Aleesha Profile
Aleesha

@MyBusiness13093

Followers
1,452
Following
1,545
Media
215
Statuses
7,136

👉I am Aleesha a digital marketer🤷 and I focus on helping people by providing solutions to their pain points.👈😍

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MyBusiness13093
Aleesha
19 hours
کچھ سنا آپ لوگ نَے یا آپ لوگ ہی گھٹنے ٹیک رہے گے اور بس گھر میں شور مچا کے بل ادا کرنے چلے جائیں گے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 day
ایسا نہیں ہے ہمارے کشمیری بھائیوں نے جعلی اور زائد بلوں سے جان چھڑوانے کے لیے مشترکہ حکمت عملی بنائی اور تاریخی احتجاج کر کے فیصلہ سازوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔
133
2K
6K
1
1
9
@MyBusiness13093
Aleesha
13 days
خاموشی میں بہت شور ہوتا ہے، اگر دوسرا خاموش ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کو آپ سے کوئی شکایت نہیں۔ آپ کا رویہ چیخ چیخ کر آپ کے رویے کی شکایت کر رہا ہوتا ہے۔ #PTI_Folllowers 💕💞💓💗❤💜🧡💚
51
4
51
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
JisTerha ghar ka sarbara baab hota hai mulk k sarbara inran khan jb sy wo jail gya hai aisa lagta hai mulk k aur hamare sir ay saibaan uth gya Ya Allah imran khan ki hifazat krna is ka haath hamare saro pr qaeem rakhna mulk ko yateem na hone dena ameen
52
0
46
@MyBusiness13093
Aleesha
8 days
إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا جب نوجوان لوگ کہف میں چھپ گئے تو کہا: اے ہمارے رب! ہمیں اپنے ہاں سے رحمت دے اور ہمارے کام کو ہدایت دے۔ #HadithOfTheDay 💕💞💓💓💝💥💥💢💢
43
2
42
@MyBusiness13093
Aleesha
14 days
اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو کہہ دیجیے کہ میں قریب ہوں۔ جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے،تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں سورة البقرة - #PTI_Folllowers 💢💕💞💓💗💗💟💥
33
1
33
@MyBusiness13093
Aleesha
22 days
تم سے بچھڑے تو نصیب بھی رک گیا خوشیوں کا سفر بھی وہیں تھم گیا ❤🧡💛💓💞💞
28
6
32
@MyBusiness13093
Aleesha
11 days
یہ جو شامیں ہیں، کچھ کہتی ہیں دل کی دنیا میں محبت بسا لو یہ جو پل ہیں، واپس نہیں آئیں گے ان کو خوبصورت یادوں میں بسا لو #الكهرباء 💞💓💕💖❤❤❤
30
1
30
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
✍زندگی ناراض ہے، ہم بھی خفا بیٹھے ہیں، دل کے ارمان سبھی خاک میں مل بیٹھے ہیں۔ شوق منزل کا رہا، پر سفر بے مقصد تھا، ہم جو تھک ہار کے راہوں میں کہیں بیٹھے ہیں۔ یاد ماضی کے سبھی خواب ہوا کرتے تھے، اب تو بس آنکھوں میں اشکوں کے دئیے بیٹھے ہیں🙏👁
16
5
29
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
انسان دنیا میں اپنی مرضی چلا کے نتیجہ دیکھ لیتا ہے اللہ کی نافرمانی کر کے اپنی لئے تکلیف خرید لیتا ہے اسکو خد ا کے انتخاب کا انتظار کرنا چاہے دیر سے آئے یا آزمائش کے بعد آئے بیشک، اللہ کا انتخاب بہت سکون والا ہوتاہے
31
1
27
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
Mubarkan mubarkan is mulk k sarbarah Imran Khan ki saza moutil
28
0
23
@MyBusiness13093
Aleesha
25 days
دل کی لگی سے کوئی چارہ نہیں ملتا یہ وہ درد ہے جس کا مدوا نہیں ملتا💖💗💓💞💕
19
2
25
@MyBusiness13093
Aleesha
26 days
✍یہ زندگی کی راہ میں، ٹھوکر جو لگے سمجھو کہ کوئی سبق چھپا ہے اس میں❤🧡💛
18
0
23
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
