Dr Waqas Nawaz
@WaqasnawazMD
Followers
41K
Following
800
Statuses
7K
Assistant ProfessorGastroenterology#activist#Philanthropist#writer “قلم کی جسارت کالم سیریز #VicePresident CAPA #Voice of the Voiceless #words can bring CHANGE
Columbus, OH
Joined February 2017
"سیلیک کی بیماری یعنی گندم (گلوٹن ) الرجی سے متعلق ایک تحریر " (بقلم ڈاکٹر وقاص نواز گیسٹرو انٹرولجسٹ' اوہائیو ' امریکا ) 2010 سے 2012 میں پاکستان میں پریکٹس کے دوران ہم نے اکثر ایسے مریض دیکھے جن کو پیٹ میں درد ' گیس ' اور ڈائریا کی شکایت ہوتی رہتی تھی - دماغ پر غبار چڑھتا تھا - اکثر کو یہ علامات کھانا کھانے کے بعد زیادہ ہوتی تھیں - لیکن بہت دفعہ بغیر کسی ٹیسٹنگ کے ان کو "آئ بی ایس " (IBS) کہ کر علامتی دوایوں پر ڈسچارج کردیا جاتا تھا - لیکن کچھ عرصے بعد پتا چلتا تھا کہ ان کو "سیلیک ڈیزیز" (Celiac Disease) ہے - پچھلے سال پاکستان کے سفر کے دوران مجھے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی میں "سیلیک ڈیزیز" کے موضوع پر ایک لیکچر دینے کیلئے مدعو کیا گیا - تب وہاں پی جی ٹریننگ ڈاکٹرز سے بات کرکے معلوم ہوا کہ آوٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سیلیک ڈیزیز کو چیک کرنے کا رجحان بہت ہی کم ہے جس کی وجہ وسائل کی کمی کے ساتھ ساتھ یہ تاثر بھی ہے کہ سیلیک ڈیزیز یورپ کی بیماری ہے اور وہاں ہی زیادہ پائی جاتی ہے اور پاکستان میں اس کی شرح بہت کم ہے - اس وقت سوچا تھا کہ یہ تحریر لکھونگا - مئی کا مہینہ پوری دنیا میں سیلیک ڈیزیز کی آگاہی کیلئے منایا جاتا ہے - یہ تحریر میں مئی میں نہیں لکھ سکا تھا تو اب لکھ رہا ہوں - مجھے امید ہے پاکستان میں موجود سیلیک کے مریضوں کیلئے میری یہ تحریر فائدہ مند ہوگی - سیلیک ڈیزیز کیا ہے ؟ سیلیک ڈیزیز ایک آٹو امیون (autoimmune) بیماری ہے - یعنی ایسی بیماری جس میں جسم کی اینٹی باڈی خود جسم کے ہی کسی حصے کے خلاف کام کرنے لگتی ہے - اسی طرح اس بیماری میں اینٹی باڈی چھوٹی آنت (duodenum/jejunum ) کے خلاف کام کرنے لگتی ہے جس سے چھوٹی آنت میں سوزش ہوجاتی ہے - وہ فلیٹ ہوجاتی ہے اور ہاضمے کا وہ عمل رک جاتا ہے جو عمومی طور پر وہاں ہوتا ہے - بہت سی غذایات جذب نہیں ہوتیں اور ڈائریا کی صورت میں جسم سے لوز ہونے لگتی ہیں - یہ بیماری عورتوں میں مردوں کی مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے - یہ بیماری ان لوگوں میں ہوسکتی ہے جن میں اس کی جینز (HLA-DQ2/DQ8) موجود ہوں ' اور ایسی جینز عام آبادی کے 35 فیصد حصے میں موجود ہوتی ہیں لیکن ہر جینز والے انسان کو یہ مرض نہی ہوتا - بلکہ ان میں سے کچھ کو کسی بچپن کے انفیکشن یا فیملی ہسٹری کی وجہ سے آگے جا کر سیلیک ڈیزیز لاحق ہوسکتی ہے - پوری دنیا میں سیلیک کے مریض 1 فیصد ہیں - امریکا میں یہ شرح 1.5 فیصد ' یورپ ' بھارت میں یہ شرح 3 فیصد تک ہے - پاکستان میں اس بیماری کی حالیہ موجودگی کے اصل تناسب کا علم نہیں ہے - 2009 کی ایک ریسرچ کے مطابق یہ تناسب 3 فیصد تھا - لیکن سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اتنا زیادہ تناسب ہونے کے باوجود بھی بدقمستی سے سیلیک کے مریضوں میں سے نوے فیصد مریضوں کی تشخیص ہی نہیں ہوپاتی کیوں کہ اس مرض سے متعلق نہ معلومات عامہ ہے ' نہ ڈاکٹروں کی طرف سے آگاہی - کسی میڈیا چینل پر بھی کبھی مئی کے مہینے میں "گرین ربن " (Green Ribbon) یعنی سبز ربن یا سبز پتے " کے بارے میں نہیں بتایا جاتا جو سیلیک ڈیزیز کی "علامت " سمجھا جاتا ہے - سیلیک بیماری کن کھانوں سے منسلک ہے ؟ یہ بیماری ایک طرح کی گلوٹن الرجی ہے جو گندم (wheat) ' جو (barley) اور رائی (Rye) کی بنی چیزیں کھانے پر نمودار ہوتی ہے کیوں کہ گلوٹن (Gluten) پروٹین ان چیزوں میں موجود ہوتی ہے - ایسے لوگ جن میں یہ جینز ہوتی ہیں ان میں کبھی کبھی ایسی اینٹی باڈی پیدا ہوجاتی ہیں کہ جب بھی وہ گندم ' جو یا رائی سے بنی کوئی چیز کھاتے ہیں ' کچھ ہی دیر میں ان میں علامات نمودار ہونے لگتی ہیں - سیلیک کی علامات کیا ہیں ؟ سیلیک ڈیزیز جسم کے بہت سے نظاموں اور حصوں کو متاثر کرتی ہے - اس کی علامات یہ ہوسکتی ہیں ہیں - ڈائریا' پیٹ میں درد ' گیس ' وزن میں کمی یا وزن کا نہ بڑھنا ' گندم کی روٹی کھانے کے بعد تھکن طاری ہونا ' چکر آنا ' ذہن یا دماغ پر غبار چڑھنا ' (brain fog) ذہنی توازن برقرار نہ رہنا ' حواس کا کھونا ' چلتے ہویے ڈگمگانے لگنا ' کہنیوں اور بازوں کی سکن پر ریش نکل آنا ' ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ' رات کے وقت کم نظر آنا (Night blindness) ' وغیرہ اس کے علاوہ لبارٹری میں LFTs بڑھے ہونا ' خون میں ہیموگلوبن کم ہونا ؛ آئرن کی کمی ہونا ' وٹامن اے ' ڈی ' ای ' کے ' b12 اور زنک (Zinc) کی کمی ہونا وغیرہ ان علامات کے علاوہ کبھی کبھی سیلیک ڈیزیز عورتوں میں بانجھ پن ' حمل کا گرجانا اور مردوں میں سپرم کی کمی اور مردانہ بانجھ پن سے بھی منسلک ہوسکتی ہے اور ہڈیوں میں اسٹیو پروسس (osteoporosis) بھی کرسکتی ہے - اوپر بیان کی گئی علامات پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ پورے جسم کو ہی متاثر کرسکتی ہے - بہت سارے لوگوں کو یہ علامات خود میں محسوس بھی ہورہی ہونگی - دراصل یہ علامات اتنی زیادہ باقی بیماریوں جیسے آئ بی ایس سے ملتی ہیں کہ اکثر سیلیک کی تشخیص ہونے میں ایک ریسرچ کے مطابق آٹھ سال کا وقت بھی لگ جاتا ہے - اس لیے یہ بات بہت اہم ہے کہ جب بھی آپ پیٹ درد اور ڈائریا کی علامات دیکھیں ' تو اس کو آئ بی ایس لیبل کرنے سے پہلے سیلیک کی سکریننگ ضرور کریں - سیلیک کی سکریننگ کس طرح کی جاتی ہے ؟ سیلیک کی تشخیص کیلئے بہت سے اینٹی باڈی ٹیسٹ ہیں جن میں سب سے آئیکوریٹ TTG (IgA, IgG) اور EMA اینٹی باڈی ہیں - چونکہ EMA مہنگا ہوتا ہے ؛ اس لئے آئڈیل ٹیسٹ TTG igA ہے جو ہر لیب میں میسر ہوتا ہے - یہ بلڈ ٹیسٹ ہوتا ہے جس کی آئیکوریسی نوے سے اٹھانوے فیصد ہے - اگر یہ ٹیسٹ مثبت آیے تو اگلا سٹیپ ہوتا ہے اینڈوسکوپی اور باؤپسی - سیلیک اور اینڈوسکوپی : میں نے پاکستان میں جب کچھ سیلیک کے مریضوں کی اینٹی باڈی ٹیسٹ سے تشخیص کی تو جب ان کو اگلے مرحلے یعنی "اینڈوسکوپی " کا بولا تو انہوں نے کترایا اور کہا کہ بس علاج بتادیں - اینڈوسکوپی نہیں کروانی - یہ کیوں ضروری ہے ؟ اینڈوسکوپی اس لیے کی جاتی ہے تاکہ سیلیک کی بیماری جس کو سکریننگ پر پکڑا گیا ہے ' اس کو بایوپسی (biopsy) سے کنفرم کرلیا جائے کیوں کہ اس کنفرمیشن کے بعد جو علاج ہوگا وہ عمر بھر کیلئے ہوگا - اس کے علاوہ اینڈوسکوپی سے اس نقصان کے لیول (villous blunting) کا بھی اندازہ لگایا جاتا ہے جو سیلیک کی وجہ سے چھوٹی آنت کو ہوتا ہے - اینڈوسکوپی صرف اس صورت میں کروانا ضروری نہیں ہے جب اینٹی باڈی اتنی زیادہ ہائی ہو کہ اس کی مقدار نارمل سے دس گنا سے زیادہ ہو - جب اینٹی باڈی اور اینڈوسکوپی کے بعد سیلیک کی مکمل تشخیص ہوجاے تو اس کا علاج اور اس سے منسلک ویٹامن کی کمی اور ہڈیوں کی بیماری کی تشخیص کی جاتی ہے - سیلیک کا علاج کیا ہے ؟ ١. گلوٹن سے پرہیز : اس وقت سیلیک کا صرف ایک ہی علاج میسر ہے جو ہے گلوٹن سے پرہیز - کچھ ادویات جیسے "Larazotide" ابھی ٹرائل میں ہیں لیکن ابھی منظور نہیں ہوئیں - "گلوٹن" ایک پروٹین ہے جو گندم' جو اور رائی میں ہوتی ہے اور ان کھانوں سے مکمل پرہیز ہی واحد علاج ہے - ایسا لکھنا ڈاکٹروں کیلئے آسان ہوتا ہے ' لیکن ایسا کرنا مریضوں کیلئے مشکل ہوتا ہے - پاکستان جیسا ملک جہاں گندم کا آٹا روز مراه کے کھانوں میں روٹی کے ساتھ ساتھ بیکری اور بازار کی بیسیوں چیزوں میں موجود ہوتا ہے ' اس سے بچنا بہت جوکھوں کا کام ہے - لیکن یہ عادت مریض کو ڈالنی پڑتی ہے - وہ چاول کھا سکتا ہے ' مکئی کا آٹا کھا سکتا ہے - لیکن گلوٹن کھانے یعنی گندم ' جو ' رائی نہیں کھاسکتا - میں اکثر کہتا ہوں کہ مریضوں کو لائف میں ایک دفعہ ڈائٹیشن کو ضرور ملنا چاہیے لیکن یہ سہولت بھی پاکستان میں عمومی طور پر میسر نہیں ہے - گلوٹن کے علاوہ ان مریضوں کو پہلے سال میں دودھ اور ملک پروڈکٹس سے بھی مسلہ ہوتا ہے کیوں کہ سیلیک ڈیزیز میں چھوٹی آنتوں میں جو سوزش ہوتی ہے ' اس کی وجہ سے ملک پروٹین بھی شروع میں ہضم نہیں ہوتی جس کو ہم "Secondary Lactose Intolerance" کہتے ہیں - تاہم جب بیماری کو چھے ماہ تک گلوٹن کی پرہیز سے کنٹرول کرلیا جائے ' اس کے بعد چھوٹی آنت تھوڑی ریکوور ہوجاتی ہے اور ملک کی آئٹمز کھائی جاسکتی ہیں - ان مریضوں کو گلوٹن کی احتیاط بس کھانوں میں ہی نہیں کرنی ہوتی - ایسی بہت سی روز مراه استعمال کی چیزیں ہوتی ہیں جو کھانے کی نہیں ہوتیں اور ان میں بھی گلوٹن ہوتا ہے - جیسے کہ ٹوتھ پیسٹ ' شیمپو ' ہیئر کنڈشنر ' لپسٹک ' لپ بام ' وغیرہ - سیلیک مریضوں کیلئے یہ بہت ضروری ہے کہ وہ کھانا گھر پر کھائیں - الگ برتن میں کھانا بنائیں تاکہ باقی گھر والوں کیلئے بننے والی روٹی کا ذره بھی ان کے کھانے میں نہ شامل ہوجاے - یاد رہے کہ علامات کے آنے کیلئے آپ کو بس کچھ ذروں (20 ppm) کی ضرورت ہوتی ہے ' پوری روٹی یا بہت زیادہ گلوٹن کی نہیں - ایسے مریض اگر باہر ہوٹل میں کھانا کھانے جائیں تو وہاں بتائیں کہ وہ گلوٹن فری کھانا ہی کھائیں گے - بدقسمتی سے عام پاکستانی ہوٹلوں میں ابھی گلوٹن فری کھانا میسر نہی ہے - البتہ اسلام آباد کراچی لاہور کے بڑے ہوٹلوں میں یہ سہولت ہوسکتی ہے - مارکیٹ میں بھی جب آپ گراسری کیلئے جائیں تو وہاں بتائیں کہ آپ کو گلوٹن فری چیزیں چاہیے- ایسی گراسری عام گراسری سے مہنگی ہوتی ہے - - کوئی بھی کھانے کی پروڈکٹ جیسے کیچپ ' سویا ساس لیں ' تو اس پر موجود لیبل پڑھلیں کہ کہی اس میں گلوٹن تو نہیں - یاد رہے کہ سویا ساس میں بھی گلوٹن ہوتا ہے - گلوٹن چھوڑنے سے کیا ہوتا ہے ؟ گلوٹن کو چھوڑنے کے دو ہفتوں کے اندر ہی علامات ٹھیک ہونے لگتی ہیں ' دو ماہ کے اندر ہی اینٹی باڈی نیچے آنے لگتی ہے ' اور دو سال تک چھوٹی اعانت کی سوزش بھی ٹھیک ہوجاتی ہے- گلوٹن فری کھانے میں فائبر چونکہ کم ہوتا ہے اس لئے اس سے قبض ہوسکتی ہے - گلوٹن فری کھانے سے چونکہ ہاضمہ بہتر ہوجاتا ہے اس لئے پہلے سال میں مریض کا وزن بھی بڑھتا ہے اور شادی شدہ عورتوں کے حمل کے چانس میں بھی اضافہ ہونے کا امکان ہوتا ہے - 2. ڈیکسا سیکن: (Dexa Scan for Osteoporosis Screen) یہ تو ہوگئی گلوٹن سے پرہیز - اس کے علاوہ ان مریضوں کو تشخیص کے بعد ہڈیوں کا ڈیکسا سکین کروانا چاہیے تاکہ اسٹیو پروسیس کی تشخیص ہوسکے - یاد رہے کہ سیلیک کی بیماری میں 25 سے 30 فیصد مریضوں میں اسٹیو پروسیس ہوسکتا ہے ' جو گلوٹن سے پرہیز کے بعد ایک سال میں ٹھیک ہوجاتا ہے - تب تک وٹامن ڈی ؛ کیلشیم اور النڈرو نیٹ کی دوائی کے ذریے اس کا علاج کیا جاتا ہے - 3. سپلیمنٹس : (Supplements) سیلیک کے 25 فیصد مریضوں میں آئرن کم ہوتا ہے - سو ان کو آئرن کی گولی کی بھی ضرورت ہوسکتی ہے - ان مریضوں کو روزانہ 2000 سے 5000 یونٹ وٹامن ڈی کی بھی ضرورت ہوتی ہے - 4. باقاعده چیک اپ اور مکمل کنٹرول : (Follow up) سیلیک کے مریضوں کو سال میں دو دفعہ اپنے ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا چاہیے - ہر چیک اپ پر ڈاکٹر ووہی اینٹی باڈی یعنی TTG کا لیول چیک کرتا ہے - جتنا آپ گلوٹن سے پرہیز کر رہے ہونگے اتنا ہی یہ لیول کم ہوگا ' اور یہی ڈاکٹروں کا ٹارگٹ ہوتا ہے کہ آپ کا TTG لیول نارمل رہے - 5. خاندان کی سکریننگ: سیلیک کے مریضوں کے بہن بھایوں اور والدین اور بچوں کو بھی سکریننگ کروانا لازمی ہے ' بیشک ان میں کوئی بھی علامت نہ ہو - اس کی وجہ یہ ہے کہ سیلیک مریض کے بہن بھائی میں اس مرض کے ہونے کا چانس 15 فیصد ہوتا ہے جو عام رسک یعنی 3 فیصد سے زیادہ ہے - ان میں بھی سکریننگ کیلئے ہم TTG اینٹی باڈی تجویز کرتے ہیں - 6. ویکسینیشن : (Vaccination) سیلیک کے مریضوں میں سپلین (spleen) یعنی تلی کا سائز عام لوگوں کے مقابلے میں چھوٹا ہوتا ہے - اس لئے ان میں انفیکشن کا چانس زیادہ ہوتا - تمام سلیک مریضوں کو نمونیا اور فلو کی ویکسین لازمی لگوانی چاہیے- سیلیک اگر کنٹرول نہ ہو تو کیا پیچیدگی ہوسکتی ہے ؟ سیلیک ڈیزیز اگر مسلسل کنٹرول سے باہر ہو تو بیس سال بعد یہ چھوٹی آنت کا کینسر (لیمفوما ) (small bowel lymphoma) کروا سکتی ہے - اس کا چانس بہت کم یعنی ایک فیصد سے کم ہوتا ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں یہ بیماری مدتوں تشخیص ہی نہیں ہوپاتی (جیسا میں نے اوپر لکھا کہ نوے فیصد سیلیک کے مریضوں کو اس وقت بھی نہیں علم ہوگا کہ ان کو یہ مرض ہے ) ' اس لیے پاکستان میں کیسنر کا یہ رسک زیادہ ہوسکتا ہے - اسی طرح اگر یہ بیماری قابو میں نہ رہے تو یہ چھوٹی آنت میں السر بناسکتی ہے (ulcerative jejunitis) ' اور کبھی کبھی یہ السر پھٹ سکتے ہیں (intestinal perforation) جس سے پیٹ میں انفیکشن (peritonitis) ہوسکتا ہے - اس پیچیدگی کا چانس بہت کم ہوتا ہے - خلاصہ : میں نے بہت سادہ زبان میں یہ تحریر لکھنے کی کوشش کی ہے - ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ڈاکٹرز اس بیماری کو بھی اپنے شک میں رکھیں اور جس میں بھی "آئ بی ایس" یا ڈسپپسہ تشخیص کرنے لگیں ' پہلے یہ سکریننگ کروا کر کنفرم کرلیں کہ یہ سیلیک نہ ہو جس کو آپ آئ بی ایس یا گیس کہ رہے ہیں - ہمارے مریضوں کو بھی چاہیے کہ تشخیص کے بعد گلوٹن سے پرہیز کریں - اپنے خاندانوں میں اس بیماری سے متعلق معلومات دیں' اینڈوسکوپی سے مت بھاگیں اور اپنے بہن بھائیوں کی اینٹی باڈی سکریننگ کروائیں - ہمارے ڈیجیٹل اور پرنٹ میڈیا پر بھی ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس بیماری پر بات کریں - پاکستانی ڈاکٹروں کو اپنے ٹاک شو پر بلا کر اس موضوع کو ڈسکس کریں اور ہر سال مئی کے مہینے میں "یوم سیلیک ڈیزیز " (celiac awareness day) بھی منائیں تاکہ عوام کو پتا چلے کہ "سبز ربن " کا کیا مطلب ہے - اخبارات اس موضوع پر کالم چھاپیں اور لوگوں کو سبز ربن بارے آگاہی دیں - یادرکھیں - پاکستان میں یہ بیماری بہت زیادہ ہے - یعنی ہر سو میں سے تین لوگوں کو لاحق ہے جن میں سے نوے فیصد اس سے بے خبر ہیں - جو آج بھی اس کو "آئ بی ایس " گیس سمجھ کر ڈائریا کی گولی کھا رہے ہیں اور حیران ہیں کہ ان کا آئرن اور ہیموگلوبن کم کیوں ہے ' وزن بڑھتا کیوں نہیں ہے - ان کی ہڈیوں میں درد کیوں رہتا ہے - ان کے LFTs بڑھے کیوں ہیں - ان کو کھانے کے بعد دماغ پر گیس اور غبار کیوں چڑھتا ہے - بہت سی خواتین جن کو بانجھ پن ہے ہوسکتا ہے ان میں سے کسی کو یہ بانجھ پن سیلیک کی وجہ سے ہوسکتا ہے - میری یہ تحریر پڑھ کر اگر کوئی ایک بھی مریض وقت پر تشخیص ہوجاتا ہے اور اس کی علامات ٹھیک ہوجاتی ہیں ' تو میں سمجھونگا کہ میرا لگایا یہ وقت صدقہ جاریہ ہوا - اس تحریر کو پھیلائیں تاکہ عام لوگوں کا فائدہ ہو - جزاکاللہ "قلم کی مسیحائی وقاص نواز " #CeliacDisease -------------------------------- @drfaranahmad @AhmadRehanKhan @tehseenhaidermd @AsadurRahman87 @draffanqaiser
58
202
522
"وہ ہارڈ ویر جو اپڈیٹ نہیں ہوسکا " "منظور پشیتن کے ساتھ اس لئے اتحاد نہیں کرنا چاہیے کہ وہ پشتونستان بنانے کی بات کرتا ہے - ماہ رنگ کے ساتھ اس لئے سپورٹ نہیں کرنی چاہیے کہ وہ بلوچستان توڑنے کی بات کرتی ہے" - ----یہاں تک متفق ہوں کہ نہیں سپورٹ کرنا چاہیے -- کہ یہ لوگ ایسا چاہتے ہیں پر ابھی ایسا کچھ کیے نہیں ہیں - تو اس اصول کے مطابق پھر آرمی کی غیر مشروط سپورٹ کیوں کر کرنی چاہیے جس کے آپریشنز کے سبب ملک ایک دفعہ ٹوٹ چکا ہے اور آئین چار دفعہ شکن ہو چکا ہے ؟ یہ وہ سوال ہیں جو اس طرح کی وڈیوز دیکھ کر دو منٹ میں آج کی نسل پوچھنے لگتی ہے- ایک ہی بیان میں تضاد آرگومنٹ کو کمزور کردیتا ہے اور یہ نسل اسی تضاد کو ایک منٹ میں جانا لیتی ہے - یہ جو سخت زبان اس وڈیو میں استعمال کی گئی ہے یہ اس سوچ کا ہی تسلسل ہے جس کے تحت کبھی ملک کا آرمی چیف سورہ الحجرات کی آیت سے شان نزول کو اگنور کرکے ناقدین کیلئے "ڈیجیٹل دہشت گردی" کا ذکر تلاش کرتا ہے اور کبھی کوئی مولوی ڈی جی ای ایس پی آر کو صحابہ والا شعبہ اور مقدس ادارہ قرار دیتا ہے - ووہی سوچ جو اختلاف راے رکھنے والے کو ڈیجیٹل دہشت گرد قرار دیتی ہے اور علیحدگی پسندوں کو کشمیر میں "مجاہد اورحریت پسند " اور پاکستان میں "خوارج " لیبل کرتی ہے - آج ووہی سوچ بغیر دلیل بغیر ریفرنس کے اس وڈیو میں تنقید کرنے والوں کو مرتد ' مشرک قرار دے رہی ہے اور ان کی گردنوں پر تلوار چلانے اور ہاتھ پاؤں کاٹنے کی جسٹیفیکیشن دے رہی ہے - یعنی جو ناقد ہے وہ مرتد ہے ' جو خوشامدی ہے ' وہ مومن ہے اور یہ سب قران اور احادیث سے ثابت کرنے کا دعوی بھی ہے - اب ��علوم ہوا کہ اس ملک میں ایکسٹریمزم کیسے ' کب سے اور کہاں سے آیا ہے ؟ اس ملک میں اختلاف راے پر جان لینے اور خود سے ہی کسی کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے کر گردن کاٹنے کا رجحان کس طرح فروغ پایا ہے ؟ یہ رجحان اس "ملٹری ملا " الائنس کا تحفه ہے جو 1980 کی دہائی سے اس ملک میں پنپ رہا ہے ' جس میں جس اس قدر باہمی محبت ہے کہ یہ ایک دوسرے کا پروفیشنل کام سرانجام دیتے ہیں - جس کا کام دفاعی سٹریٹیجی پر بات کرنا اور ڈیفنس ایلگوریتھم کو دیکھنا ہے وہ قران کی آیات کو بغیر سیاق و سباق کے سناتا ہے اور جس کا کام قران کی آیت سنانا اور تفسیر پڑھانا ہے وہ مولوی دفاعی اداروں کی کمپوزیشن اور دنیا کے سب سے پہلے آئ ایس پی آر کی فارمیشن پر لیکچر دیتا ہے - اور جس کا کام دفاعی تجزیہ کرنا ہے وہ کفت کے فتوے بانٹتا ہے - اس کو کہتے ہیں کڑاہی سے زیادہ چمچہ گرم - ایک دوسرے کو اٹھاتے اٹھاتے انہوں نے اس ملک اس نظام کو ہی گرا دیا ہے - مجھے ذرا بھی تشویش نہیں ہے کہ اس وڈیو یا اس تقریر سے کسی نوجوان ذہن کو کوئی فرق پڑے گا کیوں کہ اب یہ چورن لوگ دو منٹ میں گوگل کرکے ڈی بنک کر دیتے ہیں کہ ایسی کوئی آیت کوئی حدیث نہیں ہے جن سے آرمی پر تنقید اسلام سے خارج ہونے کا سبب ثابت ہوجاے ' لیکن پھر بھی ان آئیکسپایرڈ سوچ والے لوگوں کو ضرور ایکسپوز کرتے رہنا چاہیے کیوں کہ یہ بس چہرہ ہیں ' ذہن اور سوچ جو اس شدت پسند اور غلیظ زبان کے پیچھے پنہاں ہے اصل مقصد اس کو عیاں کرنا اور یہ بتانا ہے کہ دوسروں کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کرتے کرتے آپ کو اتنا وقت نہیں ملا کہ آپ اپنا ہارڈ ویئر اپڈیٹ کر لیتے ' کیوں کہ یہ ہارڈ ویئر جو اس زید حامد کے مائنڈ میں فٹ ہے ' آج کی نسل س ہارڈ ڈرائیو کوکباڑیے کو بیچ کر کب کا مرونڈا کھا چکی ہے اور اس کو بیچ کروہ آئ فون خرید چکی ہے جس میں گوگل ہے ' چیٹ جی پی ٹی ہے' جس کے ایک کلک سے اس "ملٹری ملا الائنس " کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں جس کو بنانے میں آپ کو چار دہایاں لگ گئیں- -------------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranRiazKhan @MirMAKOfficial @HamidMirPAK @ImranARaja1
0
2
14
یہ جو سخت زبان اس وڈیو میں استعمال کی گئی ہے یہ اس سوچ کا ہی تسلسل ہے جس کے تحت کبھی ملک کا آرمی چیف سورہ الحجرات کی آیت سے شان نزول کو اگنور کرکے ناقدین کیلئے "ڈیجیٹل دہشت گردی" کا ذکر تلاش کرتا ہے اور کبھی کوئی مولوی ڈی جی ای ایس پی آر کو صحابہ والا شعبہ اور مقدس ادارہ قرار دیتا ہے - ووہی سوچ جو اختلاف راے رکھنے والے کو ڈیجیٹل دہشت گرد قرار دیتی ہے اور علیحدگی پسندوں کو کشمیر میں "مجاہد اورحریت پسند " اور پاکستان میں "خوارج " لیبل کرتی ہے - آج ووہی سوچ بغیر دلیل بغیر ریفرنس کے اس وڈیو میں تنقید کرنے والوں کو مرتد ' مشرک قرار دے رہی ہے اور ان کی گردنوں پر تلوار چلانے اور ہاتھ پاؤں کاٹنے کی جسٹیفیکیشن دے رہی ہے - یعنی جو ناقد ہے وہ مرتد ہے ' جو خوشامدی ہے ' وہ مومن ہے اور یہ سب قران اور احادیث سے ثابت کرنے کا دعوی بھی ہے - اب معلوم ہوا کہ اس ملک میں ایکسٹریمزم کیسے ' کب سے اور کہاں سے آیا ہے ؟ اس ملک میں اختلاف راے پر جان لینے اور خود سے ہی کسی کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے کر گردن کاٹنے کا رجحان کس طرح فروغ پایا ہے ؟ یہ رجحان اس "ملٹری ملا " الائنس کا تحفه ہے جو 1980 کی دہائی سے اس ملک میں پنپ رہا ہے ' جس میں جس اس قدر باہمی محبت ہے کہ یہ ایک دوسرے کا پروفیشنل کام سرانجام دیتے ہیں - جس کا کام دفاعی سٹریٹیجی پر بات کرنا اور ڈیفنس ایلگوریتھم کو دیکھنا ہے وہ قران کی آیات کو بغیر سیاق و سباق کے سناتا ہے اور جس کا کام قران کی آیت سنانا اور تفسیر پڑھانا ہے وہ مولوی دفاعی اداروں کی کمپوزیشن اور دنیا کے سب سے پہلے آئ ایس پی آر کی فارمیشن پر لیکچر دیتا ہے - اور جس کا کام دفاعی تجزیہ کرنا ہے وہ کفت کے فتوے بانٹتا ہے - اس کو کہتے ہیں کڑاہی سے زیادہ چمچہ گرم - ایک دوسرے کو اٹھاتے اٹھاتے انہوں نے اس ملک اس نظام کو ہی گرا دیا ہے - مجھے ذرا بھی تشویش نہیں ہے کہ اس وڈیو یا اس تقریر سے کسی نوجوان ذہن کو کوئی فرق پڑے گا کیوں کہ اب یہ چورن لوگ دو منٹ میں گوگل کرکے ڈی بنک کر دیتے ہیں کہ ایسی کوئی آیت کوئی حدیث نہیں ہے جن سے آرمی پر تنقید اسلام سے خارج ہونے کا سبب ثابت ہوجاے ' لیکن پھر بھی ان آئیکسپایرڈ سوچ والے لوگوں کو ضرور ایکسپوز کرتے رہنا چاہیے کیوں کہ یہ بس چہرہ ہیں ' ذہن اور سوچ جو اس شدت پسند اور غلیظ زبان کے پیچھے پنہاں ہے اصل مقصد اس کو عیاں کرن�� اور یہ بتانا ہے کہ دوسروں کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کرتے کرتے آپ کو اتنا وقت نہیں ملا کہ آپ اپنا ہارڈ ویئر اپڈیٹ کر لیتے ' کیوں کہ یہ ہارڈ ویئر جو اس زید حامد کے مائنڈ میں فٹ ہے ' آج کی نسل س ہارڈ ڈرائیو کوکباڑیے کو بیچ کر کب کا مرونڈا کھا چکی ہے اور اس کو بیچ کروہ آئ فون خرید چکی ہے جس میں گوگل ہے ' چیٹ جی پی ٹی ہے' جس کے ایک کلک سے اس "ملٹری ملا الائنس " کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں جس کو بنانے میں آپ کو چار دہایاں لگ گئیں-
0
0
0
یہ ووہی بات ہو گئی کہ ملک میں کرونا آیے اور لوگ بیمار ہو کر جب سرکاری ہسپتالوں اور لیبارٹریوں میں جائیں تو وہ جان کر اس کو کرونا نہ بتائیں تاکہ اعداد و شمار کم نظر آئیں اور مجبورا لوگ پرائیویٹ لیبارٹریوں کا رخ کرنے لگیں جو کرونا کی صحیح تشخیص کریں ' اس طرح ان پرائیویٹ لیبارٹریوں کی آمدنی جب بڑھنے لگے تو سرکاری لیبارٹری والے اعتراض شروع کردیں کہ ان لیبارٹریوں کی کمائی بہت زیادہ کیوں ہوگئی ہے - ہو نہ ہو یہ کمائی کیلئے جھوٹ پھیلا رہے ہیں - بھائی ! آپ کرونا انفیکشن کا علاج کریں - اپنی لیبارٹری سے اس کی صحیح تشخیص کریں - سچ دکھائیں - بغیر ایڈٹ کے دکھائیں ' پھر دیکھیں آپ کی کمائی کیسے بڑھتی جو حلال ہوگی اور ہر لحاظ سے جایز ہوگی - پر @AbsarAlamHaider ! آپ کی بساط نہیں کہ آپ یہ کرسکیں- اس کا جواب ہی وہ نکتہ ہے جس سے آپ جیسے صحافی بھاگتے ہیں - نومبر میں گولی چلی ' لوگ مارے گیے ' اور چونکہ آپ کے چینلز نے یہ نہیں دکھایا کیوں کہ آپ کے تو کلپس بھی ایڈٹ ہو کر اپلوڈ ہونے ہوتے ہیں ' جس کی وجہ سے عوام نومبر میں یو ٹیوب کی طرف پہلے سے بھی زیادہ مائل ہویے جس سے ان کی آمدنی بڑھی - آپ کو آمدنی بڑھنے پر اعتراض ہے پر گولی چلنے پر نہیں ؟ آپ عوام کو لائی لگ سمجھتے ہیں پر خود کو مجبور نہیں ' اور یہی سب سے بڑی کج فہمی اور رعونت ہے -
