sanabucha Profile Banner
Sana Bucha Profile
Sana Bucha

@sanabucha

Followers
3M
Following
416
Media
1K
Statuses
8K

Journalist, Anchor & Filmmaker

Pakistan
Joined December 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sanabucha
Sana Bucha
1 year
بڑی خبر۔۔۔.ن لیگ اوراستحکام پاکستان میں معاملہ طےپاگیا ہے اب تک کی خبر کےمطابق جہاں استحکام پاکستان کے امیدوار ہونگےوہاں ن لیگ اپنا امیدوار کھڑانہیں کرے گی، .#southpunjab #Punjab #ElectionCommission #Elections2024 #PMLN #IPP
442
323
1K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
مریم نواز کی ؤاپسی کی خوشی میں قوم کو یہ 35 کا ٹیکا مبارک ہو۔۔۔.
4K
3K
22K
@sanabucha
Sana Bucha
1 year
اب ایک مہینے کے لیے انٹرنیٹ بھی بند کر دو، کہیں تحریکِ انصاف کے امیدوار اپنے ووٹروں کو نیا انتخابی نشان نہ بتا دیں۔.
820
3K
15K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
اگر اب یہ روایت چل ہی پڑی ہے کہ دھمکانے اور سازش کرنے والے جرنیلوں کے نام لئے جا رہے ہیں تو کیا پھر میں بھی نام لے لوں جنہوں نے آپ @ImranKhanPTI کے دورِ حکومت میں میری زندگی اجیرن کی تھی؟.
9K
3K
15K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
شاہد خاقان عباسی اور کائرہ صاحب جیسے سیاستدانوں کو ایک ہی نظریئے کا دفاع کرنا پڑتا ہے جبکہ عمر ایوب اور ہمایوں اختر خاں کو ہر چار پانچ سال بعد نیا قائد، نیا نظریہ مل جاتا ہے۔ آفرین ہے بھئی!.
2K
3K
14K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
“Media is free in Pakistan.” And fish can fly. And birds can’t. The world is flat. A ball is actually a square. The sky is not blue. But grass is. And this is a new Pakistan. For sure.
4K
3K
13K
@sanabucha
Sana Bucha
1 year
نا بلا ملا ، نا بلے باز.الیکشن کمیشن کر لے اپنی شفافیت پہ ناز.بھائیو۔۔۔۔کیوں کر رہے ہیں آپ یہ ایکسرسائز بلا جواز.آپ ویسے ہی لے آۂیں نواز و شہباز.
1K
3K
13K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
بجلی نہ سہی۔۔۔میرے پاس اپنا پرائیویٹ جیٹ ہے! واہ رے پسماندگی!
Tweet media one
1K
2K
11K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
کچھ سال پہلے کسی نے اسلام آباد میں کھڑے ہو کر کہا تھا۔۔"میں ان سے استغفی لوں گا"۔۔اب وہی شخص کہہ رہا ہے"میں کسی کو استغفی نہیں دوں گا"۔ یہ دنیا کا سب سے مہنگا "موڈ سوئنگ" ہے۔.
2K
3K
11K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
خان صاحب کا مدینہ، کوفہ سے بھی جھوٹا اور کربلا سے بھی ظالم نکلا. "کوئی ہے جو ایدھی کو جا کر بتا دے.ریاست کی میت سے بو آ رہی ہے".#Salahuddin.
2K
3K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
سارے محفوظ فیصلے بحفاظت ہم تک پہنچ جائیں گے ما سوائے ایک foreign Funding case کے.
4K
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
جب آئے گا کپتان سب کی شان .آئینِ پاکستان کا بنے کا قبرستان۔۔۔۔.یہ تھا نیا پاکستان۔۔۔؟.
3K
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
1 year
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ.
818
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
جنہیں ڈرامے کرنے چاہئیں وہ فیصلے کر رہے ہیں ، اور جنہیں فیصلے کرنے چاہئیں ، وہ ڈرامے کر رہے ہیں۔۔۔۔🙈.
2K
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
میرے خلاف اس طرح کی گھٹیا مہم کوئی نئی بات نہیں بس اتنی درخواست ہے کہ بہن بھائی کے مقدس رشتے کا خیال رکھیں۔۔۔🙏.