Insaan dunniya me kon sy suhrat k peeche bhag raha hai kitni dolat kitni hukmarani chahiye kiya is ko nahi maloom k marne k baad tu wo apne gusal aur kafan k liye bhi mhtaaj hota hai #IslamicState #IslamicRepublic
22
0
23
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
یہ حدیث بہت اہم ہے نبی ﷺ نے صحابہ کرام کو بتایا کہ نماز، زکوہ،اور صدقہ سی بھی زیادہ افضل عمل،دوسروں کے درمیان صلح کرانا ہےاس حدیث میں،میاں بیوی، بھائی بہن، دوست، اور رشتہ داروں کے درمیان صلح کرانا اتنا اہم ہے تو سوچے دوسرے کے درمیان لڑائی کروانہ بدگمانیاں کا کتنا بڑا عذاب ہو گا
26
1
21
@MyBusiness13093
Aleesha
21 days
کیسے امید رکھوں جب وقت ہی گزر گیا وہ لمحے جو ہمارے تھے،اب یادوں میں بس گئے 🖤🖤🖤🖤
18
0
21
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
زندگی میں امتحانات مشکلات آتے ہیں سوچیں حضرت موسی کے پیچھے جب فوج لگی دریا کے دو ٹکڑے ہو گئے تھےحضرت یونس کو اللہ نے مچھلی کے اندر زندہ رکھاحضرت حاجرہ کے لیے پتھر سے پانی نکال دیا کیا ان سب کی یہ سب آزمائش نہیں تھی لیکن ان سب میں ایک چیز مشترک تھی اور وہ تھا اللہ پر یقین ,گمان
15
1
19
@MyBusiness13093
Aleesha
24 days
اپنے بھائیوں، والد، اور شوہر کے لیے کچھ مزیدار بنا کر رکھیں کہ وہ جمعے کی نماز پڑھ کر آئیں گے💖💗💓💞💚💙💜🤎
18
2
20
@MyBusiness13093
Aleesha
20 days
تھکے ہارے بیٹھے ہیں کوئی تو سبب ہوگا خوابوں کے محل ٹوٹے ہیں،دل میں کوئی درد چھپا ہوگا 💌❤🧡🧡💓💓💗 #TDR__now #tdr_now
20
2
19
@MyBusiness13093
Aleesha
25 days
میں تو ہر راہ میں دیا جلاؤں گا، تاریکی میں روشنی بکھیرتا جاؤں گا۔ چاہے سفر کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، امید کے دیے سے ہر گام روشن کروں گا۔ 💥💥💥🧡❤❤🧡💝
6
1
19
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
Allah ap ka wo banda jis ne Nabi e kareem ka naam buland kiya.Eid sy phle is ko sahi salamat jail sy nikal de.Hum ko nahi chahiye eid k kapre churiya jewellery. Bus is honest insaan ka chehra eid ka chand ki surat me dekha de🙏
24
1
17
@MyBusiness13093
Aleesha
28 days
خواب آنکھوں میں بستے رہے، پر حقیقت میں وہ کبھی سج نہ ہوئے محبت کے رستے مشکل ہیں، ہم یہ راز اپنی آپ سے کہ نہ سکے۔💕💞💓
14
2
18
@MyBusiness13093
Aleesha
1 month
یَادوں کی بَہاروں میں،پھول کِھلے تھے جَب آج انہی بَہاروں کے،کانٹے ہمیں چُبھے ہیں @MyBusiness13093
17
1
17
@MyBusiness13093
Aleesha
1 month
اک خواب تھا آنکھ میں تعبیر بن گیا نوجوانوںکا رہنماوہ عمران خان بن گیا وہ لےکے آیا تبدیلی کا پیغام قوم کا وہ دلبر،قوم کا ارمان بن گیا خواب تھا جو کبھی اس نے دیکھا تھا آزادی کا اقبال پاکستان کا نشان بن گیا ہمیشہ رہیگےجسکےاحسان مند ہم وہ قائد اعظم کےبعد،دوسرا عمران خان بن گیا
5
0
16
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
بڑی محنتوں سے یہ دل جو بنایا وہی آ کر کے خود ہی نے توڑا جن پر اعتبار کیا ہم نے دل سے انہوں نے ہی ہر خواب ہمارا توڑا رشتے ناطے سب بیکار لگے ہیں جب اپنوں نے ہی بھرم ہمارا توڑا وقت نے سکھا دیا ایک سبق ہمیں کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ہوتا ہے دھوکا #Panchayat #motivationquotes
18
2
16
@MyBusiness13093
Aleesha
19 days
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا البقرہ، 286آیت #اللهم_اهدنا_الصراط_المستقيم 💖💗💓💞💟💟
13
0
15
@MyBusiness13093
Aleesha
1 month
یا ربا، کہاں ہے تو؟ آسمانوں کو چھو کر، اپنی رضا سکھا دے دل کو سکون دے، زندگی کو روشن بنا دے @MyBusiness13093
