Malik Ahmed Khan Bhachar Profile Banner
Malik Ahmed Khan Bhachar Profile
Malik Ahmed Khan Bhachar

@MAhmedBhachar

Followers
5,360
Following
19
Media
334
Statuses
660

Member Punjab Assembly PP87 Mianwali Opposition Leader Punjab Assembly

Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 days
پنجاب حکومت نے اگر ہمیں ایسا ہی NOC دینا ہیں جسکے بعد کنٹینر لگا کر راستوں کو بند کردینا کارکنوں کو گرفتار کرنا،پولیس کو گھروں میں بھیج دیتی ہیں ، جلسہ انتظامات کے لیے سامان کو اٹھا لینا پھر بے شک ہمیں NOC نہ دیں۔حکومت اس وقت قیدی نمبر 804کے خوف کے ڈر میں مبتلا ہیں۔ #LahoreJalsa
16
540
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
آئی جی پنجاب اور ٹک ٹاکر مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس نے ساہیوال سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چودھری سلیم صادق سمیت دیگر کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہماری تحریک جاری رہے گی
7
1K
3K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
6 months
9مئی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر اور اے ڈی سی آر میانوالی نے میرے گوداموں کے تالے توڑیں اور میری ساری گندم لے گئے میرے ملازموں کو ڈرایا دھمکیاں گیا آبائی گھر میانوالی کو توڑا گیا
18
501
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
45ڈگری کی گرمی میں شیخوپورہ سے MPA وقاص مان کی ویل چئیر پر پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج میں شرکت۔کچھ دیر بعد اسمبلی کے باہر اپنا اجلاس شروع کررہے ہیں
3
451
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
سیشن کورٹ عدالت کے حکم پر آج دوپہر سے تحریک انصاف میانوالی کے صدر امیر سوانی سمیت دیگر کارکنوں کی رہائی کا حکم ملتے ہی ٹک ٹاکر مریم نواز کے حکم پر دوپہر سے پنجاب پولیس باہر دوبارہ گرفتاری کے لیے کھڑی ہیں آدھی رات ہوچکی کارکن عدالت کے اندر مسجد میں خود کو محصور رکھا ہوا ہیں
24
893
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
صدر پنجاب حماد اظہر تمام کیسز میں ضمانت ملنے کے بعد حافظ آباد ورکر کنونشن میں شرکت کی اس کے باوجود گزشتہ رات جس طرح ہمارے MPA ضمیر بھٹی کی رہائش گاہ پر IGپنجاب کے حکم پر علاقے میں ناکہ بندی کے ساتھ گھر پر ریڈ کیا گیا توڑ پھوڑ کی گئی اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں
13
618
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سےملاقات ہوئی دوران ملاقات میں نےعمران خان کی انکھوں میں جو چمک دیکھی وہ اس بات کو صاف صاف ظاہرکرتی ہےکہ وہ پاکستان کی عوام کوشعور دے چکے ہیں انشاءاللہ انےوالا وقت پاکستان کی خوشحالی اورترقی کا وقت ہوگاہم بھی خون کےآخری قطرےتک خان صاحب کا ساتھ نبھائےگے
18
371
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ٹک ٹاکر وزیراعلی کے حکم پر ہمارے اراکین کی اسمبلی داخلے پر پابندی ۔
5
466
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
چئیرمین بیرسٹر گوہر صاحب اور سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان صاحب کے ہمراہ اس وقت RO آفس گجرات کے باہر موجود ہیں۔
12
442
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
کل اسپیکر نے مریم کے پاپا چور ہیں کہنے پر ہمارے 11MPAs کا اسمبلی میں داخلہ بند کردیا اور آج حکومتی اراکین نے اسمبلی میں ہمارے بینچوں پر آ کر ہمارے MPAs سے موبائل، ہیڈ فون چھیننےکی کوشش کی،ہلڑ بازی کی لیکن ان کیخلاف کوئی ایکشن لینے کی بجائے اسپیکر خود ہنستا تماشا دیکھتا رہابے شرم
36
693
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
8 days
جلسہ سے واپسی پر کارکنوں کے ہمراہ بانی چئیرمین عمران خان ، تحریک انصاف کے حق میں نعرے بازی۔ اہلیان پاکستان کا شکریہ #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے
11
452
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
پنجاب اسمبلی میں ہم ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج کی پریس کانفرنس پر بھرپور گفتگو کریں گے سب ادارے اپنے آیئنی حدود کے اندر رہیں تب ہی معاملات بہتری کی طرف جائیں گے۔
8
319
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