3K
1K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
موٹروے حکام اپنی حدود کا تعین کرتے رہے اور اس دوران کسی ہوا کی بیٹی کی عزت کی حدود پار کی گئی اور ملزمان تو انسانیت کے حدود سے ہی گزر گئے۔ #lahoremotorway #AnotherDayAnotherRape.
665
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
پی پی پی کے لئے آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی عدم اعتماد سے شروع اور ناظم جوکھیو کے نام کو چالان سے نکالنے پر ختم؟.
2K
2K
10K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے قمر و الطاف.واہ فروغ نسیم۔۔۔۔سبحان اللہ تحریک انصاف!!!.
762
2K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
زلفی بخاری صاحب کو ای سی ایل کی لسٹ سے نکالنے کے لئے ایک گھنٹا بھی زیادہ تھا۔۔۔ویسے ہی سوچا یاد دہانی کرا دی جائے۔۔۔.
2K
2K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
اگر پی ٹی وی پر حملہ آوروں کو سزا دی جاتی تو آج سندھ ہاوس پر حملہ کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔۔۔۔.
3K
2K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
بھینسیں، مرغیاں، انڈے اور شہد۔۔۔ خان صاحب کی ساری حکومت، محکمہ زراعت کے اردگرد گھومتی ہے۔۔۔
Tweet media one
3K
1K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
پنجاب اسمبلی میں نیئم توڑے گئے۔۔۔.اپوزیشن کا اعتماد توڑا گیا۔۔۔.آئین توڑا گیا۔۔۔۔.قانون توڑا گیا ۔۔۔.لیکن شُکر ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کا بازو سلامت رہا۔۔۔.
7K
1K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
واوڈا صاحب نے کہا تھا :”کرپٹ حکمرانوں کو چوک پر مار دو ، لٹکا دو”آج یہی بات پیرا ۶۶ میں لکھی گئی تو سب کو انسانیت سوجھ رہی ہے۔ لاش کی بے حرمتی کرنا غلط ہے مگر زندوں کو غائب کرنا بھی غلط ہے۔۔۔آپ کے پاس طاقت تھی، آپ نے مکا دکھا دیا، جج صاحب کے پاس اختیار تھا، انہوں نے قلم چلا دیا۔
Tweet media one
2K
3K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
"اب اگر اور کچھ نہیں ہو سکتا تو ائیر بس سے ٹی وی اور اے سی نکلوا دیں اور پائلٹ سے کہیں کہ اس لمبے روٹ سے لندن لے کر جائے" خان صاحب کا مقتدر حلقوں سے مطالبہ.
2K
2K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
Great words. Great promises. Compared to what the previous PMs have said and done; I believe IK was candid, honest and only carried his own mantra forward with issues that stand important to him. Judgement reserved until delivery, or otherwise. Good luck mr PM!.
169
1K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
کیا بیچا؟ ضمیر۔۔۔یا کشمیر؟ #StandwithKashmir.
4K
2K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
The PM eats; and the President doesn’t even get up to give his speech in honour of the #CrownPrinceofSaudiArabia He has to be told. Is there a book on how to be Pres/PM; any crash course that could save us from being embarrassed to this extent? unbelievable.
3K
3K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
ایاز صادق صاحب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے والے شبلی فراز صاحب تو کم از کم تھوڑا سا لحاظ برتیں۔۔۔آپ کے مرحوم والد بھی ایک آزاد سوچ رکھنے والے شاعر تھے۔۔۔بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔۔۔ 🙏.
2K
1K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
Tweet media one
1K
236
9K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
اورنگزیب عالم گیر کے بعد پہلا حکمران جس کو عوام کی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی بھی فکر ہے۔۔۔
Tweet media one
1K
1K
9K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون. Indeed we belong to Allah and to Him we will return .Please take out a minute to offer Fatiha for my mother and pray for her Maghfirat.
Tweet media one
3K
567
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
صحافیوں کو پڑنے والی گالیوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ مولانا اور خادم رضوی کے سوشل میڈیائی مجاہد ایک ہی ہیں۔۔۔.
