Naseem Shah was crying after the match. He picked 3 wickets. He scored 10* runs off 4 balls with 2 fours. He was in tears when he was walking off the field.
It's a matter of shame for Iftikhar and Imad who played slow cricket when runs were required.
#Naseem
#NaseemShah
*"Indeed, in the creation of the heavens and the earth, and the alternation of the night and the day, are signs for those of understanding."*❤️💞
— Surah Al Imran (3:190)
لوگ کہتے ہیں
جس سے محبت کرو وہ بدلے میں محبت نہیں دیتا ....
اللّٰه♡ سے محبت کرو ....
سب کچھ ملے گا ....
اللّٰه♡ بھی ملے گا ....
اللّٰه♡ کی محبت بھی ملے گی .....
اللّٰه♡ کی حسین جنّت بھی ملے گی .....
💐💝
Why do we sometimes try to squeeze into spaces we’ve outgrown? 🌱
Life is about embracing your growth, not limiting it. What areas in your life need more space to thrive? 💪
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اسکی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے
💐💝
اگر کبھی
میں اپنی منزل بھول جاؤں
تاریکیوں میں کھو جاؤں
اور تمہیں
مجھ پر احسان کرنے کا موقع ملے
تو ہچکچانا مت!
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا"
واپس چلو۔۔۔!
یہ اندھیروں کی دنیا ہے،
گمراہی کا رستہ ہے"
جبکہ تم
صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو۔
عنقریب اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے ایک ایسا دروازہ کھولے گا جس کے بارے میں آپ نے شدید مایوسی کی وجہ سے یہ سوچ رکھا تھا کہ اس دروازے کے کھولنے کے لیے تو کوئی چابی بنائی ہی نہیں گئی___||•🌿❤️
❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا ♥️
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام
اچھے دن دیکھنے کیلئے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے۔
زندگی میں خود سے زیادہ طاقتور کو شکست دینے کے لیے جس طاقت کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے اپنے اندر کی خود اعتمادی۔❤️
عنقریب اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے ایک ایسا دروازہ کھولے گا جس کے بارے میں آپ نے شدید مایوسی کی وجہ سے یہ سوچ رکھا تھا کہ اس دروازے کے کھولنے کے لیے تو کوئی چابی بنائی ہی نہیں گئی___||•🌿
*اللہ محبت ہے__||•❤️
Pakistan can still qualify for the Super 8 round if:
- Pakistan beat Canada & Ireland
- India defeat USA
- Ireland defeat USA
- Pakistan's NRR remains better than USA's
#T20WorldCup
#PAKvsIND
#INDvsPAK
#BabarAzam