Kami Khan Profile Banner
Kami Khan Profile
Kami Khan

@pti_198

Followers
1,294
Following
1,132
Media
165
Statuses
6,882

General Secretary Hazara kpk (PYC)

Pakistan
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@pti_198
Kami Khan
7 months
بلوچستان میں ایک سرکاری اسکول جماعت چہارم کلاس میں دنیا کے مقبول ترین لیڈر کے شوکت خانم اسپتال کے معتلق ایک تاریخی مضمون #PTI_Folllowers
Tweet media one
34
25
50
@pti_198
Kami Khan
5 months
بانی چیئر مین تحریک انصاف کی کال پر لیہ میں تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبرز کا لیہ سٹی ٹی ڈی اے چوک میں عمران خان صاحب کی رہائی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج جاری #PTI_Folllowers
34
38
50
@pti_198
Kami Khan
5 months
”شرم کرو، حیا کرو، خان کو رِہا کرو!“ اسلام آباد کی عوام اپنے عظیم قائد عمران خان کی رِہائی کا مُطالبہ لیے سڑکوں پر نِکل آئی۔ قوم کا کِسی بھی خوف کے بُت کے سامنے سر جُھکانے سے اِنکار #PTI_Folllowers
33
36
43
@pti_198
Kami Khan
5 months
انشاءاللہ جب بھی لانگ مارچ کی کال دی جائے گی اس طرح پاکستانی عوام نکلے گی ۔ مرشد کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے #PTI_Folllowers
31
27
39
@pti_198
Kami Khan
5 months
جو بجلی بل میں لگے ہوئے ہوشربا ٹیکس سے تنگ آ کر سولر سسٹم پر منتقل ہونے کا سوچ رہے تھے وه یاد رکھیں کہ سولر پینل لگانے والوں پہ ٹیکس کے بعد جوتا چھپائی" رسم سے ہونے والی آمدنی بھی زیر غور #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
27
39
@pti_198
Kami Khan
5 months
*"وفاق ہمیں حق دے.. نہیں تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے"۔ علی امین گنڈا پور #PTI_Folllowers
33
34
41
@pti_198
Kami Khan
7 months
ٹر گئے یار کبوتراں والے 😜😝 پٹواری یتیم ہو گے #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
23
42
@pti_198
Kami Khan
7 months
عارف والا میں چوہدری نعیم ابراہیم کے حلقہ کے ایک فارم 45 کی صورتحال، یہ فارم 45 ہے یا دوسری کلاس کے بچے کی ریاضی کی کاپی کا ورق ہے۔۔۔۔؟؟؟ #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
30
34
@pti_198
Kami Khan
7 months
اگر میرے صوبے کی معدنیات میرے عوام کیلئے استعمال نہیں ہو رہے تو میں کسی ایک پہاڑ کو بھی ہاتھ نہیں لگانے دوں گا۔ علی امین گنڈاپور #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
24
41
@pti_198
Kami Khan
6 months
*مہنیوں بعد قید سے رہائی حاصل کرنے والے کارکن کہہ رہے ہیں ہم سے زیادہ تکلیف میں ہمارا لیڈر ہے جس نے بادشاہوں جیسی زندگی گزاری لیکن اس قوم کی خاطر زمین پر سو رہا ہے۔ ہمارا کپتان حق پر ہے* *آپ سب کی بہادری اور حوصلے کو سلام ❤✌* #PTI_Folllowers
25
27
37
@pti_198
Kami Khan
6 months
مرشد تیرے عشق میں پاگل ہے یہ بندہ ورنہ ایک پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوسکتا تھا ۔ عمر سرفراز چیمہ #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
21
30
@pti_198
Kami Khan
5 months
شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں #PTI_Folllowers
Tweet media one
30
27
35
@pti_198
Kami Khan
5 months
خدا کا واسطہ جناب پھر دیر کس چیز کی ہے اپ لوگ کال کیوں نہیں دیتے لانگ مارچ کی ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں سمجھ نہیں ا رہا۔ پاکستانی قوم پر کچھ رحم کرو خان کے بغیر ہمارا نظام نہیں چل سکتا ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
29
34
@pti_198
Kami Khan
6 months
ایک دفعہ پھر موقع ہے اپنے کپتان اور ان اسیران سے عہدوفا نبھانے کا جنہوں نے اس ملک وقوم کے لیے ہر طرح کا جبر تو برداشت کیا لیکن ہماری حقیقی آزادی پر آنچ نہیں آنے دی،21 اپریل کو ایک دفعہ ہھر واضح کرنا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنے کپتان کے ساتھ اپنا مستقبل جوڑ چکی ہے. #PTI_Folllowers