4K
934
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
نوالے گن کے کھائیں۔۔۔آٹا نایاب ہو گیا ہے۔۔۔.
2K
1K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
جب رانا صاحب واوڈا صاحب کی بات کو seriously لینا شروع کر دیں تو سمجھ جائیں کہ گنگا اُلٹی بہنے لگی ہے۔.
767
1K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
جمعہ مبارک۔۔۔۔
Tweet media one
4K
1K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
مسئلہ یہ نہیں کہ مولانا سیاست میں مذہب کا استعمال کر رہے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ اعتراض وہ لوگ کر رہے ہیں جو خود اس ملک کو اسلامی ریاست بنانے کے دعویدار ہیں۔۔۔.
1K
2K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
اے آر وائے میں وہ خاص بات ہے جو کسی اور میں کہاں۔۔۔۔.
2K
791
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
وزیر اعظم پاکستان گلگت بلتستان میں فرما رہے ہیں “میں جس طرح اس ملک کے چپے چپے کو جانتا ہوں، کوئی پاکستانی اس کو اس طرح سے نہیں جانتا۔۔۔” یا اللہ خود پسندی کی کون سی حد پر کھڑے ہیں خان صاحب۔۔۔🤦‍♀️.
2K
2K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
قوم کو چاہئے کہ خدا کا شکر ادا کرے خان صاحب صرف تقریروں تک محدود ہیں۔ #CoronaVirusPakistan #PMIK.
2K
1K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
میرا خیال ہے مناسب وقت دیکھ کر اگلے سال اپریل یا اکتوبر میں اس پارلیمان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ بھی کروا دینی چاہئے۔۔۔.
1K
1K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
ARY والوں کا بس نہیں چل رہا ورنہ پوری سندھ حکومت کو ارطغرل کے ہاتھوں مروا دیں۔ اس طرح کی صحافت 1971 میں "نصرت" جیسے اخبار کیا کرتے تھے۔شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار۔۔۔
Tweet media one
2K
2K
8K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
تھوڑا سا صادق، تھوڑا سا امین۔۔.
3K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
اگر میاں صاحب، خاندانی، ادارہ جاتی اور سفارتی دبائو کے باوجود اپنے موقف پہ کھڑے رہے۔۔۔تو یہ باپردہ آمریت پہ نظریاتی سیاست کا پہلا وار ہو گا۔۔۔۔اور شائد کاری بھی۔۔۔.
1K
2K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
جب جیتے گا عمران ۔۔۔.بیٹھنے کے لیے مانگے گا نیا پارلیمان۔۔۔.
5K
663
7K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
طویل کور کمانڈر ز کانفرنس۔۔۔نہ پریس ریلیز آئی۔۔۔آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی تین بجے کی میڈیا ٹاک بھی کینسل۔۔۔اُمید ہے سب خیریت ہے۔۔۔سر “گھبرانا نہیں ہے” کی ٹویٹ ہی کر دیں۔۔۔.
946
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان ایک جسم کے مانند ہیں۔جب ایک حصے کو تکلیف ہو تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔۔۔کیا ہمیں سیلاب زدگان کی تکلیف محسوس ہو رہی ہے؟ ہر کوئی اپنی وسعت کے مطابق جو کر سکتا ہے ضرور کرے 🙏.
735
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
میرے پاکستانیوں! .میں ملتان تاریخ دینے آیا تھا .لیکن .ابھی تک مجھے تاریخ نہیں ملی۔ . #ImranKhanInMultan.
2K
2K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
"ملک کا درد اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا والے بچوں کی جو تنخواہیں چند ماہ پہلے ہی بڑھائی ہیں، وہ نہ کم کیجئے گا پلیز۔۔۔".
@OfficialDGISPR
DG ISPR
6 years
Voluntary cut in def budget for a year will not be at the cost of def & security. We shall maint effective response potential to all threats.Three services will manage impact of the cut through appropriate internal measures. It was imp to participate in dev of tribal areas & Bln.
5K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
ترکی ڈرامے ارتغرل کے تین ہیروز کی لاہور آمد۔۔۔سینیٹ کی سیٹ ان کو بھی دے دیں۔۔۔سارے لاڈلے ایک ساتھ۔۔۔.
