Urgent
Thalassemia patient need your help in form of money or Blood
Contact No +92 342 8082056
or
You can contact him through me
Please Share this tweet
#Thalassemia
لڑکوں سے گزارش ہے کہ واپسی پر اپنے موبائل فون تبدیل کر لینا پتا نہیں لگتا آپ کی وڈیو آ جائے
پاکستان آرمی زندہ باد
9مئ کی مذمت
#هلال_شوال #الهلال_النصر_كاس_السوبر
#PAKvNZ
Iftar Dinner hosted by Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir, NI (M), for the Pakistan team at Army House, Rawalpindi. Chairman PCB Mohsin Naqvi along with PCB officials also attended the Iftar.
زیر نظر تصویر ایک کیکر کی ہے جو سوکھ گیا ہے یہ درخت میرے گھر کے سامنے ہے اس کی وجہ موسم سرما میں پڑھنے والی سردی تھی جو معمول سے زیادہ تھی تقریباً ایک چوتھائی درخت اسی وجہ سے سوکھ گئے ہیں
مطلب یہ کہ climate change ایک بڑی وجہ ھے جو معاشرے پر اثر انداز ہو رہی ہے
#HappyEarthDay