ قید کاٹ کر آج رہا ہوگئ ہیں. اللّٰہ ان کی یہ قربانی قبول کرے
Tweet media one
60
2K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
4 months
لاہور نے پنجاب پولیس سے بازی حاصل کرلی۔۔. مینار پاکستان کی جانب مارچ شروع 💪🏻🔥
15
5K
16K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
پنڈی سڑکوں پر نکل آیا ۔۔ اٹھ گیا سارا وطن
36
5K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
صبح 7 بج گے مسلسل 14گھنٹوں سے شیلنگ کا مقابلہ کررہے
Tweet media one
531
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
پلان C جاری ہوگیا۔. عمران خان کا الیکشن سے قبل ویڈیو پیغام آگیا. قاسم اور سلیمان خان کی تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کی تصویر جاری۔. جمائمہ خان کا ٹویٹ . اب سب نکلو عمران خان کو ووٹ دیں.
37
3K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
5 months
مجھے کوئی نہیں پتہ NOC کیا ہوتا ہے میں NOC کو نہیں جانتا میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ جلسہ ہر صورت ہوگا۔. عبد القیوم خان نیازی 🔥🔥.
13
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
3 years
جو ہمیں بھکاری کہہ رہا تھا وہ اب ہمارا حکمران بنے گا - جو ہمیں حق سے جینا سیکھا رہا ہے سب کو نکال رہے ہیں ہم اس فیصلے کو نہیں مانتے لندن میں مقیم میں ایک اوورسیزپاکستانی عمران خان کے لیے رو رو کر دعائیں مانگ رہی ہیں 💔😭. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
429
5K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
حلف لیا تھا جہاں خان وہاں ہم . اپنے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں ملاقات
58
3K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
4 months
آج لیاقت باغ میں شدید شیلنگ میں خان صاحب کی بہنیں فرنٹ فٹ پر کھڑی رہی ۔۔. صدر آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی بھی ہمراہ موجود۔
24
4K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
9 months
حماد اظہر منظرعام پر اگیا رؤف حسن کی عیادت کے لیے اسلام آباد سیکرٹریٹ پہنچ گے
9
4K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
8 months
کپتان کا بیٹا قاسم ❤️
Tweet media one
29
2K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز ۔ 🚨🚨. برگیڈیئر ر اسلم گھمن MNA خیرت سے واپس سمبڑیال اپنے گھر پہچ گئے
Tweet media one
24
2K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
6 months
ماں جیسی پیاری ماں @Hammad_Azhar ❤️🔥
Tweet media one
20
2K
15K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اس تصویر میں کیا چیز نئی ہیں ؟ بتانے والے کو KFC انعام
Tweet media one
2K
2K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
قبائلی علاقوں میں لوگ موبائل فون پر اپنے قائد عمران خان کی تقریر سنتے ہوئے -- .بات یہاں تک پہنچ چکی ہیں سمجھو لوگ اب تبدیلی چاہتے ہیں
35
4K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میں رشیا سے صرف عمران خان کو ووٹ دینے آیا ہو. اسکو کہتے ہیں جنون 🏏
14
4K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
ناروے سے اسپیشل ٹکٹ کروا کے زمان پارک افطاری کے لیے آیا ہو-مجھے عمران خان سے محبت ہیں-
62
3K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
حماد اظہر نے الرٹ جاری کردیا 🚨🚨🚨🚨. تمام تحریک انصاف کے امیدوار اپنے آپ کو محفوظ مقام پر منتقل کریں اور اپنا فون صرف wifi پر رکھیں۔.
25
4K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز۔🚨🚨. زین قریشی پشاور اسپیکر ہاؤس پہنچ گئے
Tweet media one
9
1K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد ہوگا. عمران خان نے اعلان کردیا
Tweet media one
19
3K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
اس شخص کا نام اور جگہ بتائیں ؟
Tweet media one
466
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
5 months
مجھ سے اونچی آواز میں بات نہ کریں ! اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں اونچی آواز سے ڈر جاؤنگا تو آپ کو غلط فہمی ہے ایڈووکیٹ نعیم بخاری کا مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسی سے مکالمہ
Tweet media one
22
3K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
6 months
آگ تو لگے گی 🔥🔥. حماد اظہر صوابی جلسہ گاہ پہنچ گے
Tweet media one
32
2K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
جاتی امراء سے جیتنے والے امیدوار احمر بھٹی کی ضمانت منظور
Tweet media one
11
2K
14K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
لاہور زمان پارک میں وکلاء کی بڑی تعداد موجود کچھ ہی دیر بعد بڑی تعداد میں وکلاء پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے
61
4K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨. ہم وفاق میں اپنی حکومت بنانے کے قریب پہنچ چکےہیں .صدر عارف علوی پی ٹی آئی قیادت کو بلائیں .ان سے عدد پوچھیں اور حلف برداری کی تقریب کی تاریخ رکھیں .سردار لطیف کھوسہ کا دعوٰی.