2K
707
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
حزب اختلاف کو شوق سے جیلوں میں بھرئیے لیکن اتنا یاد رہے کہ یہ انصاف کی نہیں انتقام کی تحریک ہے۔۔۔#ShahidKhaqanAbbasi #arrest #NAB.
2K
2K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
1 year
وہ اگر چاہتے تو کپتان / میجر کو بھی ڈی جی نادرا لگا سکتے تھے، یہ انہوں نے قوم کو عزت بخشی ہے کہ اپنے بڑے افسر کو ہمارے معمولی اداروں میں لگا دیا۔شناخت تو پہلے بھی ان کے حوالے تھی، اب شناختی کارڈ بھی ان کے حوالے ہوں گے۔جِن کو آئین، قانون اور گورننس کا وائرس زیادہ تنگ کرے اُن کے
Tweet media one
1K
2K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
کوشش تو آپ نے بھی بہت کی، لیکن مودی نے لفٹ نہیں کروائی۔ 🙄.
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
نوازشریف نریندرمودی کو گھر بلاتے تھے ، اسد عمر.
2K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
مریم نواز نے تو اپنی آخری حد تک جانے کی قسم پوری کر دی۔۔۔دوسری طرف بیٹھے لوگوں کی کوئی حد ہے؟ کیا ظلم،جبر، بربریت،معاشی استحصال ، زہنی اور زبانی غلاظت، میڈیا کو خاموش کرنے والوں کی بھی کوئی حد ہوا کرتی ہے؟.
2K
2K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
Tweet media one
2K
196
7K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
ایک لاکھ 60 ہزار،.چالیس کروڑ .۱۲ موسم۔۔۔ .بڑے خواب ۔۔۔.یہ آدمی لاجواب!.
3K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
خان صاحب کا کو رونا پر اظہار خیال:لاکڈاؤن کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اسد عمر بتائیں گے۔کیسے ہوگا،حماد اظہر بتائیں گے۔میڈیکل حالات برے ہیں ڈاکٹر مرزا بتائیں گے۔احساس اسکیم کے بارےمیں ڈاکٹر ثانیہ فرمائیں گی۔ شہباز گل ٹویٹر ٹائیگر اور لڑنا عوام نے ہے۔ پھر بھی ٹی وی ٹائم میرا ہے🤦‍♀️.
2K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
"Suicide doesn't kill people, sadness kills them.".#SushantSinghRajput.
319
818
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
Prime Minister Pakistan, @ImranKhanPTI tone, posturing, words. perfect! And condolences for the #Pulwana victims which was a grievance for India as his sympathy had remained amiss before. he kept it short and sweet too. 👏👏👏.
107
792
7K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
پاکستانی سیاست میں عورت۔۔۔یا گالی کھائے گی یا پتھر! #MaryamNawaz #NAB #Pakistan.
2K
979
7K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
جب مولانا کو وزیراعظم سے پتہ چلا کہ پاکستان کی فوج، پاکستان کی ہے، تو انہوں نے لانگ مارچ میں اسلام آباد کے ساتھ ساتھ پنڈی کو بھی شامل کر لیا ہے۔۔۔تا کہ سب پاکستانی اکٹھے مارچ کریں۔۔۔.
751
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
محاذ کھلتے جا رہے ہیں اور ملک بند ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔.#WoDekhoPooraHuaJoKhwabThaaKaptaanKa.
2K
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
Posting as received. “Bahria Enclave Zoo & adjoining commercial area taken over by CDA. Over 33000 kanal land retrieved fm Qabza Mafia( Malik Riaz). Well done Shehryar Afridi. 👏.Our lafafa electronic and print media is completely silent on this recovery of land worth billions”.
260
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
یہ پودا ہے.یہ ہمارے وزیر اعظم ہیں .اور یہ شجر کاری ہو رہی ہے۔۔۔.
1K
633
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
فیصلہ ہو گیا۔۔۔.
3K
409
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
دھرنے سے اختلاف کرنا تو بنتا ہے لیکن دھرنے کے ہدف سے انکار کی گنجائش نہیں۔۔۔.
