جن لوگوں نے عمران خان کی تصویر پروفائل پر لگائی ہے وہ لازمی فالوں کریں۔۔
خان صاحب کی محبت میں انہیں فالوں بھی کیا جائے گا اور ری پوسٹ بھی۔۔
فالوں کریں شکریہ
اجتماعی دعا 🤲
یا الله اس رمضان کے بابرکت مہینے کی خاطر عمران خان کی حفاظت فرما اور جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد رہائی عطا فرما۔
آمین ضرور لکھیں
#PTI_Folllowers
“میں گھبرایا نہیں ، مجھے آپ پر فخر ہے، نہ آپ بکے، نہ آپ جھکے، میں بھی تاقیامت آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔”
بیگناہ قید داود خان کے والد نواز خان کا عمران خان کے نام عید پر پیغام
@TeamiPians
حلقہ190-PPاوکاڑہ کی غیور عوام نےآج میری قیادت میں بانی چیئرمینPTIعمران خان کی ناحق قید,PTI ورکرز پر جھوٹے مقدموں،پاکستان کی75سالہ تاریخی دھاندلی فارم47کیمطابق مینڈیٹ چوری کرکے بننےوالی حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔۔۔
@MehrAS04
#ImranKhan
اے رحمان رحیم، اے الْمَلِكُ ساری کائنات کے مالک، الْمُهَيْمِنُ اے سب کی حفاظت کرنے والے رب، پروردگار قادر کریم اللہ اس شخص کو اپنی حفظ و امان رکھنا۔ یہ شخص میرے جیسے کروڑوں بے بس دلوں میں بستا ہے اس کو سلامت رکھنا۔آمین ثم آمین
#ipians
عمران خان کے خلاف جتنے بھی کیسز ہیں تمام کیسز میں پراسیکیوٹرز کا موڈ ہے جو دن گزر جائے وہی اچھا، بس دن گزرتے رہیں اور ہم ہار سے بچ جائیں
#ImranKhan
#PTI_Folllowers
پاکستانیوں اج نکلو اپنے اس لیڈر کے لیے کہ جس نے اپ کے اور میرے مستقبل کو بچانے کے لیے ہمارے بچوں کے مستقبل کو بچانے کے لیے پابند سلاسل ہونا پسند کیا لیکن کوئی این ار او نہیں کیا
جس شخص کو ریاست پاکستان نے کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا ہے اس کے پشاور کینسر ہسپتال شوکت خانم کے لیے شارجہ کی امیرہ نے 44 لاکھ درہم دینے کا اعلان کر دیا
اور اللہ جیسے چاہے عزت دے ❤
#PTI_Folllowers
#imrankhan
#ipian
میری گیلری میں موجود خان صاحب کی ایک خوبصورت تصویر
آپ کی گیلری میں کون سے ہے کمنٹ میں پوسٹ کر دیں
دیکھتے ہیں کس کے پاس سب سے خوبصورت کلیکشن ہے
#ImranKhanPTI
#PTI_Folllowers
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
سنا ہے اس آیت سے کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے ریٹویٹ کریں اور ان کی تکلیف میں اضافہ کریں
اسلام و علیکم صبح بخیر پاکستان ♥️
#الأهلي_الاتحاد
این اے 130، لاہور
یاسمین راشد بمقابلہ نواز شریف
تین دفعہ کے وزیراعظم کو جیتنے کے لئے اگر اس حد تک جانا پڑے تو سمجھ جائیں کہ اب ان کی سیاست اختتام پزیر ہوئی!
#RiggingEXPOSED
#MandateThieves
#PTI_Folllowers
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
@iPiansRTs
People are already oppressed by PDM, the caretaker government, now the same form 47 government is imposing on the people, Khan is in jail but the anger of the people is otherwise outside.