Tweet media one
29
20
32
@pti_198
Kami Khan
7 months
آج پٹوار خانے میں ایک کام ہے اینٹ اٹھا لی ہے اب پوچھنا یہ تھا کہ اگر میرے اوپر کیس بنا تو سی ایم صاحب زمہ داری اٹھائیں گے ؟؟؟؟ پٹواری کام نہیں کر رہا تھا کہتا ہے پیسے لگیں گے اب بتائیں کیا کروں #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
22
33
@pti_198
Kami Khan
5 months
بھائی کے پیچھے پہاڑ بن کر کھڑے رہو چور بن کر نہیں، رشتے دار کے پیچھے مرد بن کر کھڑے رہو شیطان بن کر نہیں، دوست کے پیچھے سچے بن کر کھڑے رہو منافق بن کر نہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
32
29
31
@pti_198
Kami Khan
7 months
لے فیر جگہ پر قصہ ختم۔۔۔۔۔بندہ سیدھا جنت میں انشاءاللہ اب انصاف موقع پر ہوگا رشوت لینے والا بھی ڈرے گا #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
23
33
@pti_198
Kami Khan
6 months
محمد خان مدنی کا ٹکٹ واپس کرو حماد اظہر کو اس کی انکوائری کرنی چاہیے اگر انکوائری نہ ھوی تو اس کا مطلب ھے یہ سب اس کے علم میں ھے #PTI_Folllowers
22
26
29
@pti_198
Kami Khan
6 months
لاڑکانہ دادو بدین میں اس طرح امتحان پاس کرکے یہ لوگ کراچی میں کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ایس ایچ او، ایس ایس پی، ڈی ایس پی، جج، مجسٹریٹ اور سیکنڈری بورڈ کے چیرمین اور کالجز میں لیکچرارز اور پرنسپل تعینات ہو جاتے ہیں.. #PTI_Folllowers
24
23
29
@pti_198
Kami Khan
6 months
شاہد آفریدی 23 مارچ پریڈ گراؤنڈ پالش کرتے ہوئے اس بندے نے کرکٹ بورڈ میں مداخلت کر کے شاہین شاہ کو کپتان بنایا یہ بندہ نہیں چاہتا کوئی کرکٹر اس سے زیادہ فیمس ہو لیکن اسے نہیں پتہ جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ ہی چلایا #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
23
29
@pti_198
Kami Khan
7 months
9 ماہ سے جیل میں قید ضعیف العمر محمود الرشید کو ہرانے کیلئے اس لیول پہ جانا پڑا آخر ، 699 کو 1 لگا کر 1699 کردیا اور ٹوٹل کو کاٹ کر 1155 سے 2155 کردیا ، مل گئے ن لیگ کو ہزار ووٹ ، تالیاں 👏 اب ہم کا حق اتھے رکھ ہم تو یاد کرواتے رہیں گے #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
30
32
@pti_198
Kami Khan
5 months
(شعیب اختر) میرے بس میں ہوتا تو بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو کپتان بناتا، میں بابر اعظم پر کپتانی کا بوجھ ڈالنے کی بجائے انہیں عظیم بلے باز بنانے پر زیادہ توجہ دیتا .کیا اپ سارے اس بات سے متفق ہیں شعیب اختر کی ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
24
27
@pti_198
Kami Khan
5 months
ایک گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے ۔ کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے ۔ #PTI_Folllowers
24
24
32
@pti_198
Kami Khan
5 months
Today in History 🗓️01.05.2023 چئیرمین عمران خان کی سربراہی میں عظیم الشان مزدور یکجہتی ریلی نکالی گئی ۔ #PTI_Folllowers
24
24
30
@pti_198
Kami Khan
6 months
کس کو ووٹ ڈالیں گے چوہدری عمران خان کو یہ ہے عوام کا پیار ہمارے خان سے ہمارے مرشد سے #PTI_Folllowers
19
21
27
@pti_198
Kami Khan
7 months
خان صاحب ہم اپ کو کیسے بھول سکتے ہیں اپ کی یہ للکار پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے فخر ہے #PTI_Folllowers
27
27
32
@pti_198
Kami Khan
5 months
جب تک خان صاحب جیل سے واپس باہر نہی آتے تب تک کوئی پارٹی میں واپس نہی آرہا چاہے کوئی بھی ہو “روف حسن ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
27
25
31
@pti_198
Kami Khan
5 months
چیئرمین عمران خان کا ملک کے محنت کں طبقے کیلئے پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام جس میں انہوں نے سماج میں تمام شعبہ ہائے حیات سے منسلک افراد کو ملک میں جاری ظلم و استحصال کے خلاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ #PTI_Folllowers
