Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 Profile Banner
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻 Profile
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻

@mariamwarraich3

Followers
12,968
Following
2,882
Media
4,532
Statuses
125,275

No DM🔫⭕My Prime Minister IMRAN KHAN🫶🏻 Every Morning Beautiful,When We Take Allah First.💞 Alhamdulillah For everything.

Moon 😏
Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں نہیں چاہتا کہ پاکستان اور امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اگلے انتخابات میں میری حمایت کریں۔ اگر پاکستان کی عوام نے مجھے ووٹ دیا تو میں وزیر اعظم بنوں گا۔ مجھے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے کا کوئی لالچ نہیں۔ میرے لیے عوام کی محبت وزیراعظم کی کرسی سے زیادہ عزیز ہے۔ خان صاحب کا انٹرویو
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ہمارا اگلا وزیراعظم عمران خان 😎🔥😎🔥😎✌🏻
Tweet media one
26
165
632
77
4K
10K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
حکومت میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کےبغیرکوئی حیثیت نہیں اگر آج الیکشن ہوں تو یہ سب خاشاک کی طرح بہہ جائیں گئےیہ سب درحقیقت کٹھ پتلیاں ہےاصل طاقت فوجی اسٹیبلشمنٹ ہےپاکستان میں جنگل کاقانون ہےعدلیہ کو مجروح کر دیاگیاہےسبکوکنٹرول کیاجارہاہے خان صاحب کاانٹرویو
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں نہیں چاہتا کہ پاکستان اور امریکہ کی اسٹیبلشمنٹ اگلے انتخابات میں میری حمایت کریں۔ اگر پاکستان کی عوام نے مجھے ووٹ دیا تو میں وزیر اعظم بنوں گا۔ مجھے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے کا کوئی لالچ نہیں۔ میرے لیے عوام کی محبت وزیراعظم کی کرسی سے زیادہ عزیز ہے۔ خان صاحب کا انٹرویو
77
4K
10K
30
2K
5K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ٹیلی ویژن پر خان صاحب کے نام پر پابندی لگانے کے بعد پاکستانی عوام ۔۔۔۔۔۔!!! 🙂😆😆😆
66
1K
2K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ایک طاقتور جب یورپ میں جاتا ہے تو کوئی أس کو کچھ کہتا ہے تو وہ چپ کر کے معصوم بن کر بیٹھ جاتا ہے خان صاحب نے بھی باجوہ کی چھترول والی ویڈیو دیکھی تھی۔ 🤭🤭😁😆✌🏻
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
9 مئی سے پہلے میرے اوپر 145 کیسز تھے اور اب تک میرے پر کیسز کی تعداد 165 ہوگئی ہے اور میں بہت جلد 200 کیسز تک پہنچ جاؤنگا میں روز عدالتوں میں پیش ہوتا ہوں آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں گھبرا رہا ہوں یا ڈر رہا ہوں میں تیار ہو ہر چیز کے لئے 🥺🫶🏻 خان صاحب
3
52
131
12
731
2K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
پنجاب والے بھی تیار ہو جائیں اب پنجاب میں بھی عوامی اجتماع ہونے جا رہے ہیں ۔۔۔ 🥳🥳
Tweet media one
14
466
2K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
صدیق جان نے کیا ہی زبردست بات کی ہے ۔۔۔۔ 💯👏🏻👏🏻🔥🔥
Tweet media one
13
498
2K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان نے PTI پارٹی اکیلے ہی شروع کی تھی تب نہ شہباز گل نہ فواد چوہدری اور نا ہی وہ لوگ تھے جو پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں جن کوان کے شہر کے باہر کوئی نہیں جانتا 🤭🤭 Well done Sir Shahbaz Gill 😁😁
10
586
1K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
Picture of my hand 😍🥰❤️
Tweet media one
436
23
1K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
11 months
شیر افضل خان مروت ناٹ کمنگ سلو 🙂😁😁
Tweet media one
34
529
1K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
وکلاء کی تحریک فیصلہ کن تحریک ہوگی اس میں یہ فیصلہ ہوگا کہ کیا اس ملک میں تمہاری بندوقیں اور آمریت رہے گی یا اس ملک میں آئین کی بالادستی ہوگی۔ بہادر خاتون ربیعہ باجوہ
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
جو تحریکیں ہوتی ہیں وہ اصولوں اور نظریات پر چلتی ہیں اور جو ہماری وکلاء کی تحریکیں ہیں وہ کس اسٹیبلشمنٹ کی تحریک نہیں جس میں ہمیں فنڈنگ چاہیے یہ ہم نے اپنے جذبے سے جیسے 2007 میں تحریک چلائی تھی ویسے ہی چلانی ہے نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ربیعہ باجوہ
5
44
152
9
348
1K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں ایک آخری بات کہنا چاہتا ہوں اگر اس ملک میں جعلی حکومت بنائی گئی اور نواز شریف پاکستان آئے اور پاکستان میں حکومت کر کے دکھائیں تو اگر ہمارے سر ہماری گردنوں پر قائم رہے تو ہم ان کو یہ جعلی حکومت نہیں کرنے دیں گے ہارون رشید 👇👇