تحریک انصاف کو ایک بڑی کامیابی مبارک ہو ری کاؤٹنگ میں قانون جنگ جیتنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں مزید ایک ممبر کا اضافہ ننکانہ سے تعلق رکھنے والے PP133 میاں عاطف حلف اٹھانے کے لیے پنجاب اسمبلی پہنچنے پر ویلکم کیا سابق صدر عارف علوی،سنئیٹر اعظم سواتی بھی ہمراہ موجود
3
265
2K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
میانوالی پی پی 87 غیور عوام کی امانت اپنی سیٹ بانی چئیرمین عمران خان کے سپرد کردی آج اپنا حلف نامہ جمع کروادیا۔ #قومی_لیڈر_عمران_خان
Tweet media one
18
361
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ایک ارب روپے خواجہ سراؤں کے لیے بجٹ میں رکھے ایک خواجہ سرا ہوتے اللہ کی طرف سے بنے ہوئے جینوئ�� خواجہ سرا ،ایک انہوں نےPTIوالوں کو مارنے کے لیے بنائےاب یہ بتا دیں یہ پیسہ کن خواجہ سراؤں کے لیے رکھا ہےاگر تو جینوئن خواجہ سراؤں کے لیےہے تو40 ہزار پر کیپٹل بنتا یہ ان کے لیے کافی نہیں
4
362
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ٹک ٹاکر وزیراعلی نےآج واقع ثابت کردیاوہ عوام دشمن اورتحریک انصاف کی لیڈرشپ،کارکنوں سےسیاسی انتقامی کاروائیوں کےلیے اقتدار میں آئی ہیں آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں احتجاج کےبعد اپوزیشن آفس کا سارا سٹاف ,گاڑی واپس لے لی ہم اسمبلیوں میں عمران خان کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں گے
12
366
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہم اج سے پنجاب اسمبلی سے بانی چئیرمین عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک کا آغاز کرتے ہیں
12
335
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
20 days
حکومت سے کچے کے ڈاکوؤں پکڑیں نہیں جاتے جبکہ رات 3بجے گئے تحریک انصاف کے ایم این ایز کو پکڑنے کے لیے پارلیمنٹ کے اندر آپریشن جاری۔
10
530
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
سیکرٹری جنرل عمر ایوب ، صدر پنجاب حماد اظہر صاحب کے ہمراہ حافظ آباد ورکر کنونشن میں شرکت
1
268
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
13 days
لاہور 21ستمبر مینار پاکستان جلسے NOC کے لیے ضلعی انتظامیہ کو باقاعدہ طور پر درخواست جمع کروادی۔تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور ایک پرامن جماعت ہیں جلسہ کرنا ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے
Tweet media one
Tweet media two
11
484
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
میں پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کو بتا دینا چاہتا ہوں ہم آپ کے آگے نہیں جھکیں گے آپ نے تو چودھری پرویز الٰہی کے دور میں کرسیاں بھی توڑی تھیں، اسپیکر کے پاس جاکر حملہ کیا تھا
2
365
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہم نے اسمبلی کے باہر اپنا پارلیمانی اجلاس بلا لیا اجلاس باہر چلائیں گے عمران خان کی رہائی کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
5
369
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
میانوالی میں پنجاب پولیس کی غنڈاگردی مسلسل جاری ہمارے سابق MNA امجد خان،امیر خان سوانی سمیت دیگر ورکر جن کو گزشتہ روز سرگودھا جیل سے رہائی ہونےکے باوجود 3MPOکے تحت دوبارہ گرفتار کیاگیاآج سیشن عدالت نےباعزت بری کاحکم دیااسکےباوجودسیشن عدالت کےباہرپولیس قیدی وین دوبارہ پہنچ گئی1/2
16
455
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کی جانب سے اجلاس جاری اراکین اسپیکر وقاص مان کی زیرصدارت اجلاس سے گفتگو کررہے
7
362
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
اسپیکر اعجاز شفیع کی زیرصدارت حقیقی عوامی پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع نئے اراکین نے حلف اٹھایا
2
262
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صاحب کی آج پنجاب اسمبلی آمد پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ممبران اسمبلی سے ملاقات سینئیٹر اعظم خان سواتی صاحب بھی ہمراہ موجود پنجاب میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
1
220
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہمارے ممبر تو یہ کہہ رہے ہیں ہم سب کی بھی رکنیت معطل کردیں 107 کی اپوزیشن ہے آپ سب کو معطل کردیں ہم دفتروں، گاڑیوں ، سٹاف کے لیے اسمبلی نہیں آئیں 8فروری کو عوام نے ہمیں ووٹ دیا ہم اسمبلیوں میں عمران خان ، بشری بی بی اور لیڈرشپ کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے
6
251
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
جن سے ہم نے ٹکر لی تو آپ اُن کا دسواں حصہ بھی نہیں آپ کہاں کی مولی ہیں؟ گاڑیاں عملہ واپس لے لیں لیکن احتجاج کا حق نہیں چھین سکتےپروٹوکول کے بھیک یا منت نہیں لیں گے گاڑیاں عملہ واپس لے لیں ایک انچ موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے
10
334
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
12 days
لاہور جلسے کے لیے درخواست جمع کروادی ہیں آج سے چند دن قبل دو جماعتوں نے مینار پاکستان جلسے کیں تحریک انصاف کو ہرصورت NOC ملنا چاہیے جلسہ کرنا آئینی حق ہیں۔اسلام آباد کا جلسہ سارا راستہ بلاک کرکے ہمیں جلسہ کرنے دیا گیا تھا لاہور مینار پاکستان جلسہ تاریخ ساز ہوگا۔ #LahoreJalsa
3
288
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
22 days
اسلام آباد جلسہ گاہ میدان سج گیا ! درجنوں اراکین پنجاب اسمبلی ، ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچ گئے۔کل ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکتا نکلے #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
8
329
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
لولا لنگڑا NOC دیا گیا اسکے باوجود راستے بند کیے جارہے ہیں سٹیج کاسامان اور کرسیاں تھانے لے گئے ہیں اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہمیں پھر پلان A پر عمل کرنا پڑیں گا۔ #LahoreJalsa
14
406
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
جشن آزادی کے دن بھی ٹک ٹاکر حکومت کی جانب سے ظلم جاری تحریک انصاف کو ریلی ,جھنڈا نکالنے پر بابندی۔آج مال روڈ پرامن ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے ہمارے کارکنوں کوگرفتار کیا،ہمارے MPA سردار راشدلطیف سے بدتمیزی کی گئی جسکی مذمت کرتا ہو آج آزادی کےدن نکلنا ہر پاکستانی شہری کا حق ہیں
8
325
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہم اس فارم 47 کی پیدوار وزیراعلی کو نہیں مانتے آج مریم نواز کے خطاب کے دوران بھرپور احتجاج کیا اسپیکر اسمبلی نے اپوزیشن پنجاب کا تمام عملہ واپس بلوا لیا بے شک ہمارے دفاتر کو تالے لگا دیں ہم عہدوں کے لیے اسمبلی نہیں آئیں عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے
19
296
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
ڈی سی آفس لاہور میں وکلاء تنظیم کے ہمراہ لاہور جلسے کے NOC کے لیے موجود۔جلسہ ہر صورت ہوگا عوام تیاری رکھیں ہم بانی چئیرمین عمران خان صاحب،بشری بی بی ، لیڈرشپ کی رہائی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹنے والے ہماری تحریک اب جاری رہیں گی۔
Tweet media one
9
243
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران ��یدی نمبر 804 کی تصویر امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان تو ہوگا
Tweet media one
4
198
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
ضمنی الئلشن پی پی 139شیخوپورہ حلقے کا دورہ
6
182
997
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
10 days
ڈپٹی کمیشنر لاہور اپنے دفتر سے بھاگا ہوا ہیں ہمیں اجازت نہیں دی رہا پورا پاکستان ہمارا ہیں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں بھاری اکثریت ہمارے پاس موجود ہیں ہفتے کے دن ہر صورت جلسہ ہوگا۔کارکن تیار جاری رکھیں۔ #LahoreJalsa
3
285
1K
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
بانی چئیرمین عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ آمد۔
11
145
959
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
پنجاب پولیس کی جانب سے حقیقی پنجاب اسمبلی کا اجلاس روکنے کی کوشش پولیس کی گاڑی کھڑی کردی گئی ہم پرامن اپنا اسمبلی اجلاس کریں گے
4
265
955
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
دبنگ اواز وہی لب و لہجہ وہی رعب ۔ میانوالی کا بیٹا عمران خان
9
253
936
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
20 days