25
23
31
@pti_198
Kami Khan
5 months
محمد رضوان کے وہ تاریخی الفاظ کس کو یاد ہیں۔۔۔کہ جو ملک کے لئے نہیں کھیلے گا وہ ہمیشہ زلیل ہوگا #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
26
29
@pti_198
Kami Khan
6 months
چوہدری پرویز الٰہی ۔ امیدوار برائے صو بائی اسمبلی حلقہ PP32 گجرات ووٹ صرف خان کا #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
20
27
@pti_198
Kami Khan
6 months
Captain Safdar teach us lesson. زلت کی کڑاہی سے عزت کا کباب اور پیاز زیادہ بہتر ہے۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
26
21
26
@pti_198
Kami Khan
6 months
یہ چیز۔۔۔میری عزیز اب اس کا کیا کرنا ہے شو باز تو چور ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
25
25
@pti_198
Kami Khan
6 months
ہمارا مرشد ان بدنما لوگوں سے ڈر جائے کیا کیا حربہ استعمال نہیں کیا ان لوگوں نے۔ لیکن نہ ہی خان ہمارا پیچھے ہٹا اور نہ ہی عوام پیچھے ہٹی اور نہ ہی اس مافیا کو ہم کامیاب ہونے دیں گے ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
20
27
@pti_198
Kami Khan
5 months
یہ مصری نوجوان ہے جس نے اب تک 70000 ستر ہزار غریبوں کی مدد کی ہے لیکن اپنا چہرہ اور شناخت آج تک ظاہر نہیں کی .. اور ہمارے ہاں ایک صابن دینے پر بھی غریبوں کی تصاویر اور ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا میں دیتے ہیں. معاشرہ اس طرح بنتا ہے ۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
20
28
@pti_198
Kami Khan
6 months
عمران خان بات کرنے کو تیار ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ قبول کرو کہ تم نے ہر ظلم اور ناانصافی کی ہے۔ حامد میر #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
22
25
@pti_198
Kami Khan
6 months
اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہم سب ایمان کامل نصیب فرمائے آمین #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
13
24
@pti_198
Kami Khan
5 months
خط دیر سے ہی پہنچتا تھا مگر سچی خوشی لے کر آتا تھا موبائل نے آکر فاصلے مٹا دیے وقت بچایا اور انا بڑھا دی اب ایک سیکنڈ میں دل کی بات پہنچ جاتی ھے مگر انا پہنچنے نہیں دیتی ، موبائل نے بہت کچھ دیا٬ سوائے ایک چیز کے کون سی چیز ۔ خط کے آخر میں لکھا ھوا آخری فقرہ #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
26
29
@pti_198
Kami Khan
5 months
دنیا کی دسویں بڑی پارٹی کا لیڈر 9 ماہ سے بیگناہ جیل میں #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
24
29
@pti_198
Kami Khan
6 months
اب کچھ دوست کہیں گے ان ججوں کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
21
29
@pti_198
Kami Khan
6 months
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے! #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
16
24
@pti_198
Kami Khan
5 months
ہم اسلام آباد کی طرف ملین مارچ اور پھر دھرنا دیں گے۔ یہ ہمارے احتجاج کا آخری مرحلہ ہوگا یا تو ہم اپنا مینڈیٹ لیں گے، خان کو رہا کریں گے۔ ہم شہباز شریف سے ہر صورت قبضہ لیں گے ۔ شیر افضل مروت #PTI_Folllowers
26
23
28
@pti_198
Kami Khan
5 months
*محسن نقوی کے پاکستان میں ایسے ہی الیکشن ہوں گے ۔ کل تو ظلم کی داستان رقم کی گئی اتنی بڑی دھاندلی وہ بھی سرعام ۔ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے گئے #PTI_Folllowers
25
18
25
@pti_198
Kami Khan
5 months
اگر یہ دیکھنا چاہتے ہو کہ دنیا تمہارے بغیر کیسی ہوگی تو بس یہ دیکھ لو کہ جو لوگ مر گئے ہیں ان کے بغیر کیسی ہے. #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
14
29
@pti_198
Kami Khan
7 months