17
466
1K
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
Well done Aitzaz Ahsan 👍✌️🥰
12
305
917
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
11 months
Hand picture ✨🥹🤌🏻
Tweet media one
196
18
761
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ہمارا اگلا وزیراعظم عمران خان 😎🔥😎🔥😎✌🏻
Tweet media one
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
پاکستان کا اگلا وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
558
2K
11K
26
165
632
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
9 مئی کو کور کمانڈر میں رچائی جانے والی سازش کا اس ویڈیو میں خان صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا
18
355
568
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
8
191
581
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
مہر بانو قریشی آن فائر 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
9
253
593
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
Murshid Imran Khan new most Beautiful video from Zamaan Park 🙈🥰❤️✌️
14
108
550
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
Picture of My Hand 😍🙌
Tweet media one
159
7
532
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اس ویڈیو میں انٹرنیشنل میڈیا وہ ظلم دکھا رہا ہے جو پاکستان میں خان صاحب کی حکومت جانے کے بعد عوام پر کیا گیا 😞😞
3
341
518
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
میں کیوں آیا اس یونیورسٹی میں تم لوگ تو سارے ہی عمران نکلے ہو
Tweet media one
23
147
493
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں زرداری نواز شریف اور شہباز شریف پر لعنت بھیجتا ہوں جو ان کے ساتھ بیٹھے گا اپنی عزت مٹی میں ملائے گا میں ان چوروں کے ساتھ ہاتھ ملانا برداشت نہیں کر سکتا اعظم سواتی
9
160
473
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
سلمان اکرم راجہ آن فائر 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
4
178
459
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں خان صاحب کے چاہنے والوں کو پارٹی ورکرز کو وکلاء کو اور پورے پاکستان کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کا کپتان عمران خان 14 اگست والے ہفتے کو آپ کے ساتھ ہونگے۔ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ 🥺🥳😍💝✌🏻
23
136
431
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
جو بار بار اسٹیبلشمنٹ کہتی تھی ہم نے عمران خان کے اوپر کاٹا لگا دیا ہے ابھی بھی میری پارٹی کے لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ کہتی ہے کہ PTI کا کوئی مستقبل نہیں ان شاءاللہ ان شاءاللہ ہم عوام خان صاحب کو ووٹ ڈال کر یہ کاٹا مٹا کر دکھائیں گے۔ ✌🏻
8
151
423
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان کو کسی بڑے نام کی ضرورت نہیں پاکستانی عوام اپنی مدد آپ کے تحت کینیڈا کے وزیر اعظم جو انسانی حقوق کا واقعی چیمپئن ہے اس تک پہنچ چکے ہیں باقی انسان کا کام کوشش کرنا ہے 🥺❤️
3
147
418
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
سائرہ بانو آن فائر 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
15
148
423
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
جس ملک کی فوج کو عوام کا دل جیتنے کے لیے Marketing کی ضرورت پڑے ان کے ساتھ افسوس اور ہمدردی کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
27
214
387
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
عمران ریاض خان کی بیٹی کا اپنے بابا جانی کی رہائی کے لیے وزیراعظم، صدر پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط۔۔۔۔۔۔۔ 🥺😞🥺
15
207
395
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے لوگ کی بڑی تعداد میں زمان پارک پہنچ کر اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرارہی ہے۔
2
117
396
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
11 months
میں نے یہ مہندی خان صاحب کے لیے لگائی تھی ۔۔۔۔۔🥺🥹🫶🏻✨ آج خان صاحب کی سالگرہ کے موقع پر خان صاحب کے نام۔۔۔۔۔ ✨ IK 🥺✨🤌🏻❤️ #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
55
62
395
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
بریکنگ نیوز اسد عمر کا پارٹی نہ چھوڑنے کا فیصلہ اسد عمرPTI اور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں media talk میں اگلا لائحہ عمل بتائیں گے۔۔۔!!!!