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی گوہر خان ، شیر افضل مروت ، سنئیر رہنما شعیب شاہین کی گرفتاری اس نام نہاد جمہوریت پر سوالیہ نشان اور پارلیمان کے کُھلی توہین ہے۔یہ حکومت غیرآئینی اور غیر پارلیمانی طریقے اختیار کرکے عوام کی آواز کو دبانہ چاہتی ہے
6
311
944
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
جناب چئیرمین بیرسٹر گوہر صاحب ، وقاص اکرم صاحب ، انتظار پنجوتہ صاحب کی پنجاب اسمبلی آمد اراکین ممبران سے ملاقات۔ کون بچائیں گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعرے
3
200
919
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
ڈپٹی کمیشنر کو شام 5 بجے تک وقت دیا جاتا ہیں تحریک انصاف کو ہر صورت مینارپاکستان جلسہ کرنا ہیں ہمیں NOC سے کوئی نہیں روک سکتا عمران خان صاحب کی جانب سے ہمیں NOC مل چکا ہیں اب ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔1/2 #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
10
289
959
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
پنجاب اسمبلی فارم 45 عوام اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی پنجاب پولیس پہنچ گئی ۔
6
231
900
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
12 days
ممبر پنجاب اسمبلی ، پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی علی امتیاز وڑائچ کو اب سے کچھ دیر قبل پنجاب پولیس نے انکو رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔لاہور جلسے کا خوف اس وقت فارم47اور ٹک ٹاکر حکومت پر سوار ہیں آخر ایک جلسے سے حکومت کیوں خوف ہیں جلسہ ہر صورت ہوگا۔
14
408
942
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
الحمداللہ آج اڈیالہ جیل میں امت مسلمہ کےلیڈر میانوالی کے بیٹے عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی پنجاب اسمبلی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیاعمران خان صاحب بلکل صحتیاب ہیں سیاسی انتقامی بوگس کیسز میں کوئی ثبوت ثابت نہیں ہوسکا انشاللہ جلد انصاف ہوگا اورہمارا لیڈر ہمارےدرمیان ہوگا
7
195
911
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
لیہ میں IGپنجاب,ٹک ٹاکر مریم نواز کےحکم پر پنجاب پولیس کی تحریک انصاف کی پرامن ریلی پر شیلنگ اور کارکنوں پر تشدد سے MPA کرنل شعیب امیر کا بھتیجا سمیت دیگر کارکن شدید زخمی۔ہم اس واقع کی بھرپور مذمت کرتے ہیں پرامن احتجاج کرنا کونسا جرم ہےحکومت کو عمران خان کی رہائی سے اتناخوف کیوں؟
5
346
897
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
راولپنڈی سےتعلق رکھنے والے ہمارے MPA راجہ تنویر اسلم کو ابھی بانی چئیرمین عمران خان کی رہائی کے لیے نکالئی گئی ریلی کے دوران گرفتار کرلیا فارم 47کی پیدوار ٹک ٹاکر حکومت کو آخر عمران خان کی رہائی سے اتنا خوف کیوں؟ہمارا مطالبہ ہیں انہیں فورا رہا کیا جائیں اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں
11
306
870
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
پکڑیں ان سب MPAs کو جیل میں ڈالیں 9مئی اتنے انڈے بچے پیدا کررہا عالیہ حمزہ ، صنم جاوید کو ضمانت ملنے کے باوجود اگلے کیس میں گرفتار کرلیا جاتا ہیں،سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کےساتھ جس طرح کا سلوک کیا گیاوہ ناقابل قبول ہیں انہیں عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہیں1/2
5
164
864
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
ہتک عزت کے قانون کا معاملہ پنجاب اپوزیشن جماعت اپنے صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہیں اگر حکومت نے زور زبردستی سے قانون پاس کرنے کی کوشش کی تو صحافتی تنظیموں کے ساتھ ملکر تحریک چلائیں گے کالے کرتوت کالے قانون نامنظور
9
195
857
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
1 month
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت کے بعد اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کردیا ہم کوئی تصادم نہیں چاہتے جس طرح حکومت نے رات سے تمام سڑکوں کو کنٹینر لگا کر راستے بند کردئیے انکو شکست نظر آچکی تھی ہمارے صدر لاہور MPA شیخ امتیاز کو پولیس نے گرفتار کیا ہیں ہم انکی رہائی کے لیے ابھی جارہے ہیں
29
174
835
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
عمران خان ایک مرتبہ پھر سرخرو ایک اور فیصلہ کالعدم ایک اور اقدام غیر قانونی قرار ایک اور فیصلہ ردی کی ٹوکری کی نظر ہوگیا۔اللہ الحق ہے