عمران خان صاحب ان ڈالر ٹیوبرز سے پارٹی کے لئے چندہ نکلوائیں !! 🤭 نفرت اور جھوٹ بیچ کر ملینز آف ڈالرز کمانے والے یوٹیوبرز کی آمد ن کی خبر عمران خان تک پہنچ ہی گئی اور اُنہوں نے کیا فرمایا ۔۔۔
2
31
94
یہ ووہی بات ہو گئی کہ ملک میں کرونا آیے اور لوگ بیمار ہو کر جب سرکاری ہسپتالوں اور لیبارٹریوں میں جائیں تو وہ جان کر اس کو کرونا نہ بتائیں تاکہ اعداد و شمار کم نظر آئیں اور مجبورا لوگ پرائیویٹ لیبارٹریوں کا رخ کرنے لگیں جو کرونا کی صحیح تشخیص کریں ' اس طرح ان پرائیویٹ لیبارٹریوں کی آمدنی جب بڑھنے لگے تو سرکاری لیبارٹری والے اعتراض شروع کردیں کہ ان لیبارٹریوں کی کمائی بہت زیادہ کیوں ہوگئی ہے - ہو نہ ہو یہ کمائی کیلئے جھوٹ پھیلا رہے ہیں - بھائی ! آپ کرونا انفیکشن کا علاج کریں - اپنی لیبارٹری سے اس کی صحیح تشخیص کریں - سچ دکھائیں - بغیر ایڈٹ کے دکھائیں ' پھر دیکھیں آپ کی کمائی کیسے بڑھتی جو حلال ہوگی اور ہر لحاظ سے جایز ہوگی - پر آپ کی بساط نہیں کہ آپ یہ کرسکیں- اس کا جواب ہی وہ نکتہ ہے جس سے آپ جیسے صحافی بھاگتے ہیں - نومبر میں گولی چلی ' لوگ مارے گیے ' اور چونکہ آپ کے چینلز نے یہ نہیں دکھایا کیوں کہ آپ کے تو کلپس بھی ایڈٹ ہو کر اپلوڈ ہونے ہوتے ہیں ' جس کی وجہ سے عوام نومبر میں یو ٹیوب کی طرف پہلے سے بھی زیادہ مائل ہویے جس سے ان کی آمدنی بڑھی - آپ کو آمدنی بڑھنے پر اعتراض ہے پر گولی چلنے پر نہیں ؟ آپ عوام کو لائی لگ سمجھتے ہیں پر خود کو مجبور نہیں ' اور یہی سب سے بڑی کج فہمی اور رعونت ہے -
1
2
9
"عمر قید"( کیوں کہ اس چوری کی سماعت جب بھی ہوئی سزا عوام کی نفرت کی عمر قید ہوگی ) شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO کی خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ سیدھی بات کرتے ہیں - جامع بات کرتے ہیں اور ہر بات کی آبجیکٹو دلیل وہی پیش کر دیتے ہیں - ایک سال پہلے کا ماحول ہم سب نے دیکھا - جس ڈاکے کو ہم نے آٹھ فروری کو خود جھیلا اس کی داغ بیل ایک سال پہلے ہی 2023 میں رکھ دی گئی تھی جس کا آغاز دو صوبوں میں الیکشن کے التوا اور مردم شماری کی تاخیر اور آبادی کے اعداد و شمار میں تبدیلیوں سے ہو گیا تھا جس کی بنیاد پر مرضی کی حلقہ بندیاں کی گئیں جہاں تحریک انصاف کی اکثریت والے علاقوں کے حلقے تبدیل کیے گیے - یہ اس "پری پول رگنگ" کا سب سے پہلا سٹیپ تھا جس کی انتہا ہم نے ہر گزرتے دن کے ساتھ دیکھی - اس کے بعد الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے کو آخر تک موخر کرنا؛ پھر الیکشن کے قریب آ کر بلے کا نشان چھین لینا ' سپریم کورٹ کا اس فیصلے کو برقرار رکھنا ' الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے نامزد لوگوں کے پیپرز ریجکٹ کرنا ' بندے اٹھوانا ' الیکشن کیمپین نہ ہونے دینا ' الیکشن کے دن سے تین دن پہلے تین مقدموں میں عمران خان کو سزا دینا ' آٹھ فرروی کو انٹرنیٹ اور فون سروس بند کردینا ' رات کو نتائج رکوا دینا ' آر اوز کو دھمکا کر مرضی کے فارمز 47 اشو کرنا ؛ بعد میں فارمز 45 میں ٹیمپر کرکے اس کو فارم 47 سے مطابقت دلوانے کی بھونڈی کوشش کرنا ' دو ہفتوں تک الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فارمز 45 اپلوڈ نہ کرنا ' ستمبر 2024 تک بار بار الیکشن کمیشن کا اپنی ہی ویب سائٹ پر فارم کو بدلتے رہنا اس کے بعد الیکشن ٹریبونلز نہ بننے دینا ' اسلام آباد ہائی کورٹ کو ٹریبونلز کا فیصلہ کرنے سے روک دینا ریٹائرڈ ججوں کو ٹریبونلز میں لگوانا ' مخصوص نشستوں کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الاٹ نہ کرنا ' 26 ویں ترمیم کے ذریے عدالتوں کو اس فیک حکومت کے ماتحت لے آنا تاکہ اس رگنگ کی کوئی تحقیق نہ ہوسکے اور آخر میں پیکا ایکٹ کے ذریے اس میڈیا اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹنا جو اس دن دیہاڑے ڈکیتی پر تنقید کی واحد آواز تھا ' یہ سب وہ براہ راست مشاہدے ہیں جو ہم سب نے اپنی آنکھوں سے کیے ہیں - یہ سمری ہے اس جنگ کی جو خود اپنے ہی لوگوں پر مسلط کی گئی - اب آپ میڈیا پر " "ایک سال بےمثال " کے لاکھ اشتہار چلوالیں ' یہ وہ گوبر ہے جس کو آپ حلوہ نہیں ثابت کرسکتے - یہ وہ بلغم ہے جس کو آپ مقیت شہد نہیں قرار دے سکتے کیوں کہ یہ وہ چوری ہے جس کی ایف ای آر اس عوام نے اپنے دلوں پر لکھ لی ہے - سماعت کبھی بھی ہو ' اس کا انجام "عوام کی نفرت " کی وہ عمر قید ہوگی جس سے اس جرم کا ارتکاب کرنے والے ادارے ' اسٹبلشمنٹ ' جج ' بیوروکریٹ اور سیاستدان مرتے دم تک آزاد نہیں ہو پائیں گے کیوں کہ عوام کی عدالت میں کورٹ پیکنگ نہیں ہوتی نہ کوئی ترمیم اس کا راستہ روک سکتی ہے - #8thFebBlackDay -------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @aliya_hamza @HamidMirPAK
4
107
265
شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO کی خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ سیدھی بات کرتے ہیں - جامع بات کرتے ہیں اور ہر بات کی آبجیکٹو دلیل وہی پیش کر دیتے ہیں - ایک سال پہلے کا ماحول ہم سب نے دیکھا - جس ڈاکے کو ہم نے آٹھ فروری کو خود جھیلا اس کی داغ بیل ایک سال پہلے ہی رکھ دی گئی تھی جس کا آغاز دو صوبوں میں الیکشن کے التوا اور مردم شماری کی تاخیر اور آبادی کے اعداد و شمار میں تبدیلیوں سے ہو گیا تھا جس کی بنیاد پر مرضی کی حلقہ بندیاں کی گئیں جہاں تحریک انصاف کی اکثریت والے علاقوں کے حلقے تبدیل کیے گیے - یہ اس پری پول رگنگ کا سب سے پہلا سٹیپ تھا جس کی انتہا ہم نے ہر گزرتے دن کے ساتھ دیکھی - اس کے بعد الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے کو آخر تک موخر کرن ا؛ پھر الیکشن کے قریب آ کر بلے کا نشان چھین لینا ' سپریم کورٹ کا اس فیصلے کو برقرار رکھنا ' الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے نامزد لوگوں کے پیپرز ریجکٹ کرنا ' بندے اٹھوانا ' الیکشن کیمپین نہ ہونے دینا ' الیکشن کے دن سے تین دن پہلے تین مقدموں میں عمران خان کو سزا دینا ' آٹھ فرروی کو انٹرنیٹ اور فون سروس بند کردینا ' رات کو نتائج رکوا دینا ' مرضی کے فارمز 47 اشو کرنا ؛ بعد میں فارمز 45 میں ٹیمپر کرکے اس کو فارم 47 سے مطابقت دلوانے کی بھونڈی کوشش کرنا ' دو ہفتوں تک الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر فارمز 45 اپلوڈ نہ کرنا ' اس کے بعد الیکشن ٹریبونلز نہ بننے دینا ' ریٹائرڈ ججوں کو ٹریبونلز میں لگوانا ' مخصوص نشستوں کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الاٹ نہ کرنا ' 26 ویں ترمیم کے ذریے عدالتوں کو اس فیک حکومت کے ماتحت لے آنا تاکہ اس رگنگ کی کوئی تحقیق نہ ہوسکے اور آخر میں پیکا ایکٹ کے ذریے اس میڈیا اور سوشل میڈیا کا گلا گھونٹنا جو اس دن دیہاڑے ڈکیتی پر تنقید کی واحد آواز تھا ' یہ سب وہ براہ راست مشاہدے ہیں جو ہم سب نے اپنی آنکھوں سے کیے ہیں - یہ سمری ہے اس جنگ کی جو خود اپنے ہی لوگوں پر مسلط کی گئی - اب آپ میڈیا پر لاکھ اشتہار چلوالیں ' یہ وہ گوبر ہے جس کو آپ حلوہ نہیں ثابت کرسکتے - یہ وہ بلغم ہے جس کو آپ مقیت شہد نہیں قرار دے سکتے کیوں کہ یہ وہ چوری ہے جس کی ایف ای آر اس عوام نے اپنے دلوں پر لکھ لی ہے - سماعت کبھی بھی ہو ' اس کا انجام "عوام کی نفرت " کی وہ عمر قید ہوگی جس سے اس جرم کا ارتکاب کرنے والے ادارے ' اسٹبلشمنٹ ' جج ' بیوروکریٹ مرتے دم تک آزاد نہیں ہو پائیں گے -
0
1
3
"Gratitude for Standing with Democracy" Thank you, @RepJoeWilson, for dedicating your time in Congress to raising your voice in support of Imran Khan. Your letter and your speech reverberate with the collective will of 250 million Pakistanis and 10 million overseas Pakistanis, who cast their votes in favor of Imran Khan and democracy just one year ago. Today marks the anniversary of those rigged elections—an occasion that serves as a stark reminder of how the people's mandate was trampled, and their will manipulated for partisan gain. The recently published audit report on these elections by @pattandev (an independent NGO) exposes 64 ways how the elections were rigged and the mandate was stolen. They titled it as "War on Voters". Link of the report: Regarding Khan's foreign policy towards Russia and China, it is crucial to correct the historical narrative surrounding Imran Khan’s foreign policy. Khan has never aligned himself with the autocratic actions of Putin. Instead, he has always championed an independent and pragmatic foreign policy for Pakistan. His meeting with President Putin was not an endorsement of Russia’s aggressive tactics, but rather the result of months of diplomatic planning, which tragically coincided with Russia's invasion of Ukraine. To present this as anything other than a coincidence distorts the facts. Similarly, Khan's engagement with China must be understood in its proper context. He has consistently praised the Chinese government’s financial policies that lifted millions from poverty, transforming the lives of ordinary citizens in record time. His admiration was never for the Communist Party’s ideology, but for the tangible impact of policies that empowered the masses and elevated their standard of living. This context has been made abundantly clear by Imran Khan on numerous occasions. Regardless, your letter, and your resolute speech addressing both the military establishment and the illegitimate "form 47" Prime Minister, are both timely and deeply appreciated. The heart of your message strikes at the core of democratic values: that political opposition should be confronted at the ballot box, not through persecution, imprisonment, or politically motivated charges. The people of Pakistan, along with the Pakistani-American community, are immensely grateful for your unwavering support for democracy and human rights in Pakistan. The damage caused to Pakistan democracy by @JoeBiden administration needs a reversal and course correction. Once again, thank you for standing with the people of Pakistan in these dark times, as they continue their struggle for justice, freedom, and a future defined by true democratic principles. ----------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranARaja1 @MirMAKOfficial
0
9
24