8
131
385
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں بھی عمران خان ہوں۔ 🫶🏻🥺🥹❤️✌️
Tweet media one
@biyaa_baloch
biya baloch
1 year
میں بھی عمران خان ہوں❤
Tweet media one
2
18
164
11
72
367
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
نوجوان ، بچے اور بزرگ سب کے سب خان صاحب کے دیوانے ہیں۔✌🏻☺️✨
Tweet media one
11
72
383
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
عمران خان نے پارٹی کے لوگوں کو ہدایات دی ہیں خان صاحب نے کہا ہے آپ اپنی جان آبرو ، مال بچوں اور خواتین کی حفاظت کریں یہ جو کہتے ہیں آپ وہ کر دیں صابر شاکر
7
135
371
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے اور سارا کا سارا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔ 🥺🫶🏻
Tweet media one
24
62
358
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
11 months
یہ ہیں اصل صف آہن ۔۔۔۔🫡🫡✨
Tweet media one
7
63
387
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
ویسے نانی کونسا کارنامہ کر کے آرہی ہے ؟؟ جو استقبال کے لیے پاکستان کا اتنا پیسہ خرچ ہو رہا ہے 😏🙄🤷
Tweet media one
173
92
344
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ہم تو جانوروں سے بھی بدتر ہے ہم تو انسان ہے ہی نہیں ہمارا ملک 23 کروڑ لوگوں کا ہے مر تو سب نے جانا ہے لیکن خدا کا خوف کرو عزت سے مر جاؤں۔۔۔۔۔!!!! 😞😞
1
126
316
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ہمارے کئی لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں خیر ان میں سے کئی لوگوں کو تو میں جانتا نہیں ہوں ایک کے جانے پر مجھے کافی زیادہ افسوس ہوا عامر کیانی نے پارٹی کے لیے بہت زیادہ جان ماری لیکن ان کے اوپر بہت زیادہ پریشر ہے آپ لوگ ان کو برا بھلا نہ کہے۔۔۔۔۔!!🥺🥺
9
144
333
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
آپ کے کپتان کے اندر جب تک خون کا آخری قطرہ ہے تب تک کھڑا ہے آخری گیند تک لڑنے والا آپ کا کپتان ہے ہار ماننے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا جو بھی یہ کریں گے میں اس کے لیے تیار ہوں۔😎🔥😎 خان صاحب
5
124
323
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
سارے چھوڑ دیں PTI جس کو میں ٹکٹ دو گا وہ ہی انشاللہ جیتے گا۔۔۔ خان صاحب
5
100
329
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
عمران خان ہر طرف چھائے ہوئے ہیں یہ ویڈیو ایک سیمپل ہے، عمران خان لوگوں کی رگوں م��ں خون بن کر دوڑ رہا ہے 🥺🥺❤️
7
169
328
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
تم کر لو خان کو مائنس خان ایک ایسا لیڈر ہے جس کی محبت اللہ تعالیٰ نے بچوں بوڑھوں اور جوانوں کے دل میں پیدا کردی ہے 🫶❤️
10
108
321
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
یوم مذمت غدار پاکستان 🖐️🖐️
5
237
320
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
پاکستان میں 75 سال سے ہو رہا ہے جو ان کو پسند نہیں آتا اس کو فارغ کر دیا جاتا ہے لیکن اب نظر یہ آرہا ہے کہ خان ان کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے اب خان کو نہ نگل جا سکتا ہے اور نہ ہی اگل جا سکتا ہے خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا ممکن ہے
7
139
317
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
سائرہ بانو کی خان صاحب کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لی گئی selfie
Tweet media one
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
آج اسد عمر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں خان صاحب کے ساتھ موجود ✌🏻🔥🔥
2
51
228
8
70
303
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
انا شاءاللہ ہم خان کے لیے قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔ جان قربان اولاد قربان مال قربان 💓🥺🥺💓
2
96
316
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
جان دیں گے خان نہیں دیں گے 🥺🥰✌️
Tweet media one
41
54
306
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
شہر یار آفریدی اپنے بھائی کے سوال پر آبدیدہ ہوگئے۔ 😭😭💔 کہا ڈیٹھ سیل میں ایسے لوگ ہیں جن کو پھانسی کا آرڈر ہے ان کو اپنے پیاروں سے ملنے دیا جاتا ہے لیکن میرے بھائی کا انتقال ہوا مجھے أن کا آخری دیدار تک نہیں کرنے دیا بس اس چیز کا دکھ ہے 😭🥺💔
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اللہ میرے ملک کی حفاظت کریں اللہ میرے لیڈر "عمران خان" کی حفاظت کریں۔۔ یہ ہے اصلی اور نسلی "شہریار آفریدی" 🥺🫶🏻
8
65
236
9
106
278
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
سانحہ 9 مئی کی اصل کہانی گراؤنڈ پر موجود انس نواز کی زبانی سنیے۔۔۔۔!!!! 👇👇
0
131
298
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اگر کوئی ایک پاکستانی جو فوجی عدالتوں کو نہیں مانے گا وہ آپ کے سامنے کھڑا ہے بابر اعوان
3
108
300
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
مجھے یہ نظر آ رہا ہے کہ اس سارے بحران سے ایک نئی PTI اور ایک نیا عمران خان نکلے گا اور اب عمران خان ایک نئی PTI کی قیادت کریں گے ان شاءاللہ 🥺💖✌️ صابر شاکر
14
108
308
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو۔۔۔۔۔!!!