2
134
830
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
اپوزیشن چیمبر اسمبلی میں اپوزیشن کی جائیداد کی طرح ہوتا ہےآپ ہمارے ورکرز کا تقدس پامال کریں ہمارے لیڈرز کو جیل میں رکھیں تو آُپ کا کیا خیال ہے کہ ہم آپکی تقریریں، فضولیات سنیں گے! آپ سامنا نہیں کررہیں تقریباََ 100ممبر کا آپ کیسے سامنا کریں گی کیسےپورےصوبے کی عوام کا سامنا کریں گی
7
258
787
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
اراکین ممبران پنجاب اسمبلی کے ہمراہ مینار پاکستان جلسہ گاہ کا دورہ۔ضلعی انتظامیہ کے حکم پر مینارپاکستان کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا گیا۔تحریک انصاف کل مینار پاکستان جلسہ کریں گی۔عمران خان صاحب نے ہمیں NOCجاری کردیا ہیں
8
236
837
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
رجیم چینج،9مئی کے بعد تحریک انصاف پر مسلسل فسطایت اور ظلم جاری ہیں تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں لاہور جلسے کا NOC مل گیا کل ساری قوم دوپہر 12 بجے کاہنہ جلسہ گاہ پہنچیں اپ کو عمران خان صاحب کا خصوصی پیغام قوم تک پہنچایا جائیں گا۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
10
231
819
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
15 days
اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی۔ریکوزیشن قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر،معین الدین ریاض کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ قومی اسمبلی میں نامعلوم افراد کے داخلے،اسلام آباد جلسے کے بعد غیرقانونی گرفتاریاں اور لاہور جلسےسمیت دیگر ایجنڈےشامل
Tweet media one
5
231
802
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
مال روڈ پر اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنے قائد عمران خان کے حق میں احتجاج جاری
5
163
756
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
10 days
دوپہر 2بجے سے اب شام کے 6بج گئے ہمیں بانی چئیرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔جیل سپر یٹنڈنٹ نے چاچا بھتیجی کے حکم کو مانتے ہوئیں بدتمیزی کی ہمیں ملاقات نہیں کرنے دی۔جیل میں بیٹھا ہوا ایک شخص ان لوگوں کے ذہنوں پر سوار ہے #LahoreJalsa
3
233
800
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
ملتان ضمنی الیکشن تحریک انصاف کے امیدوار تیمور ملک کو RO Office جانے سے روک دیا گیا یہی طریقہ کار 8فروری اور 21اپریل ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب میں دوہرائی گئی تھی کہ امیدوار وں کو RO آفس جانے ہی نہیں دیا گیا تھا فارم 47 کی تیاری کا عمل شروع ہوچکا ہے یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہیں
15
261
748
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
شریف خاندان نے پہلی دفعہ 1985 میں الیکشن لڑا ہم نے بھی پہلا الیکشن لڑا انہوں نے اتنی لوٹ مار کرپشن کی لندن میں فلیٹ بنا لئے ہمارے اثاثے آدھے بھی نہیں رہ گئے۔
2
159
753
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
سب سے بڑی قربانی عمران خان نے دی جو آج 300دن سے جیل میں ناحق قید اور ظلم،جبر کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں ہماری کوئی قربانی نہیں عمران خان سے عشق ہیں آخر حد تک نبھائیں گے۔
3
170
712
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہفتے کو پنجاب اسمبلی کے باہر فارم 45 عوامی اسمبلی لگائیں گے ہم اپنا ٹینٹ کی شکل میں چیمبر بنائیں گے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں 40بائی40فٹ جگہ مختص کی جائے جس کی درخواست ہم جمع کروائیں گے
5
159
717
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
8 days
تمام رکاؤٹوں کوششوں فسطایت کے باوجود لاہور میں جلسہ کرنے میں کامیاب آج لاہور کی عوام ثابت کریں گی لاہور عمران خان صاحب کا قلعہ ہیں #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
3
186
730
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
6 months
ایم پی اے پی پی 19 تنویر اسلم راجہ پر گزشتہ رات راولپنڈی میں عمران خان خان صاحب کی رہائی کے لیے دعا کروانے کے جرم میں ایف آئی آر اور بغیرسرچ وارنٹ کے پولیس کا گھر پر چھاپہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں
14
204
669
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
ابھی تک کوئی جگہ فائنل نہیں ہوئی ہم نے مینار پاکستان کی جگہ جلسہ کیلئے مانگی ہے
8
148
694
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
گوجرانوالہ سے ہمارے MPAs کے گھروں کے باہر پولیس کی گاڑیاں موجود ہیں مظفرگڑھ سے ہمارے MPAپر ناجائز پرچہ درج کردیا دو دن سے پورے میانوالی کی پولیس کارکنوں کو پکڑنے کے لیے مصروف ہیں پورے صوبے میں لاقانونیت کا بازار گرم ہیں بجٹ وہ حکومتیں پیش کرتی ہیں جو عوام کے ووٹوں سے بنی ہو
9
204
632
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی خان صاحب نےمجھےبطور اپوزیشن لیڈر پنجاب کارکردگی کاوشوں کوسراہاجس طرح گزشتہ پانچ ماہ سےاراکین پنجاب اسمبلی اس فسطائیت فارم 47ٹک ٹاکرحکومت کامقابلہ کررہے ہیں عوام نےہمیں ووٹ عمران خان کی رہائی کے لئے دیا اسکے لیے ہم بھرپور آواز اٹھائیں گے
4
135
640
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
تحریک انصاف کے ورکر کنونشن پر IGپنجاب کے حکم پر پولیس دھاوا بول رہی حافظ آباد،خانیوال،ساہیوال پرامن کنونشن پر FIRsدرج کی گئی۔لاہور سے اظہرمشوانی کے بھائیوں کو 6دن سے،ٹکٹ ہولڈر عبدلکریم خان،وقاص امجد کو گزشتہ رات اغواء کیا گیا حکومت کو عمران خان کی رہائی اور ورکر کنونشن سے خوف ہیں
4
161
631
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
چئیرمین بریسٹر گوہر خان ، وقاص اکرم لے ہمراہ ریلی لاہورہائی کورٹ پہنچ گئی
3
170
615
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
21 days
اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہمارے پرامن جلسے پر آئیں خواتین، بزرگوں ، بچوں پر بد ترین شیلنگ یہ جان بوجھ کر حالات خراب کرنا چاہ رہے ہیں ہم پرامن لوگ ہیں ریاست دوبارہ 9مئی واقع کروانا چاہتی ہیں نہتے شہریوں پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کررہی۔
4
219
640
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
میانوالی تھانہ کمرمشانی کے مقدمہ میں ایک سال سے قید ورکروں کو رہا کردیا گیا حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ایک سال سے زائد عرصہ تک قید و بند کی سختیاں جھیلنے کے باوجود تحریک انصاف کے کارکنوں فاشسٹ اور فارم 47 کی پیدوارحکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف کھڑے رہیں
4
169
621
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
8 days
18گھنٹے سے کم وقت میں لاہور جلسے کا میدان سج گیا ثابت ہوگیا پاکستانی قوم آج ثابت کریں گی عمران خان کو اس ملک کی ضرورت ہیں #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
0
177
642
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
15 days
گزشتہ روز بانی چئیرمین عمران خان سے س��کرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ۔اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور جلسے کو بھی بھرپور طریقے سے کامیاب بنانے کا حکم۔پوری قوم کو لاہور جلسے کی دعوت دیتےہیں اپکے کپتان عمران خان صاحب کا خصوصی پیغام آپ تک پہنچانا ہیں۔
2
176
633
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
مریم نواز کو خوش کرنے کے لیے اسپیکر صاحب پارٹی بن گیے ہیں ہمیں اراکین نے ایک پرامن احتجاج کیا سٹاف اور گاڑیوں کے لیے ہم اسمبلیوں میں نہیں آئیں ہیں ہم بانی چئیرمین عمران خان،بشری بی بی ، لیڈرشپ کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔
3
164
612
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
پنجاب اسمبلی کے باہر کسان بھائیوں کے حق میں احتجاج شروع
1
137
604
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
کل مونس الہی کے حلقے میں وزٹ کے دوران بہت سے پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 ہی موجود نہیں تھا پریزائنڈنگ آفیسر نے ہمارے پولنگ ایجنٹ کو کہا اپ فارم 45خود لے کر آئے کل مسلم لیگ ن کے کیمپوں پر مکمل خاموشی تھی
4
148
600
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
سپریم کورٹ کے تاریخ فیصلے میں حق سچ کی فتح ہوئی ہے باطل کو شکست ہوئی مخصوص نشستیں ہمیں واپس مل گئی ہیں پنجاب اسمبلی میں ہماری 140 سیٹس ہوجائیں گی عمران خان کی قیادت میں فارم 45 والی نشستیں بھی واپس لیں گےتحریک انصاف اور قوم کومبارکبا دیتا ہوں حق سچ کی فتح ہوئی #عمران_خان_جیت_چکا