661
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 months
بندے کے ملک دو ہونے چاہئیں: ایک ملک میں بندہ حکومت کرے، دوسرے ملک میں بندہ صحت، تعلیم، سکون، سرمایہ کاری اور سیر و سیاحت کے لیے جائے۔
Tweet media one
524
1K
7K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
ماشاءاللہ فواد چوہدری نے شہباز گِل صاحب کی کمی نہیں محسوس ہونے دی۔۔۔.
2K
805
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو فرشتہ اس کے جھوٹ کی بدبو محسوس کر کے ایک میل دور چلا جا تا ہے۔(ترمزی : 1979) #toshakhana #farahgogi #shahzadakbar.
7K
829
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
لیکن بندہ تو ایماندار ہے!.
1K
498
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
ARY will be needing NRO soon…🤦‍♀️.
949
878
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
تاریخ گواہ ہے کہ اسٹیبلشمینٹ نے جب جب کسی کو تخلیق کیا ہے ، مُلک کا بیڑا غرق ہی ہوا ہے۔
Tweet media one
3K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
ریاست مدینہ میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس کی مسجدیں، کاروبار اور جہاز بالترتیب نیک نیت مبلغ، دیانتدار جرنیل اور ایماندار سیاستدان استعمال کرتے تھے۔۔۔اور حاجی صاحب کے چینل کو اس کا نام تک نہیں پتا۔۔۔.
459
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
وڈیو کا استعمال احتیاط سے کریں۔۔۔ .تمام وڈیوزبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔۔۔ .اگر علامات برقرار رہیں تو “doctor “ سے رجوع کریں۔۔۔.
2K
800
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
موقع چاہے کوئی بھی ہو - امریکا کے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ہو، کشمیر سے یکجہتی کا جلسہ ہو یا علماء سے مشائخ کانفرینس میں گفتگو ۔۔۔ جواب صرف “میں این آر او نہیں دوں گا”.
1K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
پی ٹی آئی کا جلسہ واقعی بہت بڑا ہے لیکن یہ دعوی کہ مادرِمّلت کے جلسے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے کہنے سے پہلے یہ سوچنا چاہئیے کہ اُس وقت کی آبادی اور آج کی آبادی کہ شرح میں کیا فرق ہے۔۔۔.
2K
593
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
3 against one…
4K
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ .لا تَسُبُّوا الأمْوَاتَ، فإنَّهُمْ قدْ أفْضَوْا إلى ما قَدَّمُوا.فوت شدہ لوگوں کو بُرابھلا مت کہو ؛ کیونکہ انہوں نے اپنے آگے جو (اچھے یا بَرے اعمال) بھیجے ہیں وہ اُن تک پہنچ چکے ہیں،۔۔۔.
556
696
6K
@sanabucha
Sana Bucha
2 years
ملک کو سیلاب سے تو شاید بچایا جا سکے.لیکن #PTI کے سونامی سے ملک کو بچانا تقریباً نا ممکن نظر آتا ہے۔.
2K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
7 months
حصار در حصار یہ روائتیں ہیں جبر کی.اور ان پہ مسکرا رہی ہیں صورتیں یہ صبر کی
Tweet media one
248
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
شرم تو آتی ہو گی؟.
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
2K
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
آخر میں شہباز گِل نے ہی مروا دِیا۔۔۔.
468
649
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
مسجدوں کو نشانہ بنانے والے اور مسجدوں میں نشانہ بنانے والوں میں زیادہ فرق نہیں ہے۔. #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
614
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
8 months
م��اں شہباز شریف کو چاہئیے کہ اگلے برس 25 مارچ کی چھٹی دے کر 92ء کا ورلڈکپ بھی ن لیگ کے کھاتے میں ڈال لیں۔.
418
828
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
“نہ ڈیل ہو گی، نہ ڈھیل ہو گی، نہ این آر او ہو گا”۔۔۔ سر سے پاؤں تک ایک ہی اسکرپٹ۔۔۔🙄.
703
955
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
کپتان کا جلسہ صرف سرکاری میڈیا پر نشر ہو گا۔ ۔۔۔نجی چینلز کو کوریج سے روک دیا گیا۔۔۔.سینئر ترین صحافی حضرات اور چینلز جنہوں نے اپنی مثبت رپورنگ سے کپتان کو کامیاب بنایا یہ خاص آپ کے لیے۔۔۔.