8
147
298
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
جرنیلوں کا تازہ ترین منصوبہ جس کا کام PTI کے تعلیم یافتہ ووٹرز کو توڑنا ہے ایک سادہ سے سوال کا جواب دینے سے قاصر رہا 🙃
4
145
298
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
ضمانت نہیں ، الحمداللہ مقدمہ بھی خارج کروا کر لے جا رہا ہوں میاں علی اشفاق ٹکر کا وکیل 😎🔥
Tweet media one
13
49
304
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ کے ساتھ کھڑا ہے اور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اس لیے ہم خان صاحب کو سپورٹ کر رہے ہیں
3
102
297
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
حبیب اکرم نے بات درست کی ہے 👏🏻🔥👏🏻🔥
Tweet media one
2
101
310
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب زمان پارک پہنچ گئے ✌️🥺❤️🫶
7
63
304
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
زمان پارک!! لوگ#جیل_بھرو_تحریک کے لیے تیار خود سے ہتھکڑیاں پہنے آئے ہوئے ہیں 🔥🔥👇👇
8
69
282
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
سلمان اکرم راجہ 🔥🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
6
135
307
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خاتون آپ کے پاس جیل کےاندر موجودہےوہ ٹیلیفون پر باہر سازش کیسےکرسکتی ہےریپ کرنے کےلیےأس شخص کاجیل کےاندر ہوناپڑے گا جو آپ کے پاس خاتون ہے وہ پولیس کی کسٹڈی میں ہےتو باہرPTIوالے کیسےسازش کر سکتے ہیں ایسا نظر آ رہا ہے خدانخواستہ آپ نے کسی زیرحراست خواتین کا ریپ کر دیا ہے
6
172
273
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ میں پریشر کی وجہ سے پیچھے ہٹ جاؤں گا میں اکیلا بھی رہ گیا تو میں مقابلہ کروں گا خان صاحب 😎🔥✌️
Tweet media one
7
90
289
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ملک میں آئین، قانون اور سویلین بالادستی کے لئے ہر حد تک جائیں گے اور ہر قوت سے ٹکرائیں گے۔۔۔۔۔!!!! وکیل رہنما ٹکر کے وکلاء ✌🏻
Tweet media one
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
وہ کہتے ہیں نہ کہ نہ چھیڑ ملنگاں نوں۔ وکیل اس وقت آرام سے بیٹھے ہوئے اگر آپ ان کے ساتھ لڑائی کریں گے تو آپ بہت پچھتائیں گے یہ سب پہلے ہوچکا ہے 2007 اور 2008 میں وکلاء برادری کھل کر سامنے آ گئی۔ ✌🏻🔥🔥
2
60
173
3
101
259
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
زمان پارک کی موجودہ صورتحال زمان پارک میں کرکٹ میچ جاری ✌️
7
108
286
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
Good morning beautiful people's 🥱❤️😊
78
6
258
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
دو قسم کے لوگ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں ایک وہ ہیں جن کو ہم نے ٹکٹ نہیں دیے South Punjab کے کئی لوگوں کو ہم نے ٹکٹ نہیں دیے تھے اور کچھ لوگ دباؤ برداشت نہیں کر رہے تو وہ وجہ بھی ہے شفقت محمود
4
101
276
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
شریکو سڑو۔۔۔۔۔۔🔥🔥🔥🔥🔥🔥 ابھی ہمارے شیر کی ایک جیل سے دوسری جیل میں منتقلی ہورہی ہے تو عوام کا یہ حال ہے جب ہمارا شیر رہا ہو کر آئے گا تو پورا پاکستان اپنے لیڈر کا استقبال کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 🙌🏻✨😍💝
5
85
270
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
PTIمذاکرات کا ون پوائنٹ ایجنڈہ صرف اور صرف الیکشن ہیں 😎🔥 فواد چوہدری 👇👇
7
80
271
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
لوگوں کو اگر ضمانت مل بھی جاتی ہے تو پولیس أن کو عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیتی ہے ججز عدالتوں میں آبدیدہ ہو رہی ہے ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے ن لیگ کی خواہش پوری کی جا رہی ہے PDM کو خوش کیا جا رہا ہے کاشف عباسی 👇👇