"Gratitude for Standing with Democracy" Thank you, @RepJoeWilson, for dedicating your time in Congress to raising your voice in support of Imran Khan. Your letter and your speech reverberate with the collective will of 250 million Pakistanis and 10 million overseas Pakistanis, who cast their votes in favor of Imran Khan and democracy just one year ago. Today marks the anniversary of those rigged elections—an occasion that serves as a stark reminder of how the people's mandate was trampled, and their will manipulated for partisan gain. The recently published audit report on these elections by @pattandev (an independent NGO) exposes 64 ways how the elections were rigged and the mandate was stolen. They titled it as "War on Voters". Link of the report: Regarding Khan's foreign policy towards Russia and China, it is crucial to correct the historical narrative surrounding Imran Khan’s foreign policy. Khan has never aligned himself with the autocratic actions of Putin. Instead, he has always championed an independent and pragmatic foreign policy for Pakistan. His meeting with President Putin was not an endorsement of Russia’s aggressive tactics, but rather the result of months of diplomatic planning, which tragically coincided with Russia's invasion of Ukraine. To present this as anything other than a coincidence distorts the facts. Similarly, Khan's engagement with China must be understood in its proper context. He has consistently praised the Chinese government’s financial policies that lifted millions from poverty, transforming the lives of ordinary citizens in record time. His admiration was never for the Communist Party’s ideology, but for the tangible impact of policies that empowered the masses and elevated their standard of living. This context has been made abundantly clear by Imran Khan on numerous occasions. Regardless, your letter, and your resolute speech addressing both the military establishment and the illegitimate "form 47" Prime Minister, are both timely and deeply appreciated. The heart of your message strikes at the core of democratic values: that political opposition should be confronted at the ballot box, not through persecution, imprisonment, or politically motivated charges. The people of Pakistan, along with the Pakistani-American community, are immensely grateful for your unwavering support for democracy and human rights in Pakistan. The damage caused to Pakistan democracy by @JoeBiden administration needs a reversal and course correction. Once again, thank you for standing with the people of Pakistan in these dark times, as they continue their struggle for justice, freedom, and a future defined by true democratic principles. ----------------------------------------------------- @MoeedNj @ImranARaja1 @MirMAKOfficial
1
57
116
Thank you, @RepJoeWilson, for dedicating your time in Congress to raising your voice in support of Imran Khan. Your letter and your speech reverberate with the collective will of 250 million Pakistanis and 10 million overseas Pakistanis, who cast their votes in favor of Imran Khan and democracy just one year ago. Today marks the anniversary of those rigged elections—an occasion that serves as a stark reminder of how the people's mandate was trampled, and their will manipulated for partisan gain. The recently published audit report on these elections by @pattandev (an independent NGO) exposes 64 ways how the elections were rigged and the mandate was stolen. They titled it as "War on Voters". Link of the report: Regarding Khan's foreign policy towards Russia and China, it is crucial to correct the historical narrative surrounding Imran Khan’s foreign policy. Khan has never aligned himself with the autocratic actions of Putin. Instead, he has always championed an independent and pragmatic foreign policy for Pakistan. His meeting with President Putin was not an endorsement of Russia’s aggressive tactics, but rather the result of months of diplomatic planning, which tragically coincided with Russia's invasion of Ukraine. To present this as anything other than a coincidence distorts the facts. Similarly, Khan's engagement with China must be understood in its proper context. He has consistently praised the Chinese government’s financial policies that lifted millions from poverty, transforming the lives of ordinary citizens in record time. His admiration was never for the Communist Party’s ideology, but for the tangible impact of policies that empowered the masses and elevated their standard of living. This context has been made abundantly clear by Imran Khan on numerous occasions. Regardless, your letter, and your resolute speech addressing both the military establishment and the illegitimate "form 47" Prime Minister, are both timely and deeply appreciated. The heart of your message strikes at the core of democratic values: that political opposition should be confronted at the ballot box, not through persecution, imprisonment, or politically motivated charges. The people of Pakistan, along with the Pakistani-American community, are immensely grateful for your unwavering support for democracy and human rights in Pakistan. Once again, thank you for standing with the people of Pakistan in these dark times, as they continue their struggle for justice, freedom, and a future defined by true democratic principles.