1K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 months
ملکی تاریخ میں چار فوجی آمر گزرے ہیں۔ پارلیمان کی ایسی توہین اور تحقیر ان چاروں نے مل کر نہیں کی جو آج نون لیگ اور شہید بھٹو کی پیپلز پارٹی اور اتحادیوں نے کر دی ہے۔ یہ جس فتح کا جشن منا رہے ہیں، یہ وطنِ عزیز کی پارلیمان کا جنازہ ہے۔.
373
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
At the end of the #PDMKarachiJalsa I can honestly say that politicians have now reached a level of maturity which commands respect. New rules of the game have been set. No-go areas identified. The political air is differently unique. May this lead to a better successful nation!.
731
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
آئین کی تشریح کی خیر ہے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی اجازت نہیں۔۔.وہ مداخلت ہے ، یہ سازش ہے۔۔۔.
693
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
پاکستان میں بارہ موسم ہیں اور سال میں چوبیس گھنٹے ہیں۔۔۔
Tweet media one
2K
957
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
ریاست مدینہ کے بعد پیش خدمت ہے دبئی مرینا!!!.(یاد رہے کہ اس پراجیکٹ کا عندیہ اکتوبر ۲۰۱۳ میں شہباز شریف کے بطور چیف منسٹر پنجاب دیا جا چکا ہے) .دوسروں کے کام اور اپنی تختی لگائے جاؤ! چلو، کچھ تو نیا ہے۔.
1K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں ۔۔۔.فاطمہ جناح سے مریم نواز تک۔۔۔
Tweet media one
2K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
عزت کے لائق صرف وہ خواتین ہیں جو تحریک انصاف سے تعلق رکھتی ہیں، احترام کے قابل صرف وہ حضرات ہیں جو خان صاحب سے اتفاق کرتے ہیں۔ .Never, in this country’s history have we witnessed such venom being spewed in public sphere. This social media strategy puts humanity to shame.
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
5 years
مریم نواز کی خیر ہے مگر بشری بیگم کو کچھ نہیں کہنے دینا۔ کسی کی کردار کشی نہیں ہونی چاہیے مگر رانا ثنا گٹر سے نکلا ہوا ہے۔
1K
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
تبدیلی کے واضح آثار: زلزلے، بن موسم کی بارشیں اور ڈراموں کی دنیا میں کتوں کی انٹری۔۔۔.
2K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
پیچھے دیکھو ۔۔۔۔پیچھے!!!
Tweet media one
1K
2K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
100 days. Desi murghis. Teekay. “Kattas.” This is the survival story. This is our rebirth. This is our future. This is the turn of this country. We are now safe. Believe in the Naya Pakistan. Please.
908
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
سب پھیل سکتا ہے۔۔۔بس جمہوریت نہیں۔۔۔
Tweet media one
881
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
4 years
زرداری صاحب اور اسٹیبلشمنٹ، ایک دوسرے کے کام آتے آتے، عوام کو بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔۔۔ #PDMLongMarch #PPP #PDM.
900
996
6K
@sanabucha
Sana Bucha
6 years
It’s so heartening to see @BBhuttoZardari speak.He doesn’t raise his volume, doesn’t use foul language, his argument is strong enough. His maturity is beyond his years. He’s the second best thing to happen to PPP after Bibi Shaheed.
3K
976
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
عالمی منڈی میں جس حساب سے پٹرول کی قیمت گر رہی ہے، آج اگر اصل والے اسد عمر ہوتے تو ہر لیٹر کے ساتھ سو روپے نقد دلواتے۔۔۔
Tweet media one
1K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
5 years
سکون صرف قبر میں ہے کے بعد پیش خدمت ہے خان صاحب کا حوریں دکھنے والا ٹیکا۔۔۔🤦‍♀️.
@AB_cheema
Abdullah Cheema
5 years
He is the prime minister of Pakistan. #SorryNotSorry
1K
1K
6K
@sanabucha
Sana Bucha
3 years
فیصلہ قانون اور آئین کی روشنی میں کیجئیے My Lordship.ضمیر تو ویسے ہی بدنام ہے۔۔۔.
1K
1K
6K