4
119
281
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
کرغستان میں شیخ رشید کا عوامی جلسے سے خطاب کرغستان میں بھی پنڈی بوائے چھا گیا 🔥 😎🔥😎🔥
5
86
271
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
7 months
شیر افضل خان 🔥🔥
Tweet media one
7
82
286
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
"نامعلوم افراد" گاڑی سے اترتے ہیں اور احتجاج والی جگہ پر جاکر دنگا فساد کریں گے اور الزام PTI کارکنوں پر آتا ہے۔👇👇
6
207
274
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب کا امریکی نشریاتی ادارے CNN کو انٹرویو۔۔۔۔۔۔۔!!!!
4
92
260
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
11 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دوسروں کو تمیز کا لیکچر دینے والا خود کیسے بات کرتا ہے آج اس وکیل نے کمال کی تمیز سکھائی ہے چیف جسٹس صاحب کو ۔۔۔۔۔👏🏻👏🏻
5
131
272
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اللہ میرے ملک کی حفاظت کریں اللہ میرے لیڈر "عمران خان" کی حفاظت کریں۔۔ یہ ہے اصلی اور نسلی "شہریار آفریدی" 🥺🫶🏻
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
اللہ آپ کو آزماتا ہے جب آپ حق کو سچ پر کھڑے ہوتے ہیں اللہ آپ کے لیے کافی ہوتا ہے "ان شاءاللہ" جن کو اللہ کے ہونے کا یقین ہو اللہ ان کو سرخرو کرتا ہے شہر یار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر خوبصورت الفاظ میں گفتگو 🥺🫶🏻😍
5
19
47
8
65
236
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
بالکل 💯💯 😒🫢🫢🫥🤌🏻
Tweet media one
14
89
275
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
لبرٹی چوک لاہور میں ششٹر کی ناکام جلسی کی ڈراؤن فوٹیج۔۔۔۔۔!!!! 😆😆
13
122
255
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ہے حق ہمارا آزادی تجھے دینی پڑے گی آزادی ہم لے کر رہے گے آزادی 🔥🔥🔥🔥
3
90
255
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
75 سالہ میاں محمود الرشید پر تشدد کیا جارہا ہے شہریار کی بیوی کو اٹھا لیا گیا عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا جارہا ہے مجھ پر 150 کیسز بنا دیے ہیں اس طرح تشدد کرکے ایک سیاسی پارٹی کو ختم نہیں کیا جا سکتا خان صاحب
5
138
247
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
آئی جی پنجاب کوئی خدا نہیں ہے یا کوئی اتنی بڑی خدائی مخلوق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لطیف کھوسہ 👇👇
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں کہتا ہوں کوئی آرمی چیف کو جاکر سمجھائے ان کو مشورہ ٹھیک نہیں مل رہا یہ قانون ہے یہ آئین ہے اب اس پر وکلاء تو stand لیں گے اگر فوجی عدالتیں لگی تو وکلاء تو آئین کے محافظ ہیں اعتزاز احسن 👇👇
0
42
95
6
83
234
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
ان شاءاللہ 8 فروری یوم الحساب ڈے 🙌🏻🔥
Tweet media one
9
53
272
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
ششٹر کی TV پر خان صاحب کا نام لینے کی پہلے اور بعد کی حالت 🙂😆😆😆
23
152
253
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
Zamaan Park right now 🥰🙌♥️✌️
10
52
247
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
عمران خان کو اللہ پاک پلس کر رہا ہے آپ أس کو کس طرح مائنس کر سکتا ہو جس محلے میں جس گلی میں جس شہر میں جس گاؤں میں جس قصبے میں جس دیہات میں جاؤ سب کے سب لوگ عمران خان کا ہی ذکر کر رہے ہیں۔ 🫶💖
7
98
250