6
146
603
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
9 days
میرے پاکستانیوں آج تاریخی دن ہیں ڈیڑھ سال بعدPTIلاہور میں جلسہ کرنے جارہی ہیں ہمت نہیں ہارنی،پیدل ،موٹرسائیکل،گاڑی پر جیسے بھی آپ سب نے جلسہ گاہ پہنچنا ہیں۔عمران خان،بشری بی بی،لیڈرشپ کی رہائی کےلیے اس تحریک ��و کامیاب بنانا ہیں۔خوف کی زنجیریں توڑ کر #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ پہنچو
3
231
626
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
چئیرمین بیرسٹر گوہر ، وقاص اکرم اور انصاف وکلاء کی قیادت میں ریلی لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی یہ تحریک اب سونامی میں تبدیل ہوگی
0
175
576
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
زبردستی وفاداریاں تبدیل کرانے کا سلسلہ شروع ابھی کچھ دیر قبل جھنگ سےMNA صاحبزادہ امیر سلطان کو ان کے لاہور کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے گھر میں موجود ملازمین کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ہمارا مطالبہ انہیں فورا رہا کیا جائیں
Tweet media one
25
197
574
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
9ماہ بعد بانی چئیرمین عمران خان کی جیل سے ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ پیشی کی تصویر۔الحمداللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
6
154
571
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
گزشتہ روز حافظ آباد میں پرامن ورکر کنونشن جہاں ہماری مرکزی قیادت عمر ایوب ,حماد اظہر تشریف فرما تھے کامیاب ورکر کنونشن اور عمران خان صاحب کی رہائی کے خوف سے پنجاب حکومت کے حکم کے بعد ہمارے MPA ضمیر بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس کا ریڈ اور سارا گھر توڑ دیا اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں
13
239
568
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
میں اپنے قائد عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے پنجاب پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے نامزد کیا انشاءالله میں کپتان کے اعتماد پر پورا اتروں گا میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ سرکاری خزانے کی ایک ایک پائی جو حکومت کے ذریعے خرچ کی جائے 1/2
10
66
559
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
عمران خان جیل میں اپ ہو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے کھڑا ہیں ڈٹ کر کھڑا ہیں نہ وہ ڈیل کر رہا ہیں ہمیں عمران خان لے نام سے اس حکومت کو خود ہیں اس لیے جیل میں رکھا ہوا ہیں ڈریں اس وقت سے جب وہ مردمجاہد میانوالی کا بیٹا جیل سے نکلیں گا انکی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیں گی
2
117
544
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
سابق MNAامجد خان نیازی ،صدر امیر سوانسی,درجنوں کارکنوں,وکلاء سیشن عدالت میں محصور ہیں رات ادھرگزاری پنجاب پولیس کل سارا دن اور ساری رات گرفتار کرنے کےلیے عدالت کےباہر لھڑی رہی ہیں IGپنجاب،حکومت کو پیغام ہیں میانوالی کی صورتحال خراب ہوئی تو اس IGاور مریم نواز پر FIR درج کروائیں گے
1
172
529
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
سابقMNAامجدعلی خان,امیرسوانسی سمیت تمام کارکنان جنہوں نے12ماہ کی فاشیسٹ ناحق قیدکاٹی اور بدترین جبر کےخلاف جنگ کےبعدآج خیریت سےواپس اپنےگھرپہنچ گئےہیں اپکی فیملیزکوسلام جواس مشکل ترین اورکٹھن دورسے گزرےاورمشکلات کاسامناصبر ہمت سےکیااللہ پاک آپکومزید حوصلہ ہمت عطا فرمائےآمین
4
139
521
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
10 days
لاہور مینار پاکستان جلسہ شروع ہونے سے 2دن قبل ہی فارم 47ٹک ٹاکر جعلی مینڈیٹ والی حکومت نے لاہور کے داخلی راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کرنا شروع کردیا جلسے سے قبل ہی حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی ہیں ہمیں عمران خان کی طرف سے NOC مل چکا ہے جلسہ ضرور ہوگا۔ #LahoreJalsa
2
180
544
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