12
0
13
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
4 log aise hote hain jin pr apni energy waste nahi krni chahiye compromise nahi trna chahiye 1 Wo log jo ap ko support nahi krte 2 Wo jo her baat me ap pr crisis krn 3 Wo jo sirf apne waq pr ap ko yaad kare 4 one side relationship.yani aik he tarf sy izzat mohabat   #people
13
0
10
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
اب کوئی ہمیں نہیں ڈھونڈے گا خاموشی کی راتوں میں چھپ اب کوئی دل کی باتیں دل میں ہی رہیں گی زندگی کی راہوں میں گم اب کوئی خوابوں کی دنیا میں بسا ہوں میں آنکھوں میں خواب،دل میں،اب کوئی دل کی زخمی باتوں کو چھپانا سیکھا سرگوشی کی محبتوں میں چھپا اب کوئی #ThinkDeeply
10
0
11
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
رب کی رضا پر شکوہ مت کرواگر اس کی رضا پر رہو گےتو زندگی بدلنے شروع ہو جائے گی۔ آزمائشیں ہوںگی تو اچھا وقت بھی آئے گا۔ انسان بے بس ہےجو کچھ ہوتا ہےاللہ کی مرضی سے ہوتا ہے شکوہ مایوسی کا مطلب اللہ کے فیصلوں پر اعتراض کرنا اللہ کو پتہ ہے ہمارےلیےکیا بہتر ہےفیصلےاس پرچھوڑ دو
11
0
11
@MyBusiness13093
Aleesha
13 days
جو گزر گیا اسے بھول جا نئے خوابوں میں رنگ بھر، نہ ہو اداس رات کی تاریکی میں بھی روشنی ڈھونڈ نئے سورج کی کرنوں سے ہو یہ احساس غم کی کہانیوں کو دل سے نکال دے خوشیوں کے پلوں کو دل میں سما لے #اردوپوئٹری #احمد_رفعت_ضحية_مين 💜💙💕💞💞💖❤💚
5
2
10
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
Apni Personality krne k kiye un logo sy bachna ho ga jo ap ko apne matlb k liye istemaal krte hain aur sirf po k saath nahi ye aur logo k saath bhi aisa krte hain aur ye hamare liye worst feeling hoti hain. Itne practical hote hain k pata hta hai kb kha acting krni #physiology
15
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
Allah k samne apne ap ko surrender kr do chale jao jay namaz pr aur keh do Allah ab Tu jane mere mamanaat
6
0
11
@MyBusiness13093
Aleesha
12 days
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ۔ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً۔فَادْخُلِي فِي عِبَادِي۔وَادْخُلِي جَنَّتِي اے مطمئن روح۔اپنے رب کی طرف لوٹ آاس حال میں کہ تو اس سے راضی ہو اور وہ تجھ سے راضی ہو۔میرے بندوں میں شامل ہو جااور میری جنت میں داخل ہو جا❤
5
2
11
@MyBusiness13093
Aleesha
1 month
عزم و ہمت کا ہے پیکر، عمران خان قوم کا رہبر، قوم کا دلبر، عمران خان دیکھے تھے جو خواب، کیے ہیں تعبیر قائد کا سچا ہمسفر، عمران خان عدل و انصاف کی راہ پر گامزن حق کا ہے علمبردار، عمران خان اُمید کی روشنی، نئی صبح کا آغاز پاکستان کا فخر، ہمارا عمران خان @ImranKhanPTI
4
0
11
@MyBusiness13093
Aleesha
25 days
کچھ سمجھ نہیں آیا اس کے بغیر زندگی کی کتاب کا یہ کون سا باب ہے📚💕💞💓💓💗
4
1
10
@MyBusiness13093
Aleesha
19 days
ایسے جینے کا تو سوچا ہی نہیں تھا زندگی نے یوں رنگ بدلا ہی نہیں تھا ہر موڑ پر ملی ہے نئی راہ کوئی مگر دل کو سکون ملنا ہی نہیں تھا وقت کے ساتھ ساتھ سب کچھ بدل گیا پہلے جیسا اب کچھ بھی رہا ہی نہیں تھا #tdr_now 💜💚❤🧡💚💜
0
0
10
@MyBusiness13093
Aleesha
24 days
رستے کی ٹھوکر سے گھبرانا نہیں کبھی ہر موڑ پر چھپی ہے کامیابی کہیں نہ کہیں صبح بخیر💥💥💕💞💓💗💗
2
0
10
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