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میرا خیال ہے یہ بلی آزاد اس لیے گھوم رہی ہے شاید اس نے PTI چھوڑ دی ہے سہیل احمد 🙂😆😆😆😆
9
117
245
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب کے خلاف پریس کانفرنس کے بہانے شبیر گجر گیٹ توڑ کر فرار یاری نبھانے والے نبھا ہی جاتے ہیں۔۔ ☺️❤️✌️
11
86
255
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
10 months
بالکل 🙌🏻💯💯
Tweet media one
7
56
263
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میں ذوالفقار علی بھٹو کی طرح عمران خان کو شہید ہونے نہیں دوں گا۔ میں نے اپنی قیادت کو بھی بولا ہے کہ ان گلو بٹوں سے جان چھڑاؤ یہ ضیاءالحق کی باقیات ہیں یہ بھٹو کے قاتل ہے اور انہوں نے بی بی شہید کی ننگی تصویریں بھی پھینکی تھی۔ لطیف کھوسہ 👇👇
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
میرے گھر کا تقدس بھی کسی جناح ہاؤس یا کور کمانڈر کے تقدس سے کم نہیں ہے ایک غریب کی جھونپڑی کا تقدس بھی اتنا ہی ہے جتنا جناح ہاؤس کا ہے ایکISI نے خود ہی پرچہ درج کرلیا بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا عمران خان پر حملہ ہوا تو کیا گیا یہ ہی انہوں نے میرے کیس میں کیا ہے لطیف کھوسہ
3
20
64
2
102
223
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
آج اسد عمر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں خان صاحب کے ساتھ موجود ✌🏻🔥🔥
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
الیکشن کے لیے PTI کی مکمل تیاری ہے جب بھی کال کریں الیکشن کے لیےPTI مکمل تیار ہے اور باقیوں کا مجھے نہیں پتا ✌🏻 اسد عمر
1
24
96
2
51
228
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
خان صاحب کی شہید بلال کے والد سے ملاقات اور اظہار افسوس 🥺🥺💔
Tweet media one
12
49
254
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
2 years
میں سب کی وہ دوست ہوں جس کا جب۔🌼 دل چاہے بات کرے جب چاہے چھوڑ دے۔ 🥺
66
11
235
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
نومبر 2022 میں نئے آرمی چیف کی تقرری سے قبل میں لاہور جا کر عمران خان کو ملا تو انہوں نے جنرل عاصم منیر کی کوئی مخالفت نہیں کی تھی جس پر جنرل باجوہ بھی حیران تھے۔
5
140
248
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
برٹش مسلم TV پر مرشد کا انٹرویو آپ کے خیال میں کون ہے جو پنجاب اور KPK اسمبلیوں میں الیکشن رکوا رہا ہے؟ 12 پارٹی جو اس وقت حکومت میں ہے انتخابات سے خوفزدہ ہیں کیونکہ گزشتہ 8 ماہ میں 37 ضمی الیکشنز میں میری جماعت نے 30 میں کامیابی حاصل کی اس کے باوجود ان کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت
0
112
240
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
Me na Khan sab ka liye Mehandi lagai thi..... or Mehandi me "IK" bi likha tha......... 🥺🫶🏻✨
Tweet media one
52
39
241
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
پشاور میں کونسل کے الیکشنز جاری۔۔۔۔۔۔۔ کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔۔۔۔۔ شیر کو تم قید کر کے بھی ہرا نہیں سکتے انشاءاللہ ہمارے شیر 🦁 کی ہی جیت ہوگی۔۔۔۔۔
6
110
226
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
یہ المیہ ہے کہ جو طاقتور فیصلہ کرتا ہے وہی ہوتا ہے۔ طاقتور نے فیصلہ کیا کہ اس نے بغاوت کی ہے اس کو مار دو کوئی پوچھنے والا نہیں 4 صحافی ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں صحافیوں کو غائب کیا جا رہا ہے میڈیا پر مکمل کنٹرول ہے خان صاحب
4
89
214
@mariamwarraich3
Mimi Warraich🦋🍫✌🏻
1 year
خان صاحب کی رہائش گاہ پر 24 گھنٹے وکلاء کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے روک سکو تو روک لو 😎🔥😎
5
53
229