پاکستانی منتخب حکومت کو گرانے کے بعد الیکشن میں بے تحاشہ دھاندلی کی گئی دنیا کی نظروں میں امریکہ کو غیر جمہوری پسند ملک قرار دینے کا جرم کیا گیا کانگریس مین ولسن ڈونالڈ لو کے سامنے چارج شیٹ پڑھتے ہوئے #PTI_Folllowers
Tweet media one
19
25
27
@pti_198
Kami Khan
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا پہلے والا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے جس پر میرے 6 ہزار فالوور تھے اپ سب سے میں گزارش کروں گا اپنی ٹیم پی ٹی ائی فالور سے جو کہ میری فیملی ہے مجھے سپورٹ کیا جائے #PTI_Folllowers
24
19
26
@pti_198
Kami Khan
7 months
خیبر پختونخواہ کے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے پی کے گورنمنٹ کی طرف سے فری ہو گی #PTI_Folllowers
Tweet media one
29
23
27
@pti_198
Kami Khan
5 months
ڈرو اس دن سے جب محترمہ لاہور کے کسی اسٹیج شو میں قطرینہ کیف کو نیچا دکھانے کے چکر میں چکنی چمیلی گانے پر ڈانس کھڑکا دے #PTI_Folllowers
Tweet media one
28
25
26
@pti_198
Kami Khan
7 months
وزیر اعلیٰ کے اعلان کے بعد مختلف محکموں میں حفاظتی اقدامات خیبر پختون خواہ میں یہ حالات چل رہے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
22
17
25
@pti_198
Kami Khan
6 months
وہ جو کہتا تھا کہ میں فیصل آباد میں موٹروے بنواؤں گا مانسہرہ میں موٹروے بنواؤں گا. وہ کل تندور پہ روٹیاں بنوا رہا تھا ! موٹر وے ، اور ائیرپورٹ قربان کرتا کرتا تنور بھی قربان اسے لوگوں سے اتنا ڈر ہے کہ اتنی دور لوگ کھڑے ہیں کہیں چور چور کے نعرے نہ لگ جائیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
20
23
@pti_198
Kami Khan
5 months
جب باپ کی لاش اور کفن کیش کروایا جائے تو ایسی ہی گاڑی ملتی ہے یہ بلوچ سردار کا بیٹا ہے۔ اور یہ ایوان میں غربت پر بات کرے گا اب ذرا بلوچوں کا سوچیں جو کنویں میں رسی سے بالٹی پھینک کر پانی نکالتے ہیں. #PTI_Folllowers
20
18
27
@pti_198
Kami Khan
6 months
اگر اسی طرح سے مائنڈ کری ایٹر تاجروں کی حوصلہ شکنیاں اور گرفتاریاں جاری رہیں تو خاک سرمایہ کار پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنے آئیں گے #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
20
23
@pti_198
Kami Khan
6 months
بریکنگ نیوز چیئرمینPCB محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ملاقات میں سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے. #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
17
21
@pti_198
Kami Khan
5 months
پاکستان کا چاند پر جانا ایسے ہی ہے جیسے کوئی کراچی جا رہا ہو کوئی غریب آدمی اں کے ہاتھ اپنی بیٹی کیلئے دو کلو مکئی کا آٹا بھجوا دے ۔ اصل راکٹ چین کا نکلا ہمارا صرف ایک ڈبہ ساتھ لے کر جاۓ گا #PTI_Folllowers
Tweet media one
25
23
25
@pti_198
Kami Khan
5 months
اسلام آباد سے اسی کلومیٹر دور بھن نامی قصبہ میں نصب یہ یادگار جس کے مطابق اس قصبہ کےچھیالیس جوانوں نے جنگ عظیم اول میں حصہ لیا جن میں سے پانچ جوانوں نے اپنی جان دی۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
24
24
24
@pti_198
Kami Khan
7 months
بیٹھ کر زرد نگار صوفوں پر !! میری مٹی کے ناخدا اکثر !! ہائے____ غربت پر بات کرتے ہیں 😭😭😭 یہ اللہ پاک تھوڑا بہت اتنا کر دے کہ میں بھی سمندر میں قطرہ بن سکوں میرے پی ٹی ائی کے دوستو اس ویڈیو کو غور سے دیکھنا دل میں اگ سی لگ گئی ہے #PTI_Folllowers
22
23
25
@pti_198
Kami Khan
6 months
فیصلہ سازوں کے پاس عمران خان سے بات کرنے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں۔ جتنی دیر کریں گے اتنا نقصان ہو گا- عمران ریاض خان #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
18
22
@pti_198
Kami Khan
5 months
تم وہاں سکون چاہتے ھو ۔۔۔۔جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا۔۔ دنیا فریب کے سوا کچھ نہی۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