نواز شریف کو مسلم لیگ ن نے نکالا انکو خود کسی نے وزیراعظم نہیں بنایا بیٹی وزیراعلی پنجاب ، بھائی وزیراعظم ہیں نواز شریف کے پاس صرف " مجھے کیوں نکالا " کے علاوہ عوام کو بتانے کے لیے کچھ نہیں اپکا بھائی وکٹ کے اس طرف کھیل رہا اپ وکٹ کے دوسری طرف کھیل رہے ہیں
3
97
510
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
2 months
جشن آزادی کے دن پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی پرامن ریلی کارکنوں پر کس طرح گرفتار کیا ہمارے کارکنوں کے کپڑے پھاڑیں گے اور مکوں سے تشدد کیا گیا۔آخر کب تک یہ فسطائیت چلے گی؟ ہمارے پرامن کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جائیں گا۔
6
222
482
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
کل کے اسلام آباد جلسے نے آج ہی تراہ نکال دئیے حکومت عمران خان کی رہائی سے خوف اور کٹھ پُتلی سرکار نے مالکوں کی رپورٹ اور حکم پر جلسہ کی اجازت ہی منسوخ کر دی جلسہ ہوگا انشاءاللہ
6
127
468
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
کل پنجاب اسمبلی کے باہر حقیقی عوامی اسمبلی کا اجلاس ہوگا کارکن جشن کی تیاری کریں
5
84
475
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال صاحب نے اپنا بیان حلفی پارٹی کو جمع کروادیا
Tweet media one
16
96
471
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
عمران خان صاحب کو جس طرح جیل میں رکھا ہوا حکومت نے جو تصویریں شئیرکی انکو شرم انی چاہیےشریف خاندان کو اگر اس طرح جیل میں رکھا جاتا تو دو دن بعد ہی وہ لندن بھاگ جاتے گزشتہ رات اظہرمشوانی کے بھائیوں کو اٹھایاجتنا مرضی ظلم یہ کرلیں عمران خان ان اوچھے ہتکھنڈوں سے پیچھے نہیں ہٹنےوالے
1
106
464
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
جب تک ہمارے 11ارکان کو بحال نہیں کیا جاتا ہم اسمبلی کے باہر سڑکوں پراپنا اجلاس کریں گے اپنے لیڈرعمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں گے
1
125
442
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
14 days
اللہ الحق ہیں #فاتح_قیدی_عمران_خان
1
98
454
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
9مئی کے دو اہم ترین مقدمات میں سچ کی فتح ہوئی۔دونوں مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا نے ملوث تمام افراد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے با عزت بری کر دیا بے گناہ عام لوگوں اور ورکرز کو سلام جنھوں نے سیسہ پلائی دیوار بن کر بے بنیاد بوگس اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا
2
114
427
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
4 months
رات کے اندھیرے میں اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف سیکرٹریٹ کو بھاری مشینری کے ساتھ گھیرلیا اپنے فورس کی طاقت اور بدمعاشی سے سیکرٹریٹ گرانے کی کوشش جاری اصل طاقت عوام ہیں جو اس وقت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں لوگوں کے دلوں سے عمران خان کیسے نکالو گے
8
135
427
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
فارم 47 کی پیدوار مریم نواز واقعی رتھلکس وزیراعلی ثابت ہوئی ہمارے 11 اراکین کو معطلی کے بعد اینٹی کرپشن کے نوٹسز بھیجیں گے مقدمہ درج کروائیں گے ہمارے کسی ممبران نے کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی اپ ہماری لیڈرشپ،ورکروں پر تشدد کریں ہم خاموش نہیں بیٹھے گے بھرپور آواز اٹھائیں گے
0
138
411
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
لاہور ہائی کورٹ کی جانب روازنہ
2
97
422
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
3 months
ہمسایہ ملک چین نے حکومت واضع پیغام دیا ہےملک میں استحکام لائیں یہی باتPTI پچھلے 2سال سے کررہی جو ادارے عوام کی حفاظت کرتے ہیں وہ تحریک انصاف کے لیڈرشپ، ورکروں کو پکڑنے میں مصروف ہیں ہرروز ہمارے اوپر FIRs درج کی جاتی مریم نواز واقعی Ruthless وزیراعلی ثابت ہوئی عوام ان سے تنگ آچکی
1
115
426
@MAhmedBhachar
Malik Ahmed Khan Bhachar
5 months
مریم نوازنے تین دفعہ کےوزیر اعظم کو تندوروں کی چیکنگ پر لگادیابیٹی روٹی کی قیمت کم کرتی ہےچچا پٹرول کی قیمت آٹھ روپےبڑھادیتے ہیں آٹھ فروری کی رات کوجو کام ہوا اور آج تک اس سےہم متاثرہ ہیں نہ جلسہ نہ کارنرمیٹنگ کی کسی امیدوار کواجازت نہیں ہم نےلنگر خانے شروع کئیےانہوں نےختم کردئیے
6
117
412