48
3K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرے پاس اصلی فارم 45 ہیں اور اللہ سے بڑھ کر کوئی نہیں ۔ پی ٹی آئی جیتی ہے بہت بڑی دھاندلی ہوئی ہے. ارباب چانڈیو.
18
6K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
میاں جاوید لطیف کو شکست دینے والا شیر خرم ورک اپنے کپتان کی تصویر لہراتے ہوئے ۔
Tweet media one
6
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
بریکنگ نیوز۔🚨🚨. علی ظفر چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کیلئے ہمارے اُمیدوار ہوں گے. بیرسٹر گوہر خان کا اعلان.
32
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میاں عباد فاروق کی کمپین شروع۔. اب ہم سب کا حق ہیں انکو سپورٹ کریں
39
4K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
بریکنگ نیوز۔🚨🚨. این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل یوسف وائیں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
27
6K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
سب سے پہلا کام صحت کارڈ کی بحالی کا ہوگا. امین گنڈا پور کا بڑا اعلان.
11
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
اگلے الیکشن کی تیاری ابھی سے شروع کریں۔.عمر ایوب کا بڑا اعلان 🔥✊.
28
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومت اراکین عمران نیازی کی تصویر دیکھ کر بھاگ گے 🔥🔥. عمران نیازی تو ہوگا انشاءاللہ 🔥😎
Tweet media one
24
3K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
6 months
پنجاب کے دو شیر ایک ساتھ آج صوابی جلسہ گاہ میں۔. انکے لیے کوئی ایک جملہ لکھیں۔۔
Tweet media one
99
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میاں اسلم واقعی اصلی شیر ہیں ۔۔. پورا اسمبلی ہال انتظار کررہا۔.
15
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
شہید ریحان زیب کی خوبصورت آواز میں قران پاک کے تلاوت،. اللّہ تعالیٰ ریحان زیب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🙏
83
4K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
ایک لاکھ38 ہزار بندے نے اتنے مشکل حالات میں گھروں سے نکل کر ووٹ کیا ہے میں کسی صورت پارٹی نہیں چھوڑوں گا ۔ ڈاکٹر نثار جٹ.
16
4K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں.
12
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
کراچی سے ایم کیو ایم کی دھاندلی سے جیتی ہوئی تمام سیٹوں کے نوٹیفیکشن روک دیے گئے۔۔۔۔ طوطے اڑنے لگے ہیں۔.
78
3K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
فیصل آباد والے اس علاقے کا SHO معطل کروائیں گے۔. چھا گیا فیصل آباد کلین سویپ ہوگا🔥🏏
29
4K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
الحمدللہ!! ملائکہ بخاری واپس آرہی ہے!!. @MalBokhari.
204
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
22ماہ بعد تحریک انصاف کی قومی اسمبلئ میں دھواں دھار انٹری۔. ہر طرف عمران خان کی تصویریں لہرا دی ۔
16
3K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں میرا ووٹ تحریک انصاف کا ہے۔عثمان ڈار کی جذباتی گفتگو 😥
30
3K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
نسلی اور اصلی وزیراعلی پختونخواء علی امین گنڈاپور
Tweet media one
17
2K
13K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
8 جون کو بلے پر مہر لگانی ہیں - ویڈیو کو جنگل کی آگ کی برح پھیلا دو
53
6K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
2018-وزیراعلی پختونخواء محمود خان ووٹ 77. 2024-وزیراعلی علی امین گنڈاپور ووٹ 90. اسکو کہتے ہیں تین تہائی اکثریت ماشاءاللہ سب کو مبارک ہو.
27
2K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
انہوں نے مجھے الیکشن تک جیل میں رکھنا ہیں مگر اپ سب نے 8فروری کا لازمی ووٹ دینا ہیں اور عمران خان کو کامیاب کروانا ہیں۔
16
3K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
ہزاروں کلومیٹر دور دوسرے شہر میں الیکشن کمپین کرنا اتنا آسان نہیں ۔ . شیر افضل مروت نے واقع ہی پارٹی کارکنوں میں امید کی کرن پیدا کی ۔
35
3K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
2 years
سونامی زمان پارک پہنچ گیا -- بڑے بڑے قافلے پہنچنا شروع 💪🏻
62
3K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
1 year
عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ . ہمارا نشان بدلا ہے، ایمان نہیں،.انشاء اللہ تحریک انصاف کو کوئی نہیں روک سکتا
Tweet media one
14
3K
12K
@mianumarjamil
Mian Umar - میاں عمر
11 months
تحریک انصاف کی نامزد امیدوار برائے ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی صوبائی اسمبلی پہنچ گئی۔
Tweet media one
24
1K
12K