13
27
@pti_198
Kami Khan
7 months
مشکل وقت میں بھاگ کر جرگے لے جانے والے شاپر واپس ہو رہے ہیں خان جی تسی وڈے لیڈر ہو۔۔دوئے تے چبل نے..مجھے پتہ تھا تسی ہی جتسو۔۔۔۔ جیتنے والے شاپروں کو پکڑ کر ڈسٹ بن میں واڑھ دینا چاہئے #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
21
26
@pti_198
Kami Khan
6 months
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر قانونی صدر نے خطاب کیا۔ آصف زردای نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ نہیں دیا۔ ایوان میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان #PTI_Folllowers
Tweet media one
18
20
24
@pti_198
Kami Khan
5 months
ہم پاکستان کے محب وطن شہری، پاکستان کی عزت، شان، آن کپتان عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کو کبھی کسی صورت قبول نہیں کرتے اور کپتان کی رہائی اور ووٹ چوری سے مسلط شدہ حکومت سے اپنے مینڈیٹ کی واپسی تک جدوجہد جاری رہے گی- انشاءاللہ #PTI_Folllowers
Tweet media one
23
24
24
@pti_198
Kami Khan
6 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا #PTI_Folllowers
Tweet media one
21
21
24
@pti_198
Kami Khan
7 months
عمران خان کا تین دن پہلے کا بیان آیا اڈیالہ جیل سے شریف پھنس چُکے ہیں اگر یہ بوٹ کو چھوڑتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائےگی رات پھر رانا ثناء کا بیان ہم ایسے پھنس گئے ہیں اب نکلنا انتہائی مشکل ہے #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
19
21
@pti_198
Kami Khan
7 months
اپنی عوام سے پیار یہ ہوتا ہے اپنے لوگوں سے پیار کرنے والا صرف ایک ہی لیڈر ہے وہ ہے ہمارا مرشد عمران خان #PTI_Folllowers
22
22
24
@pti_198
Kami Khan
6 months
*_ہمیں اپنے آپ پر ناز ہے۔ ہم جِس کے رہے مخلص رہے۔ #PTI_Folllowers
16
12
21
@pti_198
Kami Khan
5 months
جس کی جوانی میں انگریز اس کی غلامی کرتے تھے ۔ اس کا مقابلہ انگریزوں کے غلاموں سے . مرشد #PTI_Folllowers
16
11
21
@pti_198
Kami Khan
6 months
اگر کسی کو مار پڑنے کے باوجود بھی اسکے حق میں عوامی ہمدردی شامل نہ ہو تو پھر مار کھانے والے کو اپنا قبلہ درست کرنیکی ضرورت ہے🤔 غیر سیاسی پوسٹ #PTI_Folllowers
Tweet media one
17
14
19
@pti_198
Kami Khan
5 months
گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں. #PTI_Folllowers
Tweet media one
14
12
20
@pti_198
Kami Khan
6 months
اس لڑکی کا نام دیسی قطرینہ ہے بچپن سے ہی اس نے بڑے بڑے خونخوار درندوں کو دانہ پانی کھلا کر اپنا گرویدہ بنا کر ثبوت اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں ہر چار پانچ سال بعد خونخوار درندہ آ کر قطرینہ کے صرف پاٶں چُومتا ہے🙅🙋❤️ #PTI_Folllowers
Tweet media one
20
15
16
@pti_198
Kami Khan
6 months
وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی. #PTI_Folllowers
Tweet media one
16
17
19
@pti_198
Kami Khan
7 months
بڑی خبر علی امین گنڈاپور نے پشتو فلموں پر پابندی عائد کردی کہا کہ معاشرے سے فحاشی اور دہشت گردی ختم کرنا اولین ترجیح ہے✌🏻 #PTI_Folllowers
Tweet media one
11
9
19
@pti_198
Kami Khan
5 months
جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا خیر کا مطلب ہے ، علم ، شعور ، اچھا مشورہ ، محبتیں ، دکھ میں دلاسہ ، بلا حسد مبارکباد دینا، اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں خوشی بانٹی جاسکتی ہیں۔ #PTI_Folllowers
Tweet media one
16
12
19
@pti_198
Kami Khan
6 months
پختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا سابق وزراء اعلی سردار مہتاب عباسی، امیر حیدر ہوتی، صابر شاہ اور پرویز خٹک سے پرائیویٹ سیکرٹریز کے خدمات بھی واپس۔ انشاءاللہ صوبےکو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں #PTI_Folllowers
Tweet media one
16
16
14