ShahzadIqbalGEO Profile Banner
Shahzad Iqbal Profile
Shahzad Iqbal

@ShahzadIqbalGEO

Followers
106K
Following
182
Statuses
5K

Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu

Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
4 hours
سلیکشن کمیٹی کی طرف سے ٹیم سلیکشن میں ایسے حیران کن فیصلے لیے گیے، جو پاکستان ٹیم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سابق کرکٹر راشد لطیف
1
28
164
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 day
پاکستان میں ہر گزرتا الیکشن پچھلے الیکشن سے بدتر۔ 8فروری 2024کو بھی عوام کی اکثریت نے ووٹ دیا کسی اور کو مگر الیکشن کی اگلی صبح ووٹ ملے کسی اور کو۔ دیکھیے متنازع ترین الیکشن سے پہلے،الیکشن کے دن اور الیکشن کے بعد کیا کچھ ہوتا رہا۔۔
82
924
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
1 day
الیکشن سے دو ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پی ٹی آئ امیدوار کو لاکھ ووٹ پڑ جائیں اور یہ کۂ دیا جاۓ کہ دس ہزار پڑے ہیں تو آپ کیا کر لیں گے؟ کچھ بھی نہیں!
61
1K
4K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 days
Thin minority of pmln was turned into majority overnight. How did it happen? What went on behind the scenes? Reality of form 47!! I share my experience as a witness to the most dramatic election from night on @RabeeaSK podcast. Click link👇
32
717
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
2 days
"عوام کو موجودہ حالات میں ”کورٹ پیکنگ" کا تاثر مل رہا ہے۔۔ کس کے ایجنڈے اور مفاد کےلیے عدالت کی تذلیل کی جارہی ہے؟" سپریم کورٹ کے چار ججز کا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس سے پہلے خط سامنے آگیا۔۔
6
204
662
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
5 days
My heartfelt condolences to the Ismaili community in Pakistan and across the world
@ShehzadRoy
Shehzad Roy
5 days
The passing of His Highness Prince Karim Al-Hussaini, Aga Khan IV, the 49th hereditary Imam of the Shia Ismaili Muslims, is a great loss. His legacy will endure through his remarkable contributions to celebrating diversity and advancing education, healthcare, and global development. @TheIsmaili @akdn
0
0
7
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 days
ہمارے عدالتی نظام میں بہت سی خامیاں تھیں۔ ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا طریقہ کار بھی پہلے سے بہتر ہو سکتا تھا لیکن اب تو ہم عدالتوں کو پنجاب پولیس میں تبدیل کر رہے ہیں۔
171
1K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 days
RT @SalAhmedPK: سردار اسلم اور محمد بلال کومشرف PCO ترامیم کےتحت IHC ٹرانسفر کیاتھا اور دونوں ٹرانسفر سپرم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیے تھے ا…
0
258
0
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
6 days
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کے وفاق پورے ملک کا ہے، مزید ججز بھی دیگر صوبوں سے آنے چاہیں۔ کل یہی دلیل بیرسٹر عقیل ملک نے دی تھی جس پر ہم نے کہا تھا کہ اس مقص�� کے لئے نئی تقرریان کر لیتے
27
198
828
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
حکومت سپریم کورٹ کو کنٹرول کرنے کے بعد ہائی کورٹ میں اپنی مرضی کے ججز اور چیف جسٹس لگا کر کورٹ پیکنگ کر رہی ہے؟
0
33
108
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
اگر پارلیمنٹ اور اس کی قانونسازی سپریم ہے تو ن لیگ نے پی ٹی آئی دور میں پیکا ایکٹ کو کالا قانون کہہ کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کے حق میں کیوں تھی؟
3
63
299
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
ن لیگ نے 3 سینیئر ججز میں سے چیف جسٹس کے انتخاب کا اصول بنایا، لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ میں جب اس سے فائدہ نظر نہیں آیا تو باہر سے جج لے آئے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بنایا، لیکن جب مطلوبہ نتائج ملنا بند ہوئے، تو قانون بدل دیا
30
992
3K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
الیکشن کانتیجہ اپنی مرضی کانہ آئےتوفارم47لے آو۔۔ میڈیاتنقید کرے یاسوال کرےتوپیکا قانون میں ترمیم کردو۔۔ عدلیہ سےمرضی کےفیصلے نہ آئیں تو آئین میں ترمیم کردو۔۔ اور سہولت کاری کیلیےپارلیمنٹ کوربڑ اسٹیمپ کی طرح استعمال کرو۔۔
111
2K
5K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ملازمتیں فراہم کرنے والا سیکٹر ہے۔ پراپرٹی سے ٹیکس ختم نہیں کیے جارہے، بلکہ چار فیصد ایڈوانس ٹیکس کم کرنے کی بات ہورہی ہے، عارف حبیب
0
0
11
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
RT @RohaitBhagwant: My today's editorial cartoon for Dawn
Tweet media one
0
4
0
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو اس وقت چیف جسٹس نہیں بلکہ اعظم نذیر تارڑ چلا رہے ہیں، ماہر قانون عمران شفیق کا دعوی
12
675
2K
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
26 ویں ترمیم عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے ہی لائی گئی تھی اور اب اس کے مقاصد واضح ہونا شروع ہو گئے ہیں کہ ہر عدالت میں حکومت کی مرضی کے ججز لگائے جائیں، ماہر قانون عمران شفیق
0
12
61
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
حکومت نے الیکشن تنازعات کے لئے ریٹائرڈ ججز کے ٹریبونلز بنا دیے، 26 ویں ترمیم سے عدلیہ فتح کر لی، میڈیا کو پیکا سے خاموش کرا لیا، اور اب جج لا کر ہائیکورٹ کا چیف بنانے سے آئین سے فراڈ کیا جا رہا ہے، سینیئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر
4
77
272
@ShahzadIqbalGEO
Shahzad Iqbal
7 days
آج ہائی کورٹ میں ہونے والے ججز کے تبادلوں کا ماضی کے تبادلوں سے موازنہ نہیں ہو سکتا کیوں کہ ان تبادلوں کے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ تشکیل دی جا رہی تھی، ماہر قانون عمران شفیق
0
37
177