![PTI Queen Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1772735455139692544/2sKNcLp__x96.jpg)
PTI Queen
@PtiqueenRabia
Followers
2K
Following
4K
Statuses
6K
Pakistani / PTI Supporter / Cricket lover / Marketer
Punjab, Pakistan
Joined March 2024
@Hiraainy دکھاوے کی نیکی اللہ پاک بھی قبول نہی کرتا ۔۔۔۔اللہ پاک انکی نیکی کو اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین
0
0
1
*نکاح* *اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔* *نکاح* *وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے اس میں ��اخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔* *نکاح* *ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔* *نکاح* *بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔* *نکاح* *بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔* *نکاح* *انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔* *نکاح* *اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔* *نکاح* *اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔* *نکاح* *نکاح انسانوں کا طریقہ ہے جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔* *نکاح* *والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں۔* ہدایت : *یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے ۔ بےحیائی کو روکنے کا اور گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے* *🔹 َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّ نْيَا وَالْاٰخِرَةِ🔸*
9
2
9