کیوں یہ دل کا موسم، اتنا اداس ہے اپنی ہی ذات میں، دل کیوں بے لباس ہے خوابوں کی تتلیاں، اُڑ گئی ہیں دور کہیں خود کو سنبھالنے کی،رہتی ہے تلاش وہیں وقت کے ساتھ شاید، زخم بھر جائیں گے خود کو اپنانے کے، دن پھر آ جائیں گے @MyBusiness13093
6
1
10
@MyBusiness13093
Aleesha
28 days
کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے خطرے کے پیش نظر احتیاط برتیں۔ باہر نکلنے میں احتیاط کریں۔🙏🙏🙏🙏
3
0
10
@MyBusiness13093
Aleesha
16 days
جلسہ تو ہو گا انشاءاللہ 💕💓💓❤💜 #PTI_Folllowers
3
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
21 days
کبھی ہم بھی اہم تھے سب پر خواب ہمارے حقیقت تھے اب گردشِ وقت نے ہم کو، یادوں کا قصہ بنا دیا 💞❤🧡💛💕💞
4
1
8
@MyBusiness13093
Aleesha
25 days
👁زندگی کی ہر صبح ایک نیا آغاز نئی امیدوں، نئے خوابوں، اور نئے مواقع کے ساتھ۔ آئیے، زندگی کی ہر صبح کو مسکراہٹ سے خوش آمدید کہیں۔🤲🙏💜❤🧡
3
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
24 days
میری بھی صبح آ ہی جائے گی یہ رات بھی کبھی ڈھل ہی جائے گی 🔥☀️💥🌛
2
1
9
@MyBusiness13093
Aleesha
4 months
Digital Marketingto creat a strategy for your brand to grow in the right direction, for this you must first look at your relevance .You must define your target audience,and your strategy Choose digital matching channels.ResearchYour competitors, identify Your unique proposition.
8
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
27 days
اللہ کرے تم مجھے دیکھ نہ پاؤ خوابوں میں بھی میری یاد نہ آئے💔😥😨
3
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
میں ایسا کیوں ہوں، یہ سوال ہے خود سے آئینہ دیکھوں تو باتیں کروں دل سے نہ ہنسی لبوں پر، نہ آنکھوں میں خواب کیوں تنہائی میں بھی دل بے قرار بے حساب زندگی کی راہوں میں کھویا سا ہوں خود اپنے سایے سے روٹھا سا ہوں
6
0
8
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
درد کی شاخوں پر، خوشی کے گلاب کھلیں کوئی محبتوں کا، گلستاں ادھر لکھے وہ زخم جو دل میں، برسوں سے چھپے ہیں کوئی مرہم کی صورت، الفاظ میں اثر لکھے
4
1
9
@MyBusiness13093
Aleesha
22 days
انسان الفاظوں کی مار سے بھی مر جاتا ہے۔ 😱😱😱
4
0
9
@MyBusiness13093
Aleesha
3 months
0
0
7
@MyBusiness13093
Aleesha
2 months
وقت کا زخم بھرتا کیوں نہیں یہ دل کسی سے ڈرتا کیوں نہیں تقدیر کی قید میں ہوں محبوس مگر یہ قفس کھلتا کیوں نہیں یادوں کی قید میں ہوں محصور غم کا سایہ ہٹتا کیوں نہیں محبت کے رنگ پھیکے پڑ گئے جسم میں جوش بھرتا کیوں تقدیر کی چال نرالی ہے وقت کا زخم بھرتا کیوں نہیں
4
0
8
@MyBusiness13093
Aleesha
24 days
👀 کیا سونا کی کھاد ڈالنے لگی جو پھل اور سبزیاں اتنی مہنگی ہو گئیں؟ 😡🤬😠😈
3
1
8
@MyBusiness13093
Aleesha
20 days
@waseem_509 Kiya kahe sunnta kon hai sub kisi terha pay kr dete hai bills koye action nahi leti ye qoom bahar nihi nikalti dhalarne nahi deti koshes nahi krti pher rote hain
1
1
6
@MyBusiness13093
Aleesha
16 days
دل کی ویرانی کو اور ویران کریں گے تیرے شہر میں اب ہم ٹھکانہ کریں گے #دیوانگی 💟💕💞💓💖💜
5
1
7
@MyBusiness13093
Aleesha
1 month
وہ پل جو کھو گیا، یادوں کی گلیوں میں اب ڈھونڈتے ہیں ہم، تنہائی کی راہوں میں وہ خواب جو سجایا تھا،آنکھوں کی چمک میں اب اشک بن کے بہتا ہے،راتوں کی آہوں میں وہ ہنسی جو گونجی تھی،یاروں کی باتوں میں اب خاموشی سی چھائی ہے،دل کی سناٹوں میں @MyBusiness13093 #يوم_Iلجمعة
4
0
8