0
3
18
مجھے خوشی ہے کہ اس یوم نجات کے دن میں وہی تھا اور میں نے وہ وعدہ نبھایا جو چشم تصور سے اس قیدی سے کیا تھا جو دنیا کا سب سے آزاد انسان ہے - مجھے یقین ہے ایک دن جب وہ باہر آئیگا تو جمہوریت کیلئے کی جانے والی ان ادنی کوششوں پر مجھے اور مجھ جیسے لاکھوں نوجوانوں کو یوں گلے سے ضرور لگائیگا اور کہیگا "جاب ویل ڈن- بس ایک کام کرنا ہے - گھبرانا نہیں ہے - " -
1
3
12
مجھے خوشی ہے کہ اس دن میں وہی تھا اور میں نے وہ وعدہ نبھایا جو چشم تصور سے اس قیدی سے کیا تھا جو دنیا کا سب سے آزاد انسان ہے - مجھے یقین ہے ایک دن جب وہ باہر آئیگا تو جمہوریت کیلئے کی جانے والی ان ادنی کوششوں پر مجھے اور مجھ جیسے لاکھوں نوجوانوں کو یوں گلے سے ضرور لگائیگا اور کہیگا "جاب ویل ڈن- بس ایک کام کرنا ہے - گھبرانا نہیں ہے - " -
47
454
2K
"War On Voters" (An account of PATTAN report exposing the Feb 2024 election rigging) "War on Voters" is not the title of a new documentary about a battlefield; this is the title of an explosive audit report on the 8th February 2024 elections in Pakistan, issued by the independent NGO Pattan (@pattandev). This is a shockingly detailed account of how democracy was crushed on that day. This is an FIR detailing how the mandate of 250 million Pakistanis was robbed, how the minority was gifted the majority, and how the will of the people was distorted. On the first anniversary of the 8th February 2024 elections, Pattan released an audit report exposing 64 ways the elections were rigged. This is not just crucial for Pakistanis to understand—it is critical for the international community to take note of how fascism and autocracy undermined democracy in the country. Highlights of the Report: 1. The report reveals that the Election Commission of Pakistan continued altering the election results until September 2024, seven months after the election. 2. In some constituencies in Lahore, voter turnout was recorded as exceeding 100%, with areas showing more votes cast than the number of registered voters. For example, a constituency with 1,000 registered voters saw 1,200 votes cast. 3. For the first time in Pakistan’s history, a senior bureaucrat, the Commissioner of Rawalpindi, admitted to overseeing the rigging of results in 11 national assembly constituencies. 4. The report exposes 64 ways the election was manipulated across the pre-election, election-day, and post-election phases. 5. After PTI’s electoral symbol was unlawfully seized, the ballot papers were deliberately designed to confuse voters. Candidates with names similar to PTI candidates were placed next to each other, creating chaos in the voting process. 6. The report reveals how the media was banned from displaying Imran Khan's name, and PTI was prohibited from holding political gatherings, crippling their ability to campaign. 7. PTI candidates had their nomination papers seized, and many were rejected by the Election Commission without legitimate cause. 8. The election results were suspended at midnight on election day, only to be changed the next morning, further undermining the credibility of the process. 10. Forms 45 were altered on the Election Commission’s website, and fake Forms 47 were issued by Returning Officers (ROs), not matching the original Form 45. 11. The country’s judicial system was twisted through the 26th Constitutional Amendment, effectively blocking the audit of the election fraud and granting immunity to those involved. 12. The PECA Act was wielded to silence media outlets and prevent reporting on the outright election rigging. This ensured that the truth remained hidden from the public eye. 13. Despite winning the majority, PTI was denied its rightful share of reserved seats for women and minorities, blatantly ignoring the orders of the Supreme Court. In essence, this report highlights the fraudulent role of all the institutions of the country in rigging the will if the people, that include the establishment, the election commission, the care-taker government, the media, the bureaucracy and the judiciary. It captures the last two years of fascism, autocracy, and lawlessness in 64 shocking points, summarized by the "4 Ds": Delay: Census were delayed, the provincial elections in Punjab and KPK were delayed, the national elections were delayed, the formation of election tribunal was delayed. Deny: The electoral symbol was denied, the nomination papers were denied, the election campaigns were denied, the reserved seats were denied. Destroy: The forms 45 were destroyed, the forms 47 were faked, the ballot papers were destroyed, the internet and phone service on the election day was destroyed. Judiciary was destroyed through the constitutional amendment. Freedom of media was destroyed through the PECA act. Detain: The party chairman of PTI @ImranKhanPTI was detained, the Vice chairman @SMQureshiPTI was detained, the participating candidates were detained, their attestors were detained, the social media activists and journalists were detained. This report stands as objective proof of how the 250 million Pakistanis were robbed, mocked, and shocked on 8th February 2024. It serves as a mirror image of the HR-901 resolution passed by the U.S. Congress last year. If the international community, including the U.S. State Department @StateDept , continues to turn a blind eye to this election fraud, then they cannot be considered mere silent observers anymore—they will be complicit in the crime against democracy. The world cannot afford to ignore this brazen assault on the will of 250 million people because A war on voters, near or far..... Is a war on democracy, wherever we are..... #8thFebBlackDay Link to the full report of Pattan: ------------------------------------------------------- @amnesty @ryangrim @MazMHussain @MoeedNj @SHABAZGIL @StateDept @BBCWorld @hrw @UN_HRC @_FAFEN @RSF_en @RepJoeWilson @RichardGrenell @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @akhan4pakistan @salmanAraja @aliya_hamza @HamidMirPAK @agentjay2009 @DrAwab @ArifAlvi @MichaelKugelman @steve_hanke @realDonaldTrump @elonmusk @BarristerGohar @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @BariSarwra
1
114
193
@ImranRiazKhan “سیلف ریسپیکٹ“ سے “ سیلفی “ تک پیپلز پارٹی کے زوال کی داستان کو اگر بس ایک تصویر میں دکھانا ہو تو شاید وہ تصویر یہ ہوگی - کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارہ Time to ponder for PPP @PPPMediaSindh
3
13
47
“سیلف ریسپیکٹ“ سے “ سیلفی “ تک پیپلز پارٹی کے زوال کی داستان کو اگر بس ایک تصویر میں دکھانا ہو تو شاید وہ تصویر یہ ہوگی - کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارہ Time to ponder for PPP @PPPMediaSindh
17
176
469