![Qasim Khan Suri Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1674500595212861440/SXHC9slB_x96.jpg)
Qasim Khan Suri
@QasimKhanSuri
Followers
3M
Following
22K
Statuses
26K
Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Member Political & Core Committee. Khan Ka Sipahi. RTs ≠ official endorsements
United States
Joined June 2012
8 فروری کو مینڈیٹ چوری کا عالمی دن منایا گیا اس دن ہمارے محافظوں نے گن پوائنٹ پر عوام کے ووٹوں کی تاریخی چوری کی۔ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
33
2K
5K
قاضی فائز عیسیٰ جیسے دو نمبر شخص نے ہم سے بلے کا نشان چھینا، اسٹیبلشمنٹ نے 9 مئی کروایا ہمارے لیڈر عمران خان اور ہزاروں لوگوں کو جھوٹے مقدمات بنا کر جیل میں بند کیا ہمیں انتخابی مہم نہیں چلانے دی ہماری عورتوں، بچوں، بزرگوں پر ظلم کیا اس کے باوجود 8 فروری کو عوام نے ہمیں جتوا دیا لیکن اسٹیبلشمنٹ نے الیکشن پر ڈاکہ ڈالا۔ فرینکفرٹ، جرمنی میں احتجاج کے شرکاء سے ٹیلیفونک گفتگو! #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
7
393
1K
فوج کے سربراہ کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کا اصل وارث اور آئینی سربراہ عمران خان ہے جسے 8 فروری کو پاکستان کی عوام نے منتخب کیا، فوج کے جوان ہماری ماؤں، بہنوں کی عزت کی حفاظت کے لیے ہیں نہ کہ تم ان سے عورتوں کی چادریں کھینچواؤ۔ فرینکفرٹ، جرمنی ٹیلیفونک خطاب #8FebBlackDay
21
1K
3K
فرینکفرٹ، جرمنی میں صدر پی ٹی آئی جرمنی حبیب الرحمن قاضی نے پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی حمایت یافتہ حکومتی فاشزم کے خلاف ریلی اور احتجاج کا اہتمام کیا۔ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
2
250
660
پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی حمایت یافتہ حکومتی فاشزم کے خلاف گرینڈ الائنس کا ضلع شیرانی/ژوب احتجاج! #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
3
158
514
RT @MoeedNj: Dear Congressman Wilson @RepJoeWilson - All Pakistani origin Americans, and 250 million Pakistanis appreciate that you have ta…
0
5K
0
26 نومبر کو پر امن احتجاج کرنے اسلام آباد جا رہے تھے لیکن وہاں موجود ہمارے چوکیداروں نے سامنے سے ہمارے سروں میں گولیاں ماریں، ہم سمجھ رہے تھے کہ محافظ ہیں ہمیں کیا پتا تھا کہ وہ ہمارے قاتل ہیں، تمام شہداء زخمیوں اور اسیران کو خراج تحسین پیش کرتےہیں۔ @Young_kakar #گولی_کیوں_چلائی
13
644
1K
RT @ImranKhanPTI: Second Open Letter to the Chief of Army Staff by Former Prime Minister Imran Khan - February 8, 2025 “I wrote an open le…
0
13K
0
پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی حمایت یافتہ حکومتی فاشزم کیخلاف بلوچستان کے تمام اضلاع بشمول کوئٹہ، پشین، دکی، لورالائی، ژوب، اوستہ محمد، جعفر آباد، بولان ودیگر میں احتجاجی مظاہرے کیےگئے۔ #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
7
198
579
پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی حمایت یافتہ حکومتی فاشزم کے خلاف تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام دکی/لورالائی میں گرینڈ الائنس کا احتجاج! #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
11
345
785
پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوجی حمایت یافتہ حکومتی فاشزم کے خلاف تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام کوئٹہ میں گرینڈ الائنس کا احتجاج! #8FebBlackDay #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
9
366
947
گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 8 فروری یومِ سیاہ منایا گیا، صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ، ڈویژن کوئٹہ صدر نور خان خلجی، اسدخان اچکزئی، ڈویژن کوئٹہ جنرل سیکٹری سلام آغا گل، اکبر دومڑ، کلثوم کاکڑ اور کوئٹہ کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ #گولی_کیوں_چلائی #ReleaseImranKhan
5
340
1K