Rashid Mehmood Bangash
@RashidMkhan79
Followers
74K
Following
218K
Media
28K
Statuses
230K
میجر طاہر صادق اور ان کی بیٹی ایمان طاہر صادق کے حلقے بھی ٹریبونل نے کھول دئیے ہیں یہ۔2 حلقے کھلنے کے بعد ن لیگ کے لئیے مشکلات بڑھ گئی ہیں کیونکہ یہ دونوں بہت بڑے مارجن سے جیتے تھے .عمران ریاض خان .@EmanTahirSadik
25
5K
15K
میں مسلم لیگ ن کے اس اقدام کا جس میں انہوں نے @hinaparvezbutt کا ٹکٹ کینسل کردیا ہے شدید مذمت کرتا ہوں کیونکہ سب سے زیادہ TC ، سب سے زیادہ سیلفیاں ،مریم نواز کے گلاس ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ، مریم نواز کا موازنہ ارطغرل سے کرنا یہاں تک کے BBC URDU تک کے بیانات کا دفاع کیا
1K
4K
14K
جس نے بھی یہ وائس اوور ایڈیٹ کیا ۔۔۔ کمال کیا ۔صورتحال آج بھی یہی ہے .زبردست 🔥👏.@ImranKhanPTI
211
5K
11K
شاباش انصافیوں باقی سارا پروگرام تو اچھا جارہا ہے #NoCommentNoReach میں۔.لیکن ایک غلطی اب بھی کی جارہی ہے سکرین شاٹ کا ۔اس سے بھی ان کا پیغام تو شئیر ہورہا یے۔۔۔. "" سکرین شاٹ شئیر بھی کرنا ہے تو اس طرح شئیر کریں کہ ٹویٹ کو بلیک کریں۔صرف ان کی اوقات دکھائیں سب کو کہ ہمارے اس
اگر صرف ایک ہفتے تک تمام انصافی بھائی بہن ، مریم نواز سمیت پی ڈی ایم اور ان کے صحافیوں کو مکمل اگنور کردیں ۔۔بلاک کردیں حتی کے سکرین شاٹ لیکر بھی کمنٹ نا کریں۔۔. آپ کو گارنٹی کرتا ہوں انکی reach, exposure, اور ریٹنگ صفر/0 ہوجائے گی ۔۔۔.بس صرف 1 ہفتے کے لئیے کر کے دیکھ لیں،،، .ہے.
